پاک فوج کے سینئر ترین جنرل مستعفی۔۔!! استعفے کی وجہ کیا بنی؟ حمید گُل کے بیٹے ’ عبداللہ گُل‘ نے ایسا دعویٰ کر دیا کہ پاکستانی ہکا بکا رہ گئے
اسلام آباد (ویب ڈیسک) سابق ڈی جی آئی ایس آئی جنرل حمید گل مرحوم کے صاحبزادے عبداللہ گل نے دعویٰ کیا ہے کہ پاک فوج کے ایک جرنیل نے استعفیٰ دے دیا ہے۔ اپنے ٹوئٹر اکاﺅنٹ پر عبداللہ گل نے ایک تصویر شیئر کی جس میں انہیں لیفٹیننٹ جنرل عبداللہ ڈوگر کے ساتھ دیکھا جا […]