counter easy hit

accidents

بلیک باکس سے طیارہ حادثے کی تحقیقات میں کیسے مدد ملتی ہے؟

بلیک باکس سے طیارہ حادثے کی تحقیقات میں کیسے مدد ملتی ہے؟

اسلام آباد — کسی بھی فضائی حادثے کے بعد امدادی کارروائیوں کے دوران جو پہلا کام کیا جاتا ہے وہ عام طور پر ‘بلیک باکس’ کی تلاش ہوتی ہے تاکہ حادثے کی وجوہات کا پتا لگایا جا سکے۔ بائیس مئی کو پی آئی اے کا لاہور سے کراچی آنے والا طیارہ جب لینڈنگ سے چند […]

گھر میں پیش آنے والے حادثات کے لئے فرسٹ ایڈ ٹپس

گھر میں پیش آنے والے حادثات کے لئے فرسٹ ایڈ ٹپس

بچے جب چلنا سیکھ جاتے ہیں تو ان کا بہت زیادہ خیال رکھنا پڑتا ہے کیونکہ وہ گھر میں ہر جگہ گھس جاتے ہیں اور اکثر چوٹ بھی کھا لیتے ہیں ۔آپ کی لاکھ کوشش کے باوجود ایک آدھ مرتبہ تو ان کو چوٹ لگ ہی جاتی ہے۔اگر گھر میں بچے کو کوئی حادثہ پیش […]

پنجاب میں طوفانی بارشوں کے باعث مختلف حادثات میں 19 افراد جاں بحق

پنجاب میں طوفانی بارشوں کے باعث مختلف حادثات میں 19 افراد جاں بحق

لاہور: پنجاب میں گزشتہ روز ہونے والی طوفانی بارشوں نے تباہی مچادی مختلف حادثات و واقعات میں 19 افراد جاں بحق اور 50 زخمی ہوگئے۔ لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں جاری موسلادھار بارشوں نے تباہی مچادی ہے گزشتہ روز ہونے والی طوفانی بارشوں کے باعث پورا لاہور ڈوب گیا ہے جس نے حکومت پنجاب کی […]

پولینڈ میں میٹھا ٹریفک حادثہ، ٹرک الٹنے سے ہر طرف مزیدار چاکلیٹ پھیل گیا

پولینڈ میں میٹھا ٹریفک حادثہ، ٹرک الٹنے سے ہر طرف مزیدار چاکلیٹ پھیل گیا

وارسا: پولینڈ میں ہونیوالے انوکھے ٹریفک حادثے میں 12 ٹن ملک چاکلیٹ سے بھرا ٹرک سڑک پر الٹ گیا، ہر طرف مزیدار چاکلیٹ ملک پھیل گیا جسے اکٹھا کرنے کے دوران ریسکیو اہلکاروں کے منہ میں پانی بھی آتا رہا۔ پولینڈ میں ریسکیو اہلکاروں کو ایک دلچسپ تجربے کا سامنا کرنا پڑا جب نہ آگ […]

پنڈ دادنخان، دو خوفناک حادثات میں دوافراد جاں بحق

پنڈ دادنخان، دو خوفناک حادثات میں دوافراد جاں بحق

پنڈدادنخان(سکندر گوندل سے)2واقعات میں 2افراد جاں بحق،تفصیلات کے مطابق دھریالہ جالپ کے محلہ ولایت شاہ میں بیرون ملک مقیم وارث شاہ کے زیرتعمیر مکان پر دیگر رشتہ دار کسی بات پر اکھٹے ہوئے تو وہاں معمولی تو تکار کے دوران کاظم شاہ ولد محمود شاہ کے سر میں اینٹ لگ گئی جس سے وہ جاں […]

راولپنڈی: جنوری 2018 میں راولپنڈی کے مختلف علاقوں میں سلنڈر اور گیس لیکج کی باعث 10 حادثات ہوئے، ترجمان

راولپنڈی: جنوری 2018 میں راولپنڈی کے مختلف علاقوں میں سلنڈر اور گیس لیکج کی باعث 10 حادثات ہوئے، ترجمان

ریسکیو 1122، عوام کو بہتر سے بہتر طبی سہولیات کی فراہمی وزیراعلی پنجاب محمد شہباز شریف کا جنون راولپنڈی سال کے پہلے مہینے جنوری 2018 میں راولپنڈی کے مختلف علاقوں میں سلنڈر اور گیس لیکج کی باعث 10 حادثات راولپنڈی: (اصغر علی مبارک) راولپنڈی شہر سال کے پہلے مہینے جنوری 2018 میں مجموعی طور پر […]

کراچی: مختلف علاقوں سے 4 گرفتار، حادثات میں 2 جاں بحق

کراچی: مختلف علاقوں سے 4 گرفتار، حادثات میں 2 جاں بحق

کراچی میں مختلف علاقوں سے ڈاکوؤں، اسٹریٹ کریمنل اور منشیات فروش سمیت 4 افراد کو گرفتار کرلیا گیا، ٹریفک حادثات میں خاتون سمیت 2 افراد جاں بحق ہوگئے۔ بلدیہ ٹاؤن میں پولیس نے بارہ ربیع الاول کے جلوس کی گزرگاہ پہ آپریشن کے دوران 50 افراد کے شناختی کوائف کی تصدیق کی۔ پولیس نے یوسف […]

پنجاب میں دھند کے ڈیرے، حادثات میں 10 افراد جاں بحق، متعدد زخمی

پنجاب میں دھند کے ڈیرے، حادثات میں 10 افراد جاں بحق، متعدد زخمی

لاہور: لاہور سے پتوکی تک حد نگاہ 50 میٹر تک رہ گئی، خانیوال میں کوکنگ آئل لے جانے والا ٹینکر الٹ گیا، سیکڑوں لیٹر کینولا آئل بہہ گیا۔ پنجاب کے مختلف شہروں میں دھند کے باعث ٹریفک حادثات میں 10افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے، خانیوال ملتان روڈ پر کینولا آئل سے بھرا ٹینکر الٹ […]

ملک بھر میں بارش سے مختلف حادثات، 4افراد جاں بحق، 15زخمی

ملک بھر میں بارش سے مختلف حادثات، 4افراد جاں بحق، 15زخمی

سندھ کے مختلف شہروں میں باران رحمت برستے ہی موسم بدل گیا، ملک بھر میں بارش کے باعث مختلف حادثات میں 4افراد جاں بحق جبکہ 15افراد زخمی ہوگئے۔ بلوچستان کےشہروں میں موسلادھار بارش سے ندی نالوں میں طغیانی آگئی، سیلابی ریلے میں بہہ کر ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔ پاراچنار میں کچے مکان کی چھت […]

کراچی: ٹریفک حادثات میں 2 افراد جاں بحق

کراچی: ٹریفک حادثات میں 2 افراد جاں بحق

کراچی کے مختلف علاقوں میں ٹریفک حادثات میں دو افراد جاں بحق ہوگئے ، جبکہ پولیس نے اورنگی ٹاؤن طور بنگش میں سرچ آپریشن کے دوران 4 ملزمان کو گرفتار کرکے اسلحہ اور منشیات برآمد کرلی۔ ریسکیو ذرائع کےمطابق کلفٹن بوٹ بیسن کے قریب نامعلوم گاڑی کی ٹکر سے سڑک عبورکرنے والا 30 سالہ سکندرجاں […]

کراچی: ٹریفک کے جان لیوا حادثات میں اضافہ

کراچی: ٹریفک کے جان لیوا حادثات میں اضافہ

کراچی میں ٹریفک حادثات میں سر کی چوٹ لگنے کے باعث زخمیوں کی تعداد میں اضافہ تشویشناک حد تک بڑھ گیا ہے۔ ٹراما سینٹرز کی کمی اور بروقت طبی امداد نہ ملنے سے کئی قیمتی جانیں ضائع ہوجاتی ہیں۔ کراچی میں ٹوٹی پھوٹی سٹرکیں اور بے ہنگم ٹریفک تو ہے ہی لیکن تیز رفتار ی […]

ٹریفک حادثات: دنیا بھر میں ہر سال 13 لاکھ افراد کی ہلاکت

ٹریفک حادثات: دنیا بھر میں ہر سال 13 لاکھ افراد کی ہلاکت

ایک جائزے کے مطابق دنیا بھر میں سڑک پرحادثات سے ہرسال13 لاکھ افراد جان سے ہاتھ دھو بیٹھتے ہیں، دنیا کی کچھ خطرناک گزرگاہیں ایسی بھی ہیں جہاں ہر موڑ پر ہی موت کا سامنا رہتا ہے۔ عالمی تنظیم “سیف ٹریول”کے ایک جائزے کے مطابق دنیا کے دس راستے ایسے ہیں جہاں حادثات بکثرت ہوتے […]

گزشتہ 4 برسوں میں ٹرینوں کے 304 حادثات رونما ہوئے، وزارت ریلوے کی رپورٹ

گزشتہ 4 برسوں میں ٹرینوں کے 304 حادثات رونما ہوئے، وزارت ریلوے کی رپورٹ

 اسلام آباد: وزارت ریلوے نے اپنی رپورٹ میں بتایا ہے کہ مئی 2013 سے مارچ 2017 تک ملک بھر میں ٹرینوں کے 304 حادثات پیش آچکے ہیں جن میں 20 خطرناک حادثات بھی شامل ہیں۔ سینیٹ میں وزارت ریلوے کی جانب سے پیش کی جانے والی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ مئی 2013 سے تاحال […]

قلات و بدین میں ٹریفک حادثات، 8 افراد جاں بحق

قلات و بدین میں ٹریفک حادثات، 8 افراد جاں بحق

بلوچستان کے ضلع قلات میں مسافر ویگن اور ٹرک میں تصادم کے نتیجے میں6 افراد جان بحق اور4 زخمی ہوگئے، جبکہ سندھ کے ضلع بدین میں بھی ٹرک اور مسافر وین میں ٹکر سے 2افراد جاں بحق اور 16زخمی ہوئے ہیں۔ پولیس کے مطابق قلات میں کوئٹہ کراچی قومی شاہراہ پر تاریکی کے مقام پہ […]

راولپنڈی، گیس پریشر میں کمی، لاپرواہی حادثات کا سبب بننے لگی

راولپنڈی، گیس پریشر میں کمی، لاپرواہی حادثات کا سبب بننے لگی

راولپنڈی میں گیس پریشر میں کمی کے باعث شہریوں کو مشکلات کا تو سامنا ہے ہی ،سردی سے بچنے کے لئے قدرتی گیس اور دیگر ذرائع کے استعمال میں لاپرواہی حادثات کا باعث بن رہی ہے۔ راولپنڈی میں گیس لیکیج سے اس سال اب تک تیس سے زائددھماکے ہو چکے ۔ راولپنڈی میںآٹھ ماہ میں تیس […]

ملک بھر میں بارشیں اور برفباری، مختلف حادثات میں 2 افراد جاں بحق

ملک بھر میں بارشیں اور برفباری، مختلف حادثات میں 2 افراد جاں بحق

ملک بھر میں شدید بارشیں اور برف باری کے باعث سردی کی شدت میں اضافہ ہو گیا جبکہ مختلف حادثات و واقعات میں 2 افراد جاں بحق ہو گئے۔ یس نیوز کے مطابق اوچ شریف، بھکر، پڈ عیدن اور ملتان سمیت جنوبی پنجاب کے کئی شہروں میں شدید بارش کے باعث سردی کی شدت میں […]

302 حادثات اور وزارت ریلوے

302 حادثات اور وزارت ریلوے

میرے کالم کے ’’ٹائٹل‘‘ سے شاید کئی لوگوں کو اختلاف ہو، لیکن اخبارات کے جھوٹے سچے ریکارڈ کے مطابق موجودہ حکومت کے دور میں ٹرین حادثوں کی تعداد 530 ہے لیکن  میں نے سوچا ادھر اُدھر کی ناقابل اعتبار رپورٹ سے بہتر ہے کہ سینیٹ و قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی ہی کی رپورٹ پر […]

پنجاب کےمختلف شہروں میں حادثات ،8افراد جاں بحق

پنجاب کےمختلف شہروں میں حادثات ،8افراد جاں بحق

لاہور سمیت پنجاب کے بعض شہروں میں چھٹے روز بھی دھند کا راج رہا جس کے باعث پیش آنے والے حادثات میں 8افراد جاں بحق ہوگئے ہیں،محکمہ موسمیات نے مزید ایک ہفتے تک دھند کا سلسلہ جاری رہنے کی پیش گوئی کی ہے۔ دھند کے باعث گوجرانوالہ ، اوکاڑہ ،وہاڑی میں ٹریفک حادثات رونما ہوئےجن […]

کراچی ٹریفک حادثات ،بچی جاں بحق ،2افراد زخمی

کراچی ٹریفک حادثات ،بچی جاں بحق ،2افراد زخمی

کراچی کے علاقے ماری پور میں ٹریفک حادثے میں ایک بچی جاں بحق جبکہ قیوم آباد میں ٹریفک حادثے میں دوافراد معمولی زخمی ہوگئے۔ کراچی کے علاقے کورنگی قیوم آباد کے قریب ٹریفک حادثہ میں تیز رفتار ٹریلر کی ٹرک کو ٹکرسے ٹرک میں سوار2افراد زخمی ہوگئے ،ٹریفک پولیس کے مطابق ٹریلر پر کنٹینر لوڈ […]

حیدرآباد اور جہلم میں ٹرین حادثات، کوئی نقصان نہیں ہوا

حیدرآباد اور جہلم میں ٹرین حادثات، کوئی نقصان نہیں ہوا

.حیدرآباد اور جہلم میں دو ٹرین حادثات پیش آئے ہیں۔ حیدرآباد میں گرین لائن کا انجن ٹریک سے اتر گیا ہے، جبکہ دریائے جہلم پُل پر بریک لگانے کے دوران خیبر میل کا ڈبہ ٹریک سے اترا ہے۔ ریلوے حکام کے مطابق حیدرآباد اسٹیشن کے قریب کراچی سے راولپنڈی جانے والی گرین لائن ایکسپریس کا […]

گجرانوالا اور فیصل آباد میں ٹریفک حادثات میں 15 افراد زخمی

گجرانوالا اور فیصل آباد میں ٹریفک حادثات میں 15 افراد زخمی

گجرانوالا اور فیصل آباد میں 2 مختلف ٹریفک حادثات میں 15 افراد زخمی ہو گئے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق گوجرانولا میں جی ٹی روڈ پر لاہورکی طرف جانے والی تیزرفتارگاڑی توازن برقرار نہ رکھنے کی وجہ سے سٹرک کے دوسری جانب چلی گئی اورمخالف سمت سے آنے والی گاڑی سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے […]

لاہور دھند کی لپیٹ میں،ٹریفک حادثات،9افراد زخمی

لاہور دھند کی لپیٹ میں،ٹریفک حادثات،9افراد زخمی

نومبرشروع ہوتے ہی دھند نےلاہوراور مضافات کو لپیٹ میں لے لیا ،سردی اور خنکی بھی بڑھنے لگی ،دھند کےباعث شاہکوٹ کےقریب 8گاڑیاں ٹکراگئیں،جس سے 9مسافر زخمی ہو گئے،موٹروےحکام نےمحتاط ڈرائیونگ کی ہدایت کی ہے۔ آج صبح لاہور اور گردونواح میں حد نگاہ کافی کم ہوگئی ، شاہکوٹ کےقریب8گاڑیوں کی ٹکرسے 9مسافر معمولی زخمی ہو گئے،جنہیں […]