counter easy hit

aaq

تیزی سے ترقی کرنے والے ترکی کو نظر لگ گئی مارشل لا کو شکست دینے والے طیب اردوان کے اپنے ساتھی بھی چھوڑ گئے پاکستان کی طرح ترکی کو کن عالمی حالات نےمتاثر کردیا۔۔۔جانئے

تیزی سے ترقی کرنے والے ترکی کو نظر لگ گئی مارشل لا کو شکست دینے والے طیب اردوان کے اپنے ساتھی بھی چھوڑ گئے پاکستان کی طرح ترکی کو کن عالمی حالات نےمتاثر کردیا۔۔۔جانئے

سترہ سال قبل جدید جمہوریہ ترکی کی سیاست میں آق پارٹی ایک نئی سیاسی جماعت کے طور پر ابھر کر سامنے آئی جس نے دیکھتے ہی دیکھتے ملک کی تمام سیاسی جماعتوں کو مات دیتے ہوئے پہلے ہی انتخابات میں بڑے پیمانے پر کامیابی حاصل کرلی اور ملک میں کئی برسوں سے جاری سیاسی بحران […]