counter easy hit

admits

بھارتی میڈیا باز نہ آیا، ابھی نندن والی ذلت آمیز شکست کا غم غلط کرنے کیلئے پاکستانی سفارتکار ظفر ہلالی کی جعلی ویڈیو وائرل کردی

بھارتی میڈیا باز نہ آیا، ابھی نندن والی ذلت آمیز شکست کا غم غلط کرنے کیلئے پاکستانی سفارتکار ظفر ہلالی کی جعلی ویڈیو وائرل کردی

اسلام آباد (ایس ایم حسنین) بھارتی میڈیا نے ایک مرتبہ پھر صحافتی اصولوں اور قواعد وضوابط کی دھجیاں اڑاتے ہوئے بالاکوٹ حملے کے بارے میں سابق پاکستانی سفارتکار کی ویڈیو میں بدنیتی کے ساتھ ترامیم کر کے نشر کرنا شروع کردیا۔ بھارتی را کی اس سازش میں ہندوستانی ذرائع ابلاغ کے بڑے نام بھی حصہ […]

آسٹریلیا کی سیریز مایوس کن رہی، سب کو سری لنکا کیخلاف سیریز کا انتظار ہے: اظہر علی

آسٹریلیا کی سیریز مایوس کن رہی، سب کو سری لنکا کیخلاف سیریز کا انتظار ہے: اظہر علی

قومی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان اظہر علی نے آسٹریلیا میں پاکستان کی مایوس کن کارکردگی کا اعتراف کرتے ہوئے کہا ہے کہ شکست کی کوئی معافی نہیں ہے۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے اظہر علی نے کہا کہ ہم نے اچھی تیاری کی تھی لیکن بدقسمتی سے نتیجہ نہیں دے سکے۔ انہوں نے کہا […]

حکومت نے بجلی بچانے کے بجائے نئے پلانٹس لگانے پر زور دیا، خواجہ آصف کا اعتراف

حکومت نے بجلی بچانے کے بجائے نئے پلانٹس لگانے پر زور دیا، خواجہ آصف کا اعتراف

اسلام آباد: وفاقی وزیرخواجہ آصف کا کہنا ہے کہ لوڈشیڈنگ کی ایک بڑی وجہ بجلی کا ضیاع ہے جس پر کسی نے غور ہی نہیں کیا اور حکومت بھی اسی کوشش میں لگی رہی کہ نئے سے نئے پلانٹس کا افتتاح ہوتا رہے اور عوام کو اس کا پتہ چلتا رہے۔ برطانوی نشریاتی ادارے کو انٹرویو دیتے […]

ٹیسٹ کرکٹر عمر امین کا بکی سے رابطے کا اعتراف

ٹیسٹ کرکٹر عمر امین کا بکی سے رابطے کا اعتراف

ٹیسٹ کرکٹر عمر امین نے اپنے بیان حلفی میں بکی یوسف انور سے رابطے کا اعتراف کرلیا۔ ٹیسٹ کرکٹرعمر امین کا اینٹی کرپشن ٹربیونل کو پیش کیا گیا بیان حلفی منظر عام پر آ گیا ہے. جس میں عمر امین نے کہا ہے کہ بکی یوسف انور نے انہیں دو ڈاٹ بالز کھیلنے کے بدلے […]

کراٹے کے گرینڈ ماسٹر اشرف طائی کا میچ فکسنگ کا اعتراف

کراٹے کے گرینڈ ماسٹر اشرف طائی کا میچ فکسنگ کا اعتراف

کراٹے کے گرینڈ ماسٹر اشرف طائی نے میچ فکسنگ کا اعتراف کر لیا۔انہوں نے1983 میں جرمنی کےہاورڈ جیکسن کےخلاف فائٹ فکس کی تھی۔پانچ لاکھ ڈالرز لے کر میچ ہار گئے تھے۔ پاکستان کے گرینڈ ماسٹر اشرف طائی نے میچ فکسنگ کا انکشاف کرتے ہوئے کہا ہےکہ مارشل آرٹس میں بہت فکسنگ ہوتی ہے۔ انہوں نے […]

پی ٹی آئی کے وکلا چور تسلیم کرتے ہیں،طلال چودھری

پی ٹی آئی کے وکلا چور تسلیم کرتے ہیں،طلال چودھری

ن لیگ کے رہنما طلال چودھری نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے وکلا چوری تسلیم کرتےہیں مگر قانون کے پیچھے چھپنا چاہتے ہیں کہ الیکشن کمیشن سزا نہ دے ۔ الیکشن کمیشن کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے میں طلال چودھری کا کہنا تھا کہ تحریک انصاف کےرہنما کبھی کہتے ہیں بنی گالہ کی […]