counter easy hit

additional

پاکستان تحریک انصاف راولپنڈی کے رہنما مدثر اقبال کاظم کی ایڈیشنل کولیکٹر پاکستان کسٹم نثار احمد پھلڑوال کے ساتھ  راولپنڈی چیمبر آف کامرس میں ملاقات

پاکستان تحریک انصاف راولپنڈی کے رہنما مدثر اقبال کاظم کی ایڈیشنل کولیکٹر پاکستان کسٹم نثار احمد پھلڑوال کے ساتھ  راولپنڈی چیمبر آف کامرس میں ملاقات

راولپنڈی: پاکستان تحریک انصاف راولپنڈی کے رہنما اور پی پی-20 کی ٹکٹ کے امید وار مدثر اقبال کاظم کی ایڈیشنل کولیکٹر پاکستان کسٹم نثار احمد پھلڑوال کے ساتھ  راولپنڈی چیمبر آف کامرس میں ملاقات Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 299

پنجاب کی 56 کمپنیز کے سربراہان کو اضافی تنخواہ واپس کرنے کا حکم

پنجاب کی 56 کمپنیز کے سربراہان کو اضافی تنخواہ واپس کرنے کا حکم

لاہور: چیف جسٹس پاکستان نے پنجاب کی 56 کمپنیوں کے سربراہان کو اضافی تنخواہ واپس کرنے کا حکم دیتے ہوئے ریمارکس دیئے کہ عوام کے ٹیکس کا پیسہ کسی کو استعمال کرنے نہیں دیں گے۔ سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں چیف جسٹس پاکستان ثاقب نثار کی سربراہی میں 2 رکنی بنچ نے پنجاب کی  56 کمپنیوں سے متعلق […]

بہتر ریپ کیس کی متاثرہ لڑکی کی ماں نے ایڈیشنل سیشن جج ٹیکسلا پر عدم اعتماد کا اظہار کر دیا

بہتر ریپ کیس کی متاثرہ لڑکی کی ماں نے ایڈیشنل سیشن جج ٹیکسلا پر عدم اعتماد کا اظہار کر دیا

راولپنڈی: (اصغر علی مبارک) بہتر ریپ کیس کی متاثرہ لڑکی کی ماں نے ایڈیشنل سیشن جج ٹیکسلا محمد احمد ارشد محمود جسرا پر عدم اعتماد کا اظہار کر دیا ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج راولپنڈی خالد نواز کی کورٹ میں تبدیل کیس کی استدعا کر ڈالی جج نے درخواست سماعت کے لیے منظور کرتے ہوئے اے […]

پاک آرمی کے جوان مہر خان کی قبر پر ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر اور ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر نے پھولوں کی چادر چڑھائی، جبکہ میانوالی پولیس کے چاک و چوبند دستے نے سلامی دی

پاک آرمی کے جوان مہر خان کی قبر پر ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر اور ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر نے پھولوں کی چادر چڑھائی، جبکہ میانوالی پولیس کے چاک و چوبند دستے نے سلامی دی

میانوالی: (اصغر علی مبارک) ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر صادق علی ڈوگر، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر غلام مصطفٰی شیخ، سوات میں شہید ہونے والے آرمی کے جوان مہر خان سکنہ ڈھوک بھڑ شاہنواز چکڑالہ کی قبر پر جاکر پھولوں کی چادر چڑھائی اور میانوالی پولیس کے چاک و چوبند دستہ نے سلامی دی اور شہید کی مغفرت کے […]

سگریٹ نوشی نہ کرنے والے ملازمین کیلیے اضافی چھٹیاں

سگریٹ نوشی نہ کرنے والے ملازمین کیلیے اضافی چھٹیاں

ٹوکیو: جاپان میں ایک کمپنی نے سگریٹ نوشی نہ کرنے والے ملازمین کو اضافی چھٹیاں دینے کا اعلان کردیا۔ عام طور پر دفاتر میں کام کرنے والے ملازمین بار بار سگریٹ  نوشی کے لیے وقفہ لیتے ہیں جو بعض اوقات سگریٹ نوشی نہ کرنے والوں کو ناگوار گزرتا ہے اور وہ سمجھتے ہیں کہ سگریٹ نوشی نہ کرنے […]

بزنس فورم نے درآمدات پر اضافی ریگولیٹری ڈیوٹی مسترد کردی

بزنس فورم نے درآمدات پر اضافی ریگولیٹری ڈیوٹی مسترد کردی

لاہور: ملک میں پیدا ہونے والے تجارتی خسارے کو پورا کرنے کا یہ صحیح طریقہ نہیں ہے : صدر ابراہیم قریشی آل پاکستان بزنس فورم نے درآمدات پر اضافی ریگولیٹری ڈیوٹی عائد کرنے کے اقدام کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت پارلیمنٹ کی منظوری کے بغیر ٹیکسوں میں اضافہ یا ڈیوٹی کا نفاذ نہیں […]

لفظ اضافی ہوتے ہیں

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے ایک اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے نوجوان لڑکے کی آنکھوں میں جھانکا اور آہستہ سے سرگوشی کی ’’محبت گفتگو ہے‘‘ اس کے لہجے میں یقین کی کھنک تھی‘ نوجوان لڑکے کی آنکھوں کی پتلیوں اور پپوٹوں کے درمیان سرخ ڈورے سے بنے اور یہ ڈورے آہستہ آہستہ پھیلتے چلے گئے۔ قدرت نے انسان […]

نیپرا نے اضافی بلنگ پر کے الیکٹرک کو کلین چٹ دے دی

نیپرا نے اضافی بلنگ پر کے الیکٹرک کو کلین چٹ دے دی

شہریوں سے اضافی بلنگ کے معاملےپرنیپرا نے کے الیکٹرک انتظامیہ کو غلطی کی سزا دینے کی بجائے اپنا فیصلے بدلتےہوئے اسے کلین چٹ دے دی ۔ ‘کے الیکٹرک کے ڈپٹی جنرل منیجر نے فیلڈ اسٹاف کو ای میل کے ذریعے صارفین کو اضافی بھاری بلنگ کی ہدایات جاری کیں، یہ شکایات 2012 میں نیپر ا […]

خیبرپختونخوا سے سی پیک کے اضافی روٹس کی تفصیلات طلب

خیبرپختونخوا سے سی پیک کے اضافی روٹس کی تفصیلات طلب

وفاق نے خیبر پختونخوا حکومت سےسی پیک کے اضافی روٹس اور سرکلر ریلوے سے متعلق تفصیلات طلب کرلیں۔ محکمہ منصوبہ بندی و ترقیات خیبر پختونخوا کے مطابق وفاقی حکومت نے خیبرپختونخوا سے چین پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک)کے اضافی روٹس اور سرکلر ریلوے سے متعلق تفصیلات مانگ لی ہیں۔ سی پیک کا اضافی روٹ گلگت، […]

ایڈیشنل سیشن جج اور ان کی بیوی طیبہ پر تشدد کے ذمے دار قرار

ایڈیشنل سیشن جج اور ان کی بیوی طیبہ پر تشدد کے ذمے دار قرار

اسلام آباد پولیس نے کمسن گھریلو ملازمہ طیبہ پر تشدد کے حوالے سے انکوائری رپورٹ مکمل کر لی، رپورٹ میں ایڈیشنل سیشن جج اور ان کی بیوی کو طیبہ پر تشدد کا ذمے دار قرار دیا گیا ہے، دفعہ 328 کی خلاف ورزی پر طیبہ کے والدین بھی جرم میں برابر کے شریک ہیں، رپورٹ […]

طیبہ تشدد کیس؛ اوایس ڈی بنائے گئے ایڈیشنل سیشن جج کیخلاف انکوائری کا فیصلہ

طیبہ تشدد کیس؛ اوایس ڈی بنائے گئے ایڈیشنل سیشن جج کیخلاف انکوائری کا فیصلہ

اسلام آباد ہائی کورٹ نے کمسن ملازمہ طیبہ پر تشدد کے مرتکب ملزمان او ایس ڈی بنائے گئے  ایڈیشنل سیشن جج راجہ خرم علی خان اور ان کی اہلیہ ماہین ظفر کے خلاف باقاعدہ انکوائری کے لئے کمیشن تشکیل دے دیا گیا ہے۔ یس نیوز کے مطابق وفاقی دارالحکومت میں او ایس ڈی بنائے گئے ایڈیشنل […]

طیبہ تشدد کیس میں نامزد راجا خرم سے ایڈیشنل سیشن جج کی خدمات واپس لے لی گئیں

طیبہ تشدد کیس میں نامزد راجا خرم سے ایڈیشنل سیشن جج کی خدمات واپس لے لی گئیں

 اسلام آباد: طیبہ تشدد کیس میں نامزد ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈسیشن جج راجا خرم علی خان کو تحقیقات مکمل ہونے تک عدالتی کام سے روک دیا گیا ہے۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کی جانب سے خصوصی نوٹی فکیشن جاری کیا گیا ہے جس کے مطابق طیبہ تشدد کیس میں نامزد ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج راجا خرم […]

طیبہ تشدد کیس؛ ایڈیشنل سیشن جج کے غنڈوں کا نجی چینل کے رپورٹر پر حملہ

طیبہ تشدد کیس؛ ایڈیشنل سیشن جج کے غنڈوں کا نجی چینل کے رپورٹر پر حملہ

 اسلام آباد: طیبہ تشدد کیس میں نامزد ایڈیشنل سیشن جج راجہ خرم علی خان کے غنڈوں نے نجی چینل کے صحافی پر حمہ کر کے ان سے موبائل فون چھین لیا اور ان کے ساتھ بدتمیزی بھی کی۔ طیبہ تشدد کیس کی سماعت کے بعد جب ایڈیشنل سیشن جج خرم علی خان کی اہلیہ ماہین طفر اپنے […]

چوتھے روز ’اضافی وقت‘ کے ذمہ دار امپائرز قرار

چوتھے روز ’اضافی وقت‘ کے ذمہ دار امپائرز قرار

برسبین: آسٹریلوی کپتان اسٹیون اسمتھ نے چوتھے روز کے ’اضافی وقت‘ کا ذمہ دار امپائرز کو ٹھہرا دیا، ان کا کہنا ہے کہ میری جانب سے ایسی کوئی درخواست نہیں کی گئی تھی، میں مقررہ وقت میں کھیل کے اختتام اور اپنے بولرز کو آرام دینے کے حق میں تھا۔ دوسری جانب آئی سی سی کا کہنا ہے […]

خیبرپختونخوا میں تعینات ایڈیشنل ایس ایچ او ہیروئن سمیت گرفتار

خیبرپختونخوا میں تعینات ایڈیشنل ایس ایچ او ہیروئن سمیت گرفتار

راولپنڈی پولیس نے خیبر پختونخواہ میں تعینات ایڈیشنل ایس ایچ کو ہیروئن سمیت گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیاہے۔ راولپنڈی کے تھانہ نصیر آباد پولیس کے مطابق خیبر پختونخواہ میں تعینات سب انسپکٹر عمر عرفان سے مبینہ طورپر 1400 گرام ہیروئن برآمد ہوئی۔پولیس کے مطابق گرفتار ملزم تھانہ بہانہ ماری پشاور میں ایڈیشنل ایس […]

بنگلہ دیش کی روہنگیا مسلمانوں کو روکنے کے لیے سرحد پر اضافی فوج

بنگلہ دیش کی روہنگیا مسلمانوں کو روکنے کے لیے سرحد پر اضافی فوج

بنگلہ دیش نے میانمار سے روہنگیا مسلمان اقلیت سے تعلق رکھنے والے سینکڑوں افراد کو ملک میں داخل ہونے سے روکنے کے لے سرحد پر اضافی سکیورٹی اہلکار تعینات کر دیے ہیں۔ میانمار میں فوج کے کریک ڈاؤن سے بچنے کے لیے سینکڑوں روہنگیا مسلمان سرحد پار کر کے بنگلہ دیش میں داخل ہونے کی […]

پی ٹی آئی کے ایڈیشنل سیکریٹری جنرل کے استعفے کی اندرونی کہانی

پی ٹی آئی کے ایڈیشنل سیکریٹری جنرل کے استعفے کی اندرونی کہانی

اسلام آباد(یس نیوز)تحریک انصاف کے ایڈیشنل سیکریٹری جنرل سیف اللہ نیازی کے استعفے کی اندرونی کہانی سامنے آگئی،ان کےپارٹی کے سیکریٹری جنرل جہانگیر ترین کے ساتھ اختیارات کے حوالے سے اختلافات تھے۔ پی ٹی آئی ذرائع کے مطابق سیف اللہ نیازی نے الزام عائد کیا ہے کہ تحریک انصاف کے عبوری سیٹ اپ میں جہانگیر […]

ڈاکٹر ضیا الرحمن صدیقی کو آسام اور اڑیسہ میں پرنسپل کا اضافی چارج دے دیا گیا

ڈاکٹر ضیا الرحمن صدیقی کو آسام اور اڑیسہ میں پرنسپل کا اضافی چارج دے دیا گیا

سولن (کامران غنی) سنٹرل انسٹی ٹیوٹ آف انڈین لینگوئیجز، شعبۂ اعلیٰ تعلیم وزرات فروغ انسانی وسائل، حکومت ہند کے سولن میں واقع اردو ٹیچنگ اینڈ ریسرچ سنٹر کے پروفیسر اور اردو کے معروف ادیب و ناقد ڈاکٹر ضیاء الرحمن صدیقی کو ملک کے دو مراکز میں پرنسپل کا اضافی چارج سونپا گیا ہے۔ پروفیسر صدیقی […]

ایڈ یشنل سیکرٹری انفارمشن مجیب الحسن کی طرف سے تمام مسلمانوں کو عید مبارک

ایڈ یشنل سیکرٹری انفارمشن مجیب الحسن کی طرف سے تمام مسلمانوں کو عید مبارک

امریکہ (مجیب الحسن) لطیف ڈالمیاں کے ساتھ اظہار تعزیت اللہ پاک لطیف ڈالمیاں کی بہن کے درجات بلند کرے اور مرحومہ کے اہل خانہ کو صبر دے آمین ثما آمین Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 118

شرمیلا فاروقی کےدعوت ولعمہ میں پیپپلزپارٹی امریکہ کے ایڈشنل سیکٹری انفارمیشن کی خصوصی شرکت‎

شرمیلا فاروقی کےدعوت ولعمہ میں پیپپلزپارٹی امریکہ کے ایڈشنل سیکٹری انفارمیشن کی خصوصی شرکت‎

شرمیلا فاروقی کےدعوت ولعمہ میں پیپپلزپارٹی امریکہ کے ایڈشنل سیکٹری انفارمیشن کی خصوصی شرکت‎ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 1,103

بھارت کا جنگی جنون بے قابو 4 کھرب کا اضافی دفاعی بجٹ

بھارت کا جنگی جنون بے قابو 4 کھرب کا اضافی دفاعی بجٹ

تحریر: محمداعظم عظیم اعظم جنوبی ایشیا کے امن پسند ممالک کے لئے یہ خبر باعث تشویش اور حیران کن ہے کہ بھارت (ہندوستان) کی نریندرمودی کی حکومت نے اپنی حکومت کے پہلے ہی سال کے چند ماہ میں اپنے جنگی جنون کو تقویت پہنچانے کے خاطر کھلم کھلا بھارتی جنگی جنون کا مظاہر ہ کرتے […]

ارے واہ ..!! کے الیکٹرک کا 6 ماہ میں سو فیصد اضافی منافع. ….؟؟

ارے واہ ..!! کے الیکٹرک کا 6 ماہ میں سو فیصد اضافی منافع. ….؟؟

تحریر : محمد اعظم عظیم اعظم azamazimazam@gmail.com آج یقینایہ خبر کے الیکٹرک کی بجلی استعمال کرنے والے اہلیانِ کراچی کے گھریلو اور کمرشل صارفین کے لئے حیران کُن ہوگی اوراِن پر یہ خبر بجلی بن کر گری ہوگی کہ معمول کی لوڈشیڈنگ کے علاوہ شہرِ کراچی کو گھنٹوں گھنٹوں اندھیروں میں ڈبونے والے ادارے ”کے […]

لاہور پولیس نے مساجد سے دو ہزار اضافی لاؤڈ اسپیکر اتار لیے

لاہور پولیس نے مساجد سے دو ہزار اضافی لاؤڈ اسپیکر اتار لیے

لاہور (یس ڈیسک) لاہور میں پولیس نے نیشنل ایکشن پلان کے تحت مختلف علاقوں کی مساجد سے دو ہزار سے زائد اضافی لاوڈ اسپیکر اتار لیے ہیں۔پولیس کا کہنا ہے کہ نیشنل ایکشن پلان کے تحت صرف اذان اور جمعے کے خطبے کے لیے ہی لاوڈ اسپیکر استعمال کیا جا سکتا ہے۔ لاہور کی اکثر […]

خواتین ارکان نے کاسمیٹکس اشیاء پر اضافی ٹیکس مسترد کر دیا

خواتین ارکان نے کاسمیٹکس اشیاء پر اضافی ٹیکس مسترد کر دیا

لاہور (یس ڈیسک) پنجاب اسمبلی کی خواتین ارکان نے وفاقی حکومت کی جانب سے کاسمیٹکس اشیاء پر اضافی ٹیکس کو مسترد کر دیا۔ ان کاکہنا ہے کہ ویلنٹائنز ڈے قریب آرہا ہے اور حکومت ٹیکس لگا کر خواتین کوبننے سنورنے کے حق سے محروم کرنے کی کوشش کر رہی ہے پنجاب اسمبلی کی خواتین ارکان […]