counter easy hit

active

میکسیکو میں کولیما آتش فشاں پھر سے متحرک ہوگیا

میکسیکو میں کولیما آتش فشاں پھر سے متحرک ہوگیا

میکسیکومیں کولیما آتش فشاں ایک بار پھر پھٹ پڑا اور دھویں کے ساتھ ساتھ راکھ کا اخراج شروع ہو گیا ہے جس کے بعدکئی ہزار فٹ کی بلندی تک دھویں کے کالے بادل چھاتے ہوئے دکھائی دئیے ۔ ذرائع کے مطابق اس آتش فشاں پھٹنے سے قریبی آبادی کے لوگوں کی زندگی کو خطرات لاحق […]

سال 2016 میں بھی پی ٹی آئی حکومت کیخلاف سرگرم رہی

سال 2016 میں بھی پی ٹی آئی حکومت کیخلاف سرگرم رہی

سال 2016 میں تحریک انصاف کی قیادت نے حکومت کے خلاف جہاں سیاسی محاذ گرمائے رکھا ، وہیں اسے اپنے چند فیصلوں کے باعث عوامی تنقید کا بھی سامنا کرنا پڑا، تحریک انصاف کی قیادت کا دعویٰ ہے کہ 20 برس کے دوران پارٹی کو2016 میں سب سے زیادہ پذیرائی ملی ۔ گزشتہ کئی برسوں […]

سنیما اندسٹری بچانے کے لیے فلم کی ایک لابی سرگرم

سنیما اندسٹری بچانے کے لیے فلم کی ایک لابی سرگرم

 کراچی: پاکستان کی فلم انڈسٹری کے ساتھ ملک بھر کی سنیما انڈسٹری بھی اس وقت شدید مشکلات کا شکار ہوگئی۔ سال کے اختتام تک ملک کے 20سے زائد سنیما بند ہوچکے ہیں اور چند سنیما مالکان اپنی سنیماؤں کو یا تو بند کرنے کی منصوبہ بندی کررہے ہیں یا انھوں نے اپنے سنیماؤں میں شوز کم […]

پاکستانی تاریخ کا سنہرا دن، گوادر بندرگاہ فعال ہو گئی

پاکستانی تاریخ کا سنہرا دن، گوادر بندرگاہ فعال ہو گئی

گوادر: وزیراعظم نواز شریف نے گوادر بندر گاہ کا باضابطہ افتتاح کرکے اسے  فعال کردیا ہے  اور پاک چین اقتصادی راہدری منصوبے کے تحت چین کا پہلا تجارتی جہاز گوادر بندر گاہ سے روانہ ہو گیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق گوادر بندرگاہ سے برآمدات کا سلسلہ آج سے شروع ہوگیا  اور اس کا افتتاح وزیر اعظم نوازشریف […]

میکسیکو میں آتش فشاں پھر سے متحرک ہوگیا

میکسیکو میں آتش فشاں پھر سے متحرک ہوگیا

میکسیکومیں کولیما آتش فشاں ایک بار پھر پھٹ پڑا اور دھویں کے ساتھ ساتھ راکھ کا اخراج شروع ہو گیا ہے جس کے بعد2ہزار فٹ کی بلندی تک دھویں کے کالے بادل چھاتے ہوئے دکھائی دئیے ۔ ذرائع کے مطابق اس آتش فشاں پھٹنے سے قریبی آبادی کے لوگوں کی زندگی کو خطرات لاحق ہوگئے […]

لاہور:پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی کانیا ایمرجنسی بلاک فعال

لاہور:پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی کانیا ایمرجنسی بلاک فعال

  یس اردو.کام …لاہورمیں پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی کےنئے ایمرجنسی بلاک نے کام شروع کردیا ،50بیڈزپر مشتمل نئی ایمرجنسی فعال ہو گئی،تاہم نئے ایمرجنسی بلاک کےمکمل فعال ہونے سےایمرجنسی میں بیڈز کی تعداد 216تک بڑھ جائے گی۔ آل پاکستان ٹیکسٹائل ملز ایسوسی ایشن اور فرینڈز آف پی آئی سی کے تعاون سےلاہورمیں دل کےاسپتال […]

عورت، معاشرے کا فعال جز

عورت، معاشرے کا فعال جز

تحریر : حنا امبرین طارق عورت کے کردار کو کسی بھی معاشرے میں نظر انداز نہیں کیا جا سکتا، یہ عورت ہی ہے جس کے دم سے اس کائنات میں رنگ و بہار ہے، اس جہاں میں اگر کوئی تارا جگمگاتا ہے تو اس کی تمازت کا سبب عورت کی ذات ہے غرض کہ یہ […]

ملک میں کوئی غیر تصدیق شدہ موبائل سم فعال نہیں، حکومت کا دعویٰ

ملک میں کوئی غیر تصدیق شدہ موبائل سم فعال نہیں، حکومت کا دعویٰ

اسلام آباد : سینیٹ میں حکومت کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ ملک بھر میں استعمال کی جانے والی ہر مقامی موبائل سم کی نادرا سے کم از کم ایک مرتبہ تصدیق کرائی جاچکی ہے جس کے بعد اب ملک میں کوئی غیر تصدیق شدہ موبائل سم فعال نہیں۔ چیئرمین رضا ربانی کی سربراہی […]

‘بزم غزل’ کی جانب سے خورشید اکبر کو مبارکباد

‘بزم غزل’ کی جانب سے خورشید اکبر کو مبارکباد

پٹنہ: واٹس ایپ انٹرنیشنل مشاعرہ کے لیے دنیا بھر میں مقبول’بزم غزل’ کے منتظمین و اراکین نے بین الاقوامی شہرت یافتہ شاعرو ادیب خورشید اکبر کو محکمہ راج بھاشا کا ڈپٹی ڈائرکٹر بنائے جانے کے فیصلے کا خیر مقدم کیا ہے اور انھیں دل کی عمیق گہرائیوں سے مبارکباد پیش کی ہے۔ ‘بزم غزل’ کے […]

بلاول بھٹو ناراض پارٹی رہنماؤں کو منانے کے لیے خود سرگرم

بلاول بھٹو ناراض پارٹی رہنماؤں کو منانے کے لیے خود سرگرم

اسلام آباد : پی پی رہنماؤں کے استعفے سامنے آنے پرقیادت نے پارٹی کوازسر نو فعال بنانے اور ناراض رہنماؤں کو منانے کیلیے رابطوں کا سلسہ شروع کر دیا اور اس حوالے سے بلاول بھٹو زرداری خود سرگرم ہو گئے ہیں۔ پارٹی کے سینئر رہنماؤں نے اسٹیبلشمنٹ سے تعلقات خراب نہ کرنے اور عوامی رابطے […]

سری لنکا کو پاکستان مدعو کرنے کیلئے پی سی بی سرگرم

سری لنکا کو پاکستان مدعو کرنے کیلئے پی سی بی سرگرم

لاہور : زمبابوے ٹیم کی پاکستان آمد کے بعد سری لنکن ٹیم کے دورے کے لیے پاکستان نے کوششیں شروع کردی ہیں۔ سری لنکا کرکٹ بورڈ کے عبوری سربراہ سدھات ودے منی 29 مئی کو پاکستان پہنچیں گے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے چئیرمین شہریار خان کی خصوصی دعوت پر سری لنکا کرکٹ بورڈ کے عبوری […]

وزیراعظم کا کردار پارلیمنٹ کو فعال طریقے سے چلانا ہے: خورشید شاہ

وزیراعظم کا کردار پارلیمنٹ کو فعال طریقے سے چلانا ہے: خورشید شاہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) پارلیمنٹ ہاؤس میں میڈیا سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے اپوزیشن لیڈر کا کہنا تھا کہ پارلیمنٹ میں آ کر بھی اسمبلیوں کو جعلی کہنا عمران خان کا دوہرہ معیار ہے۔ پی ٹی آئی چیئرمین کو ایسی باتیں زیب نہیں دیتیں۔ اپوزیشن لیڈر کا کہنا تھا کہ تحریک انصاف کو اپوزیشن اتحاد […]

سیاسی جرگہ جوڈیشل کمیشن کے معاملے پر ڈیڈ لاک ختم کرانے کیلئے سرگرم

سیاسی جرگہ جوڈیشل کمیشن کے معاملے پر ڈیڈ لاک ختم کرانے کیلئے سرگرم

اسلام آباد (یس ڈیسک) سیاسی جرگے کے سربراہ سراج الحق اور سابق وزیر داخلہ رحمان ملک نے پنجاب ہاؤس اسلام آباد میں وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار سے ملاقات کی اور جوڈیشل کمیشن کے قیام کے معاملے پر تبادلہ خیال کیا۔ ملاقات کے بعد تینیوں رہنماؤں نے میڈیا سے گفتگو کی۔ وزیر خزانہ اسحق ڈار […]

احوال نظریہ پاکستان کانفرنس کی کشمیر نشست کا

احوال نظریہ پاکستان کانفرنس کی کشمیر نشست کا

تحریر:مہر بشارت صدیقی ایوان کارکنان تحریک پاکستان میں سات سال سے سہہ روزہ نظریہ پاکستان کانفرنس نظریہ پاکستان ٹرسٹ کے تحت باقاعدگی سے منعقد ہو رہی ہے۔کانفرنس میں کارکنان تحریک پاکستان، اندرون و بیرون ملک سے نظریہ پاکستان فورمز کے عہدیداروں، کارکنوں سمیت مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے خواتین و حضرات کے […]

فلسطینی صدر اسرائیلی قبضے کیخلاف قرارداد دوبارہ سلامتی کونسل میں پیش کرنے کیلئے سرگرم

فلسطینی صدر اسرائیلی قبضے کیخلاف قرارداد دوبارہ سلامتی کونسل میں پیش کرنے کیلئے سرگرم

رملہ (یس ڈیسک) محمود عباس نے کہا ہے کہ انھوں نے سلامتی کونسل میں قرار داد دوبارہ پیش کرنے کے لیے اردن سے مشاورت کی ہے۔ اردن سال نو کے بعد بھی سلامتی کونسل کا رکن رہے گا جبکہ دیگر غیر مستقل اراکین تبدیل ہو جائیں گے۔ جس کے باعث فلسطینی صدر کو امید ہے […]