counter easy hit

ACHIVEMENTS

قائد ملت کے قتل کے پوشیدہ راز: تفتیشی افسر کا جہاز تباہ ہوا اور کاغذات بھی جل گئے

قائد ملت کے قتل کے پوشیدہ راز: تفتیشی افسر کا جہاز تباہ ہوا اور کاغذات بھی جل گئے

جلسہ عام میں جیسے ہی قائدِ مِلّت تقریر کرنے کے لیے اٹھے اور ابھی دو الفاظ’’برادرانِ اسلام ‘‘ ہی بولے تھے کہ دو گولیاں چل گئیں۔ ایک ان کے سینے میں پیوست ہوگئی اور دوسری نے ان کے قاتل کو ڈھیر کردیا۔ قائدِ مِلّت کی شہادت16اکتوبر1951کو راول پنڈی میں واقع ہوئی۔ جمہوریت کا چراغ اس […]