counter easy hit

advice

تبدیلی نے سندھ کی سائیں سرکار کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ، اہم شخصیت سے وزارت واپس لیے جانے کی اطلاعات

تبدیلی نے سندھ کی سائیں سرکار کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ، اہم شخصیت سے وزارت واپس لیے جانے کی اطلاعات

کراچی (ویب ڈیسک ) سندھ حکومت کی جانب سے وزراء کے محکمے تبدیل کیے جانے کا امکان ہے اور اس تبدیلی کے پیش نظر سعید غنی کو مزید اہم ذمہ داریاں بھی دی جا سکتی ہیں ۔ نجی ٹی وی اے آروائے نیوز نے ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیاہے کہ سندھ کے وزیر بلدیات […]

کس کے کہنے پر تحریک انصاف میں شامل ہوا۔۔۔۔؟ عرصہ بعد عبدالعلیم خان نے بھی خاموشی توڑ دی

کس کے کہنے پر تحریک انصاف میں شامل ہوا۔۔۔۔؟ عرصہ بعد عبدالعلیم خان نے بھی خاموشی توڑ دی

لاہور (ویب ڈیسک) پی ٹی آئی رہنما عبدالعلیم خان نے کہا ہے کہ میں نے کسی کے کہنے پر تحریک انصاف میں شمولیت اختیار نہیں کی۔ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ عمران خان صاحب خود میرے گھر آئے تھے۔ جنرل پاشا سے نہ کبھی ملاقات ہوئی نہ ان کا کوئی پیغام ملا۔ 10 سال […]

’’ طالبان اور افغان حکومت کے درمیان معاہدہ ’ مکہ مکرمہ‘ میں ہونا چاہیئے۔۔۔‘‘ یہ مشورہ کس نے دیا اور اسکی وجہ کیا ہے؟

’’ طالبان اور افغان حکومت کے درمیان معاہدہ ’ مکہ مکرمہ‘ میں ہونا چاہیئے۔۔۔‘‘ یہ مشورہ کس نے دیا اور اسکی وجہ کیا ہے؟

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) سعودی عرب میں افغانستان کے سفیر سید جلال کریم نے کہا ہے کہ طالبان اور افغان حکومت کے درمیان صلح کا حتمی معاہدہ مکہ مکرمہ میں ہونا چاہئیے۔تفصیلات کے مطابق سعودی عرب میں افغانستان کے سفیر سید جلال کریم نے افغان حکومت اور طالبان کے مابین براہ راست مذاکرات پر […]

راحیل شریف کو مشورہ، سابق سپہ سالار نے کیا جواب دیا؟ عمران خان کی اُمیدوں پر پانی پھر گیا

راحیل شریف کو مشورہ، سابق سپہ سالار نے کیا جواب دیا؟ عمران خان کی اُمیدوں پر پانی پھر گیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) معروف صحافی صابر شاکر نے اپنے کالم “دھرنے کی سیاست اور تاریخ ” میں ڈاکٹر طاہر القادری اور عمران خان کے دھرنے کے حوالے سے کہا کہ ڈاکٹر طاہر القادری ماڈل ٹاؤن کے سانحہ کے متاثرین کے لیے انصاف لینے اور عمران خان انتخابات میں دھاندلی کا حساب کرنے آئے […]

حسن نثار نے مہنگائی سے تنگ عوام اور اپوزیشن کو ناقابل یقین مشورہ دے ڈالا

حسن نثار نے مہنگائی سے تنگ عوام اور اپوزیشن کو ناقابل یقین مشورہ دے ڈالا

اسلام آباد(ویب ڈیسک) سینئر تجزیہ کارحسن نثار نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی سے جان ہمیشہ کیلئے جان چھڑانی، تو5 سال دیے جائیں، لوگ مہنگائی کی وجہ سے بڑے مایوسی کا شکار ہیں،اگر پی ٹی آئی نے 5سال میں ڈلیور نہیں کیا توعوام اٹھا کرباہر پھینک دیں،اب اگر ہٹایا گیا تومظلوم بن کر پھر […]

جناب عمران خان صاحب : آپ بھول گئے ہیں وقت کبھی ایک سا نہیں رہتا اور اقتدار ہمیشہ قائم نہیں رہتا اس لیے میری مانیے اور ۔۔۔۔ حامد میر نے وزیر اعظم پاکستان کو انوکھا مشورہ دے دیا

جناب عمران خان صاحب : آپ بھول گئے ہیں وقت کبھی ایک سا نہیں رہتا اور اقتدار ہمیشہ قائم نہیں رہتا اس لیے میری مانیے اور ۔۔۔۔ حامد میر نے وزیر اعظم پاکستان کو انوکھا مشورہ دے دیا

لاہور(ویب ڈیسک) بھائی آپ ہماری فکر نہ کریں، وقت بدلتے دیر نہیں لگتی یہ مشکل وقت بھی گزر ہی جائے گا۔‘‘ یہ الفاظ ایک ایسی خاتون کی زبان سے ادا ہو رہے تھے جس کا خاوند جیل میں ہے، داماد چند گھنٹے قبل رہا ہو کر آیا تھا اور کہہ رہا تھا کہ اُسے کسی […]

مؤقر اخبار نے اپنے اداریے میں عمران خان کو شاندار مشورہ دے دیا

مؤقر اخبار نے اپنے اداریے میں عمران خان کو شاندار مشورہ دے دیا

لاہور (ویب ڈیسک) ملک میں عوام کو درپیش مسائل سنگین ہونے پر وزیر اعظم نے عدم اطمینان کا اظہار کیا ہے۔ وزیر اعظم کی تشویش کا فوری سبب کراچی کی حالت زار اور پنجاب میں پولیس کا ماورائے قانون طرز عمل ہے۔ ایک ایسی حکومت جو اقتدار میں آنے سے قبل عوامی بہبود روزنامہ 92 […]

‘ کئی دہائیوں سے خسارے کی شکار پاکستان اسٹیل ملز کا کیا کرنا ہے؟ وزیر اعظم کو کارآمد مشورہ دےدیا گیا

‘ کئی دہائیوں سے خسارے کی شکار پاکستان اسٹیل ملز کا کیا کرنا ہے؟ وزیر اعظم کو کارآمد مشورہ دےدیا گیا

اسلام آباد(ویب ڈیسک )پاکستان اسٹیل ملز (پی ایس ایم) کے اسٹیک ہولڈرز نے وزیراعظم عمران خان کو دہائیوں سے خسارے کا شکار ملک کے سب سے بڑے صنعتی کمپلیکس کی فروخت یا بحالی میں تاخیر پر خبردار کردیا۔ملازمین، پینشنرز، سپلائرز، ڈیلرز اور کنٹریکٹرز پر مشتمل پی ایس ایم کے اسٹیک ہولڈرز گروپ (پی ایس ایم […]

جاویدچوہدری کے سوال پر انکے مرشد نے کیا مشورہ دیا ؟ بڑے کام کی تحریر

جاویدچوہدری کے سوال پر انکے مرشد نے کیا مشورہ دیا ؟ بڑے کام کی تحریر

لاہور (ویب ڈیسک) میں نے ایک دن مرشد سے پوچھا ’’استاد خوش قسمتی اور بدقسمتی آخر ہوتی کیا ہے؟‘‘ وہ ہنس کر بولے ’’ خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا فرق ہوتا ہے ‘ لکڑی پانی میں تیرتی ہے جب کہ لوہا فوراً ڈوب جاتا ہے۔خوش قسمت انسان لکڑی کی طرح مصائب‘ […]

سابق گورنر پنجاب سلمان تاثیر کی بیٹی نے وزیراعظم کو ناقابل یقین مشورہ دے ڈالا

سابق گورنر پنجاب سلمان تاثیر کی بیٹی نے وزیراعظم کو ناقابل یقین مشورہ دے ڈالا

لاہور (ویب ڈیسک) سابق گورنر پنجاب سلمان تاثیر کی بیٹی نے کشمیریوں کو پاکستان سے الگ قرار دے دیا ہے۔ سابق گورنر پنجاب سلمان تاثیر کی صاحبزادی سارہ تاثیر نے اپنے ٹویٹر پیغام میں کہا ہے کہ ’’عمران خان کی پہلی ذمہ داری 22کروڑ پاکستانی ہیں کشمیری نہیں‘‘۔ خیال رہے کہ مقبوضہ کشمیر پر بھارت […]

جاوید چوہدری نے عمران خان کو مفت میں انمول مشورہ دے دیا

جاوید چوہدری نے عمران خان کو مفت میں انمول مشورہ دے دیا

لاہور (ویب ڈیسک) راجہ فاروق حیدر اس وقت آزاد کشمیر کے وزیراعظم ہیں‘ میری ان سے پہلی ملاقات 2010 میں ہوئی تھی‘ پاکستان میں آصف علی زرداری صدر تھے‘ صدر نے 5 جنوری 2010 کو آزادکشمیراسمبلی سے خطاب کیا اور اسمبلی میں کھڑے ہو کر کشمیر کھپے کا نعرہ لگایا‘ مجھے کسی دوست نے بتایا‘ […]

عاصمہ شیرازی کا عمران خان کو جاندار مشورہ

عاصمہ شیرازی کا عمران خان کو جاندار مشورہ

لاہور (ویب ڈیسک) جس قدر بد دعائیں، طعنے اور مغلظات مجھے آتی تھیں میں نے بک دیں۔۔۔ کمرے میں گھوم گھوم کر ہلکان ہو گئی، جس قدر غم اور غصے کا اظہار کر سکتی تھی کیا۔۔۔ مٹھیاں بھینچیں، ہاتھوں سے بالوں کو کھینچا، دانت پیسے اور پھر ہاتھ مل لیے۔۔۔ صرف ایک ہی غصہ تھا […]

بھارتی خفیہ ایجنسی را نے اعلیٰ سطحی اجلاس میں حکومت کو کیا مشورہ دے دیا ؟ پاک فوج کی بلے بلے کروا دینے والی خبر

بھارتی خفیہ ایجنسی را نے اعلیٰ سطحی اجلاس میں حکومت کو کیا مشورہ دے دیا ؟ پاک فوج کی بلے بلے کروا دینے والی خبر

نیودہلی(ویب ڈیسک) بھارتی حکومت کے گزشتہ روز ہونے والے اعلٰی سطح کے اجلاس میں بھارتی خفیہ ایجنسی’’ را‘‘ کے سربراہ سمنت کمار گوئل اور انٹیلی جنس بیورو کے سربراہ اروند کمار نے وزیراعظم نریندر مودی کو بتایا کہ اقتصادی بدحالی کے باوجود پاکستان نے اپنے نیوکلیئر پروگرام پر کوئی کمپرومائز نہیں کیا اور اس کے […]

حسن نثار نے تبدیلی والوں کو شاندار مشورے سے نواز دیا

حسن نثار نے تبدیلی والوں کو شاندار مشورے سے نواز دیا

کراچی (ویب ڈیسک) سینئر تجزیہ کار حسن نثار نے کہا ہے کہ آنے والے دنوں میں انگلینڈ سے ایک ویڈیو ریلیز ہوگی جس کا ماسٹر مائنڈ اسحاق ڈار ہوگا،صرف اسحاق ڈار کا گھر ہجویری ہاؤس ہی نہیں ملک میں بہت کچھ ٹیک اوور ہونے والا ہے، وزیراعظم کا دورئہ امریکا کامیاب تھا یا ناکام اس […]

صادق سنجرانی نے اپوزیشن والوں کو بڑے کام کا مشورہ دے دیا

صادق سنجرانی نے اپوزیشن والوں کو بڑے کام کا مشورہ دے دیا

اسلام آباد(ویب ڈیسک) چیئرمین سینیٹ نے اپوزیشن کو ریکوزیشن واپس لینے کا مشورہ دے دیا۔ ایکسپریس کے مطابق چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کے مطابق ریکوزیشن اجلاس تحریک عدم اعتماد کی قرارداد پیش کرنے کے لئے نہیں بلایا جا سکتا۔ چیئرمین سینیٹ نے اپنے خط میں لکھا ہے کہ سابق چیئرمین سینیٹ کی فروری 2016 کی […]

نواز شریف کی صاحبزادی کے کام کا مشورہ

نواز شریف کی صاحبزادی کے کام کا مشورہ

لاہور (ویب ڈیسک) مریم نواز نے احتساب عدالت کے جج کی ویڈیو لیک کرکے یقیناً بہت بڑا جرم کیا ہوگا، اس جرم کو ن لیگ ’’شہزادی کا کھڑاک‘‘ قرار دے رہی ہے، ایک ایسا کھڑاک جو کسی گنڈاسے سے نہیں الیکٹرونک آلات کی مدد سے کیا گیا ،جس کی گونج پوری دنیا میں سنی گئی، […]

جاوید چوہدری کا عمران خان کو انمول مشورہ

جاوید چوہدری کا عمران خان کو انمول مشورہ

لاہور (ویب ڈیسک)ا ئیر کنڈیشنر سے پانی کی بوندیں گر رہی تھیں‘ دیوار کے بالکل نیچے شیشے کا مرتبان رکھا تھا‘ ائیرکنڈیشنر کی سفید باڈی پر پانی کا قطرہ بنتا تھا اور وہ چند سیکنڈ بعد ٹپ کی آواز کے ساتھ مرتبان میں جا گرتا تھا‘ صاحب یہ آواز سنتے تھے اور خوش ہوتے تھے‘ […]

حسن نثار کا میاں شہباز شریف کو مفت مشورہ

حسن نثار کا میاں شہباز شریف کو مفت مشورہ

لاہور (ویب ڈیسک) پیارے’’چا چا‘‘ شہباز شریف نے بہت مایوس کیا۔ ان سے ہرگز توقع نہیں تھی کہ وہ تفتیشیوں کی تسلی کرنے کی بجائے انہیں ڈانٹنا ڈپٹنا اور دھمکیاں دینا شروع کردیں گے کہ ’’دیکھ لوں گا، نمٹ لوں گا، نہیں چھوڑوں گا۔‘‘ شہباز شریف سے بہتر کون جانتا ہے کہ سرکاری ملازمین تو […]

مولانا فضل الرحمان بڑی گیم ڈال گے ، اپوزیشن کو اب تک کا خطرناک ترین مشورہ دے دیا

مولانا فضل الرحمان بڑی گیم ڈال گے ، اپوزیشن کو اب تک کا خطرناک ترین مشورہ دے دیا

اسلام آباد(ویب ڈیسک) مولانا فضل الرحمان نے ایک بار پھر اپوزیشن کو اسمبلیوں سے استعفوں کی تجویز دے دی، ادھر اپوزیشن جماعتوں نے انھیں اے پی سی کی تاریخ تبدیل کرنے کا مشورہ دے دیا۔تفصیلات کے مطابق پرانی خواہش مولانا فضل الرحمان کی زبان پر پھر آ گئی، ذرایع کا کہنا ہے کہ اپوزیشن قیادت […]

اگر آپ شادی شدہ مگر بے اولاد ہیں ڈاکٹروں اور حکیموں سے مایوس ہو چکے ہیں تو یہ طریقہ اپنائیے ۔۔۔۔ بزرگ پاکستانی صحافی کا انمول مشورہ

اگر آپ شادی شدہ مگر بے اولاد ہیں ڈاکٹروں اور حکیموں سے مایوس ہو چکے ہیں تو یہ طریقہ اپنائیے ۔۔۔۔ بزرگ پاکستانی صحافی کا انمول مشورہ

لاہور (ویب ڈیسک) جب کسی جوڑے کی اولاد نہ ہو رہی ہو تو وہ فوری طور پر ڈاکٹرز سے رجوع کرتا ہے جو دونوں کے میڈیکل ٹیسٹ کرکے دیکھتے ہیں کہ یہ طبی لحاظ سے بچہ پیدا کرنے کی اہلیت رکھتے بھی ہیں کہ نہیں۔ بعض کیسز میں یہ سامنے آجاتا ہے ک  نامور کالم نگار […]

سینئر صحافی عارف نظامی نے عمران خان کو انمول مشورہ دے دیا

سینئر صحافی عارف نظامی نے عمران خان کو انمول مشورہ دے دیا

لاہور (ویب ڈیسک) موجودہ عالمی تناظر میں انتہائی دائیں بازو کی سوچ رکھنے والے سیاستدان عوامی مقبولیت کے بل بوتے پر دھڑادھڑ منتخب ہو رہے ہیں ۔ جس کی سب سے نمایاں مثال امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ ہیں جو ایک غیر روایتی سیاستدان اور ان کے اکثر خیالات انتہا پسندی کے زمرے میں ہی آتے […]

نامور صحافی کا ایسا مشورہ جو پڑھنے کے بعد شیئر کرنا آپ اپنا فرض جانیں گے

نامور صحافی کا ایسا مشورہ جو پڑھنے کے بعد شیئر کرنا آپ اپنا فرض جانیں گے

لاہور (ویب ڈیسک) ذوالفقار علی بھٹو نے جب بھارت کے مقابلے میں ایٹمی پروگرام شروع کرتے وقت کہا کہ ’’گھاس کھا لیں گے مگر ایٹم بم بنائیں گے‘‘ تو قوم نے اسے محاورہ جان کر واہ واہ کی۔ لاہور میں جب اسلامی کانفرنس ہوئی تو اس میںشاہ فیصل، معمر قذافی اور بھٹو کی تکون خاص […]

رؤف کلاسرا کا عمران خان کو بیش قیمت مشورہ

رؤف کلاسرا کا عمران خان کو بیش قیمت مشورہ

لاہور (ویب ڈیسک) لگتا ہے ایک دفعہ پھر حکومت فری فار آل موڈ میں چلی گئی ہے۔ جس کا جو جی چاہے وہ اہم حکومتی متوقع فیصلوں بارے بریکنگ نیوز چلاتا رہے۔ حکومت تردید کرے گی نہ ہی تصدیق۔ یہ پہلی دفعہ نہیں ہو رہا جب حکمران اور بیوروکریسی ایسے ایکٹ کر رہے ہیں نامور […]

نامور صحافی کا عمران خان کو شاندار مشورہ

نامور صحافی کا عمران خان کو شاندار مشورہ

لاہور (ویب ڈیسک) کپتان جی! آپ بڑے معصوم ہیں، سیاست کو بھی کرکٹ سمجھ بیٹھے مگر ہماری سیاست کے بڑے پھیکے رنگ ہیں۔ یہاں خال خال ہی معجزے رونما ہوتے ہیں۔ یہ کرکٹ کا کھیل نہیں کہ ہارے میچ کی آخری بال پر کوئی ’’ٹل‘‘ لگ جائے اور گیند ہوا میں لہراتی بائونڈری کے پار […]