By Yes 2 Webmaster on August 1, 2015 access, Aisam-ul-Haq, pakistan, semi finals, Sweden, Swiss, tennis, اعصام الحق, رسائی, سوئس, سوئیڈن, سیمی, فائنل, ٹینس, پاکستان کھیل
سوئیڈن : پاکستانی ٹینس اسٹار اعصام الحق نے سوئس مینز ٹینس کے ڈبلز سیمی فائنل میں جگہ بنالی۔ آسٹرین پلیئر اولیور ماریچ کے ہمراہ جوڑی بنانے والے اعصام نے کوارٹر فائنل میں سوئٹرزلینڈ کے ہنری لیکوسین اورلوکا میرگیرولی کو 6-3 اور6-4 سے ہرادیا، فائنل میں رسائی کیلیے اعصام کو اسپینش جوڑی مارسیل گرینولرز اور مارک […]
By Yes 1 Webmaster on July 29, 2015 access, Chaudhry Nisar, Imran Farooq murder, Scotland Yard, اسکاٹ لینڈ یارڈ, رسائی, عمران فاروق قتل, ملزم, چوہدری نثار اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد : وزیر داخلہ چوہدری نثار نے کہا ہے کہ اسکاٹ لینڈ یارڈ نے عمران فاروق قتل کیس میں ملزم محسن علی تک رسائی کے لیے پاکستان کو خط لکھا ہے۔ انہوں نے کہا کہ محسن علی تک اسکاٹ لینڈ یارڈ کو رسائی دینے کی درخواست پر ابھی فیصلہ ہونا ہے، عمران فاروق کیس […]
By Yes 2 Webmaster on July 1, 2015 access, England, finals, green shirts, lahore, Olympics, pakistan, shame, انگلینڈ, اولمپکس, جان, رسائی, رسوائی, فائنل, لاہور, پاکستان, گرین شرٹس لاہور, کھیل
لاہور : اولمپکس میں رسائی یا رسوائی، گرین شرٹس کی جان پر بن آئی، پاکستانی ہاکی ٹیم بدھ کو ورلڈ لیگ کے کوارٹر فائنل میں انگلینڈ سے مقابلہ کرے گی، کامیابی کی صورت میں میگا ایونٹ میں شرکت کیلیے امیدوں کے چراغ روشن رہیں گے۔ ناکامی پر شائقین کو ایک اور صدمہ اٹھانے کیلیے تیار […]
By Yes 1 Webmaster on June 26, 2015 access, BBC, Britain, Chaudhry Nisar, facts, MQM, report, ایم کیو ایم, برطانیہ, بی بی سی, حقائق, رسائی, رپورٹ, چودھری نثار اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد : وفاقی وزیر داخلہ چودھری نثار علی خان کا اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ بی بی سی کی رپورٹ میں انتہائی اہم اور احساس انکشافات کئے گئے ہیں۔ برطانوی ہائی کمشنر فلپ بارٹن سے آج اہم ملاقات ہوئی جس میں متحدہ قومی موومنٹ کے حوالے سے بی […]
By Yes 1 Webmaster on June 4, 2015 access, pakistan, peaceful nuclear, technology, United States, امریکا, رسائی, ٹیکنالوجی, پاکستان, پر امن جوہری اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد : پاکستان نے امریکا سے معاشی ترقی اور توانائی کی ضروریات کو پورا کرنے کیلیے پر امن جوہری ٹیکنالوجی تک رسائی کا مطالبہ کیا ہے۔ واشنگٹن میں پاک امریکہ مشترکہ سٹریٹجک مذاکرات کے تحت سیکیورٹی، اسٹرٹیجک استحکام اور ایٹمی عدم پھیلاؤ پر ورکنگ گروپ کے اجلاس میں سیکریٹری خارجہ اعزاز احمد چوہدری اور […]
By Yes 1 Webmaster on June 3, 2015 access, Aizaz Ahmed Chowdhury, needs, nuclear technology, pakistan, urges, اعزاز احمد چوہدری, ایٹمی ٹیکنالوجی, رسائی, زور, ضرورت, پاکستان اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, مقامی خبریں
واشنگٹن : پاکستان نے امریکا پر معاشی ترقی کیلئے پر امن ایٹمی ٹیکنالوجی تک رسائی کی ضرورت پر زوردیدیا ہے، واشنگٹن میں ہونے والے پاک امریکا ورکنگ گروپ کے اجلاس کا اعلامیہ جاری کردیا گیا۔ پاک امریکا ورکنگ گروپ کا ساتواں اجلاس امریکی دارالحکومت واشنگٹن میں ہوا۔ اجلاس میں پاکستان نے سماجی معاشی ترقی کیلئے […]