بریکنگ نیوز۔۔۔!!! شہباز شریف کی اہلیہ ’ تہمینہ دُرانی‘ کو دل کا دورہ پڑنے کے باعث۔۔۔۔۔ لندن میں موجود سابق وزیر اعلیٰ کے ہاتھ پاؤں پھول گئے، (ن)لیگ افسردہ
لاہور (نیوز ڈیسک ) سابق وزیراعلی پنجاب کی اہلیہ کو دل کو دورہ پڑنے کی اطلاعات، تہمینہ درانی کو جمعہ کے روز دل میں شدید تکلیف محسوس ہوئی جس کے بعد انہیں پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعلی پنجاب کی اہلیہ کو دل کو دورہ پڑنے کی […]