وزارت خارجہ میں صوبائی کوٹہ کے تحت ہونیوالی تقریوں کا جائزہ لیا جائے چیئرمین سینٹ کاقائمہ کمیٹی کو مراسلہ

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)وزارت خارجہ میں صوبائی /علاقائی کوٹہ پر عملدرآمد کے حوالے سے چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی نے سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خارجہ امور کو مراسلہ ارسال کیا ہے ، چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی نے کہا کہ وزارت خارجہ میں صوبائی کوٹہ کے تحت ہونے والی تقریوں کی تفصیلات کا جائزہ لیا […]