counter easy hit

activities

مریم اور بلاول کے ہاتھوں مولانا فضل الرحمان کی جیب کٹ گئی ، مولانا کا مریم اور بلاول کے بزرگوں سے رابطہ

مریم اور بلاول کے ہاتھوں مولانا فضل الرحمان کی جیب کٹ گئی ، مولانا کا مریم اور بلاول کے بزرگوں سے رابطہ

اسلام آباد(ایس ایم حسنین)پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے پی ڈی ایم کے فیصلوں پر اپنی ڈھیلی ہوتی ہوئی گرفت کو مزید مضبوط کرنے کیلئے پاکستان مسلم لیگ(ن) اور پاکستان پیپلز پارٹی کے قائدین میاں محمد نواز شریف اور آصف علی زرداری سے منگل کو فون پر رابطے کیے اور ان سے […]

پاکستان کی طرف سے شواہد پرمبنی ڈوذیئر پربھارتی بیان کو سختی سے مسترد کرتے ہیں، دفتر خارجہ

پاکستان کی طرف سے شواہد پرمبنی ڈوذیئر پربھارتی بیان کو سختی سے مسترد کرتے ہیں، دفتر خارجہ

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) وزارت خارجہ نے بھارتی ریاستی دہشت گردی پر مبنی ڈوزئیر پر بھارتی وزارت خارجہ کی طرف سے ہرزہ سرائی کو مسترد کر دیا, ترجمان دفتر خارجہ زاہد حفیظ چوہدری کی طرف سے جاری بیان میں کہا گیا کہ پاکستان بھارتی وزارت خارجہ کی جانب سے پاکستان کے مہیا کردہ شواہد کی […]

بھارت غلط فہمی میں نہ رہے ہم بھرپور مقابلہ کریں گے، شاہ محمود قریشی

بھارت غلط فہمی میں نہ رہے ہم بھرپور مقابلہ کریں گے، شاہ محمود قریشی

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) دنیا بھارت کے گرینڈ ڈیزائن کا نوٹس لے۔ بھارتی اقدامات کے باعث خطے کا امن داوَ پر لگ سکتا ہے،وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے اتوار کو میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ بھارت غلط فہمی میں نہ رہے ہم بھرپور مقابلہ کریں گے، بھارتی عزائم سے دنیا کو آگاہ […]

پاکستان میں دہشت گردی کے پیچھے بھارت کا ہاتھ ہے، منیر اکرم

پاکستان میں دہشت گردی کے پیچھے بھارت کا ہاتھ ہے، منیر اکرم

اسلام آباد(یس اردو نیوز) ہندوتوا انتہا پسند سوچ بھارت اور خطے میں انتشار کی سب سے بڑی وجہ ہے،عالمی برادری بھارتی جارحیت کو روکے،بھارتی جارحیت نہ روکی تو روانڈا،بوسنیا جیسی صورت حال جنم لے سکتی ہے۔اقوام متحدہ میں پاکستانی مستقل مندوب منیر اکرم نے کہا ہے کہ پاکستان میں دہشت گردی کے پیچھے بھارت کا […]

اہم مسلمان ملک نے اپنے دارالحکومت میں امریکی قونصل خانے کے امریکی ملازم کو سزا سنادی

اہم مسلمان ملک نے اپنے دارالحکومت میں امریکی قونصل خانے کے امریکی ملازم کو سزا سنادی

اسلام آباد(یس اردو نیوز)ترکی میں قائم امریکی قونصل خانے کا اہلکار جسے ترکی میں 2016 کی ناکام فوجی بغاوت کے بعد گرفتار کرلیا گیا تھا اسے ممنوعہ سرگرمیوں میں ملوث ہونے کے الزام میں 9 سال قید کی سزا سنا دی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق مجرم توپوز امریکی قونصل خانے میں یو ایس ڈرگ […]

بلوچستان میں دومختلف واقعات میں 7 جوان شہید، آئی ایس پی آر کی تصدیق

بلوچستان میں دومختلف واقعات میں 7 جوان شہید، آئی ایس پی آر کی تصدیق

آئی ایس پی آر/بلوچستان 7 جوان شہید اسلام آباد(نامہ نگارخصوصی) بلوچستان میں دو مختلف واقعات میں پاک فوج کے 7 جوان شہید ہو گئے ہیں۔ ترجمان ادارہ پاک فوج آئی ایس پی آر کی جانب سے اس خبر کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا گیا ہے کہ دہشتگردی کے واقعات مچھ اور کیچ کے علاقے میں […]

افغانستان میں حکومت کے قیام میں تاخیر کی وجہ سامنے آگئی، بھارتی کردار کی امریکی حمایت سے بلی تھیلے سے باہر آ گئی

افغانستان میں حکومت کے قیام میں تاخیر کی وجہ سامنے آگئی، بھارتی کردار کی امریکی حمایت سے بلی تھیلے سے باہر آ گئی

اسلام آباد(یس اردو نیوز) افغان صدر اشرف غنی اور ان کے حریف عبداللہ عبداللہ نے ایک سیاسی معاہدے پر اتفاق کے بعد دستخط کر دیے ہیں۔ جسکے بعد اس بات کا قوی امکان ہے کہ افغان مفاہمت کیلئے امریکہ کے خصوصی سفیر زلمے خلیل زاد بہت جلد کابل کا دورہ کرینگے۔ اشرف غنی کے ترجمان […]

بھارت نے حیران کن پابندی عائد کر دی ..!!بھگوان کے حوالے سے سب کیوں‌پریشان ہوئے ؟ جانئیے

بھارت نے حیران کن پابندی عائد کر دی ..!!بھگوان کے حوالے سے سب کیوں‌پریشان ہوئے ؟ جانئیے

نئی دہلی(ویب ڈیسک )بھارت کی ریاست اْتر پردیش کے شہر وارانسی (بنارس) کے مندر میں پنڈتوں نے کورونا وائرس سے بھگوان کو بچانے کے لیے اْن کو ماسک پہنا دیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق چین کے شہر ووہان سے شروع ہونے والا کورونا وائرس دْنیا کے کئی ممالک کی طرح بھارت میں بھی پھیل چْکا ہے […]

وہ خوبصورت پاکستانی خاتون سیاستدان جسکی فیس بک و دیگر سوشل میڈیا ویب سائٹس پر 15 آئی ڈیز ایکٹو ہیں ، مگر ان اکاؤنٹس پر دراصل کیا شرمناک کام ہوتا ہے ؟ دنگ کر ڈالنے والی خبر

وہ خوبصورت پاکستانی خاتون سیاستدان جسکی فیس بک و دیگر سوشل میڈیا ویب سائٹس پر 15 آئی ڈیز ایکٹو ہیں ، مگر ان اکاؤنٹس پر دراصل کیا شرمناک کام ہوتا ہے ؟ دنگ کر ڈالنے والی خبر

کراچی (ویب ڈیسک) پی ٹی آئی رہنما کی 20 جعلی آئی ڈیز کا انکشاف، نام جان کر ٹائیگرز بھی چکرا گئے۔ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) رکن سندھ اسمبلی دعا بھٹو کے خلاف وفاقی تحقیقاتی (ایف آئی اے) میں درخواست جمع کرادی گئی۔ درخواست پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کی سینیٹر روبینہ خالد […]

جعلی سب انسپکٹر اپنی کونسی غلطی کی وجہ سے پکڑا گیا اور موصوف کا تعلق کس ادارے کے ساتھ ہے؟نام آپ کے تمام دعوے غلط ثابت کر دے گا

جعلی سب انسپکٹر اپنی کونسی غلطی کی وجہ سے پکڑا گیا اور موصوف کا تعلق کس ادارے کے ساتھ ہے؟نام آپ کے تمام دعوے غلط ثابت کر دے گا

لاہور (ویب ڈیسک) سب انسپکٹر کا روپ دھار کر اپنے ناجائز کام نکلوانے والا بہروپیا اصلی پولیس کے ہتھے چڑھ گیا۔پولیس کے مطابق ملک مدثر احمد نامی ملزم سب انسپکٹرکی وردی میں ملبوس ہو کر ڈی آئی جی آپریشنز کے دفتر میں آیا جہاں مشکوک حرکات اور شناخت کی وجہ سے عملے نے اس سے […]

شاہد خاقان دو ماہ سے کس خفیہ کام میں مشغول ہیں؟ معروف صحافی نے حکومت کی دوڑیں لگوا دیں

شاہد خاقان دو ماہ سے کس خفیہ کام میں مشغول ہیں؟ معروف صحافی نے حکومت کی دوڑیں لگوا دیں

کراچی (ویب ڈیسک)جیو کے پروگرام ”رپورٹ کارڈ“ میں میزبان ابصاء کومل کے پہلے سوال پاکستان کا ایل این جی ٹرمینل دنیا کا سستا ترین منصوبہ ہے، شاہد خاقان عباسی، اپوزیشن سے وابستگی ہی آپ کے ٹرائل کیلئے کافی ہے، خاقان، کیا سابق وزیراعظم کا الزام درست ہے؟ کا جواب دیتے ہوئےحفیظ اللہ نیازی نے کہاکہ […]

وہی ہوا جس کا ڈر تھا۔۔۔ حسن روحانی کے امریکہ پہنچتے ہی ٹرمپ انتظامیہ نے ایرانی صدر پر بڑی پابندی لگا دی، ایران غصے سے آگ بگولہ

وہی ہوا جس کا ڈر تھا۔۔۔ حسن روحانی کے امریکہ پہنچتے ہی ٹرمپ انتظامیہ نے ایرانی صدر پر بڑی پابندی لگا دی، ایران غصے سے آگ بگولہ

اقوام متحدہ (ویب ڈیسک) ایران کے صدر حسن روحانی اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی اجلاس میں شرکت کیلئے نیویارک پہنچ گئے ہیں تاہم نیویارک میں ایرانی صدر کی نقل وحرکت پر پابندی ہو گی اور انہیں شہر کے بیشتر حصے میں جانے کی اجازت نہیں ہے۔ ایرانی صدر پر اسی قسم کی سفری پابندی ہے […]

صدر مملکت کے خطاب کے دوران ایک رکن اسمبلی کیا شرمناک حرکتیں کرتا رہا؟ خبر آپ کو سر پکڑنے پر مجبور کر دے گی

صدر مملکت کے خطاب کے دوران ایک رکن اسمبلی کیا شرمناک حرکتیں کرتا رہا؟ خبر آپ کو سر پکڑنے پر مجبور کر دے گی

اسلام آباد (ویب ڈیسک) صدر مملکت عارف علوی کے پارلیمنٹ سے خطاب کے دوران پیپلز پارٹی کے ایک رکن اسمبلی نے سپیکر ڈائس پر چھڑنے کی کوشش کی لیکن دیگر ارکان نے انہیں ایسا کرنے سے روک دیا۔موجودہ حکومت کا پہلا پارلیمانی سال مکمل ہونے پر صدر مملکت عارف علوی کے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس […]

’ڈکیت قومی موومنٹ‘: کراچی کے ایک انوکھے گینگ کے کارناموں کی یہ تفصیلات آپ کو دنگ کر ڈالیں گی

’ڈکیت قومی موومنٹ‘: کراچی کے ایک انوکھے گینگ کے کارناموں کی یہ تفصیلات آپ کو دنگ کر ڈالیں گی

کراچی (ویب ڈیسک ) کراچی میں واٹس ایپ پر’ڈکیت قومی موومنٹ‘ کے نام سے گروپ بناکر اسٹریٹ کرمنلز کو منظم کرنے والے گروہ نے اپنے گروپ کے ارکان کی مدد کیلئے سرکاری اداروں کی طرز پر ویلفئیر کا نظام بنا رکھا ہے۔ایس ایچ او عزیز آباد حاجی ثناء اللہ نے بتایا کہ ملزمان ارسلان عرف […]

مقبوضہ وادی کشمیر میں بھارتی فوج اس وقت کس طرح کی سرگرمیوں میں مصروف ہے ؟ جان کر آپ کو مودی کی گیم سمجھ آ جائیگی

مقبوضہ وادی کشمیر میں بھارتی فوج اس وقت کس طرح کی سرگرمیوں میں مصروف ہے ؟ جان کر آپ کو مودی کی گیم سمجھ آ جائیگی

سری نگر(ویب ڈیسک) مقبوضہ کشمیر میں اچانک بھارتی فوج کی تعداد میں اضافے، یاتریوں کی واپسی، سیاحوں کے جبری انخلاء، غیر ملکیوں کو علاقہ چھوڑنے اور طلبا کو کالج ہاسٹل خالی کرنے کی ہدایت سے لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ پہلی مرتبہ ہندو یاتریوں کو بھی داخل ہونے کی اجازت نہیں دی گئی […]

پیپلز پارٹی نے سیاسی سرگرمیاں معطل کرنے کا اعلان کردیا

پیپلز پارٹی نے سیاسی سرگرمیاں معطل کرنے کا اعلان کردیا

اسلام آباد: پیپلز پارٹی نے سیاسی سرگرمیاں معطل کرنے کا اعلان کردیا، پارٹی کے سینئر رہنما قمر زمان کائرہ کے نوجوان صاحبزادت کی ناگہانی موت کے باعث ایک روز کیلئے پارٹی سرگرمیاں معطل رہیں گی۔ تفصیلات کے مطابق بلاول بھٹو کی ہدایت پر پاکستان پیپلز پارٹی نے سیاسی سرگرمیاں معطل کرنے کا اعلان کیا ہے۔پیپلز […]

مریم نواز، محدود پیمانے پر سیاسی سرگرمیاں شروع

مریم نواز، محدود پیمانے پر سیاسی سرگرمیاں شروع

باخبر ذرائع سے معلوم ہوا ہے پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے ملکی سیاست میں سرگرم حصہ لینے کا فیصلہ کر لیا ہے اور ’’چپ کا روزہ‘‘ توڑ دیا ہے۔ وہ ضمانت پر رہائی کے بعد پچھلے 9 ماہ سے ’’گوشہ نشیں‘‘ تھیں اور اپنے آپ کو عملی سیاست سے الگ […]

سپریم کورٹ نے ملٹری لینڈ پر کمرشل سرگرمیوں پر برہمی کا اظہار کردیا

سپریم کورٹ نے ملٹری لینڈ پر کمرشل سرگرمیوں پر برہمی کا اظہار کردیا

کراچی: سپریم کورٹ نے ملٹری لینڈ پر کمرشل سرگرمیوں پر برہمی کا اظہار کیا ہے۔ عدالت نے کہا آرمی والے غیر قانونی تعمیرات نہیں گرائیں گے تو عام لوگ کیا کہیں گے؟ تفصیلات کے مطابق، جمعرات کو سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں کراچی کی اصل شکل میں بحالی سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی۔ جسٹس […]

چین لے جا کر جسم فروشی کرانے والے چینی گروہ سے متعلق سنسنی خیز انکشافات

چین لے جا کر جسم فروشی کرانے والے چینی گروہ سے متعلق سنسنی خیز انکشافات

لاہور: پاکستانی لڑکیوں سے شادی اور انہیں چین لے جا کر جسم فروشی کرانے والے چینی گروہ سے متعلق سنسنی خیز انکشافات سامنے آئے ہیں۔ وفاقی تحقیقاتی ادارے ( ایف آئی اے) کے مطابق مکروہ دھندے میں ملوث 8 چینی باشندوں کے 4 پاکستانی ساتھیوں کو بھی گرفتار کرلیا گیا ہے جب کہ گروہ کا سرغنہ […]

پرویز مشرف کی سیاسی سرگرمیاں تیز۔۔۔آل پاکستان مسلم لیگ کےنئے صدر کا اعلان کر دیا گیا

پرویز مشرف کی سیاسی سرگرمیاں تیز۔۔۔آل پاکستان مسلم لیگ کےنئے صدر کا اعلان کر دیا گیا

اسلام آباد (ویب ڈیسک) آل پاکستان مسلم لیگ کی کور کمیٹی نے ڈاکٹر محمد امجد کا استعفیٰ منظور کر لیا ہے اور ہدایت اللہ خیشگی کو پارٹی کا نیا چیئرمین نامزد کر دیا ہے۔ اے پی ایم ایل کی سنٹرل کورکمیٹی کااجلاس بدھ کو پارٹی کے مرکزی دفتر میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں پارٹی کی […]

راولپنڈی کی نااہل قیادت کیوجہ سے نوجوان نسل منفی سرگرمیوں میں ملوث ہوکر جہاز بن چکی ہے، نامزد امیدوار قومی اسمبلی اصغر علی مبارک

راولپنڈی کی نااہل قیادت کیوجہ سے نوجوان نسل منفی سرگرمیوں میں ملوث ہوکر جہاز بن چکی ہے، نامزد امیدوار قومی اسمبلی اصغر علی مبارک

راولپنڈی کی نااہل قیادت کیوجہ سے نوجوان نسل منفی سرگرمیوں میں ملوث ہوکر جہاز بن چکی ہے، نامزد امیدوار قومی اسمبلی اصغر علی مبارک راولپنڈی (پریس ریلیز) پاکستان عوامی لیگ کے راولپنڈی سے نامزد امیدوار قومی اسمبلی اصغر علی مبارک نے کہا ہے کہ راولپنڈی کی نااہل قیادت کیوجہ سے نوجوان نسل بیروزگاری اور غربت […]

بریکنگ نیوز: دہشتگردانہ کارروائیوں میں ملوث ہونے پر پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنماء کو جیل بھیج دیا گیا

بریکنگ نیوز: دہشتگردانہ کارروائیوں میں ملوث ہونے پر پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنماء کو جیل بھیج دیا گیا

نواب شاہ؛ انسداد دہشت گردی کی عدالت (اے ٹی سی) نے پیپلز پارٹی کے رہنما اور سابق صوبائی مشیر اسماعیل ڈاہری کو 11 جولائی تک کے لیے جیل بھیج دیا۔ آصف زرداری کے قریبی دوست اسماعیل ڈاہری کو بدھ کے دن انسداد دہشت گردی کی عدالت میں پیش کیا گیا۔ پیشی کے بعد میڈیا سے […]

پنجاب فوڈ اتھارٹی عید سیپشل آپریشن ٹیموں کی کاروائیاں

پنجاب فوڈ اتھارٹی عید سیپشل آپریشن ٹیموں کی کاروائیاں

پنجاب فوڈ اتھارٹی عید سیپشل آپریشن ٹیموں کی کاروائیاں صوبہ بھر میں 913 فوڈ پوائنٹس کی چیکنگ، 36 سیل، 234 کو جرمانے۔ ڈی جی فوڈ اتھارٹی تیس سو گیارہ فوڈ پوائنٹس کو معمولی نقائص پر وارننگ نوٹس جاری کیے گئے۔ڈی جی فوڈ اتھارٹی مختلف مقامات سے برآمد ہونے والے چھ سو سے زائد ایکسپائر بسکٹ، […]