counter easy hit

advisor

وزیراعظم عمران خان نے نیشنل سکیورٹی ایڈوائزر کا عہدہ ختم کردیا

وزیراعظم عمران خان نے نیشنل سکیورٹی ایڈوائزر کا عہدہ ختم کردیا

لاہور: سینئر تجزیہ کار ڈاکٹر شاہد مسعود نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے نیشنل سکیورٹی ایڈوائزر کا عہدہ ختم کردیا، وزیراعظم اب عسکری قیادت سے براہ راست بات کیا کریں گے، درمیان میں کوئی نہیں ہوا کرے گا، نیشنل سکیورٹی کے اجلاس میں جہاں سب موجود ہوتے ہیں، بات کرنا مناسب بھی نہیں […]

مشیر وزیر اعلیٰ پنجاب محمد اکرم چوہدری کو نکالا گیا یا انہوں نے خود استعفیٰ دے دیا ؟ اصل کہانی سامنے آ گئی

مشیر وزیر اعلیٰ پنجاب محمد اکرم چوہدری کو نکالا گیا یا انہوں نے خود استعفیٰ دے دیا ؟ اصل کہانی سامنے آ گئی

لاہور(ویب ڈیسک) وزیراعلی پنجاب کی ٹاسک فورس برائے پرائس کنٹرول کے چیئرمین چوہدری محمد اکرم اپنے عہدے سے مستعفی ہو گئے اور وزیر اعلی پنجاب کو باقاعدہ طور پر آگاہ کردیا ہے۔ ذرائع کے مطابق چوہدری محمد اکرم نے اپنے عہدے سے استعفی پارٹی کے وسیع تر مفاد کو سامنے رکھتے ہوئے دیا ہے تاہم […]

نامور صحافی کا وزیراعلیٰ پنجاب کو مشورہ

نامور صحافی کا وزیراعلیٰ پنجاب کو مشورہ

لاہور (ویب ڈیسک) کسی منچلے نے سوشل میڈیا پر یہ پوسٹ لگائی ہے کہ اب تو وزیر اعلیٰ پنجاب بزدار قبیلے کے دسویں چیف بن گئے ہیں۔ اب تو یہ نہیں کہا جا سکتا کہ عمران خان نے کسی عام آدمی کو پنجاب کا وزیر اعلیٰ بنایا ہے۔ اب تو ایک سردار کو وزیر اعلیٰ […]

نیب نے سابق آصف زرداری کے لیگل ایڈوائزر ابوبکر کو کل طلب کر لیا

نیب نے سابق آصف زرداری کے لیگل ایڈوائزر ابوبکر کو کل طلب کر لیا

راولپنڈی: جعلی اکاؤنٹس کیس میں نیب نے سابق آصف زرداری کے لیگل ایڈوائزر ابوبکر کو کل طلب کرلیا ہے، ابوبکر زرداری نے گرفتاری کے ڈر سے ضمانت کیلئے عدالت سے رجوع کرلیا ہے۔ ابوبکر زرداری آصف زرداری کے انتہائی قریبی ہیں اور ان کے لیگل ایڈوائزر بھی ہیں۔ جنھیں طلب کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے […]

میڈیا نمائندوں کو مبارک باد دیتی ہوں آپ کی جنگ لڑنے والی آ گئی، مشیر اطلاعات فردوس عاشق اعوان

میڈیا نمائندوں کو مبارک باد دیتی ہوں آپ کی جنگ لڑنے والی آ گئی، مشیر اطلاعات فردوس عاشق اعوان

لاہور: مشیر اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ میڈیا نمائندوں کو مبارک باد دیتی ہوں کہ آپ کی جنگ لڑنے والا آ گیا ہے، میڈیا والے اب لاوارث نہیں ہیں، میڈیا کو پاکستان کا چوتھا ستون مانتے ہیں اور جمہوریت میں میڈیا کا کلیدی کردار ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ میں وزیراعلیٰ […]

وفاقی مشیر خزانہ حفیظ شیخ کو پہلے دن سے آئی ایم ایف کا اعتماد حاصل

وفاقی مشیر خزانہ حفیظ شیخ کو پہلے دن سے آئی ایم ایف کا اعتماد حاصل

لاہور: وفاقی مشیر خزانہ حفیظ شیخ کو پہلے دن سے آئی ایم ایف کا اعتماد حاصل تھا، حفیظ شیخ گزشتہ ایک ماہ سے خاموشی سے وزیر خزانہ کی ذمہ داری بھی سر انجام دے رہے تھے، سابق وزیر خزانہ اسد عمر کے دورہ امریکا میں آئی ایم ایف ٹیم کے ساتھ معاملات بگڑ گئے تھے۔ […]

ریلوے کی وزارت 2019 قانونی مشیر اور قانونی کنسلٹنٹس کے لئے

ریلوے کی وزارت 2019 قانونی مشیر اور قانونی کنسلٹنٹس کے لئے

Ministry of Railways Jobs 2019 for Legal Advisor and Legal Consultants 16 April, 2019 Ministry of Railways Jobs 2019 for Legal Advisor and Legal Consultants to be filled immediately. Required qualification from a recognized institution and relevant work experience requirement are as following. Eligible candidates are encouraged to apply to the post in prescribed manner. […]

اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری (آئی سی سی) ملازمت برائے 2019 ایڈمن، بی ڈی او، پروگرام آفیسر، مشیر اور ٹریننگ آفس کے خطوط

اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری (آئی سی سی) ملازمت برائے 2019 ایڈمن، بی ڈی او، پروگرام آفیسر، مشیر اور ٹریننگ آفس کے خطوط

Islamabad Chamber of Commerce & Industry (ICC) Jobs 2019 for Admin, BDO, Program Officer, Advisor & Training Officer Posts 25 February, 2019 Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 60

مشیر وزیراعظم عبدالرزاق داؤد کی سعودی شاہی وفد کو نئی ڈیل آفر

مشیر وزیراعظم عبدالرزاق داؤد کی سعودی شاہی وفد کو نئی ڈیل آفر

اسلام آباد: وزیرا عظم کے مشیر برائے تجارت عبد الرزاق داؤد نے سعودی عرب کو پاکستان کے تین پاور پلانٹس کی نجکاری میں شریک ہونے کی پیشکش کر دی ہے۔ عبدالرزاق داؤد کا کہنا ہے کہ سعودی عرب کی کمپنیاں حویلی بہادر شاہ اور بلوکی پاور پلانٹس کی نجکاری میں حصہ لیں کیونکہ اس میں […]

وزیراعظم کے مشیر عبدالرزاق داؤد کی دھماکہ خیز انٹری

وزیراعظم کے مشیر عبدالرزاق داؤد کی دھماکہ خیز انٹری

کراچی (ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کے مشیر برائے تجارت عبدالرزاق داؤد کا مہمند ڈیم کی بولی ڈیسکون کو ملنے پر مؤقف پہلی بار سامنے آگیا۔ انہوں نے جیو نیوز کے پروگرام نیا پاکستان میں میزبان شہزاد اقبال سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ ڈیسکون کا چیئرمین ہوں نہ ڈائریکٹر، میں کمپنی سے استعفیٰ […]

وزیر اعظم عمران خان کا ابرار الحق کو مشیر برائے ثقافت بنانے کا فیصلہ،

وزیر اعظم عمران خان کا ابرار الحق کو مشیر برائے ثقافت بنانے کا فیصلہ،

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر اعظم عمران خان کا شاندار فیصلہ، تحریک انصاف کے لیے سالوں سے خدمات سر انجام دینے والے ابرار الحق کو بڑے عہدے سے نوازنے کا فیصلہ کر لیا ۔تفصیلات کے مطابق ذرئع نے دعویٰ کیا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان آئندہ چند روز میں معروف گلوکار اور نامور رہنماء ابرار الحق […]

وزیر اعظم ہاؤس کو یونیورسٹی بنانے جا رہے ہیں: مشیر وزیر اعظم شہزاد ارباب

وزیر اعظم ہاؤس کو یونیورسٹی بنانے جا رہے ہیں: مشیر وزیر اعظم شہزاد ارباب

مشیر وزیر اعظم ارباب شہزاد کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم ہاؤس کو اعلیٰ درجے کی یونیورسٹی بنایا جا رہا ہے، سوشل پروٹیکشن پروگرام حکومت کے فلیگ شپ پروگرام میں سے ایک ہوگا، سوشل پروٹیکشن پروگرام وزیراعظم کے دل کے بہت قریب ہے ،دیامر بھاشا اور مہمند ڈیم کو ہنگامی بنیادوں پر تعمیر کیا جائے […]

سابق مشیر وزیر اعلیٰ پیر زادہ سید الامین نے اپنے ہزاروں مریدوں اور خاندان سمیت مسلم لیگ ن سے مستعفی ہوکر تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کردیا

سابق مشیر وزیر اعلیٰ پیر زادہ سید الامین نے اپنے ہزاروں مریدوں اور خاندان سمیت مسلم لیگ ن سے مستعفی ہوکر تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کردیا

نوشہرہ: پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما علماءومشائخ ونگ کے صدر سابق مشیر وزیر اعلیٰ پیر زادہ سید الامین نے اپنے ہزاروں مریدوں اور خاندان سمیت مسلم لیگ ن سے مستعفی ہوکر تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کردیا،انھوں نے پیشن گوئی کی کہ پی ٹی آئی صوبے اورمرکزمیں حکومت بنائے گی۔ کیونکہ پی ٹی […]

مشیرخزانہ بلوچستان ڈاکٹررقیہ ہاشمی عہدے سے مستعفی

مشیرخزانہ بلوچستان ڈاکٹررقیہ ہاشمی عہدے سے مستعفی

مشیرخزانہ بلوچستان ڈاکٹررقیہ ہاشمی اپنے عہدے سے مستعفی ہوگئیں ،ذرائع کے مطابق ڈاکٹررقیہ ہاشمی نے اپنا استعفیٰ گورنر بلوچستان کو روانہ کر دیا ہے۔ ڈاکٹررقیہ ہاشمی نے14مئی کو بلوچستان اسمبلی میں بجٹ پیش کیا تھا ،اسمبلی میں بجٹ پر بحث جاری تھی جس میں اراکین اسمبلی کی جانب سے خراب رویہ اختیار کیا گیا جبکہ […]

امن و امان اور صحت کیلئے 10 فیصد سے زائد رقم مختص کی گئی ہے، مشیر خزانہ بلوچستان

امن و امان اور صحت کیلئے 10 فیصد سے زائد رقم مختص کی گئی ہے، مشیر خزانہ بلوچستان

کوئٹہ: مشیر خزانہ بلوچستان ڈاکٹر رقیہ ہاشمی نے کہا ہے کہ امن وامان اور صحت کے لئے رواں مالی سال کی نسبت آئندہ مالی سال میں 10 فیصد سے زائد رقم مختص کی گئی۔ کوئٹہ میں گزشتہ روز آئندہ مالی سال کے لئے پیش کردہ بجٹ کے حوالے سے پریس کانفرنس کے دوران رقیہ ہاشمی نے بتایا […]

سینئیر ایڈوائزر کمشنر برائے اوورسیز پاکستانیز وفاقی محتسب پاکستان حافظ احسان احمد کھوکھر نے “نائیکون ٹیلنٹ ہنٹ” کے ایک سال مکمل ہونے پر کیک بھی کاٹا اور طالبات میں سرٹیفیکیٹ بھی تقسیم کیے

سینئیر ایڈوائزر کمشنر برائے اوورسیز پاکستانیز وفاقی محتسب پاکستان حافظ احسان احمد کھوکھر نے “نائیکون ٹیلنٹ ہنٹ” کے ایک سال مکمل ہونے پر کیک بھی کاٹا اور طالبات میں سرٹیفیکیٹ بھی تقسیم کیے

اسلام آباد: (اصغر علی مبارک) سینئیر ایڈوائزر کمشنر برائے اوورسیز پاکستانیز وفاقی محتسب پاکستان حافظ احسان احمد کھوکھر نے “نائیکون ٹیلنٹ ہنٹ” کے ایک سال مکمل ہونے پر دیگر سینئیر اسٹاف کے ہمراہ کیک کاٹا اور طلبا و طالبات میں سرٹیفیکیٹ بھی تقسیم کیے خطاب میں جناب احسان احمد کھوکھر صاحب نے فرمایا نوجوانوں کی […]

مشیر قومی سلامتی سے ایرانی اور جاپانی سفیروں کی ملاقات

مشیر قومی سلامتی سے ایرانی اور جاپانی سفیروں کی ملاقات

مشیر قومی سلامتی ناصر جنجوعہ سے ایرانی سفیر مہدی ہنر دوست اور جاپان کے سفیر تاکاشی نے ملاقات کی ہے۔ ایرانی سفیر سے ملاقات کے دوران دوطرفہ تعلقات اور سلامتی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ اس موقع پر ناصر جنجوعہ نے کہا کہ پاکستان ایران کے ساتھ تعلقات کو بہت زیادہ اہمیت دیتا […]

پاکستان مسلم لیگ ن فرانس کے سابق صدر جاوید اختر بٹ کی اوورسیز ایڈوائیزر برائے وزیراعظم پاکستان زبیر گل سے خصوصی ملاقات

پاکستان مسلم لیگ ن فرانس کے سابق صدر جاوید اختر بٹ کی اوورسیز ایڈوائیزر برائے وزیراعظم پاکستان زبیر گل سے خصوصی ملاقات

-پاکستان مسلم لیگ ن فرانس کے سابق صدر جاوید اختر بٹ نے اوورسیز ایڈوائیزر برائے وزیراعظم پاکستان زبیر گل سے خصوصی ملاقات کی پاکستان مسلم لیگ ن فرانس کے سابق صدر جاوید اختر بٹ کی اوورسیز ایڈوائیزر برائے وزیراعظم پاکستان زبیر گل سے ملاقات کے دوران اوورسیز پاکستانیوں کے ساتھ پیش آنے والی مشکلات جیسے […]