counter easy hit

affect

صرف ایک انڈہ روزانہ جسم پر کیا اثرات مرتب کرتا ہے؟

صرف ایک انڈہ روزانہ جسم پر کیا اثرات مرتب کرتا ہے؟

اگر تو آپ انڈے روزانہ کھانے کے عادی ہیں تو اچھی خبر یہ ہے کہ اس عادت کے نتیجے میں فالج کا خطرہ کافی حد تک کم کرسکتے ہیں۔ یہ دعویٰ برطانیہ میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آیا۔ تحقیق میں بتایا گیا کہ روزانہ صرف ایک انڈہ فالج کا خطرہ 12 فیصد […]

نثار کے وزارت چھوڑنے پر متعدد اہم کیس متاثر ہونیکا خدشہ

نثار کے وزارت چھوڑنے پر متعدد اہم کیس متاثر ہونیکا خدشہ

قومی کرکٹ ٹیم کے سپاٹ فکسنگ کیس میں ملوث کھلاڑیوں کیخلاف کارروائی کا امکان کم ہو گیا لاہور: چودھری نثار علی خان کی جانب سے وزارت چھوڑنے کے اعلان اور کابینہ کے تحلیل ہونے کے بعد ایف آئی اے میں جاری اہم کیسز کے متاثر ہونے کا خدشہ پیدا ہو گیا ۔ سپاٹ فکسنگ کیس […]

کراچی؛ اساتذہ کا احتجاج، انٹر آرٹس کا پہلا پرچہ متاثر

کراچی؛ اساتذہ کا احتجاج، انٹر آرٹس کا پہلا پرچہ متاثر

کراچی میں اساتذہ کے احتجاج کے باعث انٹر بورڈ آرٹس کا پہلا پرچہ متاثر ہوا ہے۔کئی امتحانی مراکز میں پرچہ تاخیر سے پہنچا۔ وزیر تعلیم کا کہناہے کہ سپلا نے بائیکاٹ ختم کر دیا ، جو امیدوار آج پیپر نہیں دے سکے اُن کے لئے حل نکالیں گے۔ سندھ پروفیسر اور لیکچرر اسوسی ایشن نے […]

لاہور دہشت گردی سے مردم شماری متاثر نہیں ہوگی، ادارہ شماریات

لاہور دہشت گردی سے مردم شماری متاثر نہیں ہوگی، ادارہ شماریات

وفاقی ادارہ شماریا ت نے کہاہے کہ لاہورمیں ہونے والے دہشت گرد حملے سے مردم شماری متاثر نہیں ہوگی۔ مردم شماری کا عمل شیڈول کے مطابق جاری رہے گا۔ ادارہ شماریات کے حکام کی طرف سے جاری بیان میں کہا گیاہے کہ لاہور واقعہ سے متعلق صوبائی مردم شماری حکام سے رپورٹ طلب کر لی […]

2040، پانی کی قلت کے سبب ہر 4 میں سے 1 بچہ متاثر ہوگا

2040، پانی کی قلت کے سبب ہر 4 میں سے 1 بچہ متاثر ہوگا

اگلے 23 سالوں میں دنیا بھر میں چارمیں سے ایک بچہ پانی کی شدید قلت کا شکار ہو گا۔ 2040 میں بچوں کو ہیضے اور اسہال جیسے مہلک امراض کا شدید خطرہ ہے۔ بچوں کے تحفظ کے عالمی ادارےیونیسیف کی رپورٹ کے مطابق دنیا میں پہلے ہی پانچ کروڑ بچوں کا تعلق ایسے علاقوں سے […]

لاہور: وقفے وقفے سے بارش، بجلی کا نظام متاثر

لاہور: وقفے وقفے سے بارش، بجلی کا نظام متاثر

لاہور میں رات بھر وقفے وقفے سے ہونے والی بارش سے بجلی کا نظام متاثر ہوا اور شہریوں کو پریشانی کا سامنا کرنا پڑا۔ بارش کے باعث 70 سے زائد فیڈرز ٹرپ کرجانے سے غائب ہونے والی بجلی کئی گھنٹوں بعد بحال ہوسکی۔ادھرمحکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ لاہورمیں اب تک 21 ملی میٹر بارش ریکارڈ […]

پاک بھارت کشیدہ تعلقات کا اثر رشتوں پر

پاک بھارت کشیدہ تعلقات کا اثر رشتوں پر

پاکستان اور بھارت کے درمیان کشیدہ تعلقات کا اثر رشتوں پر بھی پڑ رہا ہے۔بھارت نے پاکستانی خاتون کو اپنے شوہر کے پاس سرحدی ضلع کچھ میں داخلے کی اجازت نہ دی ۔ بھارتی ریاست گجرات کے رہنے والے الطاف پلیجو کا گھرریاست کے علاقے بھوج میں ہےلیکن جب اس کی بیوی سدرا،وہاں آئی تودونوں […]

ٹرمپ حکومت آنے کے بعد بھی پاکستان سے تعاون متاثر نہیں ہوگا، امریکا

ٹرمپ حکومت آنے کے بعد بھی پاکستان سے تعاون متاثر نہیں ہوگا، امریکا

واشنگٹن: امریکی محکمہ خارجہ  نے کہا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ کی حکومت کے آنے کے بعد بھی دہشت گردی کے خلاف پاکستان سے تعاون متاثر نہیں ہو گا۔ ترجمان محکمہ خارجہ جان کربی نے میڈیا بریفنگ میں کہا کہ ٹرمپ انتظامیہ کی پالیسیوں کے حوالے سے کوئی رائے نہیں دے سکتا اور نئی انتظامیہ اپنی پالیسیاں […]

ٹرمپ کے انتخاب سے یورپ، امریکا تعلقات متاثر ہونگے

ٹرمپ کے انتخاب سے یورپ، امریکا تعلقات متاثر ہونگے

یورپی کمیشن کے صدر نے کہا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ کے انتخاب سے یورپ اورامریکاکے تعلقات متاثر ہونے کا خطرہ ہے۔ لگسمبرگ میں خطاب کرتےہوئے جین کلاڈ ینکر کا کہنا تھا کہ ہمیں ٹرمپ کو یہ بتانا ہوگا کہ یورپ کیا ہے، کیسےکام کرتاہے، ان کی بنیاد اور ڈھانچےکے لحاظ سے بین الابراعظمی تعلقات متاثر […]

ٹرمپ رونا بند کریں، الیکشن کی ساکھ متاثر نہ کریں، اوباما

ٹرمپ رونا بند کریں، الیکشن کی ساکھ متاثر نہ کریں، اوباما

صدر باراک اوباما نے ڈونلڈ ٹرمپ سے کہا ہے کہ وہ رونا بند کردیں اور الیکشن کی ساکھ کو متاثر کرنے کی کوشش نہ کریں۔ دوسری جانب ڈیموکریٹ حلقوں نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ ٹرمپ کی شکست کی صورت میں ان کے حامی ہنگامہ آرائی بھی کرسکتے ہیں۔ اٹلی کے وزیر اعظم سے ملاقات […]

وہ 7 بڑی غلطیاں جو چہرے سے تروتازگی کو چھین لیتی ہیں

وہ 7 بڑی غلطیاں جو چہرے سے تروتازگی کو چھین لیتی ہیں

اگر آپ کی جلد بے جان اور روکھی نظر آتی ہے تو ہوسکتا ہے کہ آپ کچھ ایسی غلطیاں کر رہے ہوں جن کا اثر آپ کی جلد پر پڑ رہا ہو۔ بظاہر یہ غلطیاں بہت معمولی لگتی ہیں لیکن اگر طویل عرصے تک کی جاتی رہیں تو یہ جلد پر انتہائی برے اثرات مرتب […]

تابکاری سے متاثر غذائی اجناسں

تابکاری سے متاثر غذائی اجناسں

تحریر : محمد اشفاق راجا تابکاری سے متاثر غذائی اجناس سے انسانی زندگی بری طرح متاثر ہوتی ہے اور اسکے اثرات جان لیوا اور دیرپا ہوتے ہیں۔ غذا اور کھانے پینے کی اشیاء کے بارے میں سخت احتیاط برتی جائے اور ایسے متاثرہ علاقوں سے در آمد شدہ اشیاء سے پرہیز کرنا چاہیے۔ اگر یوں […]

22 مارچ پانی عالمی کا دن

22 مارچ پانی عالمی کا دن

تحریر: شہزاد سلیم عباسی انسان صدیوں سے اس کرہ ارض پر زندگی بسر کر رہا ہے ، لامحالہ آلودہ یا غیر آلودہ ماحول اسکی زندگی کو برائے راست متاثر کر رہا ہے ۔ ہمیں اکیسویں صدی کے دورمیں داخل ہوئے ایک دہائی سے زائد عرصہ گزرچکا۔ ہر شخص جائز یاناجائز ذرائع کو استعمال میں لاتے […]

ماحولیاتی خطرات سے نمٹنا عالمی چیلنج ہے، وزیر اعظم

پیرس: وزیر اعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان ماحولیاتی تباہ کاریوں سے سب سے زیادہ متاثر ہونیوالے ممالک میں شامل ہے، ماحولیاتی خطرات سے نمٹنا ایک عالمی چیلنج ہے اور اس چیلنج سے نمٹنے کے لیے عالمی شراکت داروں کے ساتھ مل کر کام کرنے کے لیے تیار ہیں۔ پیرس میں عالمی ماحولیاتی […]

کرینہ کپور سے متاثر ہو کر بالی وڈ میں انٹری ماری: انوشکا شرما

کرینہ کپور سے متاثر ہو کر بالی وڈ میں انٹری ماری: انوشکا شرما

ممبئی (یس ڈیسک) ”پی کے “ سے بالی وڈ کی کوئین کا ٹائٹل حاصل کرنے والی انوشکا شرما نے انکشاف کیا ہے کہ ”انہیں اداکاری سے کوئی خاص دلچسپی نہیں تھی لیکن جب انہوں نے کرینہ کی فلم جب وی میٹ ”JAB WE MET“ دیکھی تو وہ بے بو سے متاثر ہوئے بغیر نہ رہ […]

سچ تو یہ ہے

سچ تو یہ ہے

تحریر: ایم سرور صدیقی برداشت ،تحمل ، مروت ،بردباری اور درگذر کرنا شاید پرانے زمانے کی باتیں ہیں اب تو زیادہ تر لوگوںمیں قوت ِ برداشت کم ہوتی جارہی ہے جس کے باعث بات بے بات پر لڑائی جھگڑے معمول بن گئے ہیں معمولی” تو تو میں میں”پر اسلحہ نکل آتاہے پھر سیاستدان متاثر ہوئے […]

امن و امان کی خراب صورتحال سے شوبز سرگرمیاں متاثر ہوئیں : نرما

امن و امان کی خراب صورتحال سے شوبز سرگرمیاں متاثر ہوئیں : نرما

لاہور (یس ڈیسک) ٹی وی، فلم اور سٹیج کی معروف اداکارہ اور ماڈل نرما نے کہا ہے کہ پاکستان میں اداکاری کے حوالے سے بہت ٹیلنٹ ہے۔ پاکستانی اداکار دنیا بھر میں پرفارم کرکے داد وصول کر رہے ہیں۔ پاکستان کے اندر امن و امان کے خراب حالات کے باعث شوبز کی سرگرمیاں شدید متاثر […]