By MH Kazmi on April 14, 2017 A, billion, Dreams, of, released, Sachin, Trailer اہم ترین, خبریں, شوبز
معروف کرکٹر سچن ٹنڈولکر کی زندگی پر بننے والی فلم’سچن،اے بلین ڈریمز‘ کاٹریلر جاری کردیا گیا۔ بھارتی کرکٹرسچن ٹنڈولکر کا شمار دنیا کے بہترین کھلاڑیوں میں ہوتا ہے، یہی وجہ ہے کہ ان کی صلاحیتوں سے متاثر ہوکر معروف ہدایتکارجیمز ارسکین نے ان کی زندگی پر مبنی فلم بنانے کا فیصلہ کیا ہے، جس کا […]
By MH Kazmi on April 14, 2017 A, Batsmen, label, of, on, put, selfishness, senior, yousuf اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں, کھیل
سابق کپتان محمد یوسف نے سینئر بیٹسمینوں پر خود غرضی کا لیبل لگاتے ہوئ کہا کہ حالیہ ون ڈے سیریز میں بیٹسمینوں نے ٹیم نہیں بلکہ اپنے لیے بیٹنگ کی کیونکہ انہیں ٹیم کی فتوحات سے زیادہ اپنی ایوریج کی فکر رہتی ہے۔ برطانوی ویب سائٹ کو ایک انٹرویو کے دوران محمد یوسف نے کہا کہ […]
By MH Kazmi on April 13, 2017 A, Arthur, bitter, coach, hitters, in, is, lack, Mickey, of, pakistan, power, reality, the اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں, کھیل
گیانا: قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ مکی آرتھر کا کہنا ہے کہ پاکستان میں پاور ہٹرز کی کمی ایک تلخ حقیقت ہے اور یہی وجہ ہے کہ گرین کیپس ون ڈے میں 25 سے 30 رنز کم بنا پاتی ہے۔ گیانا میں صحافیوں سے بات کرتے ہوئے مکی آرتھر کا کہنا تھا کہ پاکستانی ٹیم میں […]
By MH Kazmi on April 12, 2017 A, brink, of, on, the, third, war, World اہم ترین, خبریں, کالم
شام میں جاری جنگ فیصلہ کن مرحلے میں داخل ہو چکی ہے۔ ماضی کے خریف روس اور امریکہ آمنے سامنے آ چکے ہیں۔معاملہ اس وقت سنگین ہوا جب امریکہ نے 6اپریل کو وسطی مغرب میں شامی افواج کے بیس کیمپ پر 59 مزائل داغے۔جس کے بعد روس نے امریکہ سے فضائی معاہدہ منسوخ کر دیا […]
By MH Kazmi on April 12, 2017 A, evening, Muree's اہم ترین, خبریں, کالم
اس میں کوئی شک نہیں کہ پی ٹی آئی کا مقابلہ اس بار صرف اور صرف پی ٹی آئی سے ہے اس لئے کہ پارٹی داخلی انتشار کا شکار ہے اور آپس میں ہی لڑ لڑ کر ختم ہو جائے گی۔ یہ تو ایک دوسرے کو برداشت ہی نہیں کرتے اس قسم کی باتیں سنائی […]
By MH Kazmi on April 12, 2017 A, Death, of, Spy, the اہم ترین, خبریں, کالم
سلطان صلاح الدین ایوبی نے فرمایا تھا اگر آپ دشمن کا ایک جاسوس پکڑ کے مار دو تو سمجھو آپ نے دشمن کے ایک ہزار جنگجو مار دیے اتنی بری شکست ہوتی ہے یہ دشمن کے لیے، یہ انہوں نے صلیبی جنگوں کے درمیان فرمایا تھا سلطان کا سب سے مضبوط بازو بھی جاسوسی کا […]
By MH Kazmi on April 11, 2017 A, Allama, assigned-, been, has, in, Iqbal, Kuwait, name, of, road, the, with اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
کویت سٹی: دنیا کے دیگر کئی ملکوں کی طرح کویت میں بھی ایک شارع کو شاعر مشرق علامہ محمد اقبال کے نام سے منسوب کردیا گیا ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق کویت سٹی کے علاقے فحاحیل میں ایک سڑک کو علامہ اقبال کے نام سے منسوب کردیا گیا ہے۔ دارالحکومت کویٹ سٹی کی شارع نمبر […]
By MH Kazmi on April 11, 2017 A, built, Hussein, in, kulbhushan, Mubarak, name, of, passport, Patel, the اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
بھارتی اخبار نے انکشاف کیا ہے کہ نیوی افسرکلبھوشن یادیو نے حسین مبارک پٹیل کےنام سے پاسپورٹ بنوایا ،لمبے لمبے عرصے غائب رہتا تھا ،ساتھیوں کو بھی اس پر شبہ تھا۔ ایران نےاس کی سرگرمیوں سے بھارت کو آگاہ کردیا تھا۔ بھارتی اخبار انڈین ایکسپریس میں چھپنے والی ایک رپورٹ میں بتایاگیا ہے کہ پاکستان […]
By MH Kazmi on April 10, 2017 2, A, company, express, For, handed, management, over, pakistan, private, Railways, shalimar, the, to, was, years اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں, کاروبار
کراچی: پاکستان ریلوے نے شالیمار ایکسپریس کا انتظام 2 سال کے لئے نجی کمپنی کے سپرد کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق شالیمار ایکسپریس کا انتظام نجی کمپنی کے حوالے کرنے کے بعد ٹرین پہلے پر کراچی سے پہلے سفر کے لئے روانہ ہو گئی ہے، ڈی ایس ریلوے نثار میمن نے شالیمار ایکسپریس کا […]
By MH Kazmi on April 10, 2017 A, arshad, be, breaking, building, crime, school., should, the, Vohra اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی
ڈپٹی میئر کراچی ارشد ووہرا نے کہا ہے کہ اسکول کی عمارت توڑنا جرم ہونا چاہیے،گرائے گئے اسکول کی تعمیر نو کرکے اسے ماڈل اسکو ل بنایا جائے۔ میڈیا سے گفتگو میں ارشد ووہرا نے کہا کہ اسکول گرانے کی کارروائی رات کے اندھیرے میں کی گئی،پولیس کے علم میں لائے بغیر یہ کام نہیں […]
By MH Kazmi on April 9, 2017 A, Britain, female, on, ON. SOCIAL MEDIA, photos, POSTING, Suspended, teacher, VULGAR اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, کرائم
ٹیچر کی برطرفی کے بعد سکول کے طلبہ نے بحالی کیلئے مہم کا آغاز کردیا،250 طالب علموں کے دستخط لندن(یس اردو نیوز) برطانیہ کے مقامی سکول کی خاتون استاد کو فیس بک پر قابل اعتراض تصاویر شیئر کرنے کے بعد نوکری سے برطرف کردیا گیا،خاتون استاد کی برطرفی کے بعد اسکول کے طلبہ نے […]
By MH Kazmi on April 9, 2017 A, are, countries, he, Indian, INSTEAD, loving, modi, name, one, pakistan, Peace, Prime Minister, taking, taunts, that, vows, we, without اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
نئی دہلی(یس اردو نیوز) بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے پاکستان کا نام لیے بغیر ہرزہ سرائی کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم سب امن چاہتے ہیں لیکن ایک قوم دہشتگردی پھیلانا چاہتی ہے ۔بھارتی میڈیا کے مطابق وزیر اعظم نریندر مودی نے گزشتہ روز بنگلہ دیشی وزیراعظم شیخ حسینہ واجد کے ہمراہ ایک […]
By MH Kazmi on April 8, 2017 A, conference, cricketers, hurriyat, is, kashmiri, Natural, Pakistani, process, uniform, wearing اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
سری نگر: مقبوضہ کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس نے کہا ہے کہ کشمیری کرکٹرز کا پاکستانی کرکٹ ٹیم کی یونیفارم پہننا اور قومی ترانہ پڑھنا ایک فطری عمل ہے اور اس پر نوجوانوں کی گرفتاری بھارت کی بدترین ریاستی دہشتگردی ہے. گاندربل پولیس کے سربراہ فیاض احمد نے بتایاکہ گرفتار کیے جانیوالے زیادہ تر کھلاڑی […]
By MH Kazmi on April 8, 2017 A, make, musharraf, party, pervez, refugees, the, to, together, want, with اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
دبئی: آل پاکستان مسلم لیگ کے سربراہ سابق صدر جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف نے کہا ہے کہ وہ وطن واپس آکر سیاست میں بہت کچھ کرنا چاہتے ہیں، ملک میں تیسری سیاسی قوت کی ضرورت ہے۔ ایک انٹرویو میں پرویز مشرف نے کہا کہ تحریک انصاف تنہا تیسری سیاسی قوت کا کردار ادا نہیں کرسکتی۔ تمام مہاجروں […]
By MH Kazmi on April 8, 2017 A, broke, factory, fire, in, lahore, out, shoe اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں
لاہورمیں راوی روڈ پرٹمبرمارکیٹ میں جوتوں کے کارخانے میں آگ لگ گئی ہے ۔فائر بریگیڈ کی 8 گاڑیاں آگ پر قابو پانے میں مصروف ہیں۔ ذرائع کے مطابق آگ کی شدت کے پیش نظر ملحقہ عمارتوں کو خالی کرالیا گیا ہے اور ریسکیو ٹیموں کی طرف سے آگ پر قابو پانے کی کوششیں جاری ہے۔ […]
By MH Kazmi on April 6, 2017 A, former, Haq, Misbah, of, Players, to, Tribute, ul اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں, کھیل
مصباح الحق کے ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کے اعلان کے بعد سابق کرکٹرز نے قومی کرکٹ کیلئے ان کی خدمات پر خراج تحسین پیش کیا ہے۔ سابق کپتان اور سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم نے کہا ہے کہ مصباح الحق کی پاکستان کرکٹ کے لیے بڑی خدمات ہیں،اپنے ہیرو کو اچھے انداز میں الوداع کرنا […]
By MH Kazmi on April 5, 2017 A, kidnapped, Pakistani, pirates, ship, somali اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
موغا دیشو: صومالیہ کے بحری قذاقوں نے مال بردار پاکستانی بحری جہاز ’’ایم وی سلامہ 1‘‘ اغوا کرلیا ہے۔ غیر ملکی خبرایجنسیوں کے مطابق مال بردار پاکستانی بحری جہاز ’ایم وی سلامہ 1‘ غذائی اجناس لے کر صومالیہ کی طرف جارہا تھا کہ اسے وسطی صومالیہ سے متصل سمندر میں اغوا کرلیا گیا اور قذاقوں نے […]
By MH Kazmi on April 5, 2017 A, Bain, ballistic, barazmi, has, Korea:, missile, new, north, tested, ul اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
پیانگ یانگ: شمالی کوریا نے بیلسٹک میزائل کا ایک اور تجربہ کیا ہے جس کے بارے میں خیال ظاہر کیا جارہا ہے کہ یہ طویل فاصلے تک مار کرنے والا بیلسٹک میزائل یا پھر کوئی بین البراعظمی بیلسٹک میزائل (آئی سی بی ایم) ہے۔ جنوبی کوریا کے جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کا کہنا ہے کہ شمالی […]
By MH Kazmi on April 5, 2017 3, A, at, Car, children, fire, home, in, Khairpur, kills, parked اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
خیرپور کے ایک گھرمیں کھڑی گاڑی میں شارٹ سرکٹ کے باعث آگ لگنے سے3 بچے جھلس کر جاں بحق اورایک بچی زخمی ہوگئی ۔واقعہ گاڑھی پُل کے قریب ایک گھر میں پیش آیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ بچے گھر میں کھڑی کار میں بیٹھے تھے کہ اچانک شارٹ سرکٹ کے باعث آگ لگی جس […]
By MH Kazmi on April 3, 2017 A, ali, anniversary, Announced, Bhutto, government, Holiday, on, public, Sindh, the, Zulfiqar اہم ترین, خبریں, سندھ, مقامی خبریں
حکومت سندھ نے سابق وزیر اعظم شہید ذوالفقار علی بھٹو کی برسی کے موقع پر 4 اپریل کو عام تعطیل کا اعلان کیا ہے۔ حکومت سندھ کی جانب سے 4اپریل کو صوبے بھر میں عام تعطیل کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق منگل4اپریل کو صوبائی حکومت کے ماتحت تمام ادارے بشمول تعلیمی […]
By MH Kazmi on April 3, 2017 A, April, Black, Day, For, four, justice اہم ترین, خبریں, کالم
چار اپریل 1979 پاکستان اور دنیا بھر کے جمہوریت پسند عوام کے لیے ایک ایسا منحوس دن تھا ، جسے تاریخ میں ایک سیاہ ترین دن کے طور پر ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔ اگر آپ جمہوریت پر یقین رکھتے ہیں تو لازمی آپ اس عدالتی فیصلے کی مذمت کرینگے جو لاہور ہائی کورٹ کے […]
By MH Kazmi on April 1, 2017 A, D, Federal, For, government, khawaja, letter, of, remove, Sindh, the, to, wrote اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی
کراچی: حکومت سندھ ایک مرتبہ پھر آئی جی سندھ اللہ ڈنو خواجہ کو ہٹانے کے لیے سرگرم ہوگئی ہے اور ایک بار پر وفاق کو ان کی خدمات واپس کرنے کے لیے خط بھی لکھ دیا ہے جس میں نئے پولیس سربراہ کے لیے 3 نام بھی تجویز کیے گئے ہیں۔ سندھ حکومت نے ایک بار […]
By MH Kazmi on April 1, 2017 A, abdul, accountable, Board, called, For, has, officials, qadir اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں, کھیل
لاہور: سابق ٹیسٹ کرکٹر عبدالقادر نے پی سی بی حکام کے احتساب کا مطالبہ کر دیا، ان کا کہنا ہے کہ چیئرمین بننے سے عہدہ چھوڑنے تک کا مکمل حساب کتاب ہونا چاہیے۔ سابق’’گگلی ماسٹر‘‘ گزشتہ روز بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ بورڈ کے پیٹرن انچیف کی نگرانی میں قائم کمیٹی اچھا کام کرنے کی […]
By MH Kazmi on April 1, 2017 A, became, has, he, recorded, Sachin, singer, song, Sonu, Tendulkar, with اہم ترین, خبریں, کھیل
ممبئی: سابق بھارتی اسٹار سچن ٹنڈولکر نے کرکٹ میدانوں میں بے مثال کامیابی کے بعد موسیقی کی دنیا میں قدم رکھ دیا۔ ٹنڈولکر نے معروف گلوکار سونونگم کے ساتھ نئی ڈیجیٹل اپلیکیشن کیلیے اپنی آواز میں گیت ریکارڈ کرایا، جس کے ابتدائی بول’’ گیند آئی، بلا گھمایا، مارا چھکا، سچن، سچن، ناچو ناچو سب کرکٹ والی بیٹ […]