’’ ولیم تو واقعی ہی شہزادے ہیں۔۔۔‘‘ مہوش حیات کی گزشتہ رات برطانوی شہزادے سے ملاقات، اداکارہ نے بڑا پیغام جاری کر دیا
اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) کل رات برطانوی شاہی جوڑے نے پاکستان موومنٹ رکشے میں بیٹھ کر انٹری ماری ، برطانوی شاہی جوڑے کے اس انداز کو پوری دنیا میں پسند کیا گیا ، برطانوی شاہی جوڑے کو ایک یادگار استقبالیہ دیا گیا، جس میں پاکستان کی شوبز شخصیات نے بھی شرکت کی، برطانوی شاہی […]