counter easy hit

abdul

مولانا روم کے رقاص

مولانا روم کے رقاص

میں نے ان دنوں اپنے پسندیدہ منظروں کی کچھ تصویریں دیکھی ہیں اور ان تصویروں نے مجھے بہت کچھ یاد دلا دیا ہے۔ موسم سرما کے ان دنوں میں ترکی کی کتنی ہی یادگاریں تاریخ کے جھروکوں سے ایک بار پھر جھانکتی ہیں۔ میں نے مولانا روم کے مرقد قونیہ میں اس مقام کی بھی […]

امن چاہیے

امن چاہیے

پاکستان کو ڈرانے بلکہ تباہ کرنے کے لیے بھارت نے دو کھرب روپے کے ہتھیار خریدنے کا حتمی منصوبہ بنایا ہے اس سلسلے میں کئی ممالک سے ہنگامی معاہدے کیے جا رہے ہیں۔ بھارتی فضائیہ نے 92ارب روپے کے 43معاہدے کیے ہیں جن سے کئی فضائی جنگی جہازوں کے پرزے منگوائے جا رہے ہیں۔ بھارت […]

ہم مسلمان ہیں ڈرتے نہیں

ہم مسلمان ہیں ڈرتے نہیں

امریکی عدالت نے اپنے صدر کا ایک حکم کالعدم قرار دے دیا ہے جس کے بعد سات مسلمان ملکوں کے باشندوں کو امریکی ویزا ملنے کا راستہ کھل گیا ہے۔ امریکی عدالت کے اس فیصلے پر جو ظاہر ہے کہ امریکی مفادات کے مطابق ہے مسلمان ملکوں میں جشن کا سا سماں پیدا ہو گیا […]

قائد کے مزار پر

قائد کے مزار پر

میں اس انتظار میں تھا کہ کیا میں چشمے کے بغیر کالم لکھ سکتا ہوں اور اس انتظار میں بھی تھا کہ ایسا مرحلہ جلد ہی آ جائے کہ میں عینک کے بغیر کچھ لکھ سکوں۔ وہ خوش نصیب لوگ ہیں جو عینک کے بغیر دل کی بات بیان کر سکتے ہیں اور دل و […]

ہم ایک نظریہ کا نام ہیں

ہم ایک نظریہ کا نام ہیں

دلی سے خبر آئی ہے کہ بھارت نے اپنے فوجی بجٹ میں دس فی صد اضافہ کر دیا ہے چنانچہ بھارت نے اپنے بجٹ میں 214 کھرب ستر ارب حجم کا بجٹ پیش کر دیا ہے۔ فوجی اخراجات کے لیے27 کھرب 40 ارب روپے مختص کر دیے ہیں۔ اس میں پنشن کی86 کروڑ کی رقم […]

پاکستان سپر پاور نہیں

پاکستان سپر پاور نہیں

ان دنوں مغربی مسیحی دنیا نے اسلام اور مسلمان ملکوں کے لیے اپنے اندر چھپے ہوئے غیظ و غضب کو باہر لانا شروع کر دیا ہے اور انھیں کا نشانہ بنانے کی کوشش شروع کر دی ہے۔ کوئی دن نہیں جاتا کہ کسی نہ کسی غیر اسلامی ملک سے مسلمانوں کی ڈانٹ ڈپٹ نہیں کی […]

قلم اور سیاستدان

قلم اور سیاستدان

دولت مند لوگوں یعنی سیاستدانوں پر لکھتے لکھتے قلم گھس گئے بلکہ ٹوٹ پھوٹ گئے لیکن اس ایثار اور قربانی کے باوجود شاید ہی کوئی سیاستدان اس قلم سے خوش ہو اور اسے اس کی زندہ و سلامت حالت میں بھی توڑ نہ دینا چاہتا ہو، اگر سیاستدانوں کو اس قلم کی ضرورت نہ پڑتی […]

یہ گھریلو ملازم

یہ گھریلو ملازم

یہ صرف ایک دن کی دو خبریں ہیں جن میں بتایا گیا ہے کہ گھر میں کام کرنے والی بچیوں پر تشدد کیا گیا ہے لیکن اس کی معمولی سزا کی اطلاع نہیں دی گئی۔ ان ملزموں میں ایک تو جج صاحب بھی ہیں۔ گارڈن ٹاؤن لاہور کے پراپرٹی ڈیلر کے ہاں کام کرنے والی […]

ایک آزاد زندگی

ایک آزاد زندگی

میں لاہور کی جس سردی سے بھاگ کر اپنے سرد پہاڑی گاؤں گیا تھا کہ وہاں لکڑی کی آگ سینکوں گا اور دہکتے کوئلوں کے شعلوں سے لطف اٹھاؤں گا لیکن میری یہ کوشش اور خواہش زندگی میں پہلی بار ناکام ہوئی اور میں جس سردی سے بھاگ کر گاؤں گیا تھا اسی سردی میں […]

بالکل بدلی ہوئی دنیا

بالکل بدلی ہوئی دنیا

سردیاں جو کسی گرم بستر میں آرام کر رہی تھیں لگتا ہے کسی نے ان کے بستر کا کوئی نقاب اور کونا ایسا الٹا ہے کہ سردی ان کی گرفت سے نکل گئی ہے اور چار سو پھیل گئی ہے، ایسی کہ سرد موسم کے عادی بھی پریشان ہو گئے ہیں لیکن معلوم یہ ہوا […]

انسان سے جانور تک

انسان سے جانور تک

چند برس پہلے کی بات ہے سردیوں کے یہی دن تھے اور میں نے سردی سے لطف اٹھانے کے لیے گاؤں سے لاہور آنے سے انکار کر دیا تھا۔ گاؤں میں دن کے وقت دھوپ نکلتی نہیں چمکتی تھی اور گاؤں کی ایک پرانی عادت کے مطابق دھوپ کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر سامنے […]

شب تنور اور شب سمور

شب تنور اور شب سمور

سردیوں کی رات تھی اور ایک مسافر رات بسر کرنے کے لیے کسی پناہ کی تلاش میں تھا اس نے دور سے دیکھا کہ اس ویرانے کی اس رات کو دور دور تک خیمے نصب ہیں اور کچھ چہل پہل بھی ہے۔ اس نے خدا کا شکر ادا کیا اور رات بسر کرنے کے لیے […]

ہم کیا ہیں

ہم کیا ہیں

موسم پر کسی کو اختیار نہیں اور سیاستدان کی بات پر کسی کو اعتبار نہیں لیکن قوم ان دونوں کے ساتھ گزر بسر کر رہی ہے اور کہا جا سکتا ہے کہ وہ اگر ان سے خوش نہیں تو ناراض بھی نہیں۔ موسم جیسا بھی ہو اور جب بھی اپنا کوئی سا رنگ دکھائے خوش […]

کالم نویسی

کالم نویسی

سب کچھ موسم کا محتاج ہوتا ہے خصوصاً ہم کالم لکھنے والوں کے لیے جنھیں پہلے تو اخبار پڑھنا پڑتا ہے اور اس کی ان گنت خبروں میں سے کسی ایسی خبر کی تلاش کرنا ہوتا ہے جو کالم کا موضوع بن سکے اور کالم بھی ایسا جس کا موضوع قارئین کو قابل قبول ہو۔ […]

کبھی لندن تک

کبھی لندن تک

میں یہ کالم قسطوں میں لکھ رہا ہوں کیوں کہ بجلی بھی قسطوں میں آ رہی ہے اور میں بجلی کی آمد پر قلم چلاتا ہوں۔ بات یہ نہیں کہ میں روشنی دینے والی بجلی کی بات کر رہا ہوں جو اکثر خراب رہتی ہے اور اس کی آمد کے انتظار میں ہر کام رکا […]

ذکر موسم وغیرہ کا

ذکر موسم وغیرہ کا

وادی سون کے پہاڑوں سے اترنے والی سردی جب ہڈیوں کے آر پار گزرنی شروع ہوئی تو میں نے اپنے گاؤں سے بھاگ کر لاہور کا قصد کیا جو اب میرا دوسرا گاؤں ہے لیکن افسوس کہ لاہور نے بھی اپنے اس بیٹے کی نگہداشت سے انکار کر دیا اور وہ سردی جو پہاڑی گاؤں […]

پیپلز پارٹی کا جنرل سیکریٹری منتخب ہونے پر سابقہ چیئیرمین سینیٹ سید نیئر حُسین بُخاری کو تہہ دل سے مبارکباد پیش کرتے ہیں عبدالستار ملک پاکستان پیپلز پارٹی،فرانس

پیپلز پارٹی کا جنرل سیکریٹری منتخب ہونے پر سابقہ چیئیرمین سینیٹ سید نیئر حُسین بُخاری کو تہہ دل سے مبارکباد پیش کرتے ہیں عبدالستار ملک پاکستان پیپلز پارٹی،فرانس

پیپلز پارٹی کا جنرل سیکریٹری منتخب ہونے پر سابقہ چیئیرمین سینیٹ سید نیئر حُسین بُخاری کو تہہ دل سے مبارکباد پیش کرتے ہیں عبدالستار ملک پاکستان پیپلز پارٹی،فرانس Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 98

معروف قانون دان اور وکیل عبدالحفیظ لاکھو انتقال کرگئے

معروف قانون دان اور وکیل عبدالحفیظ لاکھو انتقال کرگئے

کراچی : سابق وزیراعظم ذوالفقار علی بھٹو کا تاریخ ساز مقدمہ لڑنے والے نامور قانون دان اور وکیل عبدالحفیظ لاکھو کراچی میں انتقال کرگئے۔ سابق وزیراعظم ذوالفقار علی بھٹو کو تختہ دار سے بچانے کی کوشش کرنے والے اور تاریخ ساز مقدمے میں سابق وزیراعظم کی پیروی کرنے والے نامور قانون دان اور سینیر وکیل […]

آج چند اشعار ہی سہی

آج چند اشعار ہی سہی

جب سے حافظہ کمزور ہونے لگا ہے میں نے بعض تحریریں اور اشعار محفوظ کرنے یعنی نقل کرنے شروع کر دیے ہیں۔ اگرچہ یہ سب کسی ترتیب کے بغیر ہی ہوتا رہتا ہے لیکن کچھ تحریریں پسند کی بھی ہوتی ہیں جو شاید آپ لوگوں کو بھی اچھی لگیں اور اگر پسند نہ آئیں تو […]

پاکستان پیپلز پارٹی اوورسیز کی تنظیم نو انقلابی قدم ہے، جو کہ پیپلز پارٹی کے سب سے بڑی جمہوری پارٹی ہونے کاثبوت ہے ، عبدالستار ملک

پاکستان پیپلز پارٹی اوورسیز کی تنظیم نو انقلابی قدم ہے، جو کہ پیپلز پارٹی کے سب سے بڑی جمہوری پارٹی ہونے کاثبوت ہے ، عبدالستار ملک

پاکستان پیپلز پارٹی اوورسیز کی تنظیم نو انقلابی قدم ہے، جو کہ پیپلز پارٹی کے سب سے بڑی جمہوری پارٹی ہونے کاثبوت ہے ، عبدالستار ملک چیئرمین بلاول بھٹو زرداری انتہائی سرگرمسیاستدان اور زیرک راہنما کے روپ میں بھر پور فیصلے کر رہے ہیں،پیپلز پارٹی اوورسیز کیلئے بنائی گئی کمیٹی انتہائی اہم ہے جس میں […]

چوہدری ندیم اصغر کائرہ کو چیئرمین میونسپل کمیٹی لالہ موسی منتخب ہونے پر مبارکباد ، عبدالستار ملک

چوہدری ندیم اصغر کائرہ کو چیئرمین میونسپل کمیٹی لالہ موسی منتخب ہونے پر مبارکباد ، عبدالستار ملک

چوہدری ندیم اصغر کائرہ کو چیئرمین میونسپل کمیٹی لالہ موسی منتخب ہونے پر مبارکباد ، عبدالستار ملک  پیرس(ایس ایم حسنین)پاکستان پیپلز پارٹی فرانس کے سینئر راہنما عبدالستار ملک نے چوہدری ندیم اصغر کائرہ کو چیئرمین میونسپل کمیٹی لالہ موسیٰ منتخب ہونے پر دلی مبارکباد پیش کی اور کہا کہ پنجاب پیپلز پارٹی کے سرکردہ راہنما ندیم اصغر […]

کیا ہم پاکستانی ہیں

کیا ہم پاکستانی ہیں

میں اپنے گاؤں سے کوئی چار سو کلو میٹر دور لاہور میں مقیم ہوں۔ بچپن کی مدت کو چھوڑ کر میں گاؤں کے بعد زیادہ تر لاہور میں رہا ہوں۔ مجھے میرے گاؤں کے مدرسے کے استاد محترم نے لاہور میں اپنے ایک شناسا کے نام خط دیا اور نصیحت کی کہ میں ان کے […]

پاکستانی سیاست کی ایک جھلک

پاکستانی سیاست کی ایک جھلک

زندگی میں اتنا کچھ لکھا ہے کہ اب لکھنے سے دل بھر گیا ہے کوئی ذرا سا بہانہ بھی ملے تو کالم موخر کر دیتا ہوں۔ میرا چھوٹا پوتا جب اسکول سے آیا اور اس نے مجھے ہر روز کی طرح کچھ لکھتا دیکھا تو سخت غصے میں بولا کہ بابا آپ کو کبھی فارغ […]

یہ بھارتی فلمیں کیوں

یہ بھارتی فلمیں کیوں

سترہ دسمبر کو میں ایک پاکستانی کی طرح گزشتہ کل 16دسمبر سے وابستہ اپنی کربناک یادوں کا بوجھ اٹھائے یہ سطریں لکھ رہا ہوں۔ ہماری پاکستان کی مختصر سی تاریخ کا کوئی وقفہ ایسا نہیں گزرا جس میں ہم کسی نہ کسی حادثے اور غم کا بوجھ اٹھائے ہوئے نہ ہوں۔ ملک ٹوٹنے کا لازوال […]