counter easy hit

accountability

احتساب تو تمہارا بھی ہوگا ورنہ دما دم مست قلند ہوگا ۔۔۔۔۔ دبنگ خاتون سیاستدان

احتساب تو تمہارا بھی ہوگا ورنہ دما دم مست قلند ہوگا ۔۔۔۔۔ دبنگ خاتون سیاستدان

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) پیپلز پارٹی اور ن لیگ آج کل مشکل کی گھڑی میں ہیں اور5 ایسے میں حکمران جماعت تحریک انساف پر الزام لگاتی ہیں کہ انھوں نے ن لیگ اور پیپلز پارٹی سے انتقام لیا ،، اور اب پیپلز پارٹی کی شیری رحمان کا کہنا ہے کہ احتساب ہوگا تو سب کا ہوگا ورنہ […]

اگر احتساب کو عمل غیر جانبدرانہ طریقے سے جاری نہ رہا تو موجودہ حکومت کو تاریخ کبھی بھی معاف نہیں کرے گی:

اگر احتساب کو عمل غیر جانبدرانہ طریقے سے جاری نہ رہا تو موجودہ حکومت کو تاریخ کبھی بھی معاف نہیں کرے گی:

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک ) معروف اینکر پرس کامران شاہد کا کہنا ہے کہ اگر حکومت نے غیر جانبدارانہ احتساب شروع کیا تو تاریخ کبھی حکومت کو معاف نہیں کرے گی، احتساب کا عمل ایسا ہونا چاہیئے کہ سب کو احتساب ہوتا دکھائی دے ۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی چینل پر اپن پروگرام میں معروف […]

کڑے احتساب کے باوجود نیب نواز شریف کے خلاف کرپشن ثابت نہ کرسکا، میاں محمد حنیف چیف آرگنائزر مسلم لیگ ن فرانس

کڑے احتساب کے باوجود نیب نواز شریف کے خلاف کرپشن ثابت نہ کرسکا، میاں محمد حنیف چیف آرگنائزر مسلم لیگ ن فرانس

کڑے احتساب کے باوجود نیب نواز شریف کے خلاف کرپشن ثابت نہ کرسکا، میاں محمد حنیف چیف آرگنائزر مسلم لیگ ن فرانس آج عمران خان کے جھوٹے الزامات بے نقاب ہوگئے، اڑھائی سال کے کڑے احتساب کے باوجود نیب نواز شریف پرایک روپے کی کرپشن ثابت نہیں کر سکا اور نہ ہی اپنے الزامات کا کوئی ثبوت […]

نیب ریفرنسز : نواز شریف کیخلاف آج احتساب عدالت میں کیا کارروائی ہو نے جارہی ہے؟ شریفوں کا مکو ٹھپ دینے والی خبر

نیب ریفرنسز : نواز شریف کیخلاف آج احتساب عدالت میں کیا کارروائی ہو نے جارہی ہے؟ شریفوں کا مکو ٹھپ دینے والی خبر

اسلام آباد(ویب ڈیسک) سابق وزیراعظم نواز شریف کے خلاف فلیگ شپ اور العزیزیہ ریفرنسز میں آج فیصلہ محفوظ کیے جانے کا امکان ہے۔ احتساب عدالت کے جج ارشد ملک نے گزشتہ روز فریقین کو آج کے لیے قانونی نکات پر حتمی دلائل دینے کی ہدایت کی تھی اور کہا تھا کہ فریقین مجھے ہر صورت […]

فلیگ شپ ریفرنس : احتساب عدالت آئے نواز شریف کوئی بات کئے بغیر کمرہ عدالت کیوں چلے گئے؟ ناقابل یقین خبر

فلیگ شپ ریفرنس : احتساب عدالت آئے نواز شریف کوئی بات کئے بغیر کمرہ عدالت کیوں چلے گئے؟ ناقابل یقین خبر

اسلام آباد (ویب ڈیسک) فلیگ شپ ریفرنس کی سماعت کے لیے سابق وزیر اعظم نوازشریف احتساب عدالت پہنچے جہاں صحافیوں نے نجی ٹی وی کے کیمرا مین پر تشدد کے خلاف احتجاج کیا، اس موقع پر نوازشریف کسی سے بات کیے بغیر کمرۂ عدالت کی طرف بڑھ گئے۔ نوازشریف کے خلاف فلیگ شپ ریفرنس کی […]

وزراء کے بعد سرکاری افسران اور ملازمین کا احتساب شروع ۔۔۔

وزراء کے بعد سرکاری افسران اور ملازمین کا احتساب شروع ۔۔۔

لاہور (ویب ڈیسک) پنجاب حکومت نے سرکاری افسران اور ملازمین کے احتساب کے لیے ایک آزاد اور خودمختار کمیشن بنانے کا فیصلہ کیا ہے، جو نہ صرف تحقیقات کرے گا بلکہ اختیارات کا ناجائز استعمال کرنے والے افسران کو سزائیں بھی دے سکے گا۔ کونفلیکٹ آف انٹرسٹ ایکٹ 2018 کے تحت بننے والا یہ کمیشن […]

بریکنگ نیوز: خادم اعلیٰ ان ٹربل ، حالات خراب ۔۔۔۔۔ احتساب عدالت نے پوری (ن) لیگ میں صف ماتم بچھا دینے والا حکم جاری کردیا

بریکنگ نیوز: خادم اعلیٰ ان ٹربل ، حالات خراب ۔۔۔۔۔ احتساب عدالت نے پوری (ن) لیگ میں صف ماتم بچھا دینے والا حکم جاری کردیا

لاہور (ویب ڈیسک) آٓشیانہ ہاؤسنگ اسکینڈل میں گرفتار سابق وزیر اعلیٰ پنجاب کو احتساب عدالت میں پیش کر دیا گیا اس موقع پر قانون نافذ کرنے والے اداروں نے سیکیورٹی کے سخت اقدامات کر رکھے تھے احتساب عدالت کے باہر مسلم لیگ (ن) کے کارکنوں کی بڑی تعداد موجود تھی۔ جنکی پولیس کے ساتھ اس […]

بریکنگ نیوز: شہباز شریف کی احتساب عدالت میں پیشی کے موقع پر حالات اچانک خراب ہو گئے ، تشویشناک اطلاعات موصول

بریکنگ نیوز: شہباز شریف کی احتساب عدالت میں پیشی کے موقع پر حالات اچانک خراب ہو گئے ، تشویشناک اطلاعات موصول

لاہور(ویب ڈیسک )آشیانہ ہاؤسنگ اسکینڈل میں گرفتار سابق وزیر اعلیٰ پنجاب،مسلم لیگ نون کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہبازشریف کو سخت سیکیورٹی میں لاہور کی احتساب عدالت پہنچادیا گیا۔پیشی کے موقع پر مسلم لیگ نون کے کارکنوں نے نعرے لگائے،اس دوران لیگی کارکنوں کی پولیس سے تلخ کلامی اور ہاتھا پائی […]

شہباز شریف کی سنی گئی ۔۔۔۔ احتساب عدالت نے مسلم لیگ (ن) کے صدر کو بڑا سرپرائز دے دیا

شہباز شریف کی سنی گئی ۔۔۔۔ احتساب عدالت نے مسلم لیگ (ن) کے صدر کو بڑا سرپرائز دے دیا

لاہور(ویب ڈیسک) نیب کی ہدایت پر اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کے لیے 9 رکنی میڈیکل بورڈ تشکیل دے دیا گیا۔ نجی ٹی وی نیوز چینل کے مطابق پارلیمنٹ میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف کے طبی معائنے کے لیے میڈیکل بورڈ تشکیل دے دیا گیا، 9 رکنی میڈیکل بورڈ نیب کی ہدایت پر تشکیل دیا […]

شہباز شریف کی مشکلات کم نہ ہو سکیں ۔۔۔ احتساب عدالت سے خادم اعلیٰ پر بجلیاں گرا دینے والی خبر آ گئی

شہباز شریف کی مشکلات کم نہ ہو سکیں ۔۔۔ احتساب عدالت سے خادم اعلیٰ پر بجلیاں گرا دینے والی خبر آ گئی

لاہور (ویب ڈیسک) نیب لاہور نے رمضان شوگر ملز کیس میں بھی شہباز شریف کی گرفتاری ڈال دی۔نیب پراسیکیوٹر کے مطابق شہباز شریف کی رمضان شوگر مل میں گرفتاری آج ڈالی گئی ہے۔نیب پراسیکیوٹر نے بتایا کہ نیب نےکچھ چیک بھی حاصل کیےہیں جوشہبازشریف کودیئےگئے تھے ۔ شہباز شریف کے اکاؤنٹس میں رقم منتقل ہوئی۔ […]

احتساب ہر حکومت کا فرض ہے مگر اس کی مشق صرف اپوزیشن پر کرنا بددیانتی ہے، ملک انعام

احتساب ہر حکومت کا فرض ہے مگر اس کی مشق صرف اپوزیشن پر کرنا بددیانتی ہے، ملک انعام

احتساب ہر حکومت کا فرض ہے مگر اس کی مشق صرف اپوزیشن پر کرنا بددیانتی ہے، ملک انعام پیرس(نمائندہ خصوصی) پاکستان مسلم لیگ ن  (یوتھ ونگ)فرانس کے انفارمیشن سیکرٹری ملک انعام نے کہا ہے کہ احتساب ہر حکومت کا فرض ہے مگر اس کی مشق صرف اپوزیشن پر کرنا بددیانتی ہے. ہمارے ملک میں کرپشن بہت […]

صوبائی حکومت احتساب کمیشن کے حوالے سے وضاحت پیش کرے۔رکن صوبائی اسمبلی ایم پی اے شگفتہ ملک

صوبائی حکومت احتساب کمیشن کے حوالے سے وضاحت پیش کرے۔رکن صوبائی اسمبلی ایم پی اے شگفتہ ملک

برلن(چیف اکرام الدین)عوامی نیشنل پارٹی کی صوبائی جائنٹ سیکرٹری اور ایم پی اے شگفتہ ملک نے صوبائی وزیر خزانہ کی جانب سے پچھلی حکومتوں پر تنقید کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ نامساعد حالات کے باوجود بھی عوامی نیشنل پارٹی کی حکومت نے عوام پر ٹیکسسز نہیں لگائے،صوبے کی تباہی کی […]

شہباز شریف کے خلاف وعدہ معاف گواہ کون بنا؟ نیب کی جانب سے احتساب عدالت پیش کی گئی رپورٹ میں انکشاف ہو گیا

شہباز شریف کے خلاف وعدہ معاف گواہ کون بنا؟ نیب کی جانب سے احتساب عدالت پیش کی گئی رپورٹ میں انکشاف ہو گیا

لاہور(ویب ڈیسک) نیب کی آشیانہ اقبال کیس میں سابق وزیراعلیٰ شہبازشریف سے ابتدائی تحقیقات کی رپورٹ سامنے آگئی ہے، نیب نے رپورٹ میں شہبازشریف پر کرپشن کا الزام عائد کردیا ہے، آشیانہ اقبال ہاؤسنگ کا ٹھیکہ کامیاب بولی میں لطیف اینڈسنزکمپنی کودیا گیا،جبکہ کسی کمپنی نے شکایت نہیں کی، شہبازشریف نےغیرقانونی طورپرتحقیقاتی کمیٹی قائم کی۔ […]