counter easy hit

across

ترکی کا پاکستان سمیت دنیا بھر کے طلباء و طالبات کو سکالر شپ کا اعلان

ترکی کا پاکستان سمیت دنیا بھر کے طلباء و طالبات کو سکالر شپ کا اعلان

اسلام آباد: ترکی نے پاکستان سمیت دنیا بھر کے طلباء و طالبات کو اپنے تعلیمی اداروں میں تعلیم کے مواقع فراہم کرنے کے لئے سکالر شپ کا اعلان کیا ہے۔ سکالرشپ حاصل کرنے میں کامیاب ہونے والے طلباء و طالبات کے تمام اخراجات حکومت ترکی برداشت کرے گی۔ ہائر ایجوکیشن کمیشن (ایچ ای سی) کے حکام […]

افسوسناک خبر : لٹل میسی طالبان کی زد میں آگیا ، ایک خبر نے پوری دنیا میں تشویش کی لہر دوڑا دی

افسوسناک خبر : لٹل میسی طالبان کی زد میں آگیا ، ایک خبر نے پوری دنیا میں تشویش کی لہر دوڑا دی

کابل(ویب ڈیسک ) دنیا کے بہترین فٹبالر لوئنل میسی کا ننھا فین، مرتضی حمادی طالبان کی زد میں آ گیا۔ معصوم کھلاڑی کے سر عام فٹبال کھیلنے پر پابندی لگا دی گئی۔ایک انٹرویو میں افغانستان کے ننھے فٹبالر مرتضی حمادی نے حکام سے تحفظ کا مطالبہ کر دیا۔ مرتضی کے مطابق انکے عزیز و اقارب […]

ٹینکیاں بھروا لو کیونکہ پٹرولیم مصنوعات۔۔۔پاکستان بھر بڑے کریک ڈاؤن کی خبر آ گئی

ٹینکیاں بھروا لو کیونکہ پٹرولیم مصنوعات۔۔۔پاکستان بھر بڑے کریک ڈاؤن کی خبر آ گئی

کراچی(ویب ڈیسک) آئل ٹینکر ایسوسی ایشن نے اتوار سے ملک بھر میں تیل کی سپلائی روکنے کا اعلان کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان میں پٹرول کا بحران پیدا ہونے والا ہے اور اسکی وجہ آئل ٹینکر ایسوسی ایشن کی ہڑتال کی دھمکی ہے۔آئل ٹینکر ایسوسی ایشن نے اتوار سے ملک بھر میں تیل کی […]

ملک بھر میں بارشوں کا سلسلہ کب شروع ہونے والا ہے ؟ محکمہ موسمیات نے گرمی سے ستائے پاکستانیوں کو خوشخبری سنا دی

ملک بھر میں بارشوں کا سلسلہ کب شروع ہونے والا ہے ؟ محکمہ موسمیات نے گرمی سے ستائے پاکستانیوں کو خوشخبری سنا دی

لاہور (ویب ڈیسک )آج گلگت بلتستان، کشمیر، لاہور، اسلام آباد، گوجرانوالہ، سرگودھا، ملتان، فیصل آباد، ڈی جی خان، میں کہیں کہیں بارش کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ پنجاب، خیبر پختون خوا اور کشمیر کے پہاڑی علاقوں میں ژالہ بار اور آندھی کا بھی امکان ہے، جبکہ ملک کے دیگر علاقوں میں موسم […]

پُل صراط کےاُس پار۔۔۔۔۔ ایک ایسی تحریر جس کو پڑھ کر آپ کی روح تازہ ہو جائے گی

پُل صراط کےاُس پار۔۔۔۔۔ ایک ایسی تحریر جس کو پڑھ کر آپ کی روح تازہ ہو جائے گی

وہ سارا دن ھی عجیب تھا ۔۔اس دن سیل بھی کچھ خاص نہیں ھوئ تھی ۔ اور ھول سیلر کا ستر ھزارکا گھپلا ۔۔ گھپلا تو شاید نہیں ، حساب کی غلطی ، ارے غلطی بھی کیسی ۔ میں خود اس کے بیٹے کو پیسے دے آیا تھا ، کہا بھی تھا کہ لکھ لو […]

لاہور : کل دیرینہ دشمنی پر 3 سگے بھائیوں سمیت قتل ہونے والے 5 افراد کے اہل خانہ نے قاتلوں کے گھروں پر جا کر ایسا کام کر ڈالا کہ پورے شہر میں قانون نافذ کرنے والے اداروں کی دوڑیں لگ گئیں

لاہور : کل دیرینہ دشمنی پر 3 سگے بھائیوں سمیت قتل ہونے والے 5 افراد کے اہل خانہ نے قاتلوں کے گھروں پر جا کر ایسا کام کر ڈالا کہ پورے شہر میں قانون نافذ کرنے والے اداروں کی دوڑیں لگ گئیں

لاہور;کےبرکی کے علاقہ پھلرواں پنڈ میں دیرینہ دشمنی پر مخالفین نے فائرنگ کرکے دو سگے بھائیوں سمیت ایک ہی خاندان کے 5 افراد کو قتل کر دیا۔ مقتولین کے ورثاء نے لاشیں پنجاب اسمبلی کے سامنے رکھ کر احتجاج کیا۔ تفصیلات کے مطابق کاٹھیاگروپ اور مالو گروپ ایک ہی گائوں کے رہائشی ہیں اوردونوں میں […]

انتخابات سے قبل جی ڈی اے کو بڑا جھٹکا،پیر پگارا کے بیٹے کے حوالے سے آنے والی خبر نے پورے سندھ میں ہلچل مچا دی

انتخابات سے قبل جی ڈی اے کو بڑا جھٹکا،پیر پگارا کے بیٹے کے حوالے سے آنے والی خبر نے پورے سندھ میں ہلچل مچا دی

خیرپور ؛ خیرپورمیں پیپلزپارٹی اورمسلم لیگ فنکشنل کے درمیان ہو نیوالے جھگڑے کا مقدمہ پیرپگارا کے بیٹے سمیت 50ا کیخلاف درج کرلیا گیا،مقدمے میں،دہشت گردی کی دفعات درج کی گئی ہیں ۔تھانہ پیر جو گوٹھ میں پی پی کارکن محمد یاسین کی مدعیت میں 50 سے زائد افراد کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا ہے […]

میٹھی عید کو ناقص مٹھائیوں سے بچانے کے لیے صوبہ بھر میں کریک ڈاون

میٹھی عید کو ناقص مٹھائیوں سے بچانے کے لیے صوبہ بھر میں کریک ڈاون

میٹھی عید کو ناقص مٹھائیوں سے بچانے کے لیے صوبہ بھر میں کریک ڈاون صوبہ بھر میں 441 سویٹس پروڈکشن یونٹس کی چیکنگ، 28 سیل، 144 کو بھاری جرمانے، 255 کو وارننگ نوٹس جاری  لاہور میں مضر صحت مٹھائیاں تیار کرنے پر 6، ملتان میں 11، روالپنڈی میں 3، فیصل آباد میں 8 سویٹس شاپس […]

شیعہ علماء کو نسل پاکستان کی جانب سے یوم القدس کے موقع پر سندھ بھر میں احتجاجی ریلیاں نکالی گئیں

شیعہ علماء کو نسل پاکستان کی جانب سے یوم القدس کے موقع پر سندھ بھر میں احتجاجی ریلیاں نکالی گئیں

شیعہ علماء کونسل پاکستان کی جانب سے یوم القدس کے موقع پر سندھ بھر میں احتجاجی ریلیاں نکالی گئیں (ترجمان شیعہ علماء کو نسل سندھ) نصف صدی سے مسلمانوں کی مشترکہ میراث قبلہ اول بیت المقدس پر اسرائیلی جبروتشدد ایک ہی منظر اور ایک ہی نقشہ پیش کر رہا ہے(علامہ ساجد علی نقوی) قبلہ اول […]

پنجاب بھر میں آج سے بائیو میٹرک تصدیق کے بغیر گاڑی ٹرانسفر پر پابندی

پنجاب بھر میں آج سے بائیو میٹرک تصدیق کے بغیر گاڑی ٹرانسفر پر پابندی

راولپنڈی: ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن پنجاب کے زیر اہتمام صوبہ بھر میں آج سے گاڑیوں کی رجسٹریشن کے لیے فروخت کنندہ اور خریدار کی بائیو میٹرک تصدیق کا نیا نظام نافذ کردیا جائے گا۔ محکمہ ایکسائز ،ٹیکسیشن و نارکوٹکس کنٹرول پنجاب کے ذرائع نے اے پی پی کو بتایاکہ گاڑیوں کی ملکیت کے عمل میں جعلسازی […]

اسلام آباد سے بچیوں کو اغواء اور ملک بھر میں بیچنے کا انکشاف

اسلام آباد سے بچیوں کو اغواء اور ملک بھر میں بیچنے کا انکشاف

اسلام آباد: دارالحکومت سے کم سن بچیوں کو اغواء اور ملک بھر میں بیچے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔ اسلام آباد سے کمسن بچیوں کو ورغلا کر اغواء اور ملک بھر میں سپلائی کئے جانے کا ہولناک انکشاف ہوا ہے۔ اطلاعات کے مطابق مذموم دھندہ کرنے والا ایک گروہ کے کارندے پکڑے گئے ہیں۔ اس گروہ کے غوری […]

سرحد پار سے آنے والے 2 خودکش بمبار گرفتار

سرحد پار سے آنے والے 2 خودکش بمبار گرفتار

سیکیورٹی فورسز نے فاٹا اور خیبر پختونخوا میں آپریشن کے دوران سرحد پار سے آنے والے 2 خودکش بمبار حراست میں لے لیے۔ آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری کیے گئے بیان کے مطابق سرائے نورنگ، کوٹکا شاہ، گولی خان اور لکی مروت میں خفیہ اطلاعات پر آپریشن کیے گئے۔ آئی ایس پی […]

پنجاب بھر میں ظلم و جبر کا راج ہے، سراج الحق

پنجاب بھر میں ظلم و جبر کا راج ہے، سراج الحق

سرگودھا: امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ پنجاب بھر میں ظلم و جبر کا راج ہے۔ سرگودھا کے چک 44 جنوبی میں ڈکیتی کے دوران قتل ہونے والے بچے کی نماز جنازہ پڑھانے کے بعد کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا کہ ملک بھر میں اندھیر […]

پنجاب بھر میں دھند کا راج، ملک کے بڑے شہروں میں فلائٹ آپریشن معطل

پنجاب بھر میں دھند کا راج، ملک کے بڑے شہروں میں فلائٹ آپریشن معطل

لاہور: ٹرینوں کا شیڈول متاثر، موٹروے بھی کئی مقامات پر بند ہونے سے ٹریفک کا برا حال، حادثات میں 22 افراد زخمی ہوگئے پنجاب کے بیشتر علاقے شدید دھند کی لپیٹ میں آ گئے۔ ملک کے بڑے شہروں میں فلائٹ آپریشن معطل ہونے کی وجہ سے اندرون اور بیرون ملک متعدد پروازیں تاخیر کا شکار، ٹرینیں […]

ملک بھر میں دینی مدارس کا آڈٹ جلد شروع ہوگا

ملک بھر میں دینی مدارس کا آڈٹ جلد شروع ہوگا

کراچی: ملک بھر میں دینی مدارس کا آڈٹ جلد شروع ہوگا جبکہ مدارس کو سالانہ آڈٹ کے لیے نوٹسز بھیجے جائیں گے۔ وفاقی حکومت نے ملک بھرکے تمام دینی مدارس کے سالانہ آڈٹ کا فیصلہ کیا ہے۔ اتحاد تنظیمات مدارس پاکستان پانچ تنظیمات پر مشتمل بورڈ ہے جس میں وفاق المدارس العربیہ پاکستان، تنظیم المدارس اہلسنت […]

پاکستان سمیت دنیا بھر میں واٹس ایپ سروس متاثر

پاکستان سمیت دنیا بھر میں واٹس ایپ سروس متاثر

پاکستان سمیت دنیا بھر میں واٹس ایپ سروس متاثر ہوگئی ہے۔ سماجی رابطے کی مشہور اور تیز ترین ایپلیکشن واٹس ایپ کی سروس دنیا بھر میں متاثر ہونے سے صارفین پریشان ہوگئے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق سماجی رابطے کی ایپلیکیشن واٹس ایپ کی سروس کچھ دیر کے لیے دنیا بھر میں بند ہوگئی جس کے نتیجے میں صارفین کو اپنے […]

ملک بھر میں ووٹرز فہرستوں کی گھر گھر تصدیق کا فیصلہ

ملک بھر میں ووٹرز فہرستوں کی گھر گھر تصدیق کا فیصلہ

اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے 2018 کے عام انتخابات سے قبل ووٹرز فہرستوں کی تصدیق کرنے کا فیصلہ کیا ہے جس کا آغازاگلے ماہ سے ہوجائے گا۔ الیکشن کمیشن نے ووٹرز فہرستوں کی نظر ثانی اور تصدیقی مہم شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق نظرثانی کی مہم اگلے ماہ نومبر سے شروع ہوگی […]

گرمیوں کی چھٹیاں ختم، پنجاب بھر کے تعلیمی ادارے کھل گئے

گرمیوں کی چھٹیاں ختم، پنجاب بھر کے تعلیمی ادارے کھل گئے

بچے بستے اٹھائے سکولز وینز، رکشوں اور والدین کے ساتھ سکول پہنچے، دوستوں اور اساتذہ سے مل کر بچوں کی خوشی دیدنی تھی، ڈھائی ماہ بعد تعلیمی سرگرمیوں کا آغاز ہوا۔ لاہور: موسم گرما کی چھٹیوں کے بعد آج سے پنجاب بھر کے تعلیمی ادارے کھل گئے، پہلے روز سکولوں میں عام دن کی مناسبت […]

کراچی سمیت ملک بھر میں پٹرول نایاب

کراچی سمیت ملک بھر میں پٹرول نایاب

آئل ٹینکرز مافیا کی بلیک میلنگ رنگ دکھانے لگی ،وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سمیت صوبائی دارالحکومتوں کے بھی بیشتر پٹرول پمپس پر پٹرول نایاب ہوگیا۔ اسلام آباد،کراچی ،پشاور ،کوئٹہ ،لاہور ،ملتان اور فیصل آباد میں جن پٹرول پمپس پر پٹرول دستیاب ہے وہاں گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئی ہیں۔کراچی کے پچاس فیصد سے زائد […]

چین پاکستان سمیت دنیا بھر میں 800 کول پاور منصوبوں پرکام میں مصروف

چین پاکستان سمیت دنیا بھر میں 800 کول پاور منصوبوں پرکام میں مصروف

بیجنگ:  چین کی کمپنیاں پاکستان سمیت دنیابھرمیں کوئلے سے چلنے والے بجلی کی پیداوار کے سیکڑوں منصوبوں کی منصوبہ بندی یاتعمیرکررہی ہیں۔ ماحول کے تحفظ کیلیے کام کرنے والے جرمنی کے لابنگ گروپ کی جانب سے جاری رپورٹ کے اعداد و شمار کے مطابق تقریباً250 چینی کمپنیاں دنیا بھر میں مجوزہ یا تعمیر کیے جانے والے […]

ملک بھر میں مون سون بارشیں، ندی نالوں میں طغیانی

ملک بھر میں مون سون بارشیں، ندی نالوں میں طغیانی

ملک بھر میں مون سون بارشوں کا سلسلہ جاری ہے، کئی مقامات پر بارش سے ندی نالوں میں طغیانی آگئی جبکہ حب میں بارش سے مکانات کی چھتیں گرنے کے واقعات میں 5 افراد جاں بحق ہوگئے۔ بلوچستان میں حب، خضدار لورالائی، موسیٰ خیل سمیت دیگر شہروں میں بارش کا سلسلہ گزشتہ تین دن سے […]

شب برأت آج ملک بھر میں عقیدت واحترام سے منائی جائے گی

شب برأت آج ملک بھر میں عقیدت واحترام سے منائی جائے گی

کراچی: شب برأت آج ملک بھر میں نہایت عقیدت و احترام سے منائی جائے گی جہاں شہری قبرستان جاکر اپنے پیاروں کے ایصال ثواب کے لیے قبروں پر حاضری دیں گے اور فاتحہ خوانی کریں گے۔ ملک بھر کی تمام چھوٹی، بڑی مساجد میں محافل اور ذکر الٰہی کی تقاریب منعقد کی جائیں گی جن میں علمائے کرام […]

ملک بھر میں بجلی کا بحران، شارٹ فال 5500 میگا واٹ تک جا پہنچا

ملک بھر میں بجلی کا بحران، شارٹ فال 5500 میگا واٹ تک جا پہنچا

 لاہور: حکومت کے تمام تردعوؤں کے باوجود ملک بھرمیں بجلی کا بحران شدت اختیارکرگیا ہے اورشارٹ فال 5 ہزار میگا واٹ تک جاپہنچا ہے جس کی وجہ سے لوڈ شیڈنگ کا دورانیہ ایک مرتبہ پھر10 سے 14 گھنٹوں تک جاپہنچا ہے۔  ملک بھرمیں گرمی کی شدت بڑھنے سے بجلی کی طلب 17 ہزارمیگاواٹ تک پہنچ گئی ہے […]