counter easy hit

affluent

علی بابا کمپنی کے بانی جیک ما کھرب پتی کیسے بنے؟

علی بابا کمپنی کے بانی جیک ما کھرب پتی کیسے بنے؟

لاہور: دنیا کی معروف ای کامرس کمپنی علی بابا کے بانی اور سربراہ جیک ما کا 1200 روپے ماہانہ آمدن سے کھرب پتی بننے تک کا سفر کیسے تہہ ہوا؟ چینی میڈیا کے مطابق جیک ما اس وقت 45 کھرب پاکستانی روپے سے زائد کے مالک ہیں۔ جیک ما نے کھرب پتی بننے کے لیے […]

بارشوں سے دریائے چناب میں پانی کی سطح بڑھنے لگی، الرٹ جاری

بارشوں سے دریائے چناب میں پانی کی سطح بڑھنے لگی، الرٹ جاری

آج رات کو دریائے چناب میں پانی ایک لاکھ کیوسک تک پہنچ جائے گا: ڈویژنل فلڈ کنٹرول حکام گوجرانوالہ: بارشوں سے دریائے چناب میں پانی کی سطح بڑھ رہی ہے اور ڈویژنل فلڈ کنٹرول حکام کا کہنا ہے کہ آج رات کو دریائے چناب میں پانی ایک لاکھ کیوسک تک پہنچ جائے گا۔ دریائے چناب […]

پی پی 23 ضمنی انتخاب، ووٹوں کی گنتی کا عمل جاری

پی پی 23 ضمنی انتخاب، ووٹوں کی گنتی کا عمل جاری

پنجاب کے حلقےتلہ گنگ پی پی 23 کے ضمنی انتخاب میں پولنگ کا وقت ختم ہوگیا، جس کے بعد ووٹوں کی گنتی شروع ہوگئی۔ پولنگ اسٹیشن 87پر وقت سے آدھا گھنٹا پہلےہی سیاسی کارکنوں کی لڑائی کے باعث پولنگ رک گئی تھی،جہاں پی ٹی آئی اور مسلم لیگ ن کے کارکنوں میں ہاتھا پائی کے […]

برلن، کشمیری عوام سے اظہارِ یکجہتی ،مختلف سرگرمیاں جاری

برلن، کشمیری عوام سے اظہارِ یکجہتی ،مختلف سرگرمیاں جاری

برلن میں سفارتخانہ پاکستان میں کشمیریوں کے ساتھ یکجہتی کے لئے سیمینار کا اہتمام کیا گیاجس میں سفیرِ پاکستان جوہر سلیم نے وزیراعظم نوازشریف کا پیغام پڑھ کر سنایا۔ پیغام میں وزیراعظم کا کہنا تھا کہ ’جموں و کشمیر کا تنازع تقسیم ہند کا نامکمل ایجنڈا ہے اور اقوا م متحدہ کی سلامتی کونسل میں […]

فلم’’اسپائیڈر مین؛ ہوم کمنگ‘‘کی جھلکیاں جاری

فلم’’اسپائیڈر مین؛ ہوم کمنگ‘‘کی جھلکیاں جاری

ہالی ووڈ کا اسپائیڈر مین ایک بار پھر باکس آفس پر تہلکہ مچانے کو تیار ہے اسی سلسلے میں مارول کامکس کی اسپائیڈرمین فرنچائز کی نئی سپر ہیرو ایکشن ایڈونچر فلم’’ اسپائیڈر مین؛ہوم کمنگ‘‘کی جھلکیاں جاری کر دی گئی ہیں۔ جان واٹس کی ہدایتکاری میں بننے والی اس فلم میں اداکار ٹام ہالینڈبحیثیت پیٹر پارکر/ […]

ریلوے کے 35 منصوبوں کیلیے13 ارب52 کروڑ جاری

ریلوے کے 35 منصوبوں کیلیے13 ارب52 کروڑ جاری

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے رواں مالی سال میں کوئلے کی ترسیل کیلیے780 ہائی کیپسٹی ویگنز اور20 بوگی بریک وینز،75نئے ڈیزل الیکٹریکل لوکوموٹوکی خریداری اور مرمت، سی پیک کے تحت پشاورسے کراچی ریلوے ٹریک اور حویلیاں میں ڈرائی پورٹ کے قیام، 800 مسافربرداراسپیشل کوچز اور2 ہزار ویگنز کی مرمت سمیت 35 اہم منصوبوں کیلیے13ارب 52 کروڑ27لاکھ […]