counter easy hit

actor

اداکار کو خود کو دوبارہ دریافت کی ضرورت نہیں ہوتی، پوجا بھٹ

اداکار کو خود کو دوبارہ دریافت کی ضرورت نہیں ہوتی، پوجا بھٹ

ممبئی : بالی ووڈ اداکارہ پوجا بھٹ کہتی ہیں کہ ریچا چڈھا کو گلیمرس میں دیکھنا علیحدہ بات مگر وہ بڑی باصلاحیت فنکارہ ہیں۔ اپنے ایک بیان میں پوجا بھٹ نے کہا کہ اداکاروں کو خود کو دوبارہ دریافت کرنے کی ضرورت نہیں ہوتی بلکہ یہ فلم انڈسٹری کی ضرورت ہوتی ہے کہ وہ اپنے […]

معیار پر توجہ دیے بغیر کامیابی نہیں مل سکتی، جاوید شیخ

معیار پر توجہ دیے بغیر کامیابی نہیں مل سکتی، جاوید شیخ

کراچی : اداکار جاوید شیخ نے کہا میں خوش نصیب ہوں کہ آج کے دور میں بننے والی فلموں میں مجھے شامل کیا جارہا ہے۔ نوجوان ڈائریکٹر کے ساتھ مجھے اندازہ ہو رہا ہے کہ وہ سینئر کا کس قدر احترام کرتے ہیں، سیکھنے کا عمل کبھی ختم نہیں ہوتا جب بھی کوئی فنکار نیا […]

عرفان خان بھی ایشوریا رائے کی خوبیوں کے گن گانے لگے

عرفان خان بھی ایشوریا رائے کی خوبیوں کے گن گانے لگے

ممبئی : بالی ووڈ اداکار عرفان خان کہتے ہیں کہ ایشوریہ رائے بہت اچھی انسان اور اداکارہ ہیں اسی لئے وہ ہدایت کاروں کی پہلی ترجیح ہیں۔ بھارتی میڈیا کو دیئے گئے انٹرویو میں عرفان خان کا کہنا تھا کہ وہ ایشوریہ کے ساتھ کام کرنے سے قبل ان کے بارے میں میڈیا کے ذریعے […]

سین کے لیے اب بھی ریہرسل کی ضرورت ہوتی ہے، امیتابھ بچن

سین کے لیے اب بھی ریہرسل کی ضرورت ہوتی ہے، امیتابھ بچن

ممبئی : بالی ووڈ اداکارامیتابھ بچن نے کہا ہے کہ وہ کوئی لیجنڈ نہیں ہیں، انھیں اب بھی کسی سین کو ایک دم فرسٹ کلاس فلم بند کرانے کے لیے ریہرسل کی ضرورت ہوتی ہے۔ امیتابھ بچن نے مزاق میں کہا کہ لیجنڈ بننے کے لیے بھی انہیں ریہرسل کی ضرورت پڑے گی کیونکہ کوئی […]

رنبیر کپور اور کترینہ کیف نے 2016 میں شادی کرنے کی تردید کر دی

رنبیر کپور اور کترینہ کیف نے 2016 میں شادی کرنے کی تردید کر دی

ممبئی : بالی ووڈ اداکار رنبیر کپور اور کترینہ کیف نے 2016 میں شادی کرنے کے حوالے سے شائع ہونے والی خبروں کی تردید کر دی ہے۔ رنبیر کپور نے انٹرویو دیتے ہوئے کہا میر ی اور کترینہ کی شادی سے متعلق شائع ہونے والی خبر درست نہیں ہیں۔ اس وقت شادی کا کوئی ارادہ […]

اداکار شاہد کپور کی منگیتر میرا راجپوت کے ساتھ پہلی تصویر منظر عام پر آگئی

اداکار شاہد کپور کی منگیتر میرا راجپوت کے ساتھ پہلی تصویر منظر عام پر آگئی

ممبئی : بالی ووڈ ہیرو شاہد کپور دس جون کو دلہا بنیں گے۔ اداکار کی منگیتر میرا راجپوت کے ساتھ پہلی تصویرمنظر عام پر آگئی۔ شاہد کپور آجکل فلمی مصروفیات کو بالائے طاق رکھ کر اپنی منگیتر کے ساتھ ٹائم گزار رہے ہیں۔ شادی کی شاپنگ ، پارٹیز اور ہوٹلنگ اداکار کی ان دنوں کی […]

کم وسائل میں معیاری فلم بنانا کارنامے سے کم نہیں، بہروز

کم وسائل میں معیاری فلم بنانا کارنامے سے کم نہیں، بہروز

کراچی : اداکار بہروز سبزواری نے کہا کہ کم وسائل میں معیاری فلم بنانا اور اسے عوام کی جانب سے پسند کیا جاناکسی کارنامے سے کم نہیں۔ بہروز سبزواری نے کہا کہ کسی بھی کام پر تنقید کرنا بہت آسان ہے لیکن تنقید کرنے والے اس کے ساتھ کوئی اصلاحی پیغام بھی دیں تو بہتر […]

جو کچھ بھی ہوں ماں کی دعا کی بدولت ہوں، شفقت چیمہ

جو کچھ بھی ہوں ماں کی دعا کی بدولت ہوں، شفقت چیمہ

ساہیوال: معروف فلمی اداکار شفقت چیمہ نے کہاہے کہ پاکستان کا پہلا فنکار ہوں جس نے 920فلموں میں کام کیا ہے آج جو کچھ بھی ہوں ماں کی دعا کی بدولت ہوں۔ عالم دین کا بیٹا حافظ قرآن و قاری ہوں واعظ بھی کرتاہوں ﷲ تعالیٰ اپنے بندوں سے جب چاہے اور جو چاہے کام […]

بالی ووڈ اداکار رنبیر کپور نئی فلم میں سپر ہیرو بنیں گے

بالی ووڈ اداکار رنبیر کپور نئی فلم میں سپر ہیرو بنیں گے

ممبئی : رومانوی اداکار رنبیر کپور سپر ہیرو بننے جا رہے ہیں۔ ہدایتکارAyan Mukerji کی اس فلم کے لیے رنبیر دس سے پندرہ کلو وزن بھی بڑھائیں گے۔ اداکار فلم میں بہتر کارکردگی کا مظاہرہ کرنے کے لیے جیمز بونڈ فلم کے ٹرینر سے تربیت لے رہے ہیں۔ رنبیر کپور کی یہ نئی فلم آئندہ […]

فلم انڈسٹری کی بحالی کے لیے سب کو کام کرنا ہو گا، شان

فلم انڈسٹری کی بحالی کے لیے سب کو کام کرنا ہو گا، شان

لاہور : اداکار شان نے کہا ہے کہ فلم انڈسٹری کی بحالی کے لیے ہم سب کو اتفاق سے کام کرنا ہوگااور مجھے یقین ہے کہ فلم انڈسٹری کی بحالی کے لیے ہماری جدوجہد رنگ لائیگی۔ شان کا کہنا تھا کہ فلم انڈسٹری کو دوبارہ اپنے پاؤں پر کھڑا کرنے کے لیے پروڈیوسروں کو مزید […]

اداکار عامر خان ہرن مارنے کے الزام میں سزا سے بچ گئے

اداکار عامر خان ہرن مارنے کے الزام میں سزا سے بچ گئے

ممبئی : بالی ووڈ کے دبنگ ہیرو کو توعدالت نے مجرم قرار دے دیا تاہم مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان قانون کے شکنجے میں آنے سے پہلے بچ گئے۔ چنکارا ہرن کو مارنے پر ان کے خلاف دائر درخواست عدالت نے خارج کر دی۔ فلم ”لگان ”کی شوٹنگ کے دوران عامر خان پر چنکارا ہرن مارنے […]

بلاوجہ کی تنقید فارغ لوگوں کا کام ہے، فواد خان

بلاوجہ کی تنقید فارغ لوگوں کا کام ہے، فواد خان

لاہور : نامور ماڈل و اداکار فواد خان نے کہا ہے کہ فنکار کی کوئی سرحد نہیں ہوتی، بلاوجہ کی تنقید فارغ لوگوں کا کام ہے، جب اور جہاں بھی اچھے اسکرپٹ کی حامل فلم میں کام کی پیشکش ہو گی تو اسے قبول کروں گا۔ ایک انٹر ویو میں فواد خان نے کہا کہ […]

بالی ووڈ میں اب بھی مردوں کا غلبہ ہے، کنگنا رناوت

بالی ووڈ میں اب بھی مردوں کا غلبہ ہے، کنگنا رناوت

ممبئی : بالی ووڈ اداکارہ کنگنا رناوت نے کہا ہے کہ بالی ووڈ میں اب بھی مردوں کا غلبہ ہے۔ میری کوشش ہے کہ یہاں مرد اور خواتین اداکاروں کو ایک جیسا معاوضہ ملے جب کہ ’’کوئین‘‘ کی کامیابی نے مجھے اس قابل کردیاہے کہ فلم میں اپنا کردار خود منتخب کرسکوں۔ یہ بات انھوں […]

ارجن کپور نے کرینہ کے ساتھ کام کرنیکی خواہش ظاہر کر دی

ارجن کپور نے کرینہ کے ساتھ کام کرنیکی خواہش ظاہر کر دی

ممبئی : بالی ووڈ اداکار ارجن کپور جو آر بالکی کی آنیوالی فلم میں کام کر رہے ہیں انہوں نے کرینہ کپور خان کے ساتھ کام کرنے کی خواہش کا اظہار کر دیا ہے۔ انہوں نے یہ خواہش ٹویٹر پر اپنے مداحوں کے ساتھ چیٹ کےدوران ظاہر کر دی یہ پہلا موقع نہیں کہ انہوں […]

اداکاری پر مداحوں کے مذاق کا برا نہیں مانتی، سنی لیون

اداکاری پر مداحوں کے مذاق کا برا نہیں مانتی، سنی لیون

ممبئی : بالی ووڈ اداکارہ سنی لیون کا کہنا ہے کہ اگر کردار کے مطابق اداکاری پر ان کا مذاق اڑایا جاتا ہے تو وہ اس پر برا نہیں مانتیں۔ بھارتی میڈیا کو دیئے گئے انٹرویو میں سنی لیون کا کہنا تھا کہ انہیں مزاح پسند ہے خود وہ بھی اچھی حس مزاح رکھتی ہیں۔ […]

پاکستانی نژاد اداکار فاران طاہر ہالی ووڈ میں مسلمانوں کا امیج بدلنے کے لئے کوشاں

پاکستانی نژاد اداکار فاران طاہر ہالی ووڈ میں مسلمانوں کا امیج بدلنے کے لئے کوشاں

نیویارک (جیوڈیسک) ہالی ووڈ کی کئی کامیاب فلموں میں اپنی اداکاری کے جوہر دکھانے والے پاکستانی نژاد اداکار فاران طاہر کہتے ہیں کہ بطور اداکار وہ مغرب مسلمانوں کا امیج بدلنے کے لئے کوشاں ہیں۔ امریکی اخبار کو انٹرویو کے دوران فرحان طاہرکا کہنا تھا کہ ایک مسلمان اداکار کی حیثیت سے ان کی کوشش […]

نٹ کھٹ حسینہ انوشکا شرما نے زندگی کی 27 بہاریں دیکھ لیں

نٹ کھٹ حسینہ انوشکا شرما نے زندگی کی 27 بہاریں دیکھ لیں

ممبئی (جیوڈیسک) اداکارہ اور پروڈیوسر انوشکا شرما نے بالی وڈ میں انٹری فلم رب نے بنا دی جوڑی سے دی۔ رنویر سنگھ کے مقابل انوشکا کی فلم بینڈ باجا بارات نے انہیں شہرت کی بلندیوں پر پہنچا دیا۔ پٹیالہ ہاؤس، جب تک ہے جاں، مترو کی بجلی کا منڈولا میں شائقین نے انوشکا کی اداکاری […]

فلموں کی روایتی کہانیوں سے جان چھڑانا ہو گی، جاوید شیخ

فلموں کی روایتی کہانیوں سے جان چھڑانا ہو گی، جاوید شیخ

کراچی (جیوڈیسک) نامور اداکار جاوید شیخ نے کہا ہے کہ پاکستانی فلموں میں نئی سوچ سے تبدیلی آئی ہے۔ نوجوانوں نے گزشتہ کئی سال سے پاکستانی فلموں میں روایتی اور فارمولا فلموں سے ہٹ کر فلمیں بناکر ثابت کردیا کہ اب دور بدل چکا ہے دنیا بھر میں جدید ٹکنالوجی سے جو انقلاب آیا ہے […]

پروڈیوسر کا تاج اپنے سر پر سجانے کا کوئی شوق نہیں ہے، دیپکا پڈوکون

پروڈیوسر کا تاج اپنے سر پر سجانے کا کوئی شوق نہیں ہے، دیپکا پڈوکون

ممبئی (جیوڈیسک) بالی ووڈ کے کئی اداکار اور اداکارائیں اس وقت فلم پروڈکشن میں قدم رکھ چکے ہیں جب کہ پریانکا چوپڑا کے متعلق بھی اطلاعات ہیں کہ وہ اپنی کزن پرینیتی کو پروموٹ کرنے کے لیے فلم سازبننے کی سوچ رہی ہیں جب کہ دیپکا پڈوکون کا کہنا ہے کہ اسے پروڈیوسر کا تاج […]

بالی وڈ اداکار ابھیشک بچن برطانوی انتخابی مہم کا حصہ بن گئے

بالی وڈ اداکار ابھیشک بچن برطانوی انتخابی مہم کا حصہ بن گئے

لندن (جیوڈیسک) بچن خاندان کا سیاست سے پرانا رشتہ ہے۔ امیتابھ بچن، جیابچن کے بعد اب ابھیشک بھی سیاست میں کود پڑے ہیں۔ اداکار برطانیہ کے انتخابی حلقے لیسٹر پہنچے جہاں انہوں نے لیبر پارٹی کے نامزد بھارتی نژاد امیدوار ایم پی کیتھ ویز Keith Vaz کی انتخابی مہم میں حصہ لیا۔ اس دوران ابھیشک […]

اسٹیج اداکار ببو برال کو بچھڑے 4 سال بیت گئے

اسٹیج اداکار ببو برال کو بچھڑے 4 سال بیت گئے

لاہور (جیوڈیسک) تیس سال تک سینکڑوں اسٹیج ڈراموں اور بے شمار فلموں میں اداکاری کے جوہر دکھانے والے لیجنڈ ببو برال کو بچھڑے آج چار سال بیت گئے ہیں۔ گوجرانوالہ سے تعلق رکھنے والا اسٹیج کا یہ عظیم فنکار اپنے منفرد اسٹائل کے باعث شہرت کی بلندیوں تک پہنچا۔ ببو برال اسکرپٹ رائٹر اور ہدایت […]

بالی ووڈ اداکار اور پروڈیوسر جتندر 73 برس کے ہو گئے

بالی ووڈ اداکار اور پروڈیوسر جتندر 73 برس کے ہو گئے

ممبئی (جیوڈیسک) امرتسر میں پیدا ہونے والے جتیندر نے بالی وڈ میں قدم فلم”گیت گایا پتھروں نے“ سے رکھا۔ انہوں نے ساٹھ سے نوے کی دہائی تک بالی وڈ کو کئی کامیاب فلمیں دیں۔ زبردست ڈانس اور پرفامنس کی وجہ سے وہ بالی وڈ کے جمپنگ جیک بھی کہلائے۔ سری دیوی، جیا پرادا، ہیما مالنی، […]

بالی ووڈ اداکار اجے دیوگن 2 اپریل کو46 برس کے ہو جائیں گے

بالی ووڈ اداکار اجے دیوگن 2 اپریل کو46 برس کے ہو جائیں گے

ممبئی (جیوڈیسک) بالی ووڈ اداکار اجے دیوگن کل 2 اپریل کو 46 ویں سالگرہ منائینگے۔ بالی ووڈ کے صف اول کے اداکاروں میں شامل اداکار ہدایتکار و فلمساز اجے دیوگن کل 2 اپریل کو 46 ویں سالگرہ منائینگے۔ 2اپریل 1969 کوبھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں پیدا ہونے والے اجے دیوگن نے اپنے فلمی کیرئیر کا […]

لیونارڈو ڈی کیپریو مہنگے ترین اداکار بن گئے

لیونارڈو ڈی کیپریو مہنگے ترین اداکار بن گئے

ہالی ووڈ (جیوڈیسک) ہالی وڈ فلم ٹائی ٹینک کے ذریعے شہرت حاصل کرنے والے اداکار لیونارڈو ڈی کیپریو نے سب کو چھوڑ دیا ہے۔ ہالی وڈ کے یہ اداکار وہ ہیں جن کے فلموں کا معاوضہ سب سے زیادہ یعنی ڈھائی کروڑ ڈالر ہے۔ لیونارڈو ڈی کیپریو کو اس سال آسکر نہیں ملا تو کوئی […]