counter easy hit

address

شعیب اختر کی ایک جوس بیچنے والے نوجوان کے ساتھ دوستی کی سچی کہانی ۔۔۔۔وہ وقت جب شعیب پنڈی ایکسپریس کا خطاب لینے کے بعد واپس اپنے شہر میں پہنچا تو کیا واقعات پیش آئے ؟ اس تحریر میں جانیے

شعیب اختر کی ایک جوس بیچنے والے نوجوان کے ساتھ دوستی کی سچی کہانی ۔۔۔۔وہ وقت جب شعیب پنڈی ایکسپریس کا خطاب لینے کے بعد واپس اپنے شہر میں پہنچا تو کیا واقعات پیش آئے ؟ اس تحریر میں جانیے

لاہور;پاکستان کے مایہ ناز فاسٹ بائولر شعیب اختر نے اپنی زندگی کا ایک اہم واقعہ سناتے ہوئے کہا ہے کہ جب میں پنڈی کلب میں کرکٹ کھیلا کرتا تھا اور واپس گھر جاتا تھا تو وہاں راستے میں ایک گنے کے جوس والا ہوتاتھا ، مجھے گنے کا جوس بہت پسند تھا، میں نے اسے […]

پاکستان تحریک انصاف چئیرمین عمران آج دوپہر 2 بجے قوم سے خطاب کریں گے

پاکستان تحریک انصاف چئیرمین عمران آج دوپہر 2 بجے قوم سے خطاب کریں گے

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف چئیرمین عمران آج دوپہر 2 بجے قوم سے خطاب کریں گے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پی ٹی آئی چئیرمین عمران خان نے آج دوپہر 2 بجے قوم سے خطاب کا اعلان کر دیا۔ قوم سے خطاب میں عمران خان حکومت سازی اور دیگر اہم امور سے متعلق بات کریں گے۔ […]

چوہدری محمد آصف گورسی کی رہائش گاہ پر چوہدری قمر زمان کائرہ امیدوار قومی اسمبلی حلقہ این اے 70 میں 21 جولائی بروز ہفتہ شام چھ بجے بمقام چیچیاں میں جلسہ عام کا انعقاد

چوہدری محمد آصف گورسی کی رہائش گاہ پر چوہدری قمر زمان کائرہ امیدوار قومی اسمبلی حلقہ این اے 70 میں 21 جولائی بروز ہفتہ شام چھ بجے بمقام چیچیاں میں جلسہ عام کا انعقاد

لالہ موسیٰ( نمائندہ خصوصی) چوہدری محمد آصف گورسی کی رہائش گاہ پر چوہدری قمر زمان کائرہ امیدوار قومی اسمبلی حلقہ این اے 70 میں 21 جولائی بروز ہفتہ شام چھ بجے بمقام چیچیاں میں جلسہ عام منعقد ہوگا۔ جس سے چوہدری قمرالزماں کائرہ کے ساتھ ساتھ ان کے پاکستان پیپلز پارٹی کے دیگر عہدیدار  خطاب […]

پاکستان تحریک انصاف کی مرکزی راہنما محترمہ فردوس عاشق اعوان کا دورہ یورپ کے دوران فرانس میں شایان شان استقبال، چیئرمین عمران خان کا خصوصی پیغام پہچائیں گی

پاکستان تحریک انصاف کی مرکزی راہنما محترمہ فردوس عاشق اعوان کا دورہ یورپ کے دوران فرانس میں شایان شان استقبال، چیئرمین عمران خان کا خصوصی پیغام پہچائیں گی

پیرس(یس اردو نیوز) پاکستان تحریک انصاف کی مرکزی راہنما محترمہ فردوش عاشق اعوان یورپ کے تاریخی دورے کے دوران فرانس پہنچ گئیں۔ جہاں ان کا کارکنوں نے فقید المثال استقبال کیا۔ تحریک انصاف کے مرکزی راہنما شیخ نعمت اللہ نے یس اردو نیوز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ محترمہ فردوس عاشق اعوان الیکشن […]

سینیٹر رحمان ملک کا انڈونیشین صدر کے کشمیر یوں کا ذکر نہ کرنے کا شکوہ

سینیٹر رحمان ملک کا انڈونیشین صدر کے کشمیر یوں کا ذکر نہ کرنے کا شکوہ

اسلام آباد(اصغر علی مبارک) سینیٹر رحمان ملک نے انڈونیشیا کے صدر کا پاکستانی پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ  پاکستان و انڈونیشیا کی دوستی قابل فخر اور پرانی ہے دونوں ممالک نے مشکل حالات میں ایک دوسرے کا ساتھ دیا ہے انڈونیشیا و پاکستان دھشت گردی کیخلاف مشترکہ حکمت عملی […]

صدر ممنون حسین نے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس 26 جنوری بروز جمعہ طلب کرلیا، انڈونیشن صدرر خطاب کرینگے

صدر ممنون حسین نے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس 26 جنوری بروز جمعہ طلب کرلیا، انڈونیشن صدرر خطاب کرینگے

اسلام آباد(اصغر علی مبارک) صدر مملکت اسلامی جمہوریہ پاکستان نے  پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس مورخہ 26جنوری 2018ء بروزجمعہ شام 6 بجے پارلیمنٹ ہاؤس میں طلب کر لیا ہے، پارلیمٹ کے مشترکہ اجلاس سے انڈونیشا کے صدر جوکوویڈوڈو خطاب کریں گے۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 60

عمران خان آج لیہ میں جلسے سے خطاب کریں گے

عمران خان آج لیہ میں جلسے سے خطاب کریں گے

چیئرمین تحریک انصاف عمران خان آج لیہ کے اسپورٹس کمپلیکس میں عوامی جلسہ سے خطاب کریں گے ان کی آمد سے قبل شہر کو پارٹی عہدیداروں ، امیدواران قومی وصوبائی اسمبلی کی جانب سے رنگا رنگ بینروں اور پینافلیکس سے سجادیا گیا ہے۔ جلسہ گاہ اسپورٹس کمپلیکس کو جانے والی سڑک پر امیدواران قومی وصوبائی […]

پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کا کوئٹہ میں جلسہ، نواز شریف خطاب کریں گے

پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کا کوئٹہ میں جلسہ، نواز شریف خطاب کریں گے

پشتون خوا ملی عوامی پارٹی آج کوئٹہ میں اپنی سیاسی طاقت کا مظاہرہ کرے گی، جلسے سے سابق وزیراعظم نواز شریف بھی خطاب کریں گے۔جلسے کی تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں۔ ممتاز علمی ،ادبیشخصیت اور قوم پرست سیاست داں عبدالصمدخان اچکزئی کی برسی کےحوالےسے آج کوئٹہ میں پشتونخواہ میپ کے زیر اہتمام ایوب اسٹیڈیم میں […]

بلاول بھٹو زرداری آج مانسہرہ میں جلسے سے خطاب کریں گے

بلاول بھٹو زرداری آج مانسہرہ میں جلسے سے خطاب کریں گے

مانسہرہ: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیرمین بلاول بھٹو زرداری آج مانسہرہ میں جلسہ عام سے خطاب کریں گے۔ بلاول بھٹو زرداری پارٹی کی قیادت سنبھالنے کے بعد پہلی بار مانسہرہ میں جلسہ عام سے خطاب کریں گے، جلسے کی تیاریاں آخری مراحل میں داخل ہوگئی ہیں اور جلسہ گاہ کو رنگ برنگے پارٹی پر چموں ، […]

وزیر اعظم آج حیدرآباد میں ورکرز کنونشن سے خطاب کریں گے

وزیر اعظم آج حیدرآباد میں ورکرز کنونشن سے خطاب کریں گے

انتخابات میں اپنا سیاسی قد بڑھانے کیلئے ن لیگ کے مختلف شہروں میں دورے جاری ہیں ، تاجر برادری نے وزیر اعظم کیلئے سونے کا تاج تیار کروا لیا حیدر آباد:  وزیر اعظم نواز شریف آج سہ پہر حیدرآباد میں ورکرز کنونشن سے خطاب کریں گے ، وزارت عظمیٰ کا عہدہ سنبھالنے کے بعد وزیر […]

بلاول کے گاڑی کے باہر آکر خطاب کرنے پر بہنیں پریشان

بلاول کے گاڑی کے باہر آکر خطاب کرنے پر بہنیں پریشان

بلاول بھٹو زرداری کی قیادت میں پی پی کی لاہور سے فیصل آباد تک ریلی جاری ہے تاہم بلاول بھٹو کے گاڑی کے باہر آکر خطاب کرنے پر ان کی بہنیں پریشان ہو گئیں۔ بلاول یوسف رضا گیلانی کے بیٹے علی قاسم کیساتھ ریلی میں فیصل آباد جارہے ہیں ، اس دوران آصفہ بھٹو نے […]