By MH Kazmi on November 30, 2020 According, Africa, business, came, delegation, engage, foreign, from, initiative, office, PM IMRAN KHAN-2, TANZANIA اہم ترین, کالم
اسلام آباد(ایس ایم حسنین)وزارت خارجہ میں تنزانیہ سے تعلق رکھنے والے کاروباری وفد نے سیکرٹری خارجہ سہیل محمود سے ملاقات کی۔ وزارت خارجہ پہنچنے پر سیکرٹری خارجہ نے وفد کا استقبال کیا۔اس موقع پر سیکرٹری خارجہ نے وزیراعظم کے انگیج افریقہ اقدام اور براعظم افریقہ کے ساتھ تعاون بڑھانے کے انکے ویژن پر روشنی ڈالی۔ […]
By MH Kazmi on July 30, 2020 accepting, According, Announced, applications, DAKA PROGRAM, department, For, HOME SECURITY, not, says, United States اہم ترین, بین الاقوامی خبریں
اسلام آباد(ایس ایم حسنین) امریکی محکمه ہوم لینڈ سیکیورٹی نے اعلان کیا ہے کہ وہ بچپن میں امریکه آنے والے غیر قانونی تارکین وطن کی ملک بدری روکنے والے پروگرام کے تحت نئی درخواستیں وصول نہیں کرےگا۔ امریکی خبررساں ادارے کے مطابق ڈی اے سی اے (ڈاکا) نامی اس پروگرام کے تحت ایسے غیر قانونی […]
By MH Kazmi on July 8, 2020 According, Britain, case, judiciary, police, rape, rought sex, says, violent, what اہم ترین, بین الاقوامی خبریں
اسلام آباد(یس اردو نیوز)پیر کو انگلینڈ اور ویلز میں اتفاق رائے سے قتل کے مقدمات میں ‘پرتشدد جنسی عمل’ کے عذر کو صفائی یا دفاع کے طور پر پیش کرنے کی گنجائش ختم کر دی ہے۔برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی تھری نے ایسی نوجوان خواتین سے بات کی ہے جن کا دعویٰ ہے ان […]
By MH Kazmi on April 9, 2020 According, addressing, bilawal bhutto, his, Own, PM, press conference, resign, said, should, standards کالم
پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ چینی و گندم بحران کی رپورٹ سامنے آنے کے بعد وزیر اعظم عمران خان کے استعفے کے مطالبہ ان کے ہی معیار کے مطابق ہے۔ نجی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ ‘مجھے […]
By MH Kazmi on December 3, 2019 According, anyone, Arrest, bureaucracy, can, Chairman, imran khan, NAB, not, PM, says, their, to, will, work اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کالم
لاہور(ویب ڈیسک) بیوروکریسی میں موجود افسرا ن کے بارے میں یہ دعویٰ کیا جاتارہاہے کہ افسران نیب کی وجہ سے کسی بھی قسم کے اقدامات سے گریزاں ہیں لیکن اب اطلاعات ہیں کہ نئے چیف سیکریٹری اور وزیراعظم نے یقین دہانی کرائی ہے کہ وہ بے خوف و خطر اپنے فرائض منصبی انجام دیں اور […]
By MH Kazmi on November 26, 2019 A, According, can, Car, drive, either, Islamic, not, or, to, values, women اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کالم
ایک فی۔میل اسٹوڈنٹ کا سوال ہے کہ اسے اپنے گرلز کالج کبھی پبلک ٹرانسپورٹ اور کبھی رکشے پر جانا پڑتا ہے، وہ مکمل حجاب کرتی ہے، اور اگر وہ لیڈیز ڈیزائن کی بائیک لے لے تو نہ صرف پبلک ٹرانسپورٹ، رکشوں کے دھکے کھانے اور نامحرم مردوں کے ساتھ ٹکرانے سے بچ سکتی ہے بلکہ […]
By MH Kazmi on July 3, 2019 According, because, Bible, date, end, everyone, of, Predecessor, prediction, surprises, the, this, to, will, World اہم ترین, خبریں
ہماری اس دنیا کے خاتمے اور قیامت کے آنے کے متعلق کئی سازشی نظریات اس سے پہلے بھی پیش کیے گئے تاہم وہ پورے نہ ہو سکے۔ اب ایسا ایک اور ہولناک دعویٰ کر دیا گیا ہے۔ بائبل کے ایک پیراگراف کا حوالہ دیتے ہوئے سازشی نظریہ سازوں کا کہنا ہے کہ 2061ءمیں دنیا ختم […]
By MH Kazmi on June 21, 2019 According, asif, got, Malik, order, production, ridiculous, to, vienna, Zardari's اہم ترین, خبریں, شوبز
لاہور: (ویب ڈیسک) اداکارہ وینا ملک نے سابق صدر اور پیپلز پارٹی کے شریک چیئر مین آصف زرداری کے پروڈکشن آرڈر جاری ہونے پر سیخ پا ہو گئیں ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ 30 سال تک ہمارے پیارے ملک کو جن چوروں ڈاکوؤں اور غداروں نے لوٹا آج ان کو […]
By Web Editor on March 4, 2019 According, be, imran, kashmir, kashmiri, Khan, Minister, Nobel, of, people, prime, prize, problem, right, solution, the, to, will, wishes اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد(ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ کشمیری عوام کی خواہشات کے مطابق مسئلہ کشمیر حل کرنے والا ہی نوبل انعام کا حق دار ہوگا، گرفتار بھارتی پائلٹ ابھی نندن کو رہا کرنے کے اعلان کے بعد ٹوئٹر صارفین کی جانب سے پرزور مطالبہ کیا جارہا تھا کہ وزیراعظم عمران خان کو […]
By Web Editor on December 14, 2018 A, According, another, Apex, blood, came, case, court, father, Fatima, girl, Heart, identification, of, seeking, someone's, story, such, Supreme, tears, that, the, to اہم ترین, خبریں
اسلام آباد(ویب ڈیسک) سپریم کورٹ آف پاکستان نے تطہیر فاطمہ بنت پاکستان کا کیس نمٹاتے ہوئے معاملہ وفاقی کابینہ کو بھجوا دیا اور اس ضمن میں قانون سازی کا حکم دیدیا لیکن اب والد کی شناخت کی متلاشی ایک اور پاکستانی لڑکی سامنے آگئی ہے جس نے عدالت عظمیٰ سے رجوع کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق […]
By Web Editor on November 14, 2018 According, hair, shape, style, to اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب, کالم
گول چہرے کی خواتین قدرت نے ہر عورت کو مختلف بنایا ہے اس لئے ہئیر سٹائل بھی مختلف اپنانا چاہیے۔ بعض خواتین کے چہرے گول ہوتے ہیں بعض کے بیضوی اور بعض کے لمبے۔ یہاں ہم آپ کو مختلف ساخت کے چہروں والی خواتین کے ہیئر سٹائل کے بارے میں بتاتے ہیں۔ مثال کے طور […]
By Web Editor on November 10, 2018 According, choosing, color, lipstick, skin, to اچھی بات, اہم ترین, خبریں, کالم
خوبصورت نظر آنا ہر لڑکی کی خواہش ہوتی ہے اور اِس کےلئے وہ مختلف طریقے آزماتی ہیں۔ یہاں ہم آپ کو آپ کی جلد کے مطابق لپ اسٹک منتخب کرنے کے بارے میں معلومات فراہم کریں گے تاکہ درُست لپ اسٹک استعمال کرکے آپ اپنی خوبصورتی کو چار چاند لگا سکیں۔کیونکہ میک اپ کی وجہ […]
By Web Editor on November 10, 2018 According, color, Foundation, selection, skin, to اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب, کالم
بے عیب جلد کے لئے فاؤنڈیشن بہت ضروری ہے لیکن بہت کم ایسا ہوتا ہے کہ ہم اپنی جلد کے لئے درُست فاؤنڈیشن کا انتخاب کر سکیں۔ اِسی وجہ سے غلط فاؤنڈیشن شیڈ لگانے سے سارا میک اپ بھی خراب ہو جاتا ہے۔ ہم میں سے صرف پندرہ فیصد خواتین ایسی ہوں گی جو فاؤنڈیشن […]
By Web Editor on October 25, 2018 According, blood, choose, diet, group, the, to, Your خبریں
اعصابی امراض کے معروف ڈاکٹر پیٹر ڈی اڈیمو کہتے ہیں کہ “ انسان کو اپنی خوراک کا انتخاب اپنے بلڈ گروپ کے مطابق کرنا چاہیے“- صحت مند رہنے اور مثالی وزن کے حصول کے لیے انفرادی غذا کا استعمال بہت مفید ہے- ڈاکٹر پیٹر کے مطابق “ بلڈ گروپ کی اہمیت اور انفرادیت کا اندازہ […]
By Web Editor on October 11, 2018 According, color, Foundation, selection, skin, to اچھی بات, اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب
بے عیب جلد کے لئے فاؤنڈیشن بہت ضروری ہے لیکن بہت کم ایسا ہوتا ہے کہ ہم اپنی جلد کے لئے درُست فاؤنڈیشن کا انتخاب کر سکیں۔ اِسی وجہ سے غلط فاؤنڈیشن شیڈ لگانے سے سارا میک اپ بھی خراب ہو جاتا ہے۔ ہم میں سے صرف پندرہ فیصد خواتین ایسی ہوں گی جو فاؤنڈیشن […]
By Web Editor on July 22, 2018 abbasi, According, After, and, appealing, article, Chances, Disqualified, get, hanif, how, it, Many, Relief, the, to, was اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد ؛ اینٹی نارکوٹکس عدالت کی طرف سے عمرقید کی سزا دیئے جانے کے بعد مسلم لیگ ن کے رہنما حنیف عباسی آئین کے آرٹیکل 63 کے تحت انتخابات کیلئے نااہل ہو گئے ہیں۔ اپنی سزا کے خلاف ہائیکورٹ میں سزا کی معطلی کیلئے وہ اپیل دائر کر سکتے ہیں تاہم وقت کی کمی […]
By Web Editor on July 9, 2018 According, and, Arrival, be, in, lahore, Maryam, Nawaz, of, on, Rally, Sharif, sources, taken, the, to, will اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں
ذرائع کے مطابق نواز شریف اور مریم نواز کی آمد پر لاہور میں ریلی نکالی جائے گی اور کیپٹن صفدر کی طرح گرفتاری دی جائے گئی اور نیب زرائع کے مطابق ڈی جی نیب نے چیئرمین سے ہیلی کاپٹر کے لیئے خط لکھ دیا گیا ہے نواز شریف اور مریم نواز کو لاہور سے بذریعہ […]
By MH Kazmi on June 3, 2018 2018, According, all, and, corruption, election, form, Fraudulent, gone, in, legal, new, nomination, to, ways اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
ن لیگ ، پی پی پی ، تحریکِ انصاف ، جماعتِ اسلامی ، ایم کیو ایم اور دیگر سب جماعتوں نے متفقہ طور پر آئینی ترمیم میں حصّہ لیا مطلب اپنے مفادات کے لئےسب ایک جیسائی سوچتے اور عمل کرتے ہیں، یہ گالیاں صرف دکھاوے کے ہیں 1- موجودہ اثاثے بتانے کی شک ختم ۔ […]
By Web Editor on May 20, 2018 According, is, Kashmiris, Occupied, of, pakistan, palestinians, problem, resolutions, resolved, the, to, UN اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد : سیکرٹری خارجہ تہمینہ جنجوعہ کا کہنا ہے کہ فلسطین اور جموں وکشمیر دونوں خطوں کی صورت حال مہذب دنیا کے عالمی ضمیر کوجھنجوڑ رہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سیکرٹری خارجہ تہمینہ جنجوعہ نے اپنے بیان میں کہا کہ مقبوضہ بیت المقدس میں امریکی سفارت خانے کا افتتاح عالمی قوانین خصوصاََ بیت المقدس […]
By Web Editor on April 11, 2018 According, and, but, CJ, Constitution, custom, decisions, do, law, make, not, the, to اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
کوئٹہ: چیف جسٹس پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار کا کہنا ہے کہ ہم وہ قاضی اور جج ہیں جو اپنے فرائض قانون کےمطابق سرانجام دیتے ہیں اور ہم مرضی کے فیصلے نہیں کرتے بلکہ آئین اور قانون کے مطابق چلتے ہیں۔ کوئٹہ میں تقریب سے خطاب کے دوران چیف جسٹس پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار کا […]
By Web Editor on March 19, 2018 According, and, bail, be, can, children, education, Future, of, our, parents, PIR ANEES HAIDER, policies, prepared, Psychology, says, should, to اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, دوسرے شہروں سے, سٹی نیوز, سیالکوٹ, مقامی خبریں
پنڈدادنخان(خان تجمل خان + سکندر گوندل سے)تعلیمی پالیسیوں کا بچوں اور والدین کی نفسیات کے مطابق مرتب کیا جانا ہی ہمارے مستقبل کی ضمانت ہو سکتا ہے،ان خیالات کا اظہارپیر انیس حیدر آستانہ عالیہ جلالپورشریف نے کھیوڑہ میں سمارٹ سکول کی افتتاحی تقریب کے موقع پر کیا۔انہوں نے کہا کہ جب تک حکومت ملک بھر […]
By MH Kazmi on February 19, 2018 According, aof, arrange, decided, Function, imran khan, Muhammad, Prophet, S.A.W.W., Sunnaĥ, to, walima اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز
نکاح کے بعد دعوت ولیمہ, عمران خان کا سنت نبوی صل اللہ علیہ وسلم کے مطابق ولیمے کے اہتمام کا فیصلہ ولیمے کی تقریب چند دن تک بنی گالہ میں منعقد کی جائے گی سادگی اور وقار سے آراستہ اس تقریب میں رب العالمین کا شکر ادا کیا جائے گا عمران خان کا دعوت ولیمہ […]
By Web Editor on December 2, 2017 According, dams, five, Major, of, reservoir, the, to, Water, World اہم ترین, خبریں, کالم
زمبابوے پانی کے ذخیرے کے حساب سے کاریبا ڈیم دنیا کا سب سے بڑا ڈیم ہے۔ اس کا رقبہ 5580 مربع کلومیٹر پر محیط ہے۔ کاریبا ڈیم، ڈبل کنکریٹ آرچ ڈیم، براسک ڈیم، اکوسومبو ڈیم، ڈینئیل جانسن ڈیم اور گوری ڈیم کا شمار پانی ذخیرہ کرنے کے حوالے سے دنیا کیے بڑے ڈیموں میں ہوتا […]
By Web Editor on September 12, 2017 abu, According, as, best, city, declared, Development, dhabi, of, the, to, World اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
متحدہ عرب امارات کے دارالحکومت ابو ظہبی نے سڑکوں اور ٹرانسپورٹ کے بنیادی ڈھانچے کی ترقی کے حوالے سے’’ دنیاکا بہترین شہر‘‘ ہونے کا ایوارڈ جیت لیا۔ تفصیلات کے مطابق ’’ٹام ٹام نامی ہالینڈ کی کمپنی کے’’ سالانہ گلوبل ٹریفک انڈیکس‘‘ کے تحت ابوظہبی کو 2016 میں ٹریفک مینجمنٹ سے متعلق بنیادی ڈھانچے کی ترقی […]