ایشیائی بینک پاکستان کو ساڑھے 8 کروڑ ڈالر قرض دیگا؛ معاہدہ ہوگیا
اسلام آباد: پاکستان اور ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی) کے درمیان 8 کروڑ 64 لاکھ ڈالر مالیت کے قرضے کامعاہدہ طے پاگیا ہے۔ گزشتہ روز اسلام آباد میں منعقدہ تقریب میں پاکستان کی جانب سے معاہدے پر سیکریٹری اقتصادی امور ڈویژن طارق پاشا جبکہ ایشیائی ترقیاتی بینک کی طرف سے بینک کی کنٹری ڈائریکٹر ژیا […]