counter easy hit

actions

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی اقدامات جنیوا کنونشن کے نفاذ کی راہ میں بڑی رکاوٹ ہیں، اقوام متحدہ میں پاکستانی مستقل مندوب کا خطاب

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی اقدامات جنیوا کنونشن کے نفاذ کی راہ میں بڑی رکاوٹ ہیں، اقوام متحدہ میں پاکستانی مستقل مندوب کا خطاب

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) اقوام متحدہ ک انسانی حقوق کونسل مقبوضہ کشمیر میں اگست 2019 سے کیے گئے بھارتی حکومت کے غیر آئنی اور نوآبادیاتی اقدامات کا فوری نوٹس لے۔ اقوام متحدہ میں پاکستانی مندوب خلیل ہاشمی نے اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کے جنیوا اعلامیہ اور اسکی عملی منصوبہ بندی کے نفاذ اور […]

کرونا وائرس شدت اختیار کر گیا۔۔۔ پاکستان کا وہ سرکاری ادارہ جس نے اپنے ملازمین کے ہاتھ ملانے اور گلے لگنے پر پابندی عائد کردی

کرونا وائرس شدت اختیار کر گیا۔۔۔ پاکستان کا وہ سرکاری ادارہ جس نے اپنے ملازمین کے ہاتھ ملانے اور گلے لگنے پر پابندی عائد کردی

اسلام آباد (ویب ڈیسک)وفاقی دارالحکومت کی ضلعی انتظامیہ نے شہری اداروں کے ملازمین کی بائیو میٹرک حاضری، ایک دوسرے سے گلے ملنے اور ہاتھ ملانے پر پابندی عائد کردی۔نجی ٹی وی اے آر وائی نیوز کے مطابق اسلام آباد میں کرونا وائرس کا کیس رپورٹ ہونے کے بعد وفاقی دارالحکومت کی ضلعی انتظامیہ نے وفاقی […]

بریکنگ نیوز: عمران خا ن کی تقریر کام کر گئی۔۔۔ سوئس بینکو ں اور ٹیکس ہیونز کے خلاف یورپی یونین نے دل خوش کر دینے والی کارروائی کا حکم دے دیا

بریکنگ نیوز: عمران خا ن کی تقریر کام کر گئی۔۔۔ سوئس بینکو ں اور ٹیکس ہیونز کے خلاف یورپی یونین نے دل خوش کر دینے والی کارروائی کا حکم دے دیا

لندن (ویب ڈیسک) یورپی یونین نے متحدہ عرب امارات(یو اے ای) اور سوئٹزرلینڈ کو اپنے اتحاد کی ٹیکس ہیونز کی فہرست سے خارج کرنے کا فیصلہ کرلیا۔خبرایجنسی رائٹرز کے مطابق یورپی یونین کے وزرا خزانہ اگلے ہفتے دونوں ممالک کو ٹیکس امور کو چھپانے کے لیے حاصل سہولت سے خارج کریں گے۔ رپورٹ کے مطابق […]

طلال چودھری پھرسے اپنی حرکتیں دہرانے لگے

طلال چودھری پھرسے اپنی حرکتیں دہرانے لگے

فیصل آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما وسابقہ وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری نے کہا کہ موجودہ سلیکٹڈ حکمران چند مہینوں میں ہی عوام کا اعتماد کھوچکے ہیں، اب عوام کہتی ہے کہ اس بہتر تھا پرانا پاکستان،عوام جان چکے ہیں کہ حکومت کا کوئی ویژن نہیں بلکہ سہاروں کے ذریعے […]

جیب کے ذریعہ شیر کا شکار۔۔۔ چوہدری نثار الیکشن کے بعد (ن) لیگی قیادت کے خلاف کیا کارروائی ڈالنے والے ہیں ؟ تہلکہ خیز انکشاف ہو گیا

جیب کے ذریعہ شیر کا شکار۔۔۔ چوہدری نثار الیکشن کے بعد (ن) لیگی قیادت کے خلاف کیا کارروائی ڈالنے والے ہیں ؟ تہلکہ خیز انکشاف ہو گیا

لاہور;معروف تجزیہ کار مظہر عباس نے کہا ہے کہ شیر کا شکار جیب کے ذریعے ہی کیا جاتا ہے، نواز شریف ملک میں نہ آئے تو مسلم لیگ ن کو بہت بڑا نقصان ہوگا ۔نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے مظہر عباس نے کہا کہ اگر نوازشریف اور مریم نواز واپس […]

عوام کی خدمت کرتے دیکھ کرحسد کا شکار ہیں یہ۔۔۔۔(ن) لیگ والے پیچھے بیٹھ کر کیا کارروائی ڈال رہے ہیں؟ شیخ رشید نے دنگ کر دینے والا انکشاف کر دیا

عوام کی خدمت کرتے دیکھ کرحسد کا شکار ہیں یہ۔۔۔۔(ن) لیگ والے پیچھے بیٹھ کر کیا کارروائی ڈال رہے ہیں؟ شیخ رشید نے دنگ کر دینے والا انکشاف کر دیا

اسلام آباد ; عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ ن لیگ کا میڈیا سیل چیف جسٹس کیخلاف مہم چلا رہا ہے، عوام کی خدمت کرتے دیکھ کرحسد کا شکار ہیں،قلم دوات بھاری اکثریت سے جیت جائے گی،دوسری جماعتوں کے لوگ ووٹ ضائع کرنے سے بہترقلم دوات کو ووٹ دیں۔ سربراہ […]

نیب کی کارروائیاں، نواز شریف نے سخت احتجاج کی ہدایت کر دی

نیب کی کارروائیاں، نواز شریف نے سخت احتجاج کی ہدایت کر دی

لندن:  سابق وزیرِاعظم میاں نواز شریف نے نیب کی جانب سے لیگی امیدواروں کے خلاف کارروائیوں پر پارٹی قائدین کو احتجاج کی ہدایت کر دی ہے۔ دنیا نیوز کے ذرائع کے مطابق قومی احتساب بیورو (نیب) کے ایکشن پر نواز شریف کا ری ایکشن سامنے آیا ہے۔ لندن میں بیگم کلثوم کی طبعیت کی وجہ […]

پنجاب میں نیب کی بڑھتی ہوئی کارروائیاں

پنجاب میں نیب کی بڑھتی ہوئی کارروائیاں

اسلام آباد: چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال نے کہا ہے کہ نیب کسی سے ذاتی اور سیاسی انتقام پر یقین رکھتا اور نہ نیب کا الیکشن سے کوئی تعلق ہے ،ہم کرپشن فری پاکستان کے لیے پر عزم ہیں، ہمارے ارادے پختہ اور بدعنوانی کا خاتمہ نہ صرف نیب بلکہ پوری قوم کی آواز […]

افغانستان: سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، داعش کے 95 شدت پسند ہلاک

افغانستان: سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، داعش کے 95 شدت پسند ہلاک

کابل: ہرات میں 75، ننگرہار میں 20 جنگجو مارے گئے، مرنے والوں میں 3 پاکستانی طالبان بھی شامل: افغان فورسز کا دعویٰ، کنڑ میں مقامی افراد کے ہاتھوں 3 طالبان ہلاک افغان سکیورٹی فورسز کی کارروائیوں میں 3 پاکستانی طالبان اور داعش کے 95 شدت پسند ہلاک ہو گئے۔ افغان صوبائی گورنر کے ترجمان عطا اللہ […]

نواز شریف اپنے اعمال کی وجہ سے اس انجام کو پہنچے، آصف زرداری

نواز شریف اپنے اعمال کی وجہ سے اس انجام کو پہنچے، آصف زرداری

لاہور: سابق صدر آصف علی زرداری کا کہنا ہے کہ پارلیمنٹ کو مقتدر بنانے کے بجائے نوازشریف خود اختیارات کا منبع بن گئے تھے اور اپنے اعمال کی وجہ سے ہی وہ اس انجام کو پہنچے ہیں۔ بلاول ہاؤس لاہور میں آصف زرداری سے پیپلز پارٹی کے رہنماؤں نیلم جبار، بشیر ریاض، عبدالقادر شاہین، قیوم سومرو، عزیز الرحمان […]

سعودی اتحاد کا اقدام؛ قطر، یمن، لیبیا کے خیراتی گروپ، 89افراد بلیک لسٹ

سعودی اتحاد کا اقدام؛ قطر، یمن، لیبیا کے خیراتی گروپ، 89افراد بلیک لسٹ

ریاض: سعودی عرب اور اس کے عرب اتحادیوں نے یمن، قطر اور لیبیا سے تعلق رکھنے والے افراد اور خیراتی گروپوں کو مبینہ طور پر اسلامی شدت پسندی کا الزام لگاتے ہوئے بلیک لسٹ کر دیا۔ ذرائع کے مطابق تازہ ترین جاری لسٹ بین الاقوامی دبائو کے پیش نظر جاری کی گئی ہے، جس میں 89 […]

پشاور میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، 3 ملزمان گرفتار

پشاور میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، 3 ملزمان گرفتار

محکمہ انسداد دہشت گردی ( سی ٹی ڈی) نے پشاور میں کارروائی کرتے ہوئے افغانستان سے تعلق رکھنے والے 3 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ سی ٹی ڈی کے مطابق پشاور میں فائرنگ کے واقعے کے تین افغان سہولت کاروں کو حراست میں لے لیا گیا ہے جو افغان باشندے ہیں اور پشاور میں رہائش پذیر […]

اسلام آباد: اے ایس ایف کی کارروائی، خاتون کے سامان سے آئس ہیروئن برآمد

اسلام آباد: اے ایس ایف کی کارروائی، خاتون کے سامان سے آئس ہیروئن برآمد

سعودی عرب جانے والی خاتون کا سامان چیک کیا گیا تو اس میں سے دو کلو ہیروئن برآمد ہوگئی ، ملزمہ کو تفتیش کیلئے پولیس کے حوالے کر دیا گیا اسلام آباد: اے ایس ایف نے بے نظیر ائرپورٹ پر کارروائی کرتے ہوئے خاتون کے سامان سے دو کلو گرام آئس ہیروئن برآمد کر کے […]

پنجاب رینجرز کی کارروائی 20مشتبہ افراد زیر حراست

پنجاب رینجرز کی کارروائی 20مشتبہ افراد زیر حراست

پنجاب رینجرز سی ٹی ڈی اور انٹیلی جنس ادارے نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے سرچ آپریشن کے دوران 20مشتبہ افرادکو زیر حراست لے کر اسلحہ و گولہ بارود برآمد کر لیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق پنجاب رینجرز ، سی ٹی ڈی اور انٹیلی جنس اداروں نےکھاریاں اور سرائے عالمگیر کے گردونواح میں سرچ […]

عمر اکمل کی ’’حرکتوں‘‘ سے چیئرمین بورڈ تنگ آگئے

عمر اکمل کی ’’حرکتوں‘‘ سے چیئرمین بورڈ تنگ آگئے

اسلام آباد: عمر اکمل کی ’’حرکتوں‘‘ سے چیئرمین بورڈ تنگ آگئے، شہریارخان کا کہنا ہے کہ بیٹسمین کبھی ٹریفک وارڈن تو کبھی کسی اور سے الجھ بیٹھتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے بین الصوبائی رابطہ امور کا اجلاس ارکان کی عدم دلچسپی کے باعث ملتوی کر دیا گیا،کورم پورا نہ ہونے پر کمیٹی […]

شیخوپورہ: سی ٹی ڈی و پولیس کی کارروائیاں، 11 ملزمان گرفتار

شیخوپورہ: سی ٹی ڈی و پولیس کی کارروائیاں، 11 ملزمان گرفتار

سی ٹی ڈی اور پولیس نے شیخوپورہ میں کارروائی کرتے ہوئے 11 ملزمان کو گرفتار کرکے ناجائز اسلحہ برآمد کرلیا ہے۔ گوجرانوالہ سے داعش کا کارکن گرفتار کرلیا گیا۔ پولیس کے مطابق شیخوپورہ کے علاقے سید والا میں کیے جانے والے آپریشن میں پولیس اور سی ٹی ڈی کی ٹیموں نے حصہ لیا۔ آپریشن کے […]

پنجاب کے 2 شہروں میں ایف آئی اے کی کارروائیاں، 8 ملزمان گرفتار

پنجاب کے 2 شہروں میں ایف آئی اے کی کارروائیاں، 8 ملزمان گرفتار

ایف آئی اے نے فیصل آباد اور گوجرانوالہ میں کارروائی کر کے انسانی اسمگلنگ اور فراڈ میں ملوث 8 ملزمان کو گرفتار کر لیا ہے۔ ایف آئی اے کے مطابق فیصل آباد میں ایک کارروائی کے دوران ریلوے کے کلرک اظہر صدیقی کو گرفتار کیا گیا، ملزم پر ریلوے کی زمین غیر قانونی طور پر […]

ہمارے اعمال ہماری نسلوں کو چاٹ جائیں گے

ہمارے اعمال ہماری نسلوں کو چاٹ جائیں گے

سال ڈیڈھ سال کا بچہ ماں کے ہاتھ سے کھانا کھا رہا ہے ماں ہر نوالے پہ بسم اللہ پڑھتی ہے ماں صدقے میرا بچہ پڑھ بسم اللہ الرحمن الرحیم بچہ توتلی زبان میں پڑھتا ہے ماں کی خوشی کی انتہا نہیں رہتی اب سوہنے نبی کا کلمہ سنائو بچہ کلمہ پڑھتا ہے یہ وہ […]

ڈیرہ غازی خان میں رینجرز کی کارروائی، 3 دہشت گرد ہلاک

ڈیرہ غازی خان میں رینجرز کی کارروائی، 3 دہشت گرد ہلاک

ڈیرہ غازی خان: تونسہ شریف کے علاقے علی شاہ میں رینجرز اور سی ٹی ڈی کی کارروائی کے دوران 3 دہشت گرد مارے گئے۔ ڈیرہ غازی خان کی تحصیل تونسہ شریف کے علاقے علی شاہ میں دہشتگردوں کی موجودگی کی اطلاع پر رینجرز اور سی ٹی ڈی نے مشترکہ کارروائی کی۔ رینجرز اہلکاروں کو دیکھ کر […]

کراچی: رینجرز کی کارروائیاں، 8 ملزمان گرفتار

کراچی: رینجرز کی کارروائیاں، 8 ملزمان گرفتار

رینجرز نے کراچی کے مختلف علاقوں میں کارروائیاں کر کے 8 ملزمان کوگرفتار کر لیا۔ ملزمان کھالیں چھیننے، منشیات فروشی اور ڈکیتی سمیت دیگر جرائم میں ملوث ہیں ۔ ملزمان میں سیاسی جماعت کے عسکری ونگ کا کارندہ بھی ہے۔ ترجمان کے مطابق گرفتار ملزمان میں ایم کیوایم پاکستان کا کارندہ، لیاری گینگ وار، اسٹریٹ […]

کراچی میں رینجرز کی کارروائیاں، 11 ملزمان گرفتار

کراچی میں رینجرز کی کارروائیاں، 11 ملزمان گرفتار

کراچی میں رینجرز نے مختلف علاقوں میں کارروائیاں کرتے ہوئے ڈکیت گروہ سمیت 11 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ملزمان کے قبضے سے اسلحہ بھی برآمد ہوا ہے۔ ترجمان رینجرز کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق رینجرز نے انٹیلی جنس معلومات پر کارروائی کرتے ہوئے 5 ملزمان پر مشتمل گروہ کو گرفتار کرلیا،گرفتار ملزمان شارع فیصل، […]

نئے کرکٹ قوانین: غیر مہذب کھلاڑی میدان بدر ہوں گے

نئے کرکٹ قوانین: غیر مہذب کھلاڑی میدان بدر ہوں گے

نئے کرکٹ قوانین: غیر مہذب کھلاڑی میدان بدر ہوں گے ایم سی سی نے بلے کے سائز میں کمی گیند اور بلے کے درمیان بڑھتے ہوئے عدم توازن کے سبب کی— فوٹو: اے ایف پی کرکٹ کے قوانین مرتب کرنے والے میریلیبون کرکٹ کلب نے کرکٹ کے بلوں کا سائز محدود کرنے کے ساتھ ساتھ […]

امریکی اقدامات سے دہشتگردی کے متاثرین متاثر ہونگے، چودھری نثار

امریکی اقدامات سے دہشتگردی کے متاثرین متاثر ہونگے، چودھری نثار

وفاقی وزیرداخلہ چودھری نثار علی خان نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے امیگریشن اقدامات پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی حکومت کے اقدامات سے دہشت گرد نہیں ، دہشت گردی کے متاثرین متاثر ہوں گے ۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس سے خطاب کے موقع پر چودھری نثار نے کہاکہ ٹرمپ انتظامیہ کے […]

ٹرمپ کے مسلم مخالف اقدامات، ایرانی اداکارہ نے آسکر تقریب کا بائیکاٹ کر دیا

ٹرمپ کے مسلم مخالف اقدامات، ایرانی اداکارہ نے آسکر تقریب کا بائیکاٹ کر دیا

تہران: ایران کی ایوارڈ یافتہ اداکارہ نے امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ کی طرف سے مسلمانوں کے خلاف اٹھائے گئے اقدامات کے ردعمل میں آسکر ایوارڈ کی تقریب میں شرکت کا بائیکاٹ کر دیا۔ 33 سالہ ایرانی اداکارہ ترانہ علی دوستی فلم البائع میں ہیروئن کا کردار ادا کرچکی ہیں جسے آسکر ایوارڈ کیلیے نامزد کیا گیا ہے۔اداکارہ […]