مشہور زمانہ ٹی وی سیریز کے اداکار کی اہلیہ اپنے بیٹے کے ہاتھوں قتل ۔۔۔ وجہ کیا بنی ؟
لاس اینجلس (ویب ڈیسک) امریکہ کی 1960کی دہائی کی مشہور ٹی وی سیریز’’ ٹارزن ‘‘ کے اداکار رون ایلے کی اہلیہ کو ان بیٹے نے قتل کر دیا۔ریاست کیلی فورنیا کی سانتا باربرا کائونٹی پولیس کے مطابق سابق اداکار 81 سالہ رون ایلے کی اہلیہ ویلری لونڈین ایلے کو ان کے 30 سالہ بیٹے کیمرون […]