counter easy hit

added

نادرا نے شناختی کارڈ کی فیسوں میں 100 فیصد اضافہ کردیا

نادرا نے شناختی کارڈ کی فیسوں میں 100 فیصد اضافہ کردیا

اسلام آباد: نادرا نے شناختی کارڈ کی فیسوں میں 100 فیصد اضافہ کرتے ہوئے ملک بھر کے دفاتر کو آگاہ کردیا ہے کہ نئی فیسوں کا اطلاق فوری اور آج ہی سے ہوگا۔ نادرا نے شناختی کارڈ کی فیسوں میں 100 فیصد اضافہ کردیا ہے۔ نئی فیسوں سے متعلق جاری ہونے والے نوٹی فکیشن کے مطابق نئی […]

سعودی عرب و امارات میں آج سے ویلیو ایڈڈ ٹیکس نافذ کردیا گیا

سعودی عرب و امارات میں آج سے ویلیو ایڈڈ ٹیکس نافذ کردیا گیا

سعودی عرب اور دبئی میں نئے سال کے آغاز سے غذائی اشیا، کپڑا، الیکٹرانک اور دیگر اشیا پر ویلیو ایڈڈ ٹیکس عائد کردیا گیا، جبکہ میڈیکل فیس، امتحانی فیس، فضائی سفر، ادویات، سرجری، رہائشی کرائے، اسکول فیس ویلیو ایڈڈ ٹیکس سے مستثنیٰ ہونگے اور اس نئے ٹیکس کے اطلاق سے متحدہ عرب امارات کو 7 […]

لہسن کے 3جوے شہد میں ملا کر استعمال کرنے سےآپ کے جسم میں ایسی حیرت انگیز تبدیلی آئے گی کہ زندگی جنت بن جائے گی

لہسن کے 3جوے شہد میں ملا کر استعمال کرنے سےآپ کے جسم میں ایسی حیرت انگیز تبدیلی آئے گی کہ زندگی جنت بن جائے گی

لاہور(نیوز ڈیسک)لہسن کے بے شمار فوائد تو اب ہر کوئی جانتا ہے کہ لہسن میں قدرت نے بلڈ پریشر کو دور کرنے اوربکثرت آکسیجن جذب کرنے کی صلاحیت دی ہے ۔یہ چربیلی اور نشاستہ والی ناہضم اور دیر میں ہضم ہونے والی غذاؤں کے اجزاء کو جو بدن میں وزن اور بھاری پن (موٹاپا) پیدا […]

روہنگیا مسلمانوں پر مظالم کیخلاف قومی و صوبائی اسمبلیوں میں قراردادیں جمع

روہنگیا مسلمانوں پر مظالم کیخلاف قومی و صوبائی اسمبلیوں میں قراردادیں جمع

اسلام آباد: روہنگیا مسلمانوں پر مظالم کے خلاف قومی و صوبائی اسمبلیوں میں قراردادیں جمع کرادی گئی ہیں جب کہ سینیٹ میں بھی تحریک التوا جمع کرائی گئی ہے۔ میانمار میں روہنگیا مسلمانوں پر مظالم میں ہرگزرتے دن کے ساتھ اضافہ ہورہا ہے اور مسلمانوں کے قتل عام اور گھروں کو نذر آتش کیے جانے […]

چوہدری نثار کو منانے کی آخری کوشش بھی ناکام, ایک وفاقی وزیر نے ہاتھ جوڑ دیئے

چوہدری نثار کو منانے کی آخری کوشش بھی ناکام, ایک وفاقی وزیر نے ہاتھ جوڑ دیئے

وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق اور رانا تنویر کی وزیر داخلہ چوہدری نثار کو منانے کی آخری کوشش بھی ناکام ہوگئی۔ وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار کے قریبی ذرائع نے دعویٰ کیا ہے کہ چوہدری نثار نے وزیراعظم سے35 سالہ رفاقت ختم کرنےکا فیصلہ کرلیا ہے جس کا اعلان وہ اتوار کو پریس کانفرنس میں […]

میری ٹائم ایجنسی میں چین کا تیار کردہ جہاز شامل

میری ٹائم ایجنسی میں چین کا تیار کردہ جہاز شامل

پاکستان میری ٹائم سیکیورٹی ایجنسی کا چین میں تیار کیا گیا تیسرا جہاز بیڑے میں شامل کر لیا گیا ۔ ـ’دریائے دشت‘ کے نام سے منسوبجہاز جدید فن تعمیر، مشینری اور دفاعی سازوسامان سے لیس ہے۔ کراچی ڈاک یارڈ میں پاکستان میری ٹائم سیکیورٹی ایجنسی میں نئے جہاز کی شمولیت کی تقریب ہوئی۔ تقریب میں […]

لفظ ’’سیلفی‘‘2013ء میں انگریزی ڈکشنری میں شامل کیا گیا

لفظ ’’سیلفی‘‘2013ء میں انگریزی ڈکشنری میں شامل کیا گیا

لفظ سیلفی دو ہزار تیرہ میں انگریزی ڈکشنری میں شامل کیا گیا،زندگی بہت خوبصورت ہے ،آپ اور ہم سب بھی بہت خوبصورت ہیں اور ہمارا ہر گزرتا لمحہ بھی یادگار اور اپنے ایسے ہی یادگار لمحات کو تصویری شکل میں خود ہی محفوظ کرنے کا طریقہ کہلاتا ہے سیلفی۔ دنیا کی پہلی سیلفی اٹھارہ سو […]

ایف بی آر نے ایان علی کا نام ای سی ایل میں شامل کرنے کی سفارش کر دی

ایف بی آر نے ایان علی کا نام ای سی ایل میں شامل کرنے کی سفارش کر دی

اسلام آباد : کرنسی اسمگلنگ کیس کی تفتیش کرنے والے کسٹم افسر نے وزارت داخلہ کے نام ایک خط میں ماڈٰل ایان علی کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کی سفارش کی ہے۔ خط میں کہا گیا ہے کہ ملزمہ کو 56800 ڈالر دبئی اسمگل کرتے ہوئے گرفتار کیا گیا تھا، مقدمہ کا چالان […]

شجاع خانزادہ پر خودکش حملے کا مقدمہ درج، دہشتگردی کی دفعات بھی شامل

شجاع خانزادہ پر خودکش حملے کا مقدمہ درج، دہشتگردی کی دفعات بھی شامل

اٹک : وزیر داخلہ پنجاب کرنل (ر) شجاع خانزادہ کے ڈیرے پر حملے کا مقدمہ تھانہ رنگو میں درج کر لیا گیا۔ ایس ایچ او تھانہ رنگو غلام شبیر کی مدعیت میں شہید وزیر داخلہ پنجاب کرنل (ر) شجاع خانزادہ کے ڈیرے پر حملے کا مقدمہ درج کیا گیا جس میں قتل، اقدام قتل اوردہشت […]

پیرس : محمد حامد ساتھیوں سمیت پاکستان عوامی تحریک فرانس میں شامل ہو گئے

پیرس : محمد حامد ساتھیوں سمیت پاکستان عوامی تحریک فرانس میں شامل ہو گئے

پیرس (اے کے راؤ) بھلوال ضلع سرگودھا کے تعلیم یافتہ سپوت پیرس کے معروف بزنس مین محمد حامد ساتھیوں سمیت پاکستان عوامی تحریک فرانس میں شامل ہو گئے۔ اس موقع پر PAT کی جانب سے خصوصی ڈنر کا اہتمام کیا گیا حاجی محمد اسلم چوھدری صدر پاکستان عوامی تحریک فرانس و یورپ نے نئے آنے […]