counter easy hit

advantage

چائے کا دنگ کر ڈالنے والا فائدہ سامنے آ گیا

چائے کا دنگ کر ڈالنے والا فائدہ سامنے آ گیا

لاہور(ویب ڈیسک) آسٹریلیا کی یونیورسٹی آف نیوکاسل کی تحقیق کے مطابق مائیکرو ویوو سے تیار کردہ چائے میں “پولی فینلز اور تھینائن” کے جزیات 80 فیصد برقرار رہتے ہیں، جو صحت کے حوالے سے فائدہ مند ہوتے ہیں۔ پولی فینلز اور تھینائن دراصل وہ جزیات ہیں جو سبز چائے یا دیگر جڑی بوٹیوں میں پائے […]

مردوں کے عورت کیساتھ ورزش کرنے کا وہ فائدہ جو آپ کو معلوم نہیں

مردوں کے عورت کیساتھ ورزش کرنے کا وہ فائدہ جو آپ کو معلوم نہیں

لندن (ویب ڈیسک) عمومی طورپر تصور کیاجاتا ہے کہ مرد کا عورت مقابلہ نہیں کرسکتی لیکن اب سائنسدان اس نتیجے پر پہنچے ہیں کہ عورتوں کے ساتھ مل کر ورزش کرنیوالوں کی کارکردگی دیگر مردوں یا اکیلے کی نسبت زیادہ بہتر ہوتی ہے ۔ برطانوی اخبار ڈیلی میل کے مطابق امریکہ کی ایسٹ کیرولینا یونیورسٹی کے سائنسدان تحقیق […]

ٹور میچ میں محمد عامر اور امام الحق کو آرام، فخر زمان نے موقع سے بھرپور فائدہ اٹھالیا

ٹور میچ میں محمد عامر اور امام الحق کو آرام، فخر زمان نے موقع سے بھرپور فائدہ اٹھالیا

لیسٹر: لیسٹر کے خلاف 2روزہ وارم میچ میں پاکستان نے محمد عامر اور ان فارم اوپنر امام الحق کو میدان میں اتارنے سے گریز کیا جب کہ ان کی جگہ جارح مزاج بیٹسمین فخر زمان کو موقع دیا گیا۔ لیسٹر کے خلاف 2روزہ وارم میچ میں پاکستان نے محمد عامر کو آرام دینے کا فیصلہ کیا، پیس بیٹری […]

بھارت کے ہاتھوں انگلینڈ کی پٹائی کا فائدہ پاکستان نے اٹھالیا

بھارت کے ہاتھوں انگلینڈ کی پٹائی کا فائدہ پاکستان نے اٹھالیا

بھارت کے ہاتھوں انگلینڈ کی پٹائی کا فائدہ پاکستان نے اٹھالیا جس کے باعثرینکنگ میں قومی ٹیم تیسرے نمبر پرپہنچ گئی۔ بھارت نے 2016 کا اختتام ٹاپ رینکڈ ٹیم کے ساتھ کیا، اس نے انگلینڈ کو 5 میچز کی سیریز میں 0-4 سے مات دی، چنئی میں کھیلے جانے والے آخری ٹیسٹ میں بھارتی کامیابی […]

بی جے پی سرجیکل اسٹرائیک کا سیاسی فائدہ اٹھانا چاہتی ہے، کانگریسی رہنما

بی جے پی سرجیکل اسٹرائیک کا سیاسی فائدہ اٹھانا چاہتی ہے، کانگریسی رہنما

بھارتی اپوزیشن جماعت کانگریس کا کہنا ہے کہ مودی کی جماعت سرجیکل اسٹرائیک کے دعوے سے سیاسی فائدہ اٹھانا چاہتی ہے۔ بی جے پی سیاسی فائدہ اٹھانے کی کوشش میں بھارت کی کچھ ریاستوں میں قبل از وقت انتخابات کراسکتی ہے ۔ کانگریس رہنما گروداس کمت کا کہنا ہے وزیراعظم مودی اور ان کی جماعت […]

انسداد دہشت گردی کی آڑ میں کوئی سیاسی فائدہ نہیں لینے دیں گے، چین کا بھارت کو جواب

انسداد دہشت گردی کی آڑ میں کوئی سیاسی فائدہ نہیں لینے دیں گے، چین کا بھارت کو جواب

نئی دہلی: چین کے نائب وزیر خارجہ لی باؤڈونگ کا کہنا ہے کہ چین انسداد دہشت گردی کے نام پر سیاسی فائدہ حاصل کرنے کی کوششوں کے خلاف ہے لہذا انسداد دہشت گردی کی آڑ میں کوئی سیاسی فائدہ نہیں لینے دیں گے۔ جس میں چین کے صدر شی جن پنگ بھی شرکت کر رہے ہیں، لی […]

پنجاب میں باکسنگ کے فروغ کیلئے عامر خان کے تجربے، مہارت سے استفادہ کرینگے، شہباز شریف

پنجاب میں باکسنگ کے فروغ کیلئے عامر خان کے تجربے، مہارت سے استفادہ کرینگے، شہباز شریف

لاہور : وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف کا کہنا ہے کہ پاکستان میں ہر کھیل کا بے پناہ ٹیلنٹ موجود ہے، پنجاب میں باکسنگ کے کھیل کو فروغ دینے کیلئے عامر خان کے تجربے اور مہارت سے استفادہ کریں گے۔ پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان سے ملاقات کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ پنجاب محمد […]