counter easy hit

Absence

’’آ پ کے ملک سے نکلتے ہی میں ان کی منتین کرتا رہا مگر انہوں نے ۔۔۔‘‘ عمران حکومت کے وزرا ، خان صاحب کی غیر موجودگی میں کسطرح کام کرتے ہیں؟ اہم رکن قومی اسمبلی عمران خان کو بتاتے ہوئے ابدیدہ

’’آ پ کے ملک سے نکلتے ہی میں ان کی منتین کرتا رہا مگر انہوں نے ۔۔۔‘‘ عمران حکومت کے وزرا ، خان صاحب کی غیر موجودگی میں کسطرح کام کرتے ہیں؟ اہم رکن قومی اسمبلی عمران خان کو بتاتے ہوئے ابدیدہ

اسلام آباد(ویب ڈیسک)تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی ارباب عامرعامر ایوب خان پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں وزیراعظم عمران خان کو وفاقی وزراء کی شکایت لگاتے ہوئے آبدیدہ ہوگئے۔حکمران جماعت پاکستان تحریک انصاف کی پارلیمانی پارٹی اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آئی ہے۔ ذرائع کے مطابق تحریک انصاف کے ارکان قومی اسمبلی اجلاس میں اپنے […]

: طوطے نے مالک کی عدم موجودگی میں آن لائن آرڈر کر دیا ،

: طوطے نے مالک کی عدم موجودگی میں آن لائن آرڈر کر دیا ،

برکشائر ( ویب ڈیسک) برطانیہ میں ایک دلچسپ واقعہ پیش آیا جس میں طوطے نے مالک کی عدم موجودگی میں آواز کی ہدایت پر کام کرنے والے ایمیزون اسسٹنٹ ’ایلیکسا‘ پر بول کر کئی چیزیں گھر پر منگوانے کی کوشش کی۔واضح رہے کہ ترقی یافتہ ممالک میں گوگل اور ایمیزون اسسٹنٹ قریباً ہر گھر میں […]

عمران خان کو کھڈے لائن لگاتے لگاتے شہباز شریف خود فارغ ہوگئے ۔۔۔۔۔۔ پنجاب میں (ن) کی حکومت نہ بننے پر کتنے لیگی ارکان اسمبلی پارٹی کو خیر باد کہنے والے ہیں؟ تہلکہ خیز خبر آگئی

عمران خان کو کھڈے لائن لگاتے لگاتے شہباز شریف خود فارغ ہوگئے ۔۔۔۔۔۔ پنجاب میں (ن) کی حکومت نہ بننے پر کتنے لیگی ارکان اسمبلی پارٹی کو خیر باد کہنے والے ہیں؟ تہلکہ خیز خبر آگئی

اسلام آباد ; عام انتخابات 2018ء میں ناکامی اور پارٹی قائد کے بیانیے کے خلاف مسلم لیگ ن کے اندر ہی ایک فارورڈ بلاک بننا شروع ہو گیا ہے۔ فارورڈ بلاک بننے کی وجہ سے پارٹی قیادت بھی خاصی پریشان ہو گئی ہے جس کی وجہ مسلم لیگ ن کی قیادت نے پارٹی کے ارکان […]

عمران خان کی بے رخی اور اپنے وقت کے ضیاع پر افسوس کرتے ہوئے میں اور سیرل المیڈا جب بلور ہاؤس پہنچے تو ۔۔۔۔۔نامور صحافی نے ہارون بلور شہید کے حوالے سے یادگار واقعہ بیان کر ڈالا

عمران خان کی بے رخی اور اپنے وقت کے ضیاع پر افسوس کرتے ہوئے میں اور سیرل المیڈا جب بلور ہاؤس پہنچے تو ۔۔۔۔۔نامور صحافی نے ہارون بلور شہید کے حوالے سے یادگار واقعہ بیان کر ڈالا

لاہور ; 2012میں جب بشیر بلور کی شہادت کے ٹِکر ٹی وی سکرینوں پر چلنا شروع ہوئے تو میں اپنے دائیں ہاتھ کی طرف رکھی چائے کی پیالی کو میز پر چھوڑ کر ہی گاڑی نکال کر پشاور کے لئے روانہ ہوگیا تھا۔ حالانکہ اس واقعہ سے چند لمحے قبل نامور کالم نگار نصرت جاوید […]

توہین عدالت کیس، احسن اقبال کی وکیل کی عدم موجودگی میں ویڈیو نہ چلانے استدعا مسترد

توہین عدالت کیس، احسن اقبال کی وکیل کی عدم موجودگی میں ویڈیو نہ چلانے استدعا مسترد

لاہور: لاہور ہائیکورٹ نے توہین عدالت کیس میں احسن اقبال کی وکیل کی عدم موجودگی میں ویڈیو نہ چلانے کی استدعامستردکردی ،عدالت نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ ویڈیوتمام چینلزپرچل چکی ہے اور یہ پبلک پراپرٹی ہے ،ہم دیکھنا چاہتے ہیں،آپ کے وکیل آئیں گے توویڈیودوبارہ دیکھ لیں گے۔ تفصیلات کے مطابق جسٹس مظاہر علی […]

اثاثہ جات ریفرنس: اسحاق ڈار کے وکیل کی عدم حاضری پر سماعت ملتوی

اثاثہ جات ریفرنس: اسحاق ڈار کے وکیل کی عدم حاضری پر سماعت ملتوی

احتساب عدالت میں اسحاق ڈار کے خلاف آمدن سے زائد اثاثہ جات ریفرنس کی سماعت میں عدالت نے اسحاق ڈار کو جیل بھجوانے کی استدعا مسترد کر دی جبکہ اسحاق ڈار کے وکیل خواجہ حارث کی عدم حاضری پر سماعت پیر تک ملتوی کر دی گئی۔ احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے نیب کی […]

23 مارچ اور اصلی لیڈر کی عدم موجودگی

23 مارچ اور اصلی لیڈر کی عدم موجودگی

یوم پاکستان مبارک آج ٢٣ مارچ ہے اسی دن منٹو پارک میں مسلم لیگ کے زیر اہتمام اجلاس میں قرارداد لاہور پاس کی گئی۔سب تھے مگر جس نے پاکستان کا نام دیا ہو نہ تھے۔ہندو پریس کو بھی علم تھا کہ کہ یہ کوشش چودھری رحمت علی کی جدوجہد ہے ۔١٩١٥ سے بزم شبلی لاہور […]

عمران، جہانگیر نااہلی ریفرنسز: وکلا کی غیر حاضری ،الیکشن کمیشن برہم

عمران، جہانگیر نااہلی ریفرنسز: وکلا کی غیر حاضری ،الیکشن کمیشن برہم

الیکشن کمیشن میں عمران خان اور جہانگیر ترین کی نااہلی سےمتعلق ریفرنسز پرسماعت میں فریقین کے وکلاء کی غیر حاضری پر الیکشن کمیشن نے اظہار برہمی کیا۔ چیف الیکشن کمشنر نے کہا کہ سب سمجھتے ہیں بیانات دے کر دباو ٔڈالا جائے گا،اس طرح الیکشن کمیشن دباؤ میں نہیں آئے گا۔عمران خان اور جہانگیر ترین کی […]

ایوان بالا میں چوہدری نثار کی عدم موجودگی پر پیپلز پارٹی کے ارکان شیر بن گئے

ایوان بالا میں چوہدری نثار کی عدم موجودگی پر پیپلز پارٹی کے ارکان شیر بن گئے

جمعرات کو ایوان بالا کے اجلاس میں جہاں نیب کی کارکردگی زیر بحث آئی وہاں اپوزیشن ارکان اپنی’’ چھریاں ‘‘ تیز کرکے سانحہ کوئٹہ کے تناظر میں وزیرے داخلہ چوہدری خان پر ’’ حملہ آور‘‘ ہونے کے لئے ایوان میں آئے اسے حسن اتفاق کہیے یا کچھ اور ایوان میں وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار […]

قائمہ کمیٹی کا سیکرٹری خزانہ اور چیئرمین ایف بی آر کی اجلاس میں عدم شرکت پربرہمی کا اظہار

قائمہ کمیٹی کا سیکرٹری خزانہ اور چیئرمین ایف بی آر کی اجلاس میں عدم شرکت پربرہمی کا اظہار

اسلام آباد (یس ڈیسک) وزارت خزانہ کے اعلی حکام کے دبئی میں آئی ایم ایف کے ساتھ جاری مذاکرات کی وجہ سے قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ میں عد م شرکت ،کمیٹی کا سیکرٹری وزارت خزانہ اور چیئرمین ایف بی آر کی اجلاس میں عدم شرکت پر اظہار برہمی، بے نامی ٹرانزیکشن سے […]

عدم برداشت اور سیاسی اکھاڑے

عدم برداشت اور سیاسی اکھاڑے

تحریر : سید امجد حسین بخاری آزاد کشمیرمیں الیکشن کا اعلان ہوتے ہی مجھے تواتر سے وہاں ہونے والے سیاسی بنیادوں پر جھگڑوں کی خبریں موصول ہورہی ہیں، میں نے اپنے گذشتہ کالم میں وہاں کے جھگڑوں کا تذکرہ بھی کیا تھا، کشمیر میں سیاسی جھگڑے راستہ بند کرنے سے ایک دوسرے کی گردنیں اتارنے […]

نواز شریف کی غیر حاضری پر بھی آرٹیکل 288 لاگو ہو سکتا ہے، شیخ رشید

نواز شریف کی غیر حاضری پر بھی آرٹیکل 288 لاگو ہو سکتا ہے، شیخ رشید

اسلام آباد (یس ڈیسک) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ آئین کے آرٹیکل 288 کے تحت اگر تحریک انصاف کے کسی بھی رکن قومی اسمبلی کوڈی سیٹ کرنے کی کوشش کی گئی تو اس کی زدمیں نواز شریف بھی آ سکتے ہیں کیونکہ وہ بھی 40روز تک قومی اسمبلی […]