فبیہا شیرازی فیس بک اور انسٹا گرام اکاوئنٹ پر فوٹو شوٹس اور لوکل پراڈکٹس کی ایڈ ور ٹائزمنٹ بھی کرتی ہیں
کراچی: چند سال قبل فہد مصطفی کے پروگرام سے شہرت کی بلندیوں کو چھونے والی فبیہا شیرازی آج کل سوشل میڈیا پر بھرپور طریقے سے سرگرم ہیں اور سوشل میڈ یا ایپ انسٹا گرام پر ان کے 7 لاکھ 98 ہزار فالوورز ہیں۔ تفصیل کے مطابق فبیہا شیرازی فیشن انڈسٹری میں بہت دیر سے اپنی […]