وزیراعظم کے مشیر تجارت وسرمایہ کاری 16 سے 18 نومبر تک اعلیٰ سطحی وفد کے ہمراہ کابل کا دورہ کرینگے
اسلام آباد(ایس ایم حسنین) وزیراعظم کے مشیر برائے تجارت عبدالرزاق دائودو وزیراعظم عمران خان کے دورہ کابل سے قبل اعلیٰ سطحی وفد کے ہمراہ آج کابل کے دورے پر روانہ ہونگے۔ مشیر تجارت اعلیٰ سطحی وفد کے ہمراہ 16 سے 18 نومبر تک کابل کا دورہ کرینگے۔ ان کے وفد میں سیکرٹری کامرس، ممبرکسٹمز، ایف […]