counter easy hit

A

حیسکو انتظامیہ کا لائن لاسز کو روکنے کیلئے انوکھا طریقہ

حیسکو انتظامیہ کا لائن لاسز کو روکنے کیلئے انوکھا طریقہ

حیدرآباد کی حیسکو انتظامیہ نے لائن لاسز کو روکنے کے لیے انوکھا طریقہ اختیار کرلیا ہے۔ حیسکو انتظامیہ کا شمار پاکستان کی ان تقسیم کار بجلی کمپنیوں میں ہوتا ہے جن میں فنی اور بجلی چوری کی شرح سب سے زیادہ ہے۔ حیسکو نے وزیراعظم نوازشریف کا لوڈ شیڈنگ کا دورانیہ محض 3گھنٹے کرنے کے […]

پاکستان سپر لیگ کا میلا آج سے سجے گا

پاکستان سپر لیگ کا میلا آج سے سجے گا

پاکستان سپر لیگ کا میلہ آج سے متحدہ عرب امارات میں لگے گا،پانچ ٹیمیں، ستائیس دن،چھکے لگیں گے، چوکے پڑیں گے اور بولرز اسٹمپ اُڑائیں گے، لیکن اس سے پہلے رنگارنگ اور بھرپور افتتاحی تقریب رات 8 بجے ہوگی۔ پہلے میچ میں مصباح الحق کی اسلام آباد یونائیٹڈ کا ٹکراؤ ڈیرن سیمی کی پشاور زلمی […]

بھارتی سیز فائر خلاف ورزی امن کیلئے خطرہ ہے: کور کمانڈر کانفرنس

بھارتی سیز فائر خلاف ورزی امن کیلئے خطرہ ہے: کور کمانڈر کانفرنس

کورکمانڈرز کانفرنس نے بھارت کی جانب سے سیز فائر معاہدے کی خلاف ورزی کو علاقائی امن و استحکام کے لیے سنگین خطرہ قرار دے دیا۔ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی زیر صدارت جی ایچ کیو راول پنڈی میں ہونے والی کور کمانڈرز کانفرنس میں فیصلہ کیا گیا کہ دہشت گردی کے خلاف آپریشن […]

ڈونلڈ ٹرمپ سوشل میڈیا ایپ پر بھی نفرت کی علامت

ڈونلڈ ٹرمپ سوشل میڈیا ایپ پر بھی نفرت کی علامت

سلیکان ویلی: امریکی انجینئر کی جانب سے دو لوگوں کی مشترکہ نفرت کی بنا پر انہیں دوست بنانے والی ایپ تیار کی گئی ہے لیکن اس میں دلچسپ بات یہ ہےکہ ایپ میں نفرت کی علامت کے طور پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی تصویر کو شامل کیا گیا ہے۔ ’’ہیٹر‘‘ نامی یہ ایپ جو ایپل […]

کینیڈا: خاتون پر اپنے 6 بچوں کی باقیات چھپانے کا الزام ثابت

کینیڈا: خاتون پر اپنے 6 بچوں کی باقیات چھپانے کا الزام ثابت

کینیڈا کی ایک خاتون پر کولڈ اسٹوریج میں اپنے 6 بچوں کی باقیات چھپانے کا الزام ثابت ثابت ہوگیاہے۔ کولڈ اسٹوریج میں کام کر نے والی خاتون کی جانب سے بچوں کی باقیات محفوظ کرنے کا انکشاف اس وقت ہوا، جب وہ لاکر کا کرایہ ادا کرنے میں ناکام ہوئی۔ کینیڈا کے شہر ونی پگ […]

امریکا: طوفانی بگولوں سے بھاری بھرکم ٹریلر بھی الٹ گیا

امریکا: طوفانی بگولوں سے بھاری بھرکم ٹریلر بھی الٹ گیا

امریکی ریاست لوزیانا میں طوفانی بگولوں کے آگے کوئی شے نہ ٹک سکی ۔ چھتیں اڑ گئیں ،بجلی کے ٹاور گر گئے اور درخت جڑ سے اکھڑ گئے۔ بھاری بھرکم ٹریلر بھی الٹ گیا۔ نیو اورلینزسمیت دیگر علاقوں میں ہوا کے بگولوں نے شدید تباہی مچائی ،بھارتی بھرکم ٹریلر بھی تیز ہواؤں کا مقابلہ نہ […]

سلامتی کونسل کشمیر کی صورتحال پر خصوصی اجلاس بلائے، مسعود خان

سلامتی کونسل کشمیر کی صورتحال پر خصوصی اجلاس بلائے، مسعود خان

صدر آزادجموں وکشمیرسردارمسعود خان نے کہاہے کہ اقوام متحدہ کی سیکورٹی کونسل کو مسئلہ کشمیرخصوصاً مقبوضہ کشمیرمیں کشمیریوں کی نسل کشی اور انسانی حقوق کی وسیع خلاف ورزیوں کے بارے میں فوری طورپر ایک خصوصی اجلاس بلاناچاہیے۔ ان خیالات کااظہار انھوں نے بلجیم کے دارالحکومت برسلزمیں ’’تنازعہ کشمیراور عالمی آراء‘‘ کے عنوان سے یورپی پارلیمنٹ […]

انوشکا شرما نئے دلچسپ کردار میں جلوہ گر ہونے کو تیار

انوشکا شرما نئے دلچسپ کردار میں جلوہ گر ہونے کو تیار

کئی بالی ووڈ فلموں میں اپنی اداکاری کے جوہر دکھانے والی اداکارہ انوشکا شرما پھر سے ایک نئے دلچسپ کردار میں سلور اسکرین پر جلوہ گر ہونے جارہی ہیں۔ انوشکا شرما کی نئی بالی ووڈ رومانٹک کامیڈی فلم ‘ ’پھلوری‘ ‘کا نیا پوسٹر جاری کردیا گیا ہے جس میں انوشکا ایک بھوت کے روپ میں […]

کرائے کا مکان

کرائے کا مکان

انسان جس زمین میں پیدا ہوتا ہے اس زمین کی خاک سے اس کی نفسیاتی پرورش ہوتی ہے۔نسلیں پردیس میں پیدا ہوں اور انہی ملکوں میں پرورش پائیں، جوان ہوں تو ان کا ملک وہی سر زمین ہے۔ ہم تارکین وطن کہلاتے ہیں لیکن امریکہ میں پیدا اور جوان ہونے والی نسل امریکی ہے۔ ان […]

اور ماسی فیشن ماڈل بن گئی

اور ماسی فیشن ماڈل بن گئی

دہلی کی مشہور فیشن ڈیزائنر مندیپ ناگی خواتین کی خاطر تیارکردہ نئے ملبوسات کی نمائش کے لیے نئے چہرے کی تلاش میں تھی۔ ایک روز وہ اپنے گھر سے نکل رہی تھی کہ اس کے نظر اپنے ہمسایوں کے گھر میں کام کرنے والی نوکرانی پر پڑی۔ اسے دیکھتے ہی مندیپ نے اسے اپنے ملبوسات […]

ماڈلنگ سے پہلے رپورٹر تھی، جیکو لین فرنینڈس

ماڈلنگ سے پہلے رپورٹر تھی، جیکو لین فرنینڈس

ممبئی: بھارتی اداکارہ جیکولین فرنینڈس نے کہا کہ رپورٹنگ کے دنوں کو یاد کرتی ہوں کیونکہ اس میں ہر روز ایک نیا ایڈونچر ہوتا تھا۔ جیکولین فرنینڈس نے انکشاف کیا کہ وہ شوبز میں آنے سے پہلے سری لنکا میں رپورٹر کے طور پر کام کرتی رہی ہیں۔ رپورٹس کے مطابق جیکو لین نے سری لنکا […]

چینی خاندان کے پانچ سو افراد کا گروپ فوٹو انٹرنیٹ پر وائرل

چینی خاندان کے پانچ سو افراد کا گروپ فوٹو انٹرنیٹ پر وائرل

ژی جیانگ کے پہاڑی علاقے میں ایک خاندان کے پانچ سو افراد کو ایک جگہ جمع کیا گیا ، تصویر لینے کیلئے ڈرون کمیرے کی مدد لی گئی ژی جیانگ:  چین میں ایک ہی خاندان کے پانچ سو افراد کا گروپ فوٹو انٹرنیٹ پر وائرل ہوگیا ۔ صوبہ ژی جیانگ کے پہاڑی علاقے میں ڈرون […]

شام کی ایک جیل میں ہزاروں افراد کو پھانسی دی گئی‘ ایمنسٹی

شام کی ایک جیل میں ہزاروں افراد کو پھانسی دی گئی‘ ایمنسٹی

شام کی ایک جیل میں خفیہ طور پر 13 ہزار کے قریب لوگوں کو پھانسی دی گئی۔ انسانی حقوق کی عالمی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل کے مطابق پھانسی پانے والوں میں اکثریت عام شہریوں کی تھی۔ ایمنسٹی کی رپورٹ میں الزام عائد کیا گیا ہے کہ صيد نايا نامی جیل میں ستمبر 2011 سے دسمبر 2015 […]

پریشانی میں بھی تفریح کرنے کا انوکھا انداز

پریشانی میں بھی تفریح کرنے کا انوکھا انداز

امریکا کے شمال مغربی علاقوں میں برفانی طوفان نے نظام زندگی درہم برہم کر دی لیکن من چلوں کو تفریح کا موقع مل گیا ۔ نوجوان اسکیٹنگ کرنے سڑکوں پر نکل آئے ۔ مغربی واشنگٹن سمیت سیٹل کی سڑکیں برف سے ڈھک گئیں،فٹ پاتھوں پر برف کی موٹی تہہ جم گئی۔ایسے میں من چلے تفریح […]

کترینہ کیف حجام بن گئیں، فلم ڈائریکٹر کا سر مونڈھ ڈالا

کترینہ کیف حجام بن گئیں، فلم ڈائریکٹر کا سر مونڈھ ڈالا

عشق اور فلموں میں ناکامی کے بعد بالی ووڈ اداکارہ کترینہ کیف حجام بن گئیں اور فلم ڈائریکٹر انوراگ باسو کا سر مونڈھ ڈالا۔ گزشتہ روز ایک دلچسپ ویڈیو منظر عام پر آئی جس میں کترینہ کیف شرارتی انداز میں انوراگ باسو کا سر مونڈھتی ہوئی نظر آرہی ہیں۔ انوراگ باسو کسی جرم میں پکڑے […]

یکجہتی کشمیر ‘ غیر شاعرانہ نغمہ‘ ایک منٹ خاموشی؟

یکجہتی کشمیر ‘ غیر شاعرانہ نغمہ‘ ایک منٹ خاموشی؟

حسب روایت ، آزاد کشمیر اور پاکستان سمیت دُنیا کے کئی ملکوں میں کشمیر ی عوام کی جدوجہد آزادی کی سیاسی ، سفارتی اور اخلاقی حمایت کے عزم کا اعادہ اور مسئلہ کشمیر کے حل کے لئے ، عالمی برادری کے ضمیر کو جھنجھوڑنے کے لئے ، 5 فروری کو یوم یکجہتٔی کشمیر منایا گیا […]

اک بہادر آدمی اور جوڈیشل مارشل لاء

اک بہادر آدمی اور جوڈیشل مارشل لاء

حمزہ شہباز نے کہا ہے ’’میرے لئے فخر کی بات ہے کہ میں ایک مزدور کا بیٹا ہوں‘ غالباً وہ کہنا چاہتے تھے کہ میں مزدور کا پوتا ہوں۔ سنا ہے کہ بڑے میاں صاحب میاں محمدشریف حمزہ سے بہت پیار کرتے تھے۔ حمزہ نے انہیں یاد کیا ہے اور ان کے انکسار کو وقار […]

سولر پر اسکول صحت کے مراکز ایک منفرد منصوبہ

سولر پر اسکول صحت کے مراکز ایک منفرد منصوبہ

پاکستان اس وقت بھی توانائی کے شدید بحران کا شکا ر ہے۔ لوڈ شیڈنگ موجود ہے۔ یہ کہا جا سکتا ہے کہ یہ کم ہوئی ہے۔ لیکن ختم نہیں ہو ئی ہے۔ حکمران لوڈشیڈنگ کے ختم ہونے کی نوید سنا رہے ہیں لیکن ان کی باتوں پر اگر اعتبار کر بھی لیا جائے تب بھی […]

انسانی کھوپڑیاں اور ہڈیاں اگلنے والا خوفناک جزیرہ

انسانی کھوپڑیاں اور ہڈیاں اگلنے والا خوفناک جزیرہ

بحر اوقیانوس کے علاقے میں قائم جزیرے پر رونما ہونے والے خوفناک مناظر دیکھ کر وہاں موجود انسان خوف میں مبتلا ہونے لگے ہیں لندن:  برطانیہ کے ساحل سے پرے بحر اوقیانوس میں واقع ایک جزیرے پر ایسے خوفناک مناظر رونما ہونے لگے ہیں کہ ہر کوئی شدید خوف و ہراس میں مبتلا ہو گیا […]

پاکستان کی انشا افسر دنیا کے لیے روشن مثال بن گئیں

پاکستان کی انشا افسر دنیا کے لیے روشن مثال بن گئیں

دو ہزار پانچ کے زلزلے نے ایک ٹانگ چھینی لیکن ہمت اور حوصلہ نہ چھین پایا۔پاکستان کی انشا افسر دنیا کے لیے روشن مثال بن گئیں۔ایک ٹانگ سے اسکینگ کرتی ہیں،بڑے بڑوں کو چیلنج دیتی ہیں،یہ جواں سال لڑکی دو ہزار اٹھارہ میں جنوبی کوریا کے پیرالمپکس میں پاکستان کی نمائندگی کے لیے بھی پُرعزم […]

بڑی امریکی ٹیکنالوجی کمپنیوں کا صدر ٹرمپ کو خط لکھنے کا فیصلہ

بڑی امریکی ٹیکنالوجی کمپنیوں کا صدر ٹرمپ کو خط لکھنے کا فیصلہ

امریکا کی بڑی ٹیکنالوجی کمپنیوں نے صدر ٹرمپ کو خط لکھنے کا فیصلہ کیا ہے ۔ خط میں صدر سے امیگریشن پالیسی میں تبدیلی کرنے کے لیے زور دیا جائے گا ۔ امریکی میڈیا کے مطابق ان کمپنیوں میں ایپل، فیس بک ، گوگل ، ٹوئیٹر ، مائیکروسوفٹ اور یاہو جیسی کمپنیاں شامل ہیں ۔ […]

لاہور: ٹریفک پولیس کا موبائل ورکشاپ شروع کرنے کا فیصلہ

لاہور: ٹریفک پولیس کا موبائل ورکشاپ شروع کرنے کا فیصلہ

شہر ی روڈ پر گاڑی خراب ہونے کی صورت میں اب مزید پریشان نہیں ہوں گے،سٹی ٹریفک پولیس نے شہریوں کے لئے فری موبائل ورکشاپ شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے جس کے لئے تمام تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں۔ آپ کی فراٹے بھرتی گاڑی اگر یکا یک خراب ہو جائے تو پریشان مت […]

ٹرمپ تشویش اور خوف کی علامت بن گیا

ٹرمپ تشویش اور خوف کی علامت بن گیا

ٹرمپ، ٹرمپ، ٹرمپ پوری دنیا میں ایک ہی نام گونج رہا ہے۔ ٹرمپ کے اقدامات دنیا کے لیے تشویش اور خوف کا باعث بن گئے ہیں۔ جس  میں یورپ کے علاوہ خود امریکی عوام بھی شامل ہیں۔ نسل پرست متعصب خیالات کی وجہ سے ٹرمپ کو دور جدید کے ہٹلر سے تشبیہہ دی جا رہی […]

پنڈی بھٹیاں:حساس ادارے کی گاڑی الٹنے سے ملازم جاں بحق، عاقل بازار میں تاجر قتل

پنڈی بھٹیاں:حساس ادارے کی گاڑی الٹنے سے ملازم جاں بحق، عاقل بازار میں تاجر قتل

پنڈی بھٹیاں:حساس ادارے کی گاڑی الٹنے سے ملازم جاں بحق، عاقل بازار میں تاجر قتل پنڈی بھٹیاں(انصر عباس) پنڈی بھٹیاں عاقل بازار میں وان سوتری کا تاجر شیخ محمد ادریس قتل کر دیا گیا تھانہ سٹی پولیس نے موقعہ پر پہنچ کر اس کی لاش کو قبضے میں لے کر تفتیش شروع کر دی مقتول […]