counter easy hit

accountability

نیب نے ڈاکٹر عاصم حسین کیخلاف مقدمہ درج کرلیا

نیب نے ڈاکٹر عاصم حسین کیخلاف مقدمہ درج کرلیا

اسلام آباد: قومی احتساب بیورو نے سابق مشیر پیٹرولیم ڈاکٹر عاصم حسین کیخلاف زمینوں پر قبضے، غیر قانونی الاٹمنٹ اور منی لانڈرنگ کے الزامات کے تحت مقدمہ درج کرلیا۔ رینجرز کے زیر حراست سابق مشیر پیٹرولیم ڈاکٹر عاصم حسین کے ریمانڈ کی 90 روزہ مدت 25 نومبر کو مکمل ہو رہی ہے۔ ذرائع کے مطابق […]

ججز سمیت سب کا احتساب ہونا چاہئے، عاصمہ جہانگیر

ججز سمیت سب کا احتساب ہونا چاہئے، عاصمہ جہانگیر

لاہور : سپریم کورٹ بارایسوسی ایشن کہ سابق صدر عاصمہ جہانگیر کا کہنا ہے کہ ججز سمیت سب کا احتساب ہونا چاہیے کیونکہ احتساب کے بغیر اداروں کی کارکردگی بہترنہیں بنائی جاسکتی۔ لاہور ہائی کورٹ کے احاطے میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے عاصمہ جہانگیرکا کہنا تھا کہ اس میں کوئی شک نہیں کی سب […]

عادلانہ معاشرے کی تشکیل کے لئے سب کا احتساب ضروری ہے، شہبازشریف

عادلانہ معاشرے کی تشکیل کے لئے سب کا احتساب ضروری ہے، شہبازشریف

لاہور: پنجاب کے وزیراعلی شہباز شریف کا کہنا ہے کہ وسائل کی منصفانہ تقسیم عادلانہ معاشرے کی تشکیل کیلئے ضروری ہے اس لیے سب کا احتساب ہونا چاہیئے۔ وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے بلوچستان یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی خضدار کی طالبات سے ملاقات میں کہا کہ پاکستان کے چاروں صوبے ایک ہی لڑی میں […]

نیب نے ون پارٹی احتساب شروع کر دیا، خطرناک نتائج نکلیں گے: زرداری

نیب نے ون پارٹی احتساب شروع کر دیا، خطرناک نتائج نکلیں گے: زرداری

کراچی : سابق صدر آصف زرداری اور پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین نیب پر برس پڑے کہتے ہیں نیب اپنے دفاتر بند کر کے پیپلز پارٹی سیکریٹریٹ منتقل ہو جائے۔ نیب نے ون پارٹی احتساب کا ایک اور باب شروع کر دیا جس کے نتائج خطرناک نکلیں گے۔ ان کا کہنا تھا پورے ملک سوائے […]

این اے 122: ووٹ سے احتساب ن لیگ یا تحریک انصاف

این اے 122: ووٹ سے احتساب ن لیگ یا تحریک انصاف

تحریر :میاں وقاص ظہیر پنجاب کے صوبائی دارلحکومت کی این اے 122 کی نشست نے حکومتی حلقوں میں بوچال برپا کردیا ہے ،سردار ایاز صادق نے الیکشن ٹربیونل کے فیصلہ کے بعد سینے چوڑا کرکے سپریم کورٹ جانے کے بجائے عوامی عدالت سے رجوع کرنے کیلئے میدان کا انتخاب کیا ہے ، حلقہ میں اس […]

آج ذرا ہٹ کے

آج ذرا ہٹ کے

تحریر : محمد اعظم عظیم اعظم آج تک مجھے یہ بات سمجھ نہیں آئی ہے کہ میری زمین، میرے دیس میرے معاشرے اور میری تہذیب میں میری چاروں سمت لگنی والی سرحدوں سے اِدھراور اُدھر کے ممالک سے کمینے گھس آئے ہیں یا آج پھرزمینی اور معاشرتی یا تہذیبی تبدیلیوں اور سخت ترین حالات و […]

محفوظ و خوشحال مستقبل کیلئے بلا تفریق احتساب لازم ہے‘ ملک منیر احمد

محفوظ و خوشحال مستقبل کیلئے بلا تفریق احتساب لازم ہے‘ ملک منیر احمد

فرانس (اشفاق چودھری) وحدانیت کے بعد اسلام کی بنیاد انصاف اور اعتدال پر ٹکی ہوئی ہے اور مساوات کے بغیر نہ تو اعتدال و توازن قائم ہوسکتا ہے اور نہ ہی انصاف ممکن ہے اسلئے پاکستان کو حقیقی معنوں میں اسلامی ‘ فلاحی ‘ جمہوری اور عوامی ریاست بنانے اور وطن عزیز دہشتگردی ‘ کرپشن […]

پیپلز پارٹی میں بھی کرپٹ لوگ ہیں، احتساب کرنیوالوں کا احتساب کون کرے گا، رضا ربانی

پیپلز پارٹی میں بھی کرپٹ لوگ ہیں، احتساب کرنیوالوں کا احتساب کون کرے گا، رضا ربانی

کراچی : چیئر مین سینیٹ رضا ربانی نے تسلیم کیا ہے کہ ان کی پارٹی میں بھی کرپٹ لوگ ہیں، نیب کے قانون کو دیکھنے کی ضرورت ہے ، لوگوں کا احتساب کرنے والوں کا احتساب کون کرے گا۔ وفاقی اردو یونیورسٹی کراچی میں منعقدہ تقریب سے خطاب اور میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے […]

رینجرز کو احتساب کی دعوت دینا قانون کے دائرے میں نہیں آتا، چوہدری نثار

رینجرز کو احتساب کی دعوت دینا قانون کے دائرے میں نہیں آتا، چوہدری نثار

اسلام آباد : وزیرداخلہ چوہدری نثار نے کہا ہے کہ رینجرز کو احتساب کی دعوت دینا قانون کے دائرے میں نہیں آتا اور عمران خان کے پاس کراچی یا کسی اور جگہ رینجرز کو بلانے کا مینڈیٹ نہیں۔ چیرمین تحریک انصاف عمران خان کی جانب سے پنجاب میں رینجرز بلانے کے مطالبے پر اپنے رد […]

قائم علی شاہ صاحب سب کچھ ٹھیک ہے مگر .. ؟

قائم علی شاہ صاحب سب کچھ ٹھیک ہے مگر .. ؟

تحریر: محمد اعظم عظیم اعظم معاف کیجئے گا..!!آج میں سندھ کے وزیراعلیٰ سید قائم علی شاہ صاحب سے براہ راست مخاطب ہوں،اِن سے یوں مخاطب ہونے کی ایک بڑی وجہ یہ ہے کہ آج میں شاہ صاحب سے کچھ ایسی باتیں کرنا چاہتا ہوں جن پر شاید شاہ صاحب اپنی حسبِ روایت مصالحت اور مفاہمت […]

اعتراف کرتا ہوں کہ سائلین کو فوری اور سستا انصاف نہیں مل رہا، چیف جسٹس

اعتراف کرتا ہوں کہ سائلین کو فوری اور سستا انصاف نہیں مل رہا، چیف جسٹس

اسلام آباد : چیف جسٹس جواد ایس خواجہ کا کہنا ہے کہ اعتراف کرتا ہوں کہ بدقسمتی سے ملک میں سائلین کو فوری اور سستا انصاف نہیں مل رہا۔ چیف جسٹس جواد ایس خواجہ کا کہنا تھا کہ کمزور نظام کے نتیجے میں احتساب کی روایت کمزور سے کمزور تر ہوتی جارہی ہے جب کہ […]

احتساب میرے شہر سے

احتساب میرے شہر سے

تحریر: ملک ارشد جعفری نماز ظہر سے فارغ ہوا تو ٹی وی پر ہیڈ لائن بریک ہوئی کہ ایک سیاسی پارٹی کا سابقہ وزیر پکڑا گیا کرپشن کے مقدمہ میں، دل میں بہت خوشی ہوئی کہ چلو کسی نے تو ملک کا درد محسوس کیا اور امید کی کرن نمودار ہوئی کہ کسی نے تو […]

آئیے اپنا احتساب کریں

آئیے اپنا احتساب کریں

تحریر : ام آرش تلہ گنگ محترم قارئین ! السلام علیکم بہت عرصہ سے کچھ لکھنے کی کوشش کر رہی ہوں مگر ہو روز نئے نئے خیالات، نئے نئے کالم پڑھ پڑھ کر سوچ میں پٹ جاتی ہوں کہ ہما رے شہر کے لوگوں کا احوال اتنا ہے کبھی اخبار پڑھ لینا کبھی اخبار ہو […]

پاکستان مؤقف پر ڈٹا رہا تو بھارت دنیا کے سامنے جوابدے ہو گا: علی گیلانی

پاکستان مؤقف پر ڈٹا رہا تو بھارت دنیا کے سامنے جوابدے ہو گا: علی گیلانی

سری نگر : حریت کانفرنس نے ایک بیان میں سید علی گیلانی کے وزیراعظم نواز شریف کو لکھے خط کے مندرجات سے آگاہ کیا۔ ترجمان کے مطابق علی گیلانی نے لکھا ہے کہ کشمیری قوم کا کاز مضبوط ہے۔ پاکستان کی کشمیری عوام کی حمایت نہایت حوصلہ افزا ہے۔ پاکستان کے مؤقف نےکشمیریوں کے جذبہ […]

وائٹ کالر کرائم اور عیار حکمران

وائٹ کالر کرائم اور عیار حکمران

تحریر : ڈاکٹر میاں احسان باری وائٹ کالر کریمینل لوگوں گیلانی، امین فہیم، نواز شہباز برادران بمعہ عزیزان واسحاق ڈار، راجہ پرویز اشرف ،آصف زرادری ،ان سب کے حواری وغیرہ اگر اب بھی پہاڑوں جتنا حرام مال کھا کھلا کر اورجمع کرکے احتساب سے بچ رہتے ہیں تو ہمارے لیے ایسی شرم وندامت کا باعث […]

ملکی خزانے کو لوٹنے والوں کا کڑا احتساب ہونا چاہیے : سراج الحق

ملکی خزانے کو لوٹنے والوں کا کڑا احتساب ہونا چاہیے : سراج الحق

لندن : سینٹر سراج الحق کا مزید کہنا تھا کہ احتساب سب کا ہونا چاہیے جس نے ملکی خزانے کو بے دردی سے لوٹا ہے ان کا احتساب بلا امتیاز ہونا چاہیے۔ ان کا کہنا تھا کہ اس عمل میں پسند نا پسند نہیں ہونی چاہیے۔ احتساب سب کے لئے برابری کی سطح پر ہونا […]

سیلاب خوشاب، ذمہ دار کون؟

سیلاب خوشاب، ذمہ دار کون؟

تحریر : ایم آر ملک خوشاب میں آنے والا سیلاب غیر دانستہ فعل نہیں یہ بد عنوان اور نااہل بیورو کریسی کا کیا دھرا ہے ۔مگر کیا ڈی سی او میانوالی کا احتساب ہو سکے گا ؟جس نے خوشاب کے باسیوں پر یہ قیامت ڈھائی ۔مٹھہ ٹوانہ کا ملک جہانزیب ٹوانہ اچانک در آنے والے […]

پہلا راؤنڈ ہارے ہیں لیکن دوسراابھی باقی ہے، شیخ رشید

پہلا راؤنڈ ہارے ہیں لیکن دوسراابھی باقی ہے، شیخ رشید

لاہور : پاکستان عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشیدنے کہاہے کہ ہم پہلا راؤنڈ ہارے ہیں لیکن دوسرا ابھی باقی ہے،جرنیلوں کا احتساب ہوسکتا ہے تو سیاستدانوں کا بھی ہو گا۔ شیخ رشید نے کہا اگر گینگ آف فائیو اورمنی لانڈرنگ کے ایکسپرٹس سے جان چھڑانی ہے تو پھر چوراہوں میں قربانی دینی پڑے […]

قوم حکمرانوں کیلئے احتساب کیلئے تیار ہوچکی ہے ‘ پی ٹی آئی فرانس

قوم حکمرانوں کیلئے احتساب کیلئے تیار ہوچکی ہے ‘ پی ٹی آئی فرانس

فرانس ( اشفاق احمد چودھری ) عوام کو امن و تحفظ کی فراہمی کے ساتھ ارضی و سماوی اور قدرتی آفات کی تکالیف وپریشانیوں اور جانی و مالی نقصانات سے بچانا اور مصیبت کے اوقات میں عوام کی امدادو بحالی حکومت کا فریضہ ہوتا ہے مگر افسو س کہ حکمران طبقات اپنے فرائض منصبی کو […]

کراچی میں اموات کے ذمہ داروں کا کڑا احتساب ہو گا، وزیراعظم

کراچی میں اموات کے ذمہ داروں کا کڑا احتساب ہو گا، وزیراعظم

کراچی : وزیراعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ پاکستان کی تاریخ میں گرمی سے ہلاکتوں کا اس طرح کا سانحہ اس سے قبل پیش نہیں آیا تاہم ہلاکتوں پر ذمہ داروں کا تعین ہونا چاہیئے۔ وزیر اعلیٰ ہاؤس کراچی میں وزیراعظم نواز شریف کی زیرصدارت اجلاس ہوا، جس میں گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد […]

خونی سیاست کا احتساب ملکی امن کیلئے ضروری

خونی سیاست کا احتساب ملکی امن کیلئے ضروری

تحریر : عقیل احمد خان لودھی ملک میں ایک عرصہ سے قتل وغارت گری کا بازار گرم ہے اچھے بھلے ہنستے بستے گھرانوں میں چند سیکنڈز میں ماتمی صفیں بچھ جاتی ہیں قاتلوں کا پتہ ہی چلتا ہے نہ معلوم ہوتا ہے کہ مرنے والے کا قصور کیا تھا ، چوری ڈکیتی اغواء کی وارداتوں […]

انجام

انجام

تحریر: محمد امجد خان بڑھتے ہوئے کرپشن کے ناسور کی مضبوط سے مضبوط تر ہوئی جڑوں سے پردہ اٹھانے کا گزشتہ کالم میں کیا گیا وعدہ وفا کرنے سے پہلے اپنے اُن تمام تر قارئین کرام سے معذرت چاہوں گا جن کی ای میلز اور فون میسجز کے گزشتہ تقریباً ڈیڑھ ماہ سے بذیعہ کالم […]

1 6 7 8