counter easy hit

acknowledged

وزیرخارجہ؍ اوورسیز میں کام کرنیوالے اعلیٰ سرکاری اہلکاروں کو خراج تحسین

وزیرخارجہ؍ اوورسیز میں کام کرنیوالے اعلیٰ سرکاری اہلکاروں کو خراج تحسین

اسلام آباد(یس اردو نیوز) وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے بیرون ممالک میں کام کرنیوالے اعلیٰ سرکاری عہدیداروں کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ ان کی انتھک کوششوں کا نتیجہ ہے کہ ڈھائی لاکھ پاکستانی اپنے گھروں کو واپس لوٹ چکے ہیں۔ انھوں نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنے پیغام […]

بھارتی اداکارہ دپیکا ککڑ نے مسلمان ہونے کی تصدیق کردی

بھارتی اداکارہ دپیکا ککڑ نے مسلمان ہونے کی تصدیق کردی

ممبئی(یس اردو نیوز) بھارتی ٹی وی کی مقبول ترین اداکارہ دپیکا ککڑ نے دائرہ اسلام میں داخل ہونے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ  ہندو مذہب چھوڑ کر مسلمان ہوگئی ہیں۔ بھارتی ٹی وی کے نجی چینل کے مقبول ترین ڈرامے’’سسرال سمر کا‘‘ میں مرکزی کردار ادا کرنے والی اداکارہ دپیکا ککڑ نے اپنے مسلمان ہونے […]

جیمز میٹس نے دہشتگردی کیخلاف پاکستان کی قربانیوں کو تسلیم کیا، پینٹاگون

جیمز میٹس نے دہشتگردی کیخلاف پاکستان کی قربانیوں کو تسلیم کیا، پینٹاگون

واشنگٹن: ترجمان پینٹاگون کے مطابق امریکی وزیر دفاع نے اس بات پر زور دیا کہ پاکستان امریکا سے مل کر افغان امن میں اہم کردار ادا کر سکتا ہے۔ امریکی وزیر دفاع جیمز میٹس کے دورہ پاکستان پر ترجمان پینٹاگون نے بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ امریکی وزیر دفاع نے دہشت گردی کے خلاف پاکستان […]

وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے پارٹی میں اختلافات کا اعتراف کر لیا

وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے پارٹی میں اختلافات کا اعتراف کر لیا

مانچسٹر: میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر اعظم نے کہا کہ چھوٹے موٹے اختلافات تو چلتے رہتے ہیں تاہم بڑی سطح کے اختلافات کا تاثر غلط ہے۔ نواز شریف کو وزارت عظمیٰ سے ہٹائے جانے کے بعد حکمران جماعت مسلم لیگ ن میں اختلافات کسی سے ڈھکے چھپے نہیں، تاہم اب وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی […]

چیئرمین پی سی بی نے ٹکٹوں کی قیمتیں زیادہ رکھنے کی غلطی تسلیم کرلی

چیئرمین پی سی بی نے ٹکٹوں کی قیمتیں زیادہ رکھنے کی غلطی تسلیم کرلی

لاہور: چیئرمین پی سی بی نجم سیٹھی نے ورلڈ الیون کے میچز میں ٹکٹوں کی قیمتیں زیادہ رکھنے کی غلطی تسلیم کرلی۔ واضح رہے کہ 3 ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز میں ٹکٹوں کی قیمتیں 500، ڈھائی، 4، 6 اور 8 ہزار روپے رکھی گئی ہے۔شائقین کیاکثریت یہ شکایت کرتی نظر آئی کہ وہ بڑی مالیت […]

تاج محل مندر نہیں تاریخی اسلامی عمارت ہے، بھارتی حکام نے تسلیم کرلیا

تاج محل مندر نہیں تاریخی اسلامی عمارت ہے، بھارتی حکام نے تسلیم کرلیا

آگرہ: بھارت کے محکمہ آثار قدیمہ نے پہلی بار تسلیم کیا ہے کہ تاج محل مندر نہیں بلکہ مقبرہ ہے۔ انتہا پسند ہندوؤں نے بھارت سے مسلمانوں کا نام و نشان مٹانے کا عزم کیا اور اس کام میں بی جے پی کے وزیراعظم نریندر مودی کے برسراقتدار آنے کے بعد سے تیزی آگئی ہے۔ بھارتی […]

امریکا کی نئی پالیسی میں پاکستان کے کردار کا اعتراف ہونا چاہیے، اعزازچوہدری

امریکا کی نئی پالیسی میں پاکستان کے کردار کا اعتراف ہونا چاہیے، اعزازچوہدری

اسلام آباد: امریکا میں پاکستانی سفیر اعزاز چوہدری کا کہنا ہے کہ پاکستان افغانستان میں امن چاہتا ہے اور امریکا کی نئی پالیسی میں پاکستان کے کردار کا اعتراف ہونا چاہیے۔ امریکا میں پاکستان کے سفیر اعزاز چوہدری نے واشبگٹن ڈی سی میں امریکی وزیرخارجہ، قومی سلامتی مشیر اور دیگر اعلیٰ حکام سے ملاقاتیں کی ہیں […]

امریکا: 8 سالہ بچے کی ڈرائیونگ، پولیس افسر بھی معترف

امریکا: 8 سالہ بچے کی ڈرائیونگ، پولیس افسر بھی معترف

امریکا میں 8سالہ بچہ اپنی چار سالہ بہن کی بھوک مٹانے کیلئے اپنے والد کی گاڑی چلا کر برگرریسٹورنٹ پہنچ گیا۔ امریکی ریاست اوہائیو میں آٹھ سال کے بچے نے اپنی چھوٹی بہن کو میکڈونلڈز کا چیزبرگر کھلانے کیلئے اس وقت اپنے والد کی گاڑی گھر کے گیراج سے اس وقت نکالی جب وہ سورہے […]

مجھے اپنے دور صدارت میں نسل پرستی کا سامنا رہا، اوباما کا اعتراف

مجھے اپنے دور صدارت میں نسل پرستی کا سامنا رہا، اوباما کا اعتراف

واشنگٹن: امریکی صدر باراک اوباما نے اعتراف کیا ہے کہ مجھے اپنے دور صدارت میں نسل پرستی کا سامنا کرنا پڑا۔ ایک ٹی وی انٹرویو میں انھوں نے کہا کہ کچھ امریکی مجھے غیر ملکی کی نگاہ سے دیکھتے تھے جبکہ شمالی ریاستوں کے سفید فام امریکیوں کا رویہ جنوبی ریاستوں کے سفید فاموں سے مختلف […]

آرمی چیف سے قطر کے وزیر دفاع کی ملاقات ، دہشت گردی کیخلاف پاکستان کی کوششوں کا اعتراف

آرمی چیف سے قطر کے وزیر دفاع کی ملاقات ، دہشت گردی کیخلاف پاکستان کی کوششوں کا اعتراف

قطر کے وزیر دفاع نے علاقائی امن اور استحکام کے لئے کوششوں اور دہشتگردی کے خلاف جنگ میں پاکستان کی کامیابیوں کا اعتراف کیا اسلام آباد: قطر کے وزیر مملکت دفاع کی سربراہ پاک فوج راحیل شریف سے ملاقات ہوئی ۔ دونوں برادر ممالک میں دفاعی اور سکیورٹی تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال کیا گیا […]

داعش بنانے والوں کا اعتراف

داعش بنانے والوں کا اعتراف

تحریر : میر افسر امان پاکستانی اخبارات کے مطابق امریکا کی سابقہ وزیر خارجہ اور موجودہ صدراتی امیدوار ہلیری کلٹن نے اپنی یادشتوں پر مشتمل کتاب میں داعش بنانے کا اعتراف کر لیا ہے۔اس کی وجہ بیان کرتے ہوئے اس نے کہا کہ امریکا نے مشرق وسطی کے حالات کو کنٹرول کرنے اور اسے تقسیم […]

فیفا اجلاس، فیصل صالح کی صدارت کو تسلیم کر لیا گیا

فیفا اجلاس، فیصل صالح کی صدارت کو تسلیم کر لیا گیا

لاہور : فیفا ایگزیکٹیو کمیٹی کا 2 روزہ اجلاس 24 سے25ستمبر تک فیفا کے عالمی ہیڈ کوارٹر زیورخ، سویٹزرلینڈ میں منعقد ہوا جس میں مخدوم فیصل صالح حیات کو پاکستان فٹبال فیڈریشن کا آئینی صدر تسلیم کرتے ہوئے لاہور ہائیکورٹ کی جانب سے پی ایف ایف کے معاملات کو چلانے کیلیے ایڈمنسٹریٹر کے تقرر کو […]

پی ٹی آئی اجلاس، توقعات کے برعکس رپورٹ بھی تسلیم کرنیکا فیصلہ

پی ٹی آئی اجلاس، توقعات کے برعکس رپورٹ بھی تسلیم کرنیکا فیصلہ

اسلام آباد : پاکستان تحریک انصاف کی کور کمیٹی کے مشاورتی اجلاس میں جوڈیشل انکوائری کمیشن کی رپورٹ توقعات کے برعکس آنے کے باوجود تسلیم کرنے پر اتفاق کیا گیا اور فیصلہ کیا کہ تحریک انصاف اسمبلی میں بھرپور کردار کریگی۔ انتخابی اصلاحات کمیٹی میں موثر کردار ادا کیا جائیگا۔ آئندہ انتخابات کو صاف شفاف […]

سونم کپور فواد خان کی وجاہت اورفنکارانہ صلاحیتوں کی معترف

سونم کپور فواد خان کی وجاہت اورفنکارانہ صلاحیتوں کی معترف

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ سونم کپورکا کہنا ہے کہ فواد خان ایک خوبصورت اور باصلاحیت اداکار ہیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکارہ سونم کپورکا کہنا ہے کہ پاکستانی اداکار فواد خان بے پناہ صلاحیتوں کے مالک ہیں جس کا اندازہ انہیں فواد کے ساتھ فلم ’’خوبصورت‘‘ میں کام کرکے اور گھر پران کے ساتھ […]

بھارت کے تازہ حملے اور تدارک

بھارت کے تازہ حملے اور تدارک

تحریر: علی عمران شاہین ماہ فروری کے گزشتہ چند روز بھارت کی پاکستان کے خلاف دشمنی کو نمایاں اور عیاں کرنے کے حوالے سے بہت اہم رہے۔ بھارتی کوسٹ گارڈ کے ڈی آئی جی نے 17 فروری کو اعتراف کیا کہ 31 دسمبر 2014ء کی رات بحیرئہ عرب میں جس کشتی کو تباہ کیا گیا […]

ملا فضل اللہ افغانستان میں ہیں، صدر حامد کرزئی کا اعتراف

ملا فضل اللہ افغانستان میں ہیں، صدر حامد کرزئی کا اعتراف

کابل (یس ڈیسک) افغان کے سابق صدر حامد کرزئی نے ملا فضل اللہ کے افغانستان میں ہونے کا اعتراف کر لیا، پاکستان کے خلاف زہر اگلنے سے بھی باز نہ آئے، کہتے ہیں، پاکستان شدت پسندی کو بطور ہتھیار استعمال کرنا بند کرے۔ حامد کرزئی نے برطانوی نشریاتی ادارے کو انٹرویو دیتے ہوئے الزام عائد […]