By MH Kazmi on January 19, 2017 A, court, in, Malik, money, Musaddaq, of, pie, presented, Trail اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
مسلم لیگ ن کے رہنما مصدق ملک کا کہنا ہے کہ ایک ایک پائی کی منی ٹریل عدالت میں پیش کردی گئی ہے، وزیراعظم اور مریم نواز کے ہر سال کے ٹیکس کے کاغذات جمع کرادیئے گئے ہیں۔ مصدق ملک نے مسلم لیگ ن کے رہنماؤں کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے مزید کہا کہ […]
By MH Kazmi on January 19, 2017 A, came, decision, For, ministers, Nerves, rasheed, responding, sheikh, the, then, time, When اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
شیخ رشید کا کہنا ہے کہ جیسے جیسے فیصلےکاوقت قریب آرہاہے،ن لیگی وزرا کے اعصاب جواب دے رہے ہیں۔ ن لیگ کےوزراکی زبان بگڑتی جارہی ہے۔ سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ سپریم کورٹ میں ملک کا تاریخی کیس لگاہے،کرپشن کا راستہ رُک گیا توجمہوریت مضبوط ہوگی،عوام کا اعتماد […]
By MH Kazmi on January 19, 2017 24, A, are, Day, hours, in, Why اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب
مصریوں کو نظام سمیری بابل کی ثقافت سے ملا ، انہوں نے اپنی سہولت کیلئے دن کو بارہ بارہ گھنٹوں میں تقسیم کیا لاہور: ہم ایک ایسی دنیا میں رہتے ہیں جہاں کمپیوٹر کے فنکشن سے لے کر عام چیزوں کی خریداری تک 10 کے ہندسے پر مبنی اعشاری نظام کی حکمرانی ہے تو پھر […]
By MH Kazmi on January 18, 2017 A, be, Chinese, in, not, of, president, there, trade, war, will, winner اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
چین کے صدر شی جن پنگ نے کہا ہے کہ تجارت کی جنگ میں کوئی فاتح نہیں بن سکے گا، عالمی تجارتی جنگ سب کیلئے تباہ کن ہوگی، اکنامک گلوبلائزیشن سے دنیا میں نئے مسائل پیدا ہوئے ہیں لیکن دنیا کے تمام مسائل کی وجہ اکنامک گلوبلائزیشن کو قرار نہیں دیا جاسکتا۔ ڈیووس میں ہونے […]
By MH Kazmi on January 18, 2017 A, become, fan, Khan, King, Nawaz, of, siddiqui, ud-Din اہم ترین, خبریں, شوبز
بھارتی اداکار نواز الدین صدیقی فلم ’ رئیس ‘ میں کنگ خان کے ساتھ کام کر کے ان کے مداح بن گئے۔ان کا کہنا ہے کہ اتنا بڑا سپر اسٹار سیٹ پر ساتھی اداکاروں کے ساتھ نہایت انکسار ی کے ساتھ کام کرتا ہے۔اس میںشان و شوکت بالکل نہیں ہوتی ۔ نیشنل ایوارڈ یافتہ بھارتی […]
By MH Kazmi on January 18, 2017 A, AMERICAN, disease, from, its, kind, of, Strange, suffering, woman اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب
امریکا کی ایک خاتون کو ایک عجیب و غریب بیماری ہوگئی ہے جس میں انہیں تقریباً ہر چیز سے الرجی ہوسکتی ہے۔اس بیماری نے اسے اپنے شوہر سے دور تو کردیا ہے مگر اس کی محبت کو کم کرنے میں کامیاب نہیں ہوسکی۔ امریکی ریاست منی سوٹا کی رہائشی 29 سال کی جوہانا واٹکنز کی […]
By MH Kazmi on January 18, 2017 A, Corner, Expensive, gifts, give, Haq, one, other, Siraj, so, state, the, to, ul اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ جتنے مہنگے تحفےایک بیٹے نے اپنے باپ کو دئیے، اتنے مہنگے تحفے تو ایک ریاست دوسری کو بھی نہ دے، پاناما کیس نے حکومت کا بھٹّا بٹھادیا ہے۔ پاناما کیس کی سماعت کے بعد میڈیا سے گفتگو میں سراج الحق نے کہا کہ حکومتی بیانات اور […]
By MH Kazmi on January 18, 2017 A, against, fire, has, Himself, man, on, protest, set, trump اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
واشنگٹن میں ڈونلڈ ٹرمپ کی تقریب حلف برداری کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے ایک شخص نے خود کو آگ لگا لی۔ امریکا کے نو منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ہوٹل کے باہر احتجاج کرنے والے شخص کا تعلق کیلیفورنیا سے ہے ، ٹرمپ مخالف شخص پہلے ٹرمپ ٹرمپ کہہ کر چیختا رہااور پھر خود کو […]
By MH Kazmi on January 17, 2017 A, and, as, Beast, fit, girl, is, strong, the, this اچھی بات, خبریں, دلچسپ اور عجیب, صحت و تندرستی, کالم
لڑکی ہے یا وحشی جانور، مضبوط،فٹ کسی بھی چوپائے سے زیادہ طاقتور آپ اس کو کسی بھی مقابلے میں دیکھ سکتے ہیں، مگر اس سے زیادہ فٹ اور مضبوط لڑکی آپ نے کبھی نہ دیکھی ہوگی۔ to see the video click:. ‘This girl is a beast! Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 292
By MH Kazmi on January 17, 2017 A, commitment, had, has, Khan, Salman اہم ترین, خبریں, شوبز
ممبئی: بالی ووڈ اداکارسلمان خان اپنی فلموں کو کامیاب بنانے کے لیے ان تھک محنت کرتے ہیں اوربہترین اداکاری کے لیے وہ دن رات ایک کر دیتے ہیں لیکن اس بار وہ فلم ’’ٹیوب لائٹ‘‘ کی شوٹنگ کے دوران شدید زخمی ہوگئے لیکن وہ اپنے کام سے پیچھے نہ ہٹے اور شوٹنگ جاری رکھی اور اس […]
By MH Kazmi on January 17, 2017 A, By, cheema, Noor, on, Rukhsana, Sufi, Tayyaba, today, woman, Zia اہم ترین, خبریں, کالم
رخسانہ نور ایک صابر شاکر خاتون تھی۔ عجز و انکساری اور خلوص اس کی شخصیت کا خاصہ تھا۔ بدھ کے روز میسج بھیجا کہ جاگ رہی ہیں، کال کر سکتی ہوں۔ میں نے فوری جواب دیا، ضرور۔ اور رخسانہ کی آخری کال آئی۔ اپنی کسی دوست کی بچی کے رشتے کے لئے بات کرتی رہیں۔ […]
By MH Kazmi on January 16, 2017 A, build, By, confident, how, Makhdoom, Saadi, to, you Technology, اچھی بات, خبریں, دلچسپ اور عجیب, صحت و تندرستی, ویڈیوز - Videos, کالم
ہر آدمی کے اندر ایک دانشور چھپا ہوتا ہے ۔ ضرورت ہے اپنی عادات اور سوچ پر نظر رکھنے اور اسے پسندیدہ اطوار میں ڈھالنے کی پراعتماد بننے کیلئے ویڈیو دیکھیں click the link: How to build a confident you by Saadi Makhdoom Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 91
By MH Kazmi on January 16, 2017 A, as, By, can, emerge, Javed, leader, nusrat, on, revolutionary, the, today, trump اہم ترین, خبریں, کالم
بارک اوبامہ بہت ٹھنڈا اور پروفیسر قسم کا امریکی صدر تھا۔ خواہ مخواہ کی بڑھک بازی کے بجائے بہت سوچ بچار سے کام لیتا۔ کوئی بھی اہم فیصلہ کرنے سے قبل طویل اجلاسوں کے ذریعے اپنے مصاحبین سے مشورے کرتا۔ جو مسئلہ زیرغور آتا اس کے بارے میں متعلقہ محکمہ کے تیار کردہ بھاری بھر […]
By MH Kazmi on January 16, 2017 A, By, desires, Mansoor, Miqtada, on, such, thousand, today اہم ترین, خبریں, کالم
گزشتہ دنوں وزیراعظم میاں نواز شریف نے کتاس راج میں غیر مسلموں سے خطاب کرتے ہوئے فرمایا کہ ’’میں صرف مسلمان پاکستانیوں کا نہیں بلکہ غیر مسلموں سمیت تمام پاکستانیوں کا وزیراعظم ہوں‘‘۔ یہ ایک خوش کن بیان ہے، جس سے وزیراعظم کی روشن خیالی کا اظہار ہوتا ہے۔ اس سے قبل وہ کراچی میں […]
By MH Kazmi on January 15, 2017 A, and, causing, depravity, Destruction, is, Music اہم ترین, خبریں, کالم
سعودی عرب کے مفتی اعظم عبدالعزیز الشیخ نے خبردار کیا ہے کہ ’سینما اور میوزیکل کنسرٹس ’اخلاقی زوال‘ کا باعث ہیں اور یہ اقدار کی تباہی کا باعث بن سکتے ہیں۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق سعودی عرب کے مفتی اعظم عبدالعزیز الشیخ نے سینما گھروں اور میوزیکل کنسرٹس کو ’اخلاقی بے راہ روی‘ […]
By MH Kazmi on January 15, 2017 A, By, changed, HINA, Nawaz, of, on, Sharif, today, Zaheda اہم ترین, خبریں, کالم
ضلع چکوال میں چوا سیدن شاہ کے قریب نو سو برس پرانا تاریخی کتاس راج مندر ہے، جو ہندوؤں کے مقدس ترین مقامات میں سے ایک کہا جاتا ہے۔ یہ کئی مندروں کا مجموعہ ہے جو اب سے 900 برس پہلے تعمیر ہوئے تھے۔ ان میں سے کئی کو وقت کی دیمک کھا گئی اور […]
By MH Kazmi on January 14, 2017 A, assad, Aviv, base, bombed, consequences, israel, military, Regime, Serious, syrian, Tel, the, threatens, to اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
دمشق: شام نے اسرائیل پر دمشق کے مغرب میں فوجی ہوائی اڈے پر بمباری کا الزام لگایا ہے۔ شام کے سرکاری ٹی وی چینل کے مطابق شامی فوج کا کہنا ہے کہنا ہے کہ المزہ کے ہوائی اڈے پر کئی راکٹ گرے ہیں جس کے باعث آگ لگ گئی۔ تاہم یہ واضح نہیں ہے کہ بمباری کے […]
By MH Kazmi on January 14, 2017 A, Ahmed, By, Dr, is, Khan, on, Study, terrorism, theoretical, today, Touseef اہم ترین, خبریں, کالم
تشدد کا سفر ایک طویل اور دردناک تاریخ رکھتا ہے لیکن سفر میں سب سے بڑا سنگ میل 1979 میں سوویت یونین کی افغانستان میں مداخلت کے بعد ریاستی سطح پر تشدد کی سرپرستی اہم ترین ہے۔ جب مغرب نے ریاست پاکستان کی سرپرستی کی ۔مغرب نے افغانستان میں جنگ جیتنے کے لیے لوگوں کو […]
By MH Kazmi on January 13, 2017 A, because, could, in, infection, Malik, match, not, of, play, Shoaib, the, throat اہم ترین, خبریں, کھیل
برسبین: پاکستان ٹیم کے مڈل آرڈر بیٹسمین شعیب ملک گلے میں انفیکشن کی وجہ سے میچ میں شرکت نہ کر سکے جس کے بعد ان کی جگہ محمد حفیظ کو موقع دیا گیا۔ آسٹریلیا کے خلاف پہلے ایک روزہ میچ میں قومی ٹیم کے تجربہ کار بلے باز شعیب ملک گلے کے انفیکشن کے باعث شرکت […]
By MH Kazmi on January 13, 2017 A, amendment, any, be, in, Member, military, not, parliament, passed, the, Turkey, will اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
انقرہ: ترک قومی اسمبلی نے ایک ہفتے تک شدید بحث کا موضوع بننے والی آئین کی 3 ترامیم بالٓاخر منظور کرلیں، ترامیم کی منظوری کے بعد صدارتی انتخابات 4کے بجائے 5سال بعد جبکہ رکن پارلیمنٹ کی کم سے کم عمر 25کے بجائے 18سال ہوجائے گی،کوئی بھی فوجی پارلیمنٹ کا رکن نہیں بن سکے گا۔ آئینی ترامیم […]
By MH Kazmi on January 12, 2017 A, court, Cut, guilty, his, in, neck, of, rape, the, trial, UK اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
لندن: ہیورفورڈ ویسٹ میں خاتون کے ساتھ زیادتی کے مجرم نے عدالت کے کٹہرے میں ہی اپنی گردن کاٹ ڈالی۔ برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق ہیور فورڈ ویسٹ کے علاقے میں لوکاسز رابرٹ نامی شخص کو ایک دکان میں کام کرنے والی خاتون کے ساتھ زیادتی کا مجرم ٹھہرایا گیا تھا اور فرد جرم عائد کرنے […]
By MH Kazmi on January 12, 2017 A, commitment, Friday, green, Ground, in, new, ODI, on, series, shirts, take, the, will, with اہم ترین, خبریں, کھیل
برسبین: پاکستان کرکٹ ٹیم جمعہ کو آسٹریلیا کے خلاف ون ڈے سیریز کے پہلے میچ میں نئے عزم کے ساتھ میدان میں اترے گی۔ ٹیم نے آج برسبین میں بھرپور پریکٹس کی، جسمانی ورزشوں کے بعد بیٹنگ، بولنگ اور فیلڈنگ سیشنز ہوئے جبکہ کیچز کی خامی پر قابو پانے کیلئے بھی پریکٹس کروائی گئی، محمد رضوان […]
By MH Kazmi on January 12, 2017 A, ali, Azhar, captain, good, in, ODI, series, start, the, to, want, way اہم ترین, خبریں, کھیل
برسبن: پاکستان ون ڈے کرکٹ ٹیم کے کپتان اظہر علی نے کہا ہے کہ ورلڈ کپ 2019 کو مدنظر رکھتے ہوئے ہم آسٹریلیا کے خلاف حالیہ ون ڈے سیریز کی اہمیت سے آگاہ ہیں۔ سیریز کا اچھے انداز میں آغاز کرنا چاہتے ہیں۔ گابا میں پریس کانفرنس کے دوران انہوں نے کہا کہ ورلڈ کپ کیلئے […]
By MH Kazmi on January 12, 2017 A, country, discovered, foreign, had, Minister, new, Poland's اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب
وتولد وچسکوفسکی تھکاوٹ کی حالت میں میڈیا کے سامنے ”سان ایسکوبار“ نامی ایک ایسے ملک کا نام لے گئے جس کا خطہ ارض پر وجود ہی نہیں ہے۔ وارسا: (ویب ڈیسک) پولینڈ کے وزیر خارجہ وتولد وچسکوفسکی کو ان کے ایک حالیہ بیان پر بہت مذاق کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ غیر ملکی میڈیا […]