By MH Kazmi on July 17, 2019 A, Announced, Announcement, breaking, For, great, loan, Munich, News:, primary, scheme, the, under, was, youth اہم ترین, خبریں
اسلام آباد (ویب ڈیسک )اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے پرائم منسٹر لون اسکیم کے تحت نوجوانوں کیلئے قرضوں کے حصول کا طریق کار جاری کر دیا۔تفصیلات کے مطابق اسٹیٹ بینک نے وزیر اعظم کی جانب سے نوجوانوں کو چھوٹے کاروبار کے لیے آسان شرائط پر بلاسود قرضوں کی فراہمی کے پروگرام پرائم منسٹر کامیاب جوان […]
By MH Kazmi on July 17, 2019 A, Asma, brief, By, see, Shirazzi, written اہم ترین, خبریں
لاہور (ویب ڈیسک) جمہوریت کی کتابی تعریف عوام کی حکومت، عوام کے لیے اور عوام کے ذریعے ہے۔جمہور کی رائے اور جمہور کی حکمرانی اصل روح تصور ہوتی ہے۔ فاشزم یا فسطائیت لفظ facio سے نکلا ہے جس کا مطلب قدیم اطالوی زبان میں ڈنڈوں کا مجموعہ ہے جن سے عوام پر قابو پا یا […]
By MH Kazmi on July 17, 2019 A, King, of, Read, story, unique اہم ترین, خبریں
کہتے ہیں کہ ایک بادشاہ کی شادی کو عرصہ ہوگیا مگر گھر میں ولی عہد کی کمی ہی رہی تو اس نے سلطنت کے کونے کونے سے اپنے اور اپنی ملکہ کے علاج معالجے کیلئے حکیم بلوائے۔ مقدر میں لکھا تھا اور اللہ نے ملکہ کی گود ہری کر دی۔بیٹا پیدا ہوا تو بادشاہ کو […]
By MH Kazmi on July 17, 2019 A, actor, After, an, becoming, hot, mother, named, News:, of, passing, stage, the, through اہم ترین, خبریں
لاہور(ویب ڈیسک)اپنے ہاں ایک بچے کی پیدائش کے بعد دنیا کی کم عمر ترین سیلف میڈ ارب پتی خاتون کا اعزاز حاصل کرنے والی امریکی ماڈل و ٹی وی اسٹار 21 سالہ کایلی جینر نے شادی کا فیصلہ کرلیا۔ کایلی جینر کے ہاں پہلے بچے کی پیدائش فروری 2018 میں ہوئی تھی اور اطلاعات ہیں […]
By MH Kazmi on July 17, 2019 A, and, dangers, her, husband's, woman اہم ترین, خبریں, کالم
ایک عورت کہتی ہے کہ میرا خاوند کسی وجہ سے لمبی مدت کیلئے غائب ہو گیا۔ اُس وقت میں ایک کم عمر بچی کی ماں بھی تھی جبکہ میرا ضعیف العمر باپ بھی ہمارے ساتھ ہی رہتا تھا۔ ہماری غربت اور مُفلسی اپنی انتہا کو تھی اور اکثر اوقات ہمارے گھر میں کھانے کیلئے کُچھ […]
By MH Kazmi on July 17, 2019 A, against, big, government, Hussain, Khalid, of, Punjab, rizvi, security, step, the, took اہم ترین, خبریں
لاہور(ویب ڈیسک) پنجاب حکومت نے لاہور ہائی کورٹ کی جانب سے تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) کے سربراہ خادم حسین رضوی کی ضمانت کے فیصلے کے خلاف سپریم کورٹ سے رجوع کر لیا۔صوبائی حکومت نے اپنی اپیل میں موقف اپنایا ہے کہ لاہور ہائی کورٹ نے خادم حسین رضوی کو ضمانت پر رہا کرنے […]
By MH Kazmi on July 17, 2019 A, asif, Criticism, government, house, khawaja, Minister, of, on, said, shattered, such, that, the, thing, was اہم ترین, خبریں
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وزیر مملکت علی محمد خان نے مسلم لیگ (ن)کے خواجہ محمد آصف کو جواب دیتے ہوئے کہاہے کہ صحابہ ؓ سے سوال ہوسکتا ہے تو پھر ہم کیا ہے ؟وزیر اعظم عمران خان واشنگٹن میں سفارتخانے میں رہ سکتے ہیں تو یہ کیوں نہیں رہ سکتے تھے ؟ہم اپنے دس ماہ […]
By MH Kazmi on July 16, 2019 A, Development, later, tremendous, years اہم ترین, خبریں
لاہور (ویب ڈیسک) احتساب عدالت کے جج ارشد ملک جنہوں نے العزیزیہ ریفرنس کیس میں میاں نوازشریف کو 7سال قید کی سزا سنائی تھی مشکل میں پھنس گئے ، اسلام آباد ہائی کورٹ نے انھیں فارغ بھی کر دیا ہے ۔ اپنے بیان حلفی میں ارشد ملک نے نیا پنڈورا باکس کھول دیا ہے نامور […]
By MH Kazmi on July 16, 2019 A, and, did, Doing, female, girls, incredible, news, shameful, start, what, work, young اہم ترین, خبریں, کالم
تہران (ویب ڈیسک) ایران میں ایک نوجوان لڑکی ریاست کی جانب سے خواتین کے لیے ’پردے کی پابندی‘ کے خلاف مزاحمت کرتے ہوئے حجاب اور اسکارف کے بغیر تصاویر سوشل میڈیا پر پوسٹ کر رہی ہے۔سن 1979 کے ‘اسلامی انقلاب‘ کے بعد خواتین کے لیے لباس کے سخت ضوابط متعارف کروائے گئے تھے، جب کہ […]
By MH Kazmi on July 16, 2019 A, and, big, demand, met, shopkeepers, traders اہم ترین, خبریں, کالم
لاہور (ویب ڈیسک) لاہور کی مشہور اعظم کلاتھ مارکیٹ میں تاجروں اور دکانداروں سے بھتہ لیے جانے کا انکشاف۔۔۔ نامی گرامی بدمعاش کو تاجر اور دکاندار اپنی حق حلال کی کمائی سے حصہ دینے پر مجبور ۔۔۔تفصیلات کے مطابق اعظم کلاتھ مارکیٹ کے دکانداروں نے ڈی آئی جی اور سی پی او لاہور کے نام […]
By MH Kazmi on July 16, 2019 A, actor, and, fans, gave, great, his, Kuala, Kملmal, lovers, Lumpur, Pakistani, rizvi, surprise, to اہم ترین, خبریں, شوبز
لاہور(ویب ڈیسک)اداکارہ و گلوکارہ کومل رضوی نے اپنا میک اپ برانڈلانچ کروا دیا ہے۔ کومل رضوی نے کراچی کے ڈولمن مال میں اپنی میک اپ لائن متعارف کروا دی جس میں نامور شخصیات نے شرکت کی۔ کومل کا کہنا ہے کہ میں بچپن سے ہی میک اپ کی دیوانی ہوں اور جب میری سہیلیاں اپنے […]
By MH Kazmi on July 16, 2019 A, at, cant, conduct, decision, government, High Court, in, journalists, other, responsibilities, same, says, the, time, working اہم ترین, بلوچستان, خبریں, دوسرے شہروں سے, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کالم
آئن کی آرٹیکل کنڈکٹ رول1979 سیکشن 16 اور بیڈا ایکٹ2011 کے تحت کوئی بھی سرکاری ملازم یا صحافی دونوں شعبوں سے ایک وقت میں وابستہ نہیں ہوسکتا,چیف جسٹس ہائی کورٹ متعلقہ محکموں کی ذمہ داری ہے کہ وہ صحافی جو کہ سرکاری ملازمت کرتے ہیں وہ میس کنڈکٹ کے زمرے میں آتے ہیں ان کیخلاف […]
By MH Kazmi on July 16, 2019 A, Allah, Almighty, and, Heart, issuing, Makes, of, promise, Scripture, that, the, unconscious, writing, Your اہم ترین, خبریں, کالم
سیدہ کائنات حضرت فاطمہ الزہراء سلام اللہ علیہا کی رفعت و عظمت کا اندازہ اس بات سے لگایا جاسکتا ہے کہ آپ کے والد گرامی حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم منبع نور ہدایت ہیں۔ آپ کے شوہر نامدار باب العلم ہیں۔ آپ کے بیٹے سرداران جنت ہیں، آپ کے انوار میں نور […]
By MH Kazmi on July 16, 2019 A, silent, write اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب, کالم
شادی کی پہلی رات شوہر اور نئی نویلی دلہن نے ایک انوکھا فیصلہ کیا‘ دونوں کا فیصلہ تھا کہ صبح کوئی بھی آئے ہم دروازہ نہیں کھولیں گے۔ جب صبح ہوئی تو سب سے پہلے شوہر کے والدین نے دروازے پر دستک دی ،دونوں نے ایک دوسرے کی طرف دیکھا اور معاہدے کے مطابق کوئی […]
By MH Kazmi on July 16, 2019 A, done, famous, get, it, on, police, Punjab, surrounded, the, this, was, website, what, work اہم ترین, خبریں
لاہور(ویب ڈیسک) پنجاب پولیس نے پاکستان ٹیلی کام اتھارٹی کو اسلحے کی نمائش کرنے والی ویب سائٹ کی بندش کے لیے خط لکھ دیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق ایس ایس پی آپریشنز اسماعیل الرحمان کھاڑک نے بتایا کہ پولیس کے مشاہدے میں یہ بات سامنے آئی کے سماجی ویب سائیٹس پر شہر کے جرائم پیشہ […]
By MH Kazmi on July 16, 2019 A, against, big, british, court, imran, Khan, meet, Minister, Now, PML N, prime, step, the, took, will اہم ترین, خبریں
اسلام آباد (ویب ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ن) نے برطانوی اخبار کی خبر پر وزیر اعظم عمران خان، معاون خصوصی شہزاد اکبر اور دیگرکے خلاف برطانوی عدالت میں ہتک عزت کا دعویٰ دائر کر نے کااعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ شہزاد اکبر کا کام پریس کانفرنس کرنا نہیں،ثبوت پیش کریں، یہ پاکستانی عدالتوں میں […]
By MH Kazmi on July 16, 2019 A, advised, be, famous, going, great, incredible, is, law, Nawaz, news, News:, Sharif, statement, to اہم ترین, خبریں
اسلام آباد (ویب ڈیسک)سزا کا فیصلہ کالعدم؟ نواز شریف کو زبردست خوشخبری سنا دی گئی۔۔۔۔ماہر قانون سلمان اکرم راجہ نے کہا ہے کہ ممکن ہے عدالت نوازشریف کا پہلا فیصلہ کالعدم قرار دے کر ری ٹرائل کا حکم دے، آصف زرداری کا 2001ء کا مقدمہ دیکھیں، تو عدالت نے اطلاق کیا تھا کہ اگر کسی […]
By MH Kazmi on July 16, 2019 A, about, alleged, appears, be, Black, corruption, Daily, Dal, dungeon, former, imran, in, Jamima, Khan, Khans, mail, news, newspaper, of, on, published, seen, the, to, was, what, wife اہم ترین, خبریں
اسلام آباد (ویب ڈیسک) شہباز شریف کی جانب سے امدادی رقم میں خردبرد کی خبر دینے والے اخبار نے کچھ عرصہ پہلے وزیراعظم عمران خان کے حوالے سے شائع کی گئی خبر سامنے آگئی ہے۔ ڈیلی میل نے کچھ عرصہ قبل خبر شائع کی کہ عمران خان کی سابقہ بیوی جمائمہ خان ان کے ایک […]
By MH Kazmi on July 16, 2019 A, dozen, flood-hit, in, killed, Nilem, people, valley, were اہم ترین, خبریں, کالم
مظفر آباد (ویب ڈیسک) پاکستان کے زیرِ انتظام کشمیر کی وادی نیلم میں ’کلاؤڈ برسٹ‘ یعنی بادل پھٹنے کے واقعے کے بعد آنے والے سیلابی ریلے کے نیتجے میں کم از کم 22 افراد لاپتہ جبکہ پانچ زخمی ہو گئے ہیں۔صحافی اورنگزیب جرال کے مطابق ‘کلاؤڈ برسٹ’ کا یہ واقعہ وادی نیلم کے گاؤں لیسوا […]
By MH Kazmi on July 15, 2019 ...., A, cities, continues, days, few, in, is, Next, of, Pakistan's, possibility, rain, Rainfall, the, there اہم ترین, خبریں
لاہور (ویب ڈیسک) لاہور سمیت ملک بھر میں مون سون بارشوں کا سلسلہ جاری ہے، کراچی کے مختلف علاقوں میں بھی بوندا باندی سے موسم خوشگوار ہو گیا۔ موسم کا حال بتانے والوں کا کہنا ہے آئندہ چوبیس گھنٹے میں اسلام آباد، بالائی پنجاب، خیبرپختونخوا اور کشمیر کے مختلف علاقوں میں بادل برس سکتے ہیں۔ […]
By MH Kazmi on July 15, 2019 A, Bhutto, Bilawal, came, field, new, slogan, the, to, with, Zardari اہم ترین, خبریں
گھوٹکی (ویب ڈیسک ) پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ جو مجھ سے وفادار ہوگا وہ عوام سے بھی وفادار ہوگا ،بجٹ میں ارب پتی لوگوں کو تحفظ فراہم کیا گیا ہے، عوام دشمن بجٹ کے خلاف جدوجہد کررہا ہوں ،عوام کے معاشی حقوق کی جنگ لڑ رہا ہوں،عوام کے […]
By MH Kazmi on July 15, 2019 ..., A, anchors, disclosure, life, luxury, News:, Read, report, style, take, the اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب, کالم
لالچ بھی بُری بلا ہے لیکن کہانی بھی 300 کروڑ کی ہے ، لگژری لائف اسٹائل اور زیادہ سے زیادہ پیسوں کی لالچ میڈیا انڈسٹری کے نیوز اینکرز کے کروڑوں روپے لے ڈوبی ، کہانی شروع ہوتی ہے 2015 سے جب ایک پارٹی میں مرید عباس کی ملاقات عاطف زمان سے ہوگئی ،عاطف زمان ویسے […]
By MH Kazmi on July 15, 2019 A, and, cancer, connection, deep, has, teeth, toothbrush, with اہم ترین, خبریں, کالم
لاہور(ویب ڈیسک) اسلام میں صفائی کو نصف ایمان قرار دیا گیا ہے، اس میں نہ صرف، گھر اور اس کے آس پاس کی صفائی شامل ہے بلکہ لباس اور جسم کے اعضا کو بھی صاف اور پاک رکھنا انتہائی ضروری قرار دیا گیا ہے۔ دانت ہمارے جسم کا ایک اہم حصہ ہیں جو ہمیں خوراک […]
By MH Kazmi on July 15, 2019 A, against, and, big, british, Daily, decision, imran, Khan, mail, newspaper, Shahbaz, Sharif, took اہم ترین, خبریں
لاہور (ویب ڈیسک) شہباز شریف نے کہا ہے کہ برطانوی اخبار میں خودساختہ اور من گھڑت خبرعمران خان اور شہزاد اکبر کی ایما پر چھاپی گئی ۔ اپنے ایک ٹوئٹ میں مسلم لیگ ن کے صدر نے کہاہے کہ عمر ان خان صاحب آپ کومیری طرف سے کئے گئے تین ہتک عزت کے دعوﺅں کا […]