counter easy hit

actor

ہالی ووڈ کی اسپورٹس فلم ساؤتھ پا کا نیا ٹریلر آ گیا

ہالی ووڈ کی اسپورٹس فلم ساؤتھ پا کا نیا ٹریلر آ گیا

لاس اینجلس: (جیوڈیسک) Antoine Fuqua کی ہدایتکاری میں بننے والی فلم ساؤتھ پا میں اداکار Jake Gyllenhaal باکسر کا کردار کیا ہے۔ ٹریلر منظر عام پر آنے کے بعد شائقین نے Jake Gyllenhaal کی شاندار کارکردگی پر انہیں خوب سراہا۔ ساؤتھ پا کی کہانی ایک باکسر کی ہے جو اپنے پیشے میں ترقی کے لیے […]

میرا نے شاہد کے ساتھ شادی طے ہونے کی تردید کر دی

میرا نے شاہد کے ساتھ شادی طے ہونے کی تردید کر دی

نئی دہلی (جیوڈیسک) میرا راجپوت نے اداکار شاہد کپور کے ساتھ شادی کی خبروں کی تردید کر دی۔ دہلی کے ایک کالج کی تھر ایئر کی طالبہ میرا راجپوت نے منگل کو ان تمام افواہوں کی تردید کی ہے کہ ان کو شاہد کپور نے اپنے لیے چن لیا ہے۔ میرا کا کہنا ہے کہ […]

فلم انڈسٹری میں تجربہ کی بہت اہمیت ہے، اداکار سعود

فلم انڈسٹری میں تجربہ کی بہت اہمیت ہے، اداکار سعود

کراچی (جیوڈیسک) فلم انڈسٹری کے معروف اداکار سعود نے بات کر تے ہوئے کہا ہے کہ مجھے عزت اور شہرت اسی فلم انڈسٹری سے ملی ہے میں جن لوگوں کے ساتھ کام کرتا رہا ہوں وہ فلم انڈسٹری کے لیجنڈ اور تجربہ کار ڈائریکٹر رہے۔ ان کا کہنا تھا کہ ان سے مجھے بہت کچھ […]

اداکار عابد علی 63 برس کے ہو گئے

اداکار عابد علی 63 برس کے ہو گئے

لاہور (جیوڈیسک) معروف اداکار عابد علی 63 برس کے ہو گئے۔ انہوں نے گذشتہ روز کراچی میں اپنے اہلخانہ کے ساتھ اپنی 63ویں سالگرہ منائی جس میں ان کے قریبی عزیز و اقارب اور دوست احباب نے شرکت کی۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 49

اداکار عامر خان پچاس سال کے ہو گئے، آج سالگرہ منائیں گے

اداکار عامر خان پچاس سال کے ہو گئے، آج سالگرہ منائیں گے

ممبئی (جیوڈیسک) پچاس سال کی عمر میں بھی کروڑوں دلوں کی دھڑکن عامر خان آج اپنی زندگی کی گولڈن جوبلی منا رہے ہیں۔ اداکار، ہدایتکار، پروڈیوسر اور ٹی وی میزبان عامر خان کو ان کی جاندار اداکاری کی وجہ سے مداحوں نے مسٹر پرفیکشنسٹ کا نام دیا۔ عامر خان کی پہلی کامیاب فلم ’’قیامت سے […]

ہالی ووڈ اداکار جونی ڈیپ فلم کی شوٹنگ کے دوران زخمی ہو گئے

ہالی ووڈ اداکار جونی ڈیپ فلم کی شوٹنگ کے دوران زخمی ہو گئے

کوئنز لینڈ (یس ڈیسک) پائریٹس آف دی کیرئیبین Pirates of the Caribbean کے اسٹار جانی ڈیپ سیریز کی پانچویں فلم کی شوٹنگ کے سلسلے میں آسٹریلیا میں موجود تھے جہاں جونی ڈیپ کا ہاتھ زخمی ہو گیا۔ آسٹریلوی میڈیا کے مطابق جونی ڈیپ ہاتھ کی سرجری کے لیے واپس امریکا چلے گئے ہیں۔ آسٹریلوی حکومت […]

سٹیج ڈراموں میں کام کر کے زیادہ لطف آتا ہے : نسیم وکی

سٹیج ڈراموں میں کام کر کے زیادہ لطف آتا ہے : نسیم وکی

لاہور (یس ڈیسک) معروف اداکار نسیم وکی نے کہا ہے کہ پاکستان کے ٹی وی ڈرامے اور سٹیج ڈرامے بھارت میں بہت پسند کئے جاتے ہیں۔ بھارت اکثر جاتا ہوں جہاں پر میں نے محسوس کیا ہے کہ وہاں پاکستان کے ٹی وی اور سٹیج ڈرامے بہت پسند کئے جاتے ہیں۔ بھارتی اداکاری کے اداکاروں […]

بھارتی اداکارادیتیا پنچولی نائٹ کلب میں مار پیٹ کرنے پر گرفتار

بھارتی اداکارادیتیا پنچولی نائٹ کلب میں مار پیٹ کرنے پر گرفتار

ممبئ (یس ڈیسک) بھارتی اداکار ادیتیا پنچولی کو پولیس نے نائٹ کلب میں نشے کی حالت میں مار پیٹ کرنے پر گرفتار کرلیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ادیتیا پنچولی نے ممبئی کے ایک نائٹ کلب میں شراب کے نشے میں ایک ہندی گانے کی فرمائش کی، اپنی خواہش پوری نہ ہونے پر بالی ووڈ اداکار […]

کترینہ کے بارے میں پوچھنے پر رنبیر پارٹی چھوڑ کر چلے گئے

کترینہ کے بارے میں پوچھنے پر رنبیر پارٹی چھوڑ کر چلے گئے

ممبئی (یس ڈیسک) بھارتی اداکار رنبیر کپور ایک کتاب کی تقریب رونمائی میں میڈیا کی جانب سے اداکارہ کترینہ کیف کے بارے میں پوچھے گئے سوال پر ‘ارے یار’ کہہ کر اپنی کرسی سے اٹھ کھڑے ہوئے اور وہاں سے چلے گئے رنبیر اور کترینہ کی دوستی کے چرچے تب ہوئے جب سپین میں چھٹی […]

ہالی ووڈ اداکار ول سمتھ کی ایکشن فلم فوکس کا باکس آفس پر پہلا نمبر

ہالی ووڈ اداکار ول سمتھ کی ایکشن فلم فوکس کا باکس آفس پر پہلا نمبر

نیو یارک (یس ڈیسک) ہالی وڈ اداکار ول سمتھ اور خوبرو اداکارہ مارگوٹ روبے کی اداکاری سے سجی فلم فوکس 27 فروری کو امریکا سمیت دنیا بھر کے سینما گھروں کی زینت بنی۔ رومانس، کامیڈی اور ایکشن سے سجی فلم اب تک 18عشاریہ 7ملین ڈالرسمیٹ چکی ہے۔ باکس آفس پر ٹاپ کرنے والی فلم سے […]

میری شہرت سے حسد کرنیوالیوں کے ہاتھوں کچھ نہیں آئیگا : میگھا

میری شہرت سے حسد کرنیوالیوں کے ہاتھوں کچھ نہیں آئیگا : میگھا

لاہور (یس ڈیسک) فلم سٹار میگھا نے کہا ہے کہ میری شہرت سے حسد کر نیوالیوں کے ہاتھ میں کچھ نہیں آئیگا کیونکہ عزت صرف نصیب سے ملتی ہے‘نئی آنیوالی اداکارائیں محنت کریں تو وہ شوبز میں مقام حاصل کر سکتیں ہیں۔ آئی این پی سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے فلم سٹار میگھا نے کہا […]

شروتی ہاسن فلم ’’میں گبر‘‘ میں اپنے گائے گانے پر پرفارم کریں گی

شروتی ہاسن فلم ’’میں گبر‘‘ میں اپنے گائے گانے پر پرفارم کریں گی

ممبئی (یس ڈیسک) بھارتی فلم انڈسٹری کے سینئر اداکار کمل ہاسن کی بیٹی اداکارہ شروتی ہاسن نئی فلم ’’ میں گبر‘‘ میں بطور گلوکارہ بھی اپنی صلاحیتیں نکھارنے کے لیے تیار ہیں اور وہ فلم میں اپنے مقابل ہیرو اکشے کمار کے ساتھ اپنے ہی گائے ہوئے گانے پر پرفارم کریں گی۔ سال رواں کے […]

اسٹار ٹریک کے کیپٹن سپوک کردار نبھانے والے اداکار انتقال کرگئے

اسٹار ٹریک کے کیپٹن سپوک کردار نبھانے والے اداکار انتقال کرگئے

ہالی وڈ (یس ڈیسک) شہرہ آفاق ٹی وی سیریز ’’اسٹار ٹریک‘‘ میں کیپٹن سپوک کا کردار نبھانے والے اداکار انتقال کرگئے۔ 83 سالہ لیونارڈ نیموئے پھیپھڑے کے عارضے میں مبتلا تھے، انہیں 80 کی دہائی میں نشر ہونے والی ٹی وی سیریز ’’اسٹار ٹریک‘‘ میں کیپٹن سپوک کے کردار سے شہرت حاصل ہوئی تھی۔ Post […]

اداکار ورون دھون پہلی بار ایکشن کردار میں نظر آئیں گے

اداکار ورون دھون پہلی بار ایکشن کردار میں نظر آئیں گے

ممبئی (یس ڈیسک) بالی ووڈ اداکار ورون دھون پہلی بار ایکشن میں نظر آئیں گے، اداکار کی فلم ’’بدلہ پور ‘‘ سینما گھروں سے پہلے ٹویٹر پر ہٹ ہو گئی۔ ورون دھون ’’بدلہ پور‘‘ میں رگھو نامی لڑکے کا کردار کر رہے ہیں جو اپنی فیملی کے قتل کا بدلہ لینے کی کوشش میں ہے۔ […]

نامور اداکار ببرک شاہ نئی فلم” مولا وے” بنا رہے ہیں

نامور اداکار ببرک شاہ نئی فلم” مولا وے” بنا رہے ہیں

لاہور (یس ڈیسک) پاکستانی اردو، پنجابی اور پشتو فلموں کے نامور اداکار ببرک شاہ نئی فلم” مولا وے” بنا رہے ہیں۔ انہوں نے فلم کے 35 مختلف شعبوں میں ذمہ داریاں اکیلے نبھا کر فلم میکنگ میں عالمی ریکارڈ بنانے کا دعوی کیا ہے ۔سو کے قریب فلموں میں اداکاری کے جوہر دکھانے والے ببرک […]

پاکستانی ڈرامے کہانی اور اسکرپٹ کی وجہ سے بے حد متاثر کرتے ہیں، کاجل

پاکستانی ڈرامے کہانی اور اسکرپٹ کی وجہ سے بے حد متاثر کرتے ہیں، کاجل

کراچی (یس ڈیسک) پاکستانی ڈرامے جہاں دنیا بھر میں اپنا مقام بنا رہے ہیں اور لوگوں میں مقبولیت کی حدیں پار کر رہے ہیں وہیں بھارتی اداکار بھی پاکستانی ڈراموں کے سحر میں مبتلا نظر آرہے ہیں۔ بھارت کی نامور اداکارہ کاجل نے کہا کہ پاکستانی ڈرامہ اپنی کہانی اور اسکرپٹ کی وجہ سے انھیں […]

جب تک صحت نے اجازت دی فلموں میں کام کرونگا، امیتابھ

جب تک صحت نے اجازت دی فلموں میں کام کرونگا، امیتابھ

لندن (یس ڈیسک) بھارت کے لیجنڈ اداکار امیتابھ بچن نے اپنی آنے والی فلم شہمی تاب کی تشہری مہم کے موقع پر لندن کے تاج ہوٹل میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بھارتی فلم انڈسٹری میں نوجوان باصلاحیت ہیں اپنے کام میں مہارت رکھتے ہیں مجھے نوجوانوں کے ساتھ کام کر کے مزاآتا ہے۔ انھوں […]

اچھی فلموں سے ہی فلم اور سینما انڈسٹری ترقی کریگی، ساجد حسن

اچھی فلموں سے ہی فلم اور سینما انڈسٹری ترقی کریگی، ساجد حسن

کراچی (یس ڈیسک) ٹیلی ویژن اور فلم کے سینئر اداکار ساجد حسن نے کہا ہے کہ پاکستانی فلموں کی کامیابی کی بنیادی وجہ ایک اچھا اسکرپٹ ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ فرسودہ کہانیوں کا دور اب ختم ہوچکا ہے اس وقت موضوعات کی کمی نہیں، بے شمار کہانیاں ایسی ہیں جو اس معاشرے میں […]

سپر اسٹار نہیں، اداکار کہلوانا زیادہ پسند ہے، اکشے کمار

سپر اسٹار نہیں، اداکار کہلوانا زیادہ پسند ہے، اکشے کمار

ممبئی (یس ڈیسک) یوں تو فلم انڈسٹری میں ہر کسی کی خواہش ہوگی کہ جلد ہی اس کی پہچان ایک سپر اسٹار کے نام سے ہو،لیکن بالی وڈ کے کھلاڑی اکشے کمار کا کچھ اور ہی مانا ہے۔ جی ہاں بالی ووڈ اداکار اکشے کمار کا کہنا ہے کہ خود کو سپر اسٹار کے بجائے […]

گووندا نے اپنی نئی فلم کا ٹریلر ممبئی میں لانچ کر دیا

گووندا نے اپنی نئی فلم کا ٹریلر ممبئی میں لانچ کر دیا

ممبئی (یس ڈیسک) فلمی کاسٹ سمیت دیگر اداکاروں کی موجودگی میں فلم کا ٹریلر ریلیز کیا گیا۔ گوندا نے سٹیج پر ڈانس کیا تو حاضرین نے دل کھول کر داد دی۔ نامور فلمساز گنیش اچاریا کی زیرنگرانی بننے والی ایکشن کامیڈی فلم کی کہانی 2 جڑواں بھائیوں کے گرد گھومتی ہے جو اپنی شرارتوں اور […]

21ویں سالانہ اسکرین ایوارڈ : شاہد کپور اور پریانکا چوپڑا بہترین اداکار قرار

21ویں سالانہ اسکرین ایوارڈ : شاہد کپور اور پریانکا چوپڑا بہترین اداکار قرار

ممبئی (یس ڈیسک) بھارت میں ہونے والے 21 ویں سالانہ اسکرین ایوارڈ میں اداکار شاہد کپور اور اداکارہ پریانکا چوپڑا نے بہترین اداکار کے ایوارڈ جیت لیے۔ ممبئی کے باندرا کرلا کمپلیکس میں ہونے والی اس ایوارڈ تقریب میں شاہد کپور کو فلم ’’حیدر‘‘ میں بہترین اداکاری کرنے پر بیسٹ ایکٹر (میل) کے ایوارڈ سے […]

بالی ووڈ اداکار عمران خان آج 32 ویں سالگرہ منائینگے

بالی ووڈ اداکار عمران خان آج 32 ویں سالگرہ منائینگے

ممبئی (یس ڈیسک) بالی ووڈ کے اُبھرتے اداکار عمران خان آج 32 ویں سالگرہ منائینگے۔ 13 جنوری 1983 کو امریکی ریاست وسکونسن میں پیدا ہونیوالے عمران نے بالی ووڈ میں قدم ایک چائلڈ اسٹار کی حیثیت سے رکھا اور فلم”قیامت سے قیامت تک” اور”جو جیتا وہی سکندر ” میں اپنی اداکاری کے جوہر دکھائے۔ بالی […]

پاکستانی اداکار فیضان خواجہ بھارتی فلم ’’بنکسٹر‘‘ میں کاسٹ

پاکستانی اداکار فیضان خواجہ بھارتی فلم ’’بنکسٹر‘‘ میں کاسٹ

لاہور (یس ڈیسک) فواد خان اور علی ظفر کی انڈین فلمی صنعت میں کامیابیوں اور مائرہ خان کا شاہ رخ خان کے مدمقابل بالی ووڈ فلم میں کاسٹ ہونے کے بعد ایک اور ٹی وی اسٹار فیضان خواجہ بھی پڑوسی ملک میں فلمی اداکار بننے جا رہے ہیں۔ ماضی کی اداکارہ زینت امان کے بیٹے […]

فلم انڈسٹری کے حالات دیکھ کر دل خون کے آنسو روتا ہے : غلام محی الدین

فلم انڈسٹری کے حالات دیکھ کر دل خون کے آنسو روتا ہے : غلام محی الدین

لاہور (یس ڈیسک) معروف اداکار غلام محی الدین نے کہا ہے کہ میں نے پاکستان فلم انڈسٹری کا عروج دیکھا ہے۔ فلم ’’میرا نام ہے محبت‘‘ جس میں، میں نے ہیرو اور بابرہ شریف نے ہیروئن کا کردار ادا کیا، پاکستان میں ہی بنی۔ یہ فلم نہ صرف پاکستان بلکہ دنیا بھر میں پسند کی […]