counter easy hit

across

ملک بھر میں بدترین لوڈ شیڈنگ، بجلی کا شارٹ فال 6600 میگاواٹ تک جا پہنچا

ملک بھر میں بدترین لوڈ شیڈنگ، بجلی کا شارٹ فال 6600 میگاواٹ تک جا پہنچا

گرمی کی آمد کے ساتھ ہی ملک بھر میں بجلی بحران شدت اختیار کرگیا ہے اور بجلی کی پیداواراور طلب کے درمیان فرق 6 ہزار 600 میگا واٹ تک جاپہنچا ہے جس کی وجہ سے لوڈشیڈنگ کا دورانیہ 16 گھنٹے سے بھی تجاوزکرگیا ہے۔ حکومت نے دعویٰ کیا تھا کہ رواں برس موسم گرما میں […]

ملک بھر میں آج موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان

ملک بھر میں آج موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان

آج ملک بھر میں موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان ہے جبکہ جنوبی پنجاب اور سندھ میں مزید گرمی پڑے گی ۔ محکمہ موسمیات کے مطابق سکھر، سبی، لاڑکانہ، شہید بے نظیر آباد، ملتان، بہاولپور، ساہی وال اور ڈیر اسماعیل خان ڈویژن بھی انتہائی گرم رہیں گے۔ محکمہ موسمیات نے یہ بھی خبردار کیا […]

پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ارتھ آور منایا جائے گا

پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ارتھ آور منایا جائے گا

پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ارتھ آور منایاجائےگا۔ رات ساڑھے آٹھ سے ساڑھے نو بجے تک ایک گھنٹے کے لیے اہم عمارتوں کی غیر ضروری روشنیاں بجھادی جائیں گی ۔ زمین کے تحفظ کی اہمیت اجاگر کرنے کے لیے ہر سال ارتھ آور منایاجاتاہے ۔پاکستان میں بھی اہم عمارتوں کی غیر ضروری بتیاں بجھاکر […]

ملک بھر میں سرچ آپریشن: 68 گرفتار، اسلحہ و منشیات برآمد

ملک بھر میں سرچ آپریشن: 68 گرفتار، اسلحہ و منشیات برآمد

ملک بھر میں سرچ آپریشن جاری ہے، مختلف کارروائیوں میں 68افراد کو گرفتار کیا گیا، دوران آپریشن 98 گھروں کی تلاشی لی گئی۔ پشاور میں پشتخرہ اور ملحقہ علاقوں میں پولیس نے سرچ آپریشن کر کے 20 افراد کوگرفتار کیاگیا،جن میں 11 مشکوک افراد شامل ہیں، ملزمان سے 2 پستول، گولیاں اور منشیات برآمد ہوئی،پولیس […]

ملک بھر میں موسم خشک اور سرد رہنے کا امکان

ملک بھر میں موسم خشک اور سرد رہنے کا امکان

آئندہ 24 گھنٹوں میں ملک بھر میں موسم خشک اور سرد رہنے کا امکان ہے جبکہ گلگت بلتستان اورآزادکشمیر کے بالائی علاقوں میں برفباری کی پیش گوئی کی گئی ہے۔ ملک کے بالائی علاقوں میں سردی کی لہر بدستور برقرار ہے، کئی مقامات پربرفباری کے باعث بند ہونے والی رابطہ سڑکیں ابھی تک بند ہیں، […]

ایسے شفاف جانور جن کے آرپار دیکھا جاسکے

ایسے شفاف جانور جن کے آرپار دیکھا جاسکے

 لندن: زمینی اور سمندری جانوروں کی لاتعداد اقسام ایسی ہیں جو اپنی پھرتی، دانتوں یا زہر سے اپنا دفاع کرتی ہیں لیکن ایسے خوبصورت جاندار بھی موجود ہیں جو انتہائی شفاف دکھائی دیتےہیں۔ امریکی جریدے سائنٹفک امریکن سے وابستہ ایک لکھاری نے دنیا بھر میں پائے جانے والے ان حیرت انگیز جانوروں کی تفصیل ایک جگہ […]

ملک بھر میں بارشوں اور برفباری کا سلسلہ جاری، بلوچستان میں ہائی الرٹ

ملک بھر میں بارشوں اور برفباری کا سلسلہ جاری، بلوچستان میں ہائی الرٹ

ملک بھر میں بارشوں اور برفباری کے باعث کئی علاقوں کا زمینی رابطہ دیگر شہروں سے منقطع ہو گیا جبکہ بلوچستان میں ہائی الرٹ جاری کر دیا گیا ہے۔ یس نیوز کے مطابق اسلام آباد اور پنجاب کے میدانی علاقوں میں بارشوں کے باعث سردی کی شدت برقرار ہے جبکہ ملک کے بالائی اور شمالی […]

ملک بھر میں بارشیں اور برفباری، مختلف حادثات میں 2 افراد جاں بحق

ملک بھر میں بارشیں اور برفباری، مختلف حادثات میں 2 افراد جاں بحق

ملک بھر میں شدید بارشیں اور برف باری کے باعث سردی کی شدت میں اضافہ ہو گیا جبکہ مختلف حادثات و واقعات میں 2 افراد جاں بحق ہو گئے۔ یس نیوز کے مطابق اوچ شریف، بھکر، پڈ عیدن اور ملتان سمیت جنوبی پنجاب کے کئی شہروں میں شدید بارش کے باعث سردی کی شدت میں […]

سندھ بھر میں گنے کی خریداری بند

سندھ بھر میں گنے کی خریداری بند

میرپور خاص سمیت سندھ بھر میں شوگر ملز کی جانب سے گنے کی خریداری بند کئے جانے پر کاشتکار رہنماوں نے شوگر ملز کے سامنے دھرنا دینے اور گھیراو کرنے کی دھمکی دیدی ہے۔ شوگر ملز نے پاسما کے فیصلے کا حوالہ دیتے ہوئے کرشنگ سیزن بند کرنے کا اعلان کیا تھا۔ شوگر ملز ذرائع […]

سانحہ اے پی ایس کی دوسری برسی؛ ملک بھرمیں خصوصی تقریبات

سانحہ اے پی ایس کی دوسری برسی؛ ملک بھرمیں خصوصی تقریبات

پشاور: سانحہ آرمی پبلك اسكول کے شہدا کی دوسری برسی آج منائی جارہی ہے گی جس کی مناسبت سے خصوصی تقریبات کا اہتمام کیا جارہا ہے۔ سانحہ اے پی ایس کے شہدا کی برسی کے موقع پرملك بھر میں سیاسی و سماجی تنظیموں ،سول سوسائٹی ،این جی اوزاور تعلیمی اداروں كے زیر اہتمام مختلف تقریبات كا اہتمام […]

ملک بھر میں جشن ولادت النبی ﷺ عقیدت و احترام سے منایا جارہا ہے

ملک بھر میں جشن ولادت النبی ﷺ عقیدت و احترام سے منایا جارہا ہے

ملک بھر میں جشن ولادت النبی ﷺ آج نہایت عقیدت و احترام سے منایا جا رہا ہے۔ آقائے دو جہاں نبی آخر الزماں حضرت محمد مصطفیٰؐ کے جشن ولادت کے روز صبح بہاراں كا آغاز نماز فجر کے بعد بارگاہ رسالتؐ میں ہدیہ درود و سلام اور اجتماعی دعاؤں سے ہوا جس میں ملک کی سلامتی […]

پنجاب بھر کے سرکاری اسپتالوں میں ینگ ڈاکٹرز نے ایک بارپھرہڑتال کردی

پنجاب بھر کے سرکاری اسپتالوں میں ینگ ڈاکٹرز نے ایک بارپھرہڑتال کردی

 لاہور: پنجاب بھرمیں ینگ ڈاکٹرزایسوسی ایشن نے مطالبات منظور نہ ہونے پر ایک بار پھرہڑتال کردی جس کے باعث مریضوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔ یس نیوز کے مطابق پنجاب بھرکے سرکاری اسپتالوں میں ینگ ڈاکٹرزنے ایک بار پھر ہڑتال کردی، لاہور میں ینگ ڈاکٹرز نے سینٹرل انڈکشن پالیسی کے خلاف پہلے ریلی نکالی اور […]

ملک بھر میں 9ویں محرم کے جلو س اور مجالس

ملک بھر میں 9ویں محرم کے جلو س اور مجالس

  ‌حضرت امام حسینؑ  اور ان کے رفقاء کی لازوال قربانیوں کی یاد میں ملک کے چھوٹے بڑے شہروں میں نو محرم کی مجالس بپا،ماتمی جلوس نکالے جارہے ہیں اس موقع پر ملک بھر میں سیکورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں۔ ملک کے مختلف شہروں میں نویں محرم الحرام کے مرکزی جلوس روایتی راستوں […]

پاکستان سمیت دنیا بھر میں جانوروں کے تحفظ کا عالمی دن

پاکستان سمیت دنیا بھر میں جانوروں کے تحفظ کا عالمی دن

  (یس اردو نیوز) انسانوں کے ساتھ ساتھ جانور بھی خطہ ارض کا حصہ ہیں، انسان کی انسان سے محبت اور خلوص تو عام بات ہے لیکن انسان کی جانور سے محبت ایک خاص اہمیت رکھتی ہے۔ انسانوں کی جانوروں کے درمیان اس محبت کو دنیا بھر میں اجاگر کرنے اور جانوروں کے تحفظ کے […]

سرحد پار سے کسی بھی حملے کا منہ توڑ جواب دیا جائے گا، امریکا میں متعین پاکستانی سفیر

سرحد پار سے کسی بھی حملے کا منہ توڑ جواب دیا جائے گا، امریکا میں متعین پاکستانی سفیر

واشنگٹن: (یس اردو نیوز) امریکا میں متعین پاکستانی سفیر جلیل عباس جیلانی کا کہنا ہے پاکستان خطے میں امن کا حامی ہے لیکن سرحد پار سے ہونے والے کسی بھی حملے کا منہ توڑ جواب دیا جائے گا۔ امریکی یونیورسٹی میں کنونشن کے موقع پر پاکستانی سفیر جلیل عباس جیلانی کا کہنا تھا کہ کئی برسوں […]

کراچی اور اسلام آباد سمیت ملک بھر میں انسداد پولیو مہم

کراچی اور اسلام آباد سمیت ملک بھر میں انسداد پولیو مہم

کراچی(یس اردو نیوز)کراچی میں 6 روزہ انسداد پولیو مہم کا آغاز کمشنر کراچی اعجاز احمد خان نے سوبھراج اسپتال سے کیا۔ انسدداد پولیو مہم کے دوران 5 سال تک کے 22 لاکھ 71 ہزار سے زائد بچوں کو پولیو کے قطرے پلائے جائیں گے۔ کراچی میں ساڑھے 3 ہزار سے زائد ٹیمیں گھروں اور تعلیمی اداروں […]

ملک بھر میں آج عیدالاضحیٰ مذہبی عقیدت و احترام سے منائی جارہی ہے

ملک بھر میں آج عیدالاضحیٰ مذہبی عقیدت و احترام سے منائی جارہی ہے

ملک بھر میں آج عید الاضحیٰ کا تہوار مذہبی جوش و جذبے سے منایا جارہا ہے اور اس موقع پر ایکسپریس نیوز کی جانب سے اپنے ناظرین کو بڑی عید کی بڑی خوشیوں کی مبارک باد پیش کرتا ہے۔  وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں نماز عید کا سب بڑا اجتماع شاہ فیصل مسجد میں ہوا۔ […]