مشیر تجارت عبدالرزاق دائود کابل پہنچ گئے، پاک افغان ترجیحی تجارتی معاہدے پردستخط ہونگے
اسلام آباد(ایس ایم حسنین) وزیراعظم کے مشیر برائے تجارت وسرمایہ کاری عبدالرزاق دائود اعلیٰ سطحی وفد کے ہمراہ کابل پہنچ گئے۔ کابل میں پاکستان کے سفیر منصور احمد خان کے مطابق کابل ائرپورٹ پر افغان وزیرتجارت نے ان کا استقبال کیا۔ پاکستان اور افغانستان کے درمیان ترجیحی تجارتی معاہدے پر بات چیت ہوگی۔ اس موقع […]