ایئر لائنز کی ایسی حرکت کہ ماں نے بچے کو ہی پہچاننے سے انکار کردیا، بڑا تنازعہ کھڑا ہوگیا
نیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) فضائی سفر میں سامان کا گم یا تبدیل ہونا معمول کی بات ہے مگر امریکی ایئرلائن جیٹ بلیو ایئرویز نے انسانوں کو تبدیل کرنے کی روایت ڈال دی ہے، جس پر اسے اب مقدمے کا سامنا ہے۔ برطانوی اخبار دی انڈیپنڈنٹ کی رپورٹ کے مطابق جیٹ بلیو کو ڈومینیکن ری پبلک سے دو […]