counter easy hit

Achievements

یس اردو نیوز کی پانچویں سالگرہ پر دلی مبارکباد، تمام سیاسی راہنمائوں اورکارکنان کی حوصلہ افزائی پریس اردو نیوز انتظامیہ سے اظہار تشکر، چوہدری شمشاد احمد آف بھائو گھسیٹ پور

یس اردو نیوز کی پانچویں سالگرہ پر دلی مبارکباد، تمام سیاسی راہنمائوں اورکارکنان کی حوصلہ افزائی پریس اردو نیوز انتظامیہ سے اظہار تشکر، چوہدری شمشاد احمد آف بھائو گھسیٹ پور

یس اردو نیوز کی پانچویں سالگرہ  پر دلی مبارکباد، تمام سیاسی راہنمائوں اورکارکنان کی حوصلہ افزائی پریس اردو نیوز انتظامیہ سے اظہار تشکر، چوہدری شمشاد احمد آف بھائو گھسیٹ پور پیرس؍اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پاکستان مسلم لیگ ن فرانس کے مرکزی راہنما چوہدری شمشماد احمد آف بھائو گھسیٹ پور نے یس اردو نیوز کی پانچویں […]

تحریک انصاف کے آئی ٹی ایکسپرٹ ٹائیگرز نے الیکشن والے دن دیگر جماعتوں کے ساتھ کیا کارروائی ڈالی ؟ طریقہ کار جان کر آپ کو پی ٹی آئی امیدواروں کی شاندار کامیابیوں کے پیچھے چھپی اصل کہانی پتہ چل جائے گی

تحریک انصاف کے آئی ٹی ایکسپرٹ ٹائیگرز نے الیکشن والے دن دیگر جماعتوں کے ساتھ کیا کارروائی ڈالی ؟ طریقہ کار جان کر آپ کو پی ٹی آئی امیدواروں کی شاندار کامیابیوں کے پیچھے چھپی اصل کہانی پتہ چل جائے گی

اسلام آباد; عام انتخابات میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی جیت میں ایک موبائل فون ایپ نے بھی اہم کردار ادا کیا اور 25 جولائی سے قبل پی ٹی آئی نے ٹیکنالوجی کے اس منصوبے کے بارے میں انتہائی رازداری سے کام لیا۔خبر رساں ایجنسی رائٹرز کے مطابق یہ موبائل فون ایپ ایک […]

تحریک انصا ف نے الیکشن سے پہلے ہی بڑی کامیابیاں سمیٹنی شروع کر دیں۔۔۔۔اوکاڑہ سے آنے والی خبر نے لیگی رہنماؤں کے لیے خطرے کی گھنٹی بجا دی

تحریک انصا ف نے الیکشن سے پہلے ہی بڑی کامیابیاں سمیٹنی شروع کر دیں۔۔۔۔اوکاڑہ سے آنے والی خبر نے لیگی رہنماؤں کے لیے خطرے کی گھنٹی بجا دی

اوکاڑہ;ضلع اوکاڑہ میں قومی اسمبلی کی4جبکہ صوبائی اسمبلی کی8سیٹوں پر سیاسی جماعتوں کے ٹکٹ ہولڈرز اور آزاد امیدواروں کی انتخابی مہم جاری ہے، تحریک انصاف کی ٹکٹوں سے محروم رہنے والے کئی امیدوار جہاں پر آزاد حیثیت میں پینل بنا کر الیکشن لڑ رہے ہیں وہیں پر حلقہ این اے 143 اوکاڑہ 3 میں پی […]

سفیر امام زمانہ ، بانی تعزیہ داری، سید الفقرا پیر طریقت مخدوم پیر سید لعل شاہ موسوی

سفیر امام زمانہ ، بانی تعزیہ داری، سید الفقرا پیر طریقت مخدوم پیر سید لعل شاہ موسوی

سراج الاولیاء مجدد عزاداری حضرت مخدوم سید سخی لعل شاہ موسوی مشہدی رح مزار ملتان کا خاندانی قلمی شجرہ موسوم بہ نسب نامہ شریف آف سید کسری (1881 ع ) تالیف عمدة النسابین مولانا سید محمد شاہ مشہدی مملوکہ مخدوم سید عباس رضا موسوی مشہدی صاحب آف ملتان ٰ میں زکر جمیل ز سید غلام […]

باحجاب امریکی ماڈل کی منفرد کامیابیاں

باحجاب امریکی ماڈل کی منفرد کامیابیاں

یوں توآپ نے اکثر ماڈلز کونت نئے ملبوسات پہننے مخصوص انداز میں ریمپ پر واک کرتے دیکھا ہوگا لیکن فیشن کی دنیا میں ان دنوں جس ماڈل کے چرچے ہیں وہ ایک ایسی امریکی ماڈل ہیں جوحجاب لیتی ہیں اور یہی حجاب ان کی منفرد پہچان بن گیا ہے۔ منی سوٹا سے تعلق رکھنے والی […]

آپریشن ضرب عضب میں مشترکہ تعاون سے کامیابیاں ملیں، سربراہ پاک فوج

آپریشن ضرب عضب میں مشترکہ تعاون سے کامیابیاں ملیں، سربراہ پاک فوج

اسلام آباد: آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے ائرہیڈ کوارٹرز کا الوداعی دورہ کیا جہاں ائر چیف مارشل سہیل امان نے ان کا استقبال کیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے ائر ہیڈ کوارٹر ز کاالوداعی دورہ کیا، ائرچیف مارشل سہیل امان نے ائرہیڈکواٹرزآمد پرآرمی […]

آرمی چیف کی مودی کو للکار اور ضرب عضب میں کامیابیاں

آرمی چیف کی مودی کو للکار اور ضرب عضب میں کامیابیاں

تحریر : ممتاز حیدر پاک فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف نے کہا ہے کہ پاکستانی فوج ملکی سلامتی کو یقینی بنانے کیلئے کسی بھی حد تک جائے گی۔ میں پورے یقین سے کہہ سکتا ہوں کہ ہم درست سمت میں آگے بڑھ رہے ہیں، ملکی سلامتی کو یقینی بنانے کیلئے دقیفہ فروگذاشت نہیں کیا […]

کامیابیوں کی ہیٹ ٹرک

کامیابیوں کی ہیٹ ٹرک

تحریر: پروفیسر رفعت مظہر آزادکشمیر کے الیکشن میں نوازلیگ نے کلین سویپ کرکے یہ ثابت کردیا کہ وہ اب بھی پاکستان کی مضبوط رترین جماعت ہے ۔ یہ نوازلیگ کی انتخابی سیاست کی ہیٹ ٹرک تھی ۔ پہلے 2013ء کے انتخابات میں دو تہائی اکثریت سے اقتدار کی سب سے اونچی مسند سنبھالی ، پھر […]

وجہ کل ۖ حیات و سیرت النبی

وجہ کل ۖ حیات و سیرت النبی

تحریر: عبد اللہ سلمان ریاض تاریخ ِ عالم میں ہزاروں شخصیات کے تذکرے اور کارنامے دکھائی دیتے ہیں، ان میں سے بیشتر شخصیات کی سیرت و سوانح کی کامل تفصیلا ت ضائع ہوچکی ہیں یا پھر ان کے گرد مبالغہ آمیز روایات اور طلسمات کا تانا بانا بن دیا گیا ہے۔اس مبالغہ آمیزی نے ان […]

شاہ سلمان کی ایک سالہ کامیابیاں

شاہ سلمان کی ایک سالہ کامیابیاں

تحریر : محمد شاہد محمود سعودی عرب کے مفتی اعلیٰ و سربراہ علماء شیخ عبدالعزیز آل الشیخ نے واضح کیا ہے کہ خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے حرمین شریفین کے خلاف دشمنوں کے منصوبے ناکام بنادئیے۔ وہ پختہ عزم، بصیرت افروز قیادت اور اہم فیصلے کرنے والی شخصیت ہیں۔ شاہ سلمان نے […]

برطانوی گلوکارہ اڈیل کی کامیابیوں کا سلسلہ جاری

برطانوی گلوکارہ اڈیل کی کامیابیوں کا سلسلہ جاری

لندن : اڈیل کی البم ٹوینٹی فائیو ستائیس نومبر کو ریلیز کی گئی تھی۔ دو ہفتوں میں البم کی امریکا میں گیارہ لاکھ کاپیاں فروخت ہو چکی ہیں۔ دوسری جانب برطانیہ میں دس دنوں میں البم کی دس لاکھ کاپیاں فروخت ہو چکی ہیں۔ واضع رہے کہ برطانیہ کی تاریخ میں اس سے پہلے کسی […]

انکوائری کمیشن کا فیصلہ اور جمہوریت پسند

انکوائری کمیشن کا فیصلہ اور جمہوریت پسند

تحریر: عمران احمد راجپوت چار حلقوں کی بازگشت سے اُٹھنے والا سونامی اپنی تندوتیز لہروں کے ساتھ میاں صاحب سے استفعے کا مطالبہ کرتا ایوانوں کی مضبوط دیواروں سے ٹکراتا ہوابالآخر خالی ہاتھ انکوائری کمیشن کے آگے جاتھما۔ عام انتخابات 2013ء میں مبینہ دھاندلی کے خلاف انکوائری کمیشن کی رپورٹ آنے کے بعد یقینا خان […]

پاکستان کی دہشتگردی کیخلاف آپریشن میں کامیابیاں بے مثال ہیں: آرمی چیف

پاکستان کی دہشتگردی کیخلاف آپریشن میں کامیابیاں بے مثال ہیں: آرمی چیف

راولپنڈی : پاک فوج کے شبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے جنوبی افریقہ کے ڈیفنس کالج کا دورہ کیا۔ اس دوران ان کا کہنا تھا پاکستان نے خطے کے امن کیلئے لازوال قربانیاں دیں اور دہشتگردی کیخلاف آپریشن میں کامیابیاں بے مثال ہیں۔ ان کا مزید […]

پاکستان کی ’’بات چیت‘‘ کانز فلم فیسٹیول میں کامیابیاں سمیٹنے کے لئے تیار

پاکستان کی ’’بات چیت‘‘ کانز فلم فیسٹیول میں کامیابیاں سمیٹنے کے لئے تیار

لاہور (جیوڈیسک) پاکستانی مختصر فلم ’بات چیت‘ بین الاقوامی شہرت سطح پر معتبر ’کانز فلم فیسٹیول‘ میں شامل ہوکر ملک کی فلم انڈسٹری میں ایک نئے باب کا اضافہ کرنے کے لئے تیار ہے۔ امریکی نشریاتی ادارے کے مطابق رواں برس کانز فلم فیسٹیول 13مئی سے شروع ہوگا جس میں جہاں دنیا بھر سے مختلف […]

کراچی آپریشن اہداف، مخمصے و کامیابیاں اور سوالات

کراچی آپریشن اہداف، مخمصے و کامیابیاں اور سوالات

تحریر: محمد اعظم عظیم اعظم آج کراچی ضرب عضب آپریشن کے حوالے سے مستقبل قریب میں نہ صرف کراچی بلکہ مُلکی سیاست میں اچانک کئی لحاظ سے جو سیاسی اَپ سیٹ پیدا ہو گیا ہے آج اس صُورتِ حال میں کچھ عرض کرنے سے قبل میں یہ واضح کر دینا چاہوں گا کہ میرا تعلق […]

بخشش کا بہانہ

بخشش کا بہانہ

تحریر: ایم سرور صدیقی اس نے اپنی تنی گردن بمشکل ہلاتے ہوئے سرکو جنبش دی۔۔۔میں کچھ نہیں کر سکتا اور میزپر فائلوں میں مگن ہوگیا۔۔۔وہ ایک بڑے ادارے کا با اختیار افسر تھا چھوٹے موٹے مسئلے مسائل چٹکی بجاتے ہی حل کرنے پر قادر تھا ہم اس کے پاس ایک واقف کار کے کام آئے […]

ہالی ووڈ اداکارہ کیمرون ڈیاز نے شادی کرلی

ہالی ووڈ اداکارہ کیمرون ڈیاز نے شادی کرلی

لاس اینجلس (یس ڈیسک) کروڑوں دلوں کی دھڑکن ہالی ووڈ کی معروف اداکارہ کیمرون ڈیاز شادی کے بندھن میں بندھ گئیں۔ کیمرون ڈیاز کے ترجمان کے مطابق 42 سالہ اداکارہ کی شادی 35 سالہ امریکی موسیقار بینجی میڈن سے ہوئی ہے۔ شادی کی تقریب پیر کی رات لاس اینجلس میں کیمرون کے گھر میں منعقد […]

پی کے نے 14 دن میں 516 کروڑ روپے کما لیے

پی کے نے 14 دن میں 516 کروڑ روپے کما لیے

ممبئی (یس ڈیسک) انتہاپسند ہندووں کے احتجاج اور سینما گھروں میں بندش کے باوجود عامر خان کی فلم پی کے کی کامیابیوں کا سلسلہ جاری ہے۔ فلم نے چند دنوں میں 5 سو کروڑ سے زائد روپے کما کر بالی ووڈ میں تاریخ رقم کر دی۔ عامر خان کی فلم پی کے 19 دسمبر کو […]