By MH Kazmi on August 21, 2017 actor, away, hollywood, Jerry, Louise, passed اہم ترین, خبریں, شوبز
کنگ آف کامیڈی کے نام سے معروف ہالی ووڈ اداکار جیری لوئس 91برس کی عمر میں چل بسے۔ جیری لوئس چارلی چپلن کے بعد دنیا بھر میں کامیڈی کنگ کے نام سے جانے جاتے تھے۔ انھوں نے سن 1950 کی دہائی میں فلم دی نٹی پروفیسر سے شہرت حاصل کی۔ جیری لیوئس 16 مارچ 1926 […]
By MH Kazmi on August 1, 2017 actor, british, fellow, Indian, resident, Scarlett, slapped, the, Wilson اہم ترین, خبریں, شوبز
ممبئی: بھارتی اداکارہ اسکارلیٹ ولسن نے گانے کی شوٹنگ کے دوران بدتمیزی کرنے پر ساتھی اداکار کو تھپڑ ماردیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق برطانوی نژاد ماڈل و اداکارہ اسکارلیٹ ولسن نے گانے کی شوٹنگ کے دوران ساتھی اداکار کو تھپڑ ماردیا، اداکارہ اپنی نئی آنے والی فلم میں آئٹم سانگ کی شوٹنگ میں مصروف تھیں کہ […]
By MH Kazmi on July 13, 2017 13, actor, After, Indian, Kapoor, returns, Sanjay, to, TV, years اہم ترین, خبریں, شوبز
بھارتی اداکار سنجے کپور 13 سال بعد ٹی وی پر ایک بار پھر جلوہ گر ہوں گے۔ سنجے کپور کی ٹی وی پر واپسی ڈرامہ سیریل ’عشق گناہ‘ میں ہوگی جو کہ ترکی ڈرامہ عشقِ ممنوں کی کہانی پر مبنی ہو گا۔ سنجے کپور کا کردار ڈرامے میں ایک ایسے انسان کا ہے جن کی […]
By MH Kazmi on June 22, 2017 actor, arshad, bangla, been, bollywood, demolished, has, Warsi اہم ترین, خبریں, شوبز
بالی ووڈ ادکار نے 2012 میں پراپرٹی خریدی تھی جس پر ارشد وراثی نے غیر قانونی تعمیرات بنا رکھی تھیں۔ ممبئی: بی ایم سی انے بھارتی اداکار ارشد وارثی کے بنگلے کے ایک حصہ کو مسمار کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ارشد وارثی کے بنگلے کے ایک حصہ کو پیر کے روز مسمار کیا […]
By MH Kazmi on June 21, 2017 actor, akshay, as, best, declared, from, Khan, kumar, Salman, the, three اہم ترین, خبریں, شوبز
ممبئی: بالی ووڈ کے دبنگ اداکار سلمان خان نے اکشے کمارکو شاہ رخ خان، عامرخان اورخود سے بھی بڑا اداکار قراردے دیا ہے۔ بالی ووڈ کے تینوں خانزسلمان، شاہ رخ اورعامرخان کا شمارشوبزانڈسٹری کے صف اول کے اداکاروں میں ہوتا ہے فلم انڈسٹری کو متعدد بلاک بسٹرفلمیں دینے والے تینوں خانزباکس آفس پرکامیابی کی ضمانت سمجھے جاتے […]
By MH Kazmi on June 21, 2017 actor, and, hollywood, is, movie, Pakistani, ready, show, to, writer اہم ترین, خبریں, شوبز
الی ووڈ: پاکستانی نژاد امریکی اداکار اور مصنف کمیل نانجیانی کی ہالی ووڈ رومینٹک کامیڈی فلم ’’دی بِگ سِک‘‘ 23 جون کے روز امریکی سنیما گھروں میں نمائش کےلیے پیش کردی جائے گی۔ یہ فلم دراصل کمیل نانجیانی ہی کی ذاتی زندگی پر مبنی ہے جس کا مرکزی کردار خود کمیل نے ادا کیا ہے جبکہ […]
By MH Kazmi on June 19, 2017 actor, always, banned, be, Indian, Kohli, on, should اہم ترین, خبریں, کھیل
ممبئی: بھارتی اداکار کمال راشد خان نے ویرات کوہلی کو فکسر قرار دیتے ہوئے کہا کہ پوری بھارتی کرکٹ ٹیم کے کھیلنے پر زندگی بھر کے لیے پابندی لگادینی چاہیے۔ آئی سی سی چیپمئنز ٹرافی کے فائنل میں پاکستان کے ہاتھوں ذلت آمیز شکست کے بعد ویرات کوہلی کو بھارت میں شدید تنقید کا نشانا بنایا […]
By MH Kazmi on June 1, 2017 actor, air, crash, Death, in, Khan, of, Rukh, rumors, Shah, the اہم ترین, خبریں, شوبز
بالی ووڈ اداکار شاہ رخ خان کے فضائی حادثے میں ہلاک ہونے کی افواہیں یورپی میڈیا میں گردش کر رہی ہیں۔ بالی وڈ کنگ خان کی ہلاکت کی افواہیں پھیلتے ہی ان کے کروڑوں پرستاروں کے دل ڈوب گئے اور لوگ ایک دوسرے کو فون کر کے شاہ رخ خان سے متعلق معلومات حاصل کر […]
By MH Kazmi on April 27, 2017 actor, away, Indian, Khanna, passed, senior, Vinod اہم ترین, خبریں, شوبز
سینئر بھارتی اداکار ونود کھنہ ستر سال کی عمر میں ممبئی کے ایک اسپتال میں چل بسے۔ انہیں کینسر کا مرض تھا تاہم پچھلے دنوں انہیں جسم میں پانی کی کمی ہوجانے کی شکایت پر اسپتال میں داخل کرایا گیا تھا۔ ونود کھنہ نے بھرپور اور ہنگا مہ خیز زندگی گزاری۔ وہ بھارتی جنتا پارٹی کی جانب […]
By MH Kazmi on March 22, 2017 actor, bollywood, Khan, Most, of, payer, Salman, tax, the, who اہم ترین, خبریں, شوبز
ممبئی: بالی ووڈ کے دبنگ خان نہ صرف بہترین اداکارکے حوالے سے مشہور ہیں بلکہ وہ اپنے ہمدردانہ رویے سمیت ایمانداری کے حوالے سے بھی انڈسٹری میں خاصے مشہورہیں اوراب وہ بالی ووڈ میں سب سے زیادہ ٹیکس دینے والے اداکار بھی بن گئے ہیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ کے دبنگ سلمان خان […]
By MH Kazmi on March 9, 2017 A, actor, broken, By, fan, his, Indian, mobile, on, PARKASH, phone, RAJ, selfie, taking بین الاقوامی خبریں, خبریں, دلچسپ اور عجیب, شوبز
اداکار پرکاش راج نے سیلفی لینے پر مداح کا موبائل توڑ دیا پرکاش راج چنئی ایئرپورٹ سے باہر آرہے تھے کہ اس دوران انہیں مداحوں نے گھیر لیا، فوٹو؛ فائل چنئی: معروف بھارتی اداکار پرکاش راج نے ایئرپورٹ پرمداح کی جانب سے سیلفی لینے کی کوشش پر اس کا موبائل فون چھین کر زمین پر دے مارا۔ […]
By MH Kazmi on February 3, 2017 6th, actor, anniversary, being, celebrated, is, Khayyam, of, Sarhadi, the, today اہم ترین, خبریں, شوبز
لاہور: فلم، ریڈیو، ٹی وی اور اسٹیج کے صدارتی ایوارڈ یافتہ اداکار خیام سرحدی کی 6 ویں برسی آج منائی جارہی ہے۔ ہنس مکھ اور ملنسار فنکار نے 1948ء میں اپنے وقت کے معروف فلمی ڈائریکٹر ضیاء سرحدی کے ہاں پیدا ہوئے۔ ضیاء سرحدی انھیں ڈاکٹر بنانا چاہتے تھے ‘مگر خیام سرحدی پر اداکار اورہدایتکار بننے […]
By MH Kazmi on January 13, 2017 actor, am, bollywood, GENCO", I, Khan, Most, photos, Rukh, Shah اہم ترین, خبریں, شوبز
ممبئی: بالی ووڈ کے کنگ شا ہ رخ خان اداکارہ میں خوب ماہر ہیں ہی لیکن وہ موج مستی اور تصویریں بنوانے میں کبھی بھی پیچھے نہیں ہٹتے اوراب انہوں نے خود کوبی ٹاؤن کا سب سے زیادہ “فوٹوجینک فیس” قراردے دیا ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ اداکارشا ہ رخ خان انڈسٹری میں […]
By MH Kazmi on January 12, 2017 actor, arrives, Deepika, diesel, For, hollywood, in, India, Van اہم ترین, خبریں, شوبز
ممبئی: ہالی ووڈ اداکار وین ڈیزل دپیکا پڈوکون کی دعوت پر بھارت پہنچ گئے جہاں ہالی ووڈ فلم ’’ٹریل ایکس:ریٹرن آف ژینڈر کیج‘‘ کی تشہیری مہم میں شرکت کریں گے۔ بالی ووڈ اداکارہ دپیکا پڈوکون بھارتی فلم نگری میں کامیابی کے بعد ہالی ووڈ میں قدم جمانے کی کوششوں میں مصروف ہیں اور جلد ہی نامی […]
By MH Kazmi on January 7, 2017 actor, charming, couple, famous, Mangi, photos, released, took اہم ترین, خبریں, شوبز
کراچی : اسکرین پر نظر آنے والے دلربا جوڑی اور حقیقی زندگی میں بھی ایک دوسرے کے ہمسفر بن گئے، جی ہاں معروف اداکار منیب بٹ اور ایمن خان نے بزرگوں کی دعاؤں اور چاہنے والوں کے پیار کے سائے میں منگی کی انگوٹھیاں ایک دوسرے کو پہنائیں۔ شوبز خبر رساں ادارے کی جانب سے […]
By MH Kazmi on January 6, 2017 actor, away, bollywood, famous, om, passed, puri اہم ترین, خبریں, شوبز
معروف بھارتی اداکار اوم پوری 66 برس کی عمرمیں حرکت قلب بند ہوجانے سے چل بسے۔وہ 18 اکتوبر 1950 کو انبالہ میں پیدا ہوئے۔ انہوںنے بھارت کے علاوہ پاکستانی ، برطانوی اور ہالی ووڈ فلموں میں بھی کا م کیا۔ اوم پوری نے پاکستان کی فلم ’’ایکٹر ان لا‘‘ میں بھی کام کیا جو 2016 کی سب سے کامیاب […]
By MH Kazmi on December 21, 2016 actor, admitted, condition, deteriorateda, Dharmendra, hospital, in, on اہم ترین, خبریں, شوبز
ممبئی: بالی ووڈ کے لیجنڈ اداکار دھرمیندر طبیعت بگڑنے پر اسپتال میں داخل ہوگئے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق منگل اور بدھ کی درمیانی رات ممبئی میں بالی ووڈ کے لیجنڈ اداکاردھرمیندر کے پیٹ میں اچانک تکلیف ہوئی جس نے دیکھتے ہی دیکھتے شدت اختیارکرلی اور انہیں قے کے ساتھ تیزبخاراورجسم میں شدید درد کے باعث ممبئی […]
By MH Kazmi on November 20, 2016 actor, and, cases, harassment, Models, of, Pictures, pornographic, registered, sending, sexual, were اچھی بات, بین الاقوامی خبریں, خبریں, دلچسپ اور عجیب, شوبز
ممبئی: پولیس نے بالی ووڈ اداکار اعجاز خان کو واٹس ایپ پر ماڈل گرل ایشوریا چوبے کو فحش تصاویر اور پیغامات بھیجنے پر گرفتار کرلیا۔عجاز خان اپنے متنازعہ بیانات اور نازیبا حرکتوں کی وجہ سے پہچانے جاتے ہیں اورخبروں کی زینت بننے کے لیے کسی بھی اداکار پر تنقید کرنے سے بھی نہیں کتراتے یہی وجہ […]
By MH Kazmi on November 11, 2016 actor, defects, hollywood, physical, prone, to اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, شوبز
دنیا میں کوئی بھی شخص کامل نہیں ہوتا۔ ہر شخص میں کوئی نہ کوئی ظاہری یا اندرونی کمی موجود ہوتی ہے، لیکن کامیاب لوگ وہی ہوتے ہیں جو اپنی کمیوں پر قابو پا کر آگے بڑھتے ہیں اور اپنا مقصد حاصل کرلیتے ہیں۔ فلم انڈسٹری بھی ایسے افراد سے خالی نہیں۔ خوبصورت لوگوں کا شعبہ […]
By MH Kazmi on October 19, 2016 A, actor, also, desire, expressed, film, Future, has, in, make, Nadeem, the, to اہم ترین, خبریں, شوبز, مقامی خبریں, کراچی
لالی ووڈ فلموں کی کامیابی کے بعد سینئرز کے ساتھ ساتھ جونیئر ہدایتکاروں میں بھی فلمسازی کا جذبہ پروان چڑھ رہا ہے :سینئر اداکار کراچی: لیجنڈ اداکار ندیم نے کہا ہے کہ ملکی فلموں کی کامیابیوں نے سینئر اور جونیئر فلمسازوں اور ہدایتکاروں کو ایک نئی راہ دکھا دی ہے ۔ ملکی فلموں کے ریکارڈ […]
By MH Kazmi on October 19, 2016 actor, Ahsan, ali, cast, director, film, Rahim, singer, zafar اہم ترین, خبریں, شوبز, لاہور, مقامی خبریں
طویل مدت سے ایکشن کامیڈی فلم بنانا چاہتا تھا اور اس کے مرکزی کردار کیلئے علی ظفر ہی بہترین انتخاب تھے :احسن رحیم لاہور: ہدایتکار احسن رحیم نے معروف گلوکار و اداکار علی ظفر کو اپنی فلم کے مرکزی کردار میں کاسٹ کرلیا ۔ احسن رحیم جو متعدد میوزک ویڈیوز اور ٹی وی کمرشلز میں […]
By MH Kazmi on October 17, 2016 actor, against, and, ban, difficult, Filmmaker, Heart, is, My, of, out, spoke, the, they اچھی بات, اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, شوبز
ممبئی: بھارت میں جہاں ہندو انتہا پسند اور سینما مالکان فلم ’اے دل ہے مشکل ‘ کی نمائش کے خلاف ہیں وہیں بالی ووڈ اداکار اور فلمساز اسی شدت سے اس کی ریلیز کی حمایت کررہے ہیں۔ بھارتی فلمیں دیکھنے والے کروڑوں افراد معروف فلمساز کرن جوہر کی’’ اے دل ہے مشکل ‘‘ کا بڑی بے […]
By MH Kazmi on September 29, 2016 abbasi, actor, ali, bollywood, boycotted, Hamza, pakistan, the خبریں, شوبز
اسلام آباد : معروف اداکار حمزہ علی عباسی نے پاکستانی اداکاروں سے بھارتی فلم انڈسٹری بالی ووڈ کا بائیکاٹ کرنے کی اپیل کرتے ہوئے پاکستانی عوام سے بھارتی ڈرامے اور فلمیں نہ دیکھنے کی درخواست کی ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائیٹ فیس بک پر جاری کیے گئے اپنے ایک پیغام میں حمزہ علی […]
By MH Kazmi on September 29, 2016 actor, are, artists, drama, hnduantha, like, mirrors, new, of, Om Puri, Pakistani, shown, the, threats, who خبریں, شوبز
ممبئی (آئی این پی )بالی ووڈ کے لیجنڈری اداکار اوم پوری نے انتہا پسند جماعت کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہاہے کہ انتہا پسند ہندو جماعت شیوسینا ہمیشہ سے ہی پاکستان اور پاکستانیوں کی مخالفت کرکے اپنی سیاست چمکارہی ہے ، ملک میں اپنے ہی لوگوں کے خلاف نفرت پھیلا رکھی ہے، پاکستانی فنکاروں کو […]