counter easy hit

abu dhabi

ابو ظہبی میں کورونا ویکسینیشن شروع، کویت میں بھی ہنگامی استعمال کی منظوری

ابو ظہبی میں کورونا ویکسینیشن شروع، کویت میں بھی ہنگامی استعمال کی منظوری

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) سعودی عرب کے بعد متحدہ عرب امارات میں بھی ویکیسن لگانے کا عمل شروع کردیا گیا۔ عرب خبررساں ادارے کے مطابق یو اے ای کے فارماسیوٹیکل اینڈ فوڈ سپرویژن کے اسسٹنٹ انڈرسیکرٹری عبداللہ البدر نے ایک بیان میں کہا ہے کہ میڈیسن رجسٹریشن اینڈ سپرویژن ڈیپارٹمنٹ اور پبلک ہیلتھ ڈیپارٹمنٹ کی […]

پاکستان سے دبئی، شارجہ، ابو ظہبی اور العین کےلئے پروازیں روانہ ، فضائی آپریشن بحال

پاکستان سے دبئی، شارجہ، ابو ظہبی اور العین کےلئے پروازیں روانہ ، فضائی آپریشن بحال

اسلام آباد(نامہ نگارخصوصی) قومی ایئر لائن پی آئی اے کے ترجمان نے کہا ہے کہ متحدہ عرب امارات کے لئے پی آئی اے کے فضائی آپریشن کی بحالی کے بعد پاکستان سے دبئی، شارجہ، ابو ظہبی اور العین کےلئے پروازیں روانہ ہورہی ہیں۔ ترجمان پی آئی اے کی طرف سے ہفتہ کو جاری اعلامیہ کے […]

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان دوسرا ون ڈے آج کھیلا جائے گا

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان دوسرا ون ڈے آج کھیلا جائے گا

ابوظہبی: قومی شاہینوں اور انگلش شیروں کے درمیان ون ڈے سیریز کا دوسرا ٹاکرا آج ابوظہبی میں ہو گا۔ دوسرے ون ڈے کے لیے انگلینڈ کی ٹیم میں تبدیلیوں کا امکان ہے۔ آوٹ آف فارم وکٹ کیپر بیٹسمین جوز بٹلر کی جگہ جونی بئیر اسٹو کو صلاحیتوں کے اظہار کا موقع دیا جا سکتا ہے۔ […]

ابوظہبی میں سورج انگلینڈ کی امیدیں لے ڈوبا، پہلا ٹیسٹ بغیر کسی نتیجے کے ختم

ابوظہبی میں سورج انگلینڈ کی امیدیں لے ڈوبا، پہلا ٹیسٹ بغیر کسی نتیجے کے ختم

ابوظہبی :پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ابو ظہبی میں کھیلا جانے والا پہلا ٹیسٹ بغیر کسی نتیجے کے ختم ہوگیا۔ ابوظہبی کے شیخ زید اسٹیڈیم میں کھیلا گیا میچ بغیر کسی نتیجے کے ختم ہوگیا، قومی ٹیم اپنی دوسری اننگز میں173 رنز بنا کر پویلین لوٹ گئی جس کے بعد مہمان ٹیم کو جیت کے […]

ابوظبی ٹیسٹ میں بولرز ہار گئے، وکٹ جیت گئی، حنیف محمد

ابوظبی ٹیسٹ میں بولرز ہار گئے، وکٹ جیت گئی، حنیف محمد

کراچی : سابق ٹیسٹ کپتان اور اپنے دور کے عظیم بیٹسمین حنیف محمد نے کہا ہے کہ ابوظبی ٹیسٹ میں وکٹ جیت گئی۔ انگلینڈ نے میچ کو نتیجہ خیز بنانے کی کوشش نہیں کی، چوتھے روزکا کھیل مکمل ہونے پر نمائندہ سے گفتگو کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ انگلینڈ نے ڈبل سنچری بنانے والے […]

شعیب نے ڈبل سنچری والدہ کے نام کر دی

شعیب نے ڈبل سنچری والدہ کے نام کر دی

ابو ظبی : شعیب ملک ابوظبی ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں شاندار ڈبل سنچری کے بعد میڈیا کانفرنس میں تو نہیں آئے البتہ سماجی رابطے کی ویب سائٹ سے انھوں نے اپنے تاثرات کا اظہار کر دیا۔ انگلینڈ کے خلاف 245 رنز بنانے والے آل راؤنڈر نے ٹویٹ کیا کہ ’’ یہ اننگز آپ کیلیے […]

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان پہلا ٹیسٹ آج ابوظہبی میں کھیلا جائے گا

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان پہلا ٹیسٹ آج ابوظہبی میں کھیلا جائے گا

ابو ظہبی : پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان آج ابوظہبی میں میدان سجے گا۔ پاکستان کی قیادت مصباح الحق اور انگلینڈ کی کپتانی الیسٹر کک کریں گے۔ دونوں ٹیموں کو فٹنس مسائل کا سامنا ہے۔ اظہر علی انجری کی وجہ سے پہلے ٹیسٹ سے باہر ہو گئے ہیں جبکہ شعیب ملک کی پانچ سال کے […]

قلندرانِ اقبال ابوظہبی کے زیراہتمام ادبی محفل

قلندرانِ اقبال ابوظہبی کے زیراہتمام ادبی محفل

ابوظہبی، متحدہ عرب امارات (حسیب اعجاز عاشر) قلندرانِ اقبال ابوظہبی کے زیر اہتمام فرہاد جبریل کے پہلے مجموعہ کلام ’’تم بھی حد کرتے ہو‘‘ کی پذیرائی اور صحافی حسیب اعجاز عاشرؔ کے لئے الوداعیہ تقریب کا انعقاد کیا گیا ۔ تقریب کی صدارت ڈاکٹرصباحت عاصم واسطی نے کی۔تلاوت قرآن پاک کی سعادت شیخ واحدالحسن سے […]

پروفیسر مشکور حسین یاد کے اعزاز میں صباحت عاصم کی جانب سے ادبی محفل و عشائیہ

پروفیسر مشکور حسین یاد کے اعزاز میں صباحت عاصم کی جانب سے ادبی محفل و عشائیہ

ابوظہبی (حسیب اعجاز عاشر) ڈاکٹر صباحت عاصم واسطی کی دولت کدہ پے صدارتی ایوارڈ (ستارہ امتیاز) یافتہ نامور شاعرو ادیب، معروف انشائیہ نگار و مزاح نگار اور ماہر تعلیم پروفیسر سید مشکور حسین یاد کے اعزاز میں بھرپور ادبی نشست کا انعقاد کیا گیا۔ پروفیسرسید مشکور حسین یادکسی تعارف کے محتاج نہیں ، ساٹھ سے […]

ابو ظبی میں طارق حسین بٹ شان کی نئی کتاب نخل آرزوکی تقریب رونمائی

ابو ظبی میں طارق حسین بٹ شان کی نئی کتاب نخل آرزوکی تقریب رونمائی

ابو ظبی: معروف کالم نگار،شاعر اور ادیب طارق حسین بٹ کی دوسری تصنیف ( نخل آرزو) کی تقریب رونمائی گزشتہ رات ابوظہبی کے ایک مقامی ہوٹل میں منعقدہوئی جس میں ممتازادبی وسماجی شخصیات کے ساتھ ساتھ مختلف شعبہ زندگی کی ممتاز شخصیات نے شرکت کی۔تقریب کے مہمان خصوصی سفیرِ پاکستان آصف درانی تھے دیگر مہمانوں […]

ابوظبی میں طارق حسین بٹ شان کی نئی کتاب نخل آرزو کی تقریب رونمائی کی تصویری جھلکیاں

ابوظبی میں طارق حسین بٹ شان کی نئی کتاب نخل آرزو کی تقریب رونمائی کی تصویری جھلکیاں

ابوظبی (طارق حسین بٹ) معروف کالم نگار، شاعر اور ادیب طارق حسین بٹ کی دوسری تصنیف ( نخل آرزو)کی تقریب رونمائی گزشتہ رات ابوظہبی کے ایک مقامی ہوٹل میں منعقدہوئی جس میں ممتازادبی وسماجی شخصیات کے ساتھ ساتھ مختلف شعبہ زندگی کی ممتاز شخصیات نے شرکت کی۔تقریب کے مہمان خصوصی سفیرِ پاکستان آصف درانی تھے […]

ابوظبی میں طارق حسین بٹ شان کی نئی کتاب نخل آرزو کی تقریب رونمائی

ابوظبی میں طارق حسین بٹ شان کی نئی کتاب نخل آرزو کی تقریب رونمائی

ابو ظبی (طارق حسین بٹ) معروف کالم نگار، شاعر اور ادیب طارق حسین بٹ کی دوسری تصنیف ( نخل آرزو)کی تقریب رونمائی گزشتہ رات ابوظہبی کے ایک مقامی ہوٹل میں منعقدہوئی جس میں ممتازادبی وسماجی شخصیات کے ساتھ ساتھ مختلف شعبہ زندگی کی ممتاز شخصیات نے شرکت کی۔تقریب کے مہمان خصوصی سفیرِ پاکستان آصف درانی […]

عذیر بلوچ کو ابوظبی سینٹرل جیل سے دبئی پولیس ہیڈ کوارٹر منتقل کردیا گیا

عذیر بلوچ کو ابوظبی سینٹرل جیل سے دبئی پولیس ہیڈ کوارٹر منتقل کردیا گیا

کراچی (یس ڈیسک) لیاری گینگ وار کے سرغنہ عذیر بلوچ کی پاکستان حوالگی میں اہم پیشرفت سامنے آئی ہے اور انہیں ابو ظہبی کی سنٹرل جیل سے دبئی پولیس ہیڈ کوارٹر منتقل کر دیا گیا ہے۔ دبئی میں موجود پولیس ذرائع کے مطابق عذیر بلوچ ابوظبی کی سینٹرل جیل میں قید تھا اور جمعرات کواسے […]

پاکستان نیوی ملک کا دفاع کرنا جانتی ہے، ایڈمرل ذکا اللہ

پاکستان نیوی ملک کا دفاع کرنا جانتی ہے، ایڈمرل ذکا اللہ

ابوظہبی (یس ڈیسک) پاک بحریہ کے سر براہ ایڈمرل محمد ذکاء اللہ نے کہاہے کہ خطے میں امن کیلئے پاک بحریہ اہم کردار ادا کررہی ہے اور نیوی ملک کا دفاع کرنا جانتی ہے۔ ابوظہبی میں جاری دفاعی نمائش میں پی این ایس مددگار پر منعقدہ تقریب سے خطاب میں انہوں نے کہا کہ پاک […]