By MH Kazmi on July 6, 2017 A, big, certificate, court, do, every, gets, how, man, Medical, not, Supreme, the, understand اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
اسلام آباد: سپریم کورٹ نے سابق مشیر پیٹرولیم ڈاکٹرعاصم کی بیرون ملک روانگی سے متعلق درخواست پرنیب اور وزارتداخلہ سے جواب طلب کرلیا ہے۔ سپریم کورٹ میں جسٹس اعجازافضل کی سربراہی میں3 رکنی بنچ نے ڈاکٹرعاصم کا نام ای سی ایل سے نکالنے کی درخواست پر سماعت کی۔ ڈاکٹرعاصم کے وکیل لطیف کھوسہ نے مؤقف پیش […]
By MH Kazmi on July 5, 2017 114:, A, fallen, Farooq, has, lot, of, on, PP, PS, sattar, strikes اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
ایم کیو ایم پاکستان کے سربراہ فاروق ستار نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی اوچھے ہتھکنڈوں پر اتر آئی ہے،پی ایس 114 کے ضمنی انتخابات میں کامران ٹیسوری ہی کامیاب ہوں گے۔ میڈیا سے گفتگو میں فاروق ستار کا کہناتھاکہ ہمیں آر اوز اور دیگر عملے کی تفصیلات سے آگاہ نہیں کیا گیا ،پولیس بھی […]
By MH Kazmi on July 5, 2017 A, arrived, in, Minister, on, prime, Tajikistan, two-day, visit اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
پاک تاجک کونسل کے مشترکہ اجلاس ، پاکستان ، افغانستاناور تاجکستان کے سہ فریقی اجلاس میں شرکت کریںگے اسلام آباد: وزیر اعظم نواز شریف دو روزہ دورے پر تاجکستان پہنچ گئے ، پاک تاجک بزنس کونسل کا مشترکہ اجلاس اور پاکستان ، افغانستان اور تاجکستان کے سہ فریقی اجلاس میں شرکت کریں گے۔ وزیر اعظم کو […]
By MH Kazmi on July 4, 2017 2000, A, Aamir, business, crores, did, Dingal, Khan, make, movie, not, of, spokesperson, the اہم ترین, خبریں, شوبز
بالی ووڈ کے مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان کی فلم دنگل کی دھوم اب بھی جاری ہے یہی وجہ ہے کہ باکس آفس پر اس کے بزنس سے متعلق مختلف خبریں گردش کرنے لگیں تاہم اب ان کے ترجمان نے اس کی وضاحت کردی ہے۔ عامر خان کے چاہنے والوں کے ساتھ ساتھ فلم بینوں نے […]
By MH Kazmi on July 2, 2017 A, bus, in, killed, Larkana, overwhelmingly, passenger, people, two, were اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
لاڑکانہ میں کراچی جانے والی مسافر بس درگاہ یوسف شاہ جیلانی کے قریب الٹ گئی، حادثے میں دو افراد جاں بحق اور 21 زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق ڈرائیور موڑ کاٹتے ہوئے بس پر کنٹرول نہ رکھ سکا تھا۔ زخمی مسافروں کو طبی امداد کیلئے چانڈکا اسپتال منتقل کردیا گیا۔ Post Views – پوسٹ کو […]
By MH Kazmi on July 1, 2017 A, asif, dirty, Eggs, election, give, imran, in, Khan, left, not, party, the, ticket, to, who, will, Zardari اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
مورو: پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیرمین آصف علی زرداری کہتے ہیں کہ عمران خان ہماری پارٹی سے جانے والے گندے انڈوں کے ساتھ تصویریں تو کھنچوا رہے ہیں لیکن انہیں الیکشن میں ٹکٹ نہیں دیں گے۔ مورو میں تقریب سے خطاب کے دوران آصف زرداری نے کہا کہ سیاست میں بہت دور تک سوچنا پڑتا […]
By MH Kazmi on July 1, 2017 A, After, burnt, crash, in, Nawabshah, Oil, tanker, was اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
نوابشاہ: صوبہ سندھ کے شہر نوابشاہ کے قریب آئل ٹینکر کو حادثہ پیش آِیا جس کے بعد اس میں آگ لگ گئی۔ یہ حادثہ قومی شاہراہ پر قاضی احمد کے قریب پیش آیا جبکہ پولیس کے مطابق آئل ٹینکر میں ہزاروں لیٹر پیٹرول موجود ہے۔ پولیس نے بتایا کہ جائے وقوع پر فائر بریگیڈ تاحال […]
By MH Kazmi on July 1, 2017 A, and, assets, create, expose, Haq, looted, rule, SARAJ, to, ul, wealth, website, will اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
لاہور: امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے عمرہ اور سنت اعتکاف کی ادائیگی کے بعد پاکستان واپسی پر جامع مسجد منصورہ میں جمعہ کے اجتماع سے خطاب میں سید صلاح الدین کو دہشت گرد قرار دیئے جانے کی شدید مذمت کی اور اس اعلان کو مسترد کردیا۔ سراج الحق نے کہا ہے کہ ٹرمپ کے ظالمانہ […]
By MH Kazmi on July 1, 2017 A, cousin, For, JIT, ministers, of, prepared, prime, question, Shafi, Tariq اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
اسلام آباد: پاناما کیس کی تحقیقات کرنے والی جے آئی ٹی نے وزیر اعظم نواز شریف کے کزن طارق شفیع کے لیے سوال نامہ تیارکرلیا ہے۔ وفاقی جوڈیشل اکیڈمی اسلام آباد میں پاناما جے آئی ٹی کا اجلاس جاری ہے جس میں سیکورٹی اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان کے حکام کے بیانات اوران کی جانب سے […]
By MH Kazmi on July 1, 2017 A, abuses, against, an, case, coup, Curtain, from, Indian, military, Muslim, politician, take, to اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
نئی دہلی: بھارتی فوج کے مظالم پر تنقید کرنے کے جرم میں معروف مسلمان سیاست دان اعظم خان پر بغاوت کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔ بھارتی حکومت نے اپنے چہرے سے آزادی اظہار رائے کا نقاب اتار پھینکا۔ سماج وادی پارٹی کے رہنما اعظم خان نے گزشتہ روز عید ملن پارٹی کی تقریب میں اپنے حامیوں […]
By MH Kazmi on June 30, 2017 12, 3, A, and, bahauddin, Clash, in, injured, killed, Mandi, passenger, people, the, truck, Van اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
منڈی بہاوالدین میں موجیانوالہ کے قریب ٹرک اور مسافر وین کے درمیان تصادم کے نتیجے میں تین افراد جاں بحق جبکہ بارہ مسافر زخمی ہو گئے۔ منڈی بہاوالدین: نواحی گاؤں موجیانوالہ کے قریب سرائے عالمگیر سے منڈی بہاوالدین آنے والی مسافر وین سامنے سے آنے والے ٹرک سے ٹکرا گئی۔ حادثے کے نتیجہ میں وین […]
By MH Kazmi on June 30, 2017 A, became, Car, Khan, leg, luxury, of, owner, Shadab, spiner, the اہم ترین, خبریں, کھیل
اسلام آباد کے ایک کار ڈیلر نے عمدہ کارکردگی پرقومی کرکٹر کو قیمتی کار کا تحفہ دے دیا۔ لاہور: چیمپئنز ٹرافی کی شاندار کارکردگی نے پاکستانی کھلاڑیوں کے دن پھیر دیئے جن کے ستارے عروج پر ہیں کیونکہ انہیں پذیرائی کے ساتھ ہی تحفے تحائف بھی مل رہے ہیں۔ نوجوان لیگ سپنر شاداب خان بھی […]
By MH Kazmi on June 25, 2017 A, Fakhar, female, Manager, took, Zaman اہم ترین, خبریں, کھیل
آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے فائنل میچ میں جاندار اننگز کھیلنے والے فخر زمان نے صائمہ نامی خاتون کو اپنا منیجر مقرر کر دیا ہے لاہور: آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے فائنل میچ میں جاندار اننگز کھیلنے والے فخر زمان نے صائمہ نامی خاتون کو اپنا منیجر مقرر کر دیا ہے اور پہلے […]
By MH Kazmi on June 23, 2017 A, a bullet, having, interesting, invented, of, on, speed, truck, very, waters اچھی بات, اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, دلچسپ اور عجیب
ایک نوجوان نے پانی پر گولی کی رفتار سے چلنےوالا ننھا کھلونا ٹرک بنا لیا۔ ریموٹ کنٹرول گاڑیوں کے شوقین نوجوان نے ایک ایسی کھلونا گاڑی تیار کی ہے جو نہ صرف پانی پر چلنے کی صلاحیت رکھتی ہے بلکہ غیر معمولی تیز رفتاری سے چلتے ہوئے پل بھر میں نظر سے اوجھل ہو جاتی […]
By MH Kazmi on June 23, 2017 A, against, Ahmed, confidence, Final, got, in, India, lot, of, Players, Sarfraz, the اہم ترین, خبریں, کھیل
گرین شرٹس کی بھارت کیخلاف پہلے میچ میں پرفارمنس بہت مایو س کن تھی، لیکن کھلاڑیوں نے جس طرح کم بیک کیا ، جتنی تعریف کی جائے کم ہے:قومی کپتان لاہور: چیمپئنز ٹرافی کی فاتح ٹیم کے سرفراز احمد کا برطانوی میڈیا کو انٹرویو میں کہنا ہے کہ میگا ایونٹ میں جیت کے بعد کھلاڑیوں […]
By MH Kazmi on June 23, 2017 A, Arab, demand, Emirates, list, of, presented, Qatar, the, to اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
متحدہ عرب امارات کے وزیر مملکت برائے امور خارجہ انور قرقاش نے قطر کو مطالبات کی ایک فہرست پیش کردی ہے اور کہا ہے کہ قطر اگر ان مطالبات کو پورا کردیتا ہے تو خلیجی ممالک اور مصر اس کا بائیکاٹ ختم کردیں گے۔ العربیہ کے مطابق قطر سے مطالبہ کیا گیا ہے کہ وہ […]
By MH Kazmi on June 23, 2017 -lahore, 15, A, between, buses, Clash, injured, Passengers, two اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
لاہور کے علاقے سندر میں ملتان روڈ پر دو بسوں کے درمیان تصادم سے 15 مسافر زخمی ہوگئے۔ ریسکیو حکام کے مطابق ملتان روڈ پر شامکے گاؤں سندر کے قریب دو مسافر بسیں سامنے سے ایک دوسرے سے ٹکرا گئیں۔ حادثے میں پندرہ مسافر زخمی ہوئے۔ ریسکیو حکام کے مطابق 12زخمیوں کو موقع پر طبی […]
By MH Kazmi on June 22, 2017 A, air, attack, base, injured, knife, of, Official, on, one, person, pollice, Us, with اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
زخمی لیفٹیننٹ جیف نیول ہسپتال داخل، حالت خطرے سے باہر، تحقیقاتی ادارے ایف بی آئی نے واقعے کو دہشتگردی قرار دے دیا۔ نیویارک: امریکی ریاست مشی گن کے شہر فلنٹ کے ہوائی اڈے پر ایک شخص نے چاقو سے حملہ کر کے ایک پولیس اہلکار کو زخمی کر دیا، تحقیقاتی ادارے ایف بی آئی نے […]
By MH Kazmi on June 22, 2017 A, cover, disease, disorder, fiscal, his, Khan, Norve, picked, Salman, up, with اہم ترین, خبریں, شوبز
بیماری سے بدترین درد کا شکار ہوتا ہوں، لیکن گھٹنے ٹیکنے کے بجائے اس سے مقابلے کے لئے اپنے آپ کو مضبوط بنایا:بالی ووڈ ادا کار ممبئی: بالی ووڈ اداکار سلمان خان نے پہلی بار اپنی بیماری”فیشل نرو ڈس آرڈر” کے بارے میں میڈیا کو بتا دیا۔ اس بیماری کو خودکشی کرنیوالی بیماری سے بھی […]
By MH Kazmi on June 22, 2017 A, and, bus, Car, collided, killed, multan, one, persom, with اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, ملتان
حادثے کا شکار ہونیوالی بس اسلام آباد سے ملتان جا رہی تھی ، ٹائر پھٹنے سے بے قابو ہوکر سامنے سے آنے والی کار سے جا ٹکرائی ملتان: ملتان میں تیز رفتار بس اور کار کے درمیان تصادم ہوا ہے جس کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق جبکہ 7 شدید زخمی ہوئے ۔ حادثے […]
By MH Kazmi on June 22, 2017 10, A, decision, Final, JIT, July, on, report, submit, the, to اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
جے آئی ٹی سربراہ ایف بی آر سے درکار ریکارڈ کی فہرست پیش کریں ،عدالت کے سماعت کے دوران ریمارکس اسلام آباد: سپریم کورٹ نے جے آئی ٹی کی حتمی رپورٹ 10 جولائی کو پیش کرنے کا حکم دیا ہے ، اس حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے کہ جے آئی کی تیار کردہ رپورٹ […]
By MH Kazmi on June 22, 2017 A, became, Champions, Final, played, player, records, Shadab, teenager, to, trophy اہم ترین, خبریں, کھیل
دبئی: آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے فائنل میں پاکستان کی بھارت کو عبرتناک شکست کے بعد آئی سی سی کی جانب سے فائنلز کے کچھ اعدادو شمار جاری کیے گئے ہیں. حسن علی آئی سی سی ایونٹ کے 4 میچز میں 3 یا اس سے زیادہ بار 3 وکٹیں حاصل کرنے والے تیسرے پاکستانی بولر […]
By MH Kazmi on June 21, 2017 A, and, great, Hafeez, have, home, junaid, Khan, Mohammad, on, Returning, welcome اہم ترین, خبریں, کھیل
لاہور: چیمپئنز ٹرافی کے فاتح قومی ٹیم کے کھلاڑیوں کی وطن واپسی کا سلسلہ جاری ہے اور محمد حفیظ اور جنید خان کا بھی وطن پہنچنے پر شاندار استقبال کیا۔ قومی ٹیم کے مڈل آرڈربلے باز محمد حفیظ لاہور پہنچے تو ایئرپورٹ پر ان کے بیٹے، بیٹی اور رشتہ داروں سمیت شائقین کرکٹ کی بڑی تعداد […]
By MH Kazmi on June 21, 2017 A, Amir, film, For, has, his, huge, in, Khan, made, new, reduction, weight اہم ترین, خبریں, شوبز
بالی وڈ کے مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان نے اپنی نئی آنے والی فلم ’’ٹھگ آف ہندوستان‘‘ کے لیے وزن میں کمی کرلی۔ عامر خان فلموں میں اپنے کردار میں حقیقت کا رنگ بھرنے کے لیے کسی بھی حد سے گزرنے کو تیار رہتے ہیں اور بعض دفعہ اپنی جان کو بھی خطرے میں ڈال دیتے […]