counter easy hit

address

تحریک انصاف کا یہ سیاستدان تو جھوٹ بولنے والے روبوٹ جیسا ہے ؟ عمران خان کے اہم وزیر کو شرمناک خطاب دے دیا گیا

تحریک انصاف کا یہ سیاستدان تو جھوٹ بولنے والے روبوٹ جیسا ہے ؟ عمران خان کے اہم وزیر کو شرمناک خطاب دے دیا گیا

لاہور(ویب ڈیسک)پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما سعید غنی نے وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کو جھوٹ بولونے والا روبوٹ قرار دیدیا۔ ذرائع کے مطابق سعید غنی کا فواد چوہدری کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہنا تھا کہ عمران خان سے اتحادی بھی نہیں سنبھالے جاتے۔ انہوں نے سوال کیا کہ قانون کا اطلاق علیمہ […]

عمران خان آج قوم سے خطاب کریں گے

عمران خان آج قوم سے خطاب کریں گے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم اسلامی جمہوریہ پاکستان عمران خان کا آج قوم سے خطاب متوقع ہے۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان آج قوم سے خطاب میں حکومت کی ایک ماہ کی کارکردگی پر بات کریں گے۔ خطاب کے دوران وزیراعظم عمران خان اہم اعلانات بھی کریں گے۔ ذرائع نے بتایا کہ وزیراعظم عمران خان نے […]