By Web Editor on February 3, 2018 afghan, contacts, For, foreign, Joint, Ministry, mutual, pakistan, press, release, Secretary اسلام آباد, اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, مقامی خبریں
کابل(نیوز ڈیسک)سیکریٹری خارجہ تہمینہ جنجوعہ نے کہا ہے کہ افغانستان پاکستان پر الزام تراشی سے اجتناب کرے اور دونوں ممالک الزامات کی بجائے ایک دوسر ے کے درمیان مربوط تعاون کو مزید بہتر بنائیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان اور افغانستان کے مشترکہ ورکنگ گروپس کا پہلا اجلاس کابل میں ہوا، سیکریٹری خارجہ تہمینہ جنجوعہ کی […]
By Web Editor on January 30, 2018 afghan, donald, negotiating, No, of, possibility, taliban, the, trump, with اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے افغانستان میں ہونے والے حالیہ دہشت گرد حملوں کے بعد طالبان کے ساتھ مذاکرات کی تجاویز کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ طالبان کے ساتھ مذاکرات کا کوئی امکان نہیں ہے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق وائٹ ہاؤس میں اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے ارکان سے ملاقات سے پہلے صحافیوں […]
By Web Editor on January 17, 2018 afghan, delegation, For, in, is, pakistan, Peace, political, Taliban's, talks, the اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
اسلام آباد: افغانستان میں قیام امن کا مشن لیے افغان طالبان کے سیاسی رہنما پاکستان میں موجود ہیں۔ وائس آف امریکا کے مطابق افغان طالبان نے امن مذاکرات کے لیے اپنے سیاسی رہنماوں پر مشتمل ایک وفد کو پاکستان بھیجا ہے جس کا مقصد افغانستان میں جنگ کے خاتمے اور امن وامان کے قیام کے غرض […]
By MH Kazmi on December 17, 2017 Abdullah, Abdulllah, afghan, among, bilateral, chief, continue, decided, during, Executive, islamabad, issues, on, parliamentarians, talks, their, to, visit اسلام آباد, اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, سٹی نیوز
پاک افغان پارلیمنٹرین ، ماہرین کابات چیت جاری رکھنے پر زور پاکستان اور افغانستان کے ارکان پارلیمنٹ ، دفاعی اور خارجہ امور کے ماہرین نے فوجی سطح پر دوطرفہ رابطوں کا خیر مقدم کرتے ہوئے بات چیت جاری رکھنے پر زور دیا ہے ۔بیونڈ باونڈریز پروگرام کے تحت کابل میں ہونے والے مذاکرات میں باہمی […]
By Web Editor on December 8, 2017 afghan, banned, batsman, Mohammad, one, Shahzad, Wicketkeeper, year اہم ترین, خبریں, کھیل
آئی سی سی کی جانب سے محمد شہزاد پر پابندی ممنوعہ ادویات کے استعمال کے الزام میں عائد کی گئی ہے آئی سی سی نے افغان وکٹ کیپر بیٹسمین محمد شہزاد کو ممنوعہ ادویات کے استعمال کی وجہ سے ڈوپنگ پر قصوروار ٹھہرا دیا۔ وہ ایک سال تک تمام طرز کی کرکٹ سرگرمیوں میں حصہ […]
By Web Editor on December 5, 2017 A, afghan, be, dangerous, decided, has, it, Now, on, the, to, turn, war اہم ترین, خبریں, کالم
امریکی وزیر دفاع کا دورہ پاکستان ایسے وقت میں ہو رہا ہے جب افغانستان میں جنگ کے شعلے خطر ناک حدوں کو چھو رہے ہیں۔ امریکی وزیر دفاع کا دورہ پاکستان ایسے وقت میں ہو رہا ہے جب افغانستان میں جنگ کے شعلے خطر ناک حدوں کو چھو رہے ہیں۔ پاکستان کا ہمیشہ مو قف […]
By Web Editor on November 17, 2017 afghan, continue, in, pakistan, Peace, play, process, role, the, to, will اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
نیو یارک: امریکا میں پاکستانی سفیراعزاز چوہدری کا کہنا ہے کہ پاکستان میں امن واستحکام کیلئے افغانستان میں امن ناگزیرہے۔ امریکا میں پاکستانی سفیراعزازچودہری نے جارج ٹاؤن یونیورسٹی کے طلباء سے خطاب میں جنوبی ایشیا میں امن و سلامتی کو درپیش چیلنجز پر روشنی ڈالتے ہوئے کہا کہ پاکستان کی دہشت گردی کے خلاف جنگ میں کامیابیوں […]
By Web Editor on November 14, 2017 A, afghan, and, attack, captain, check, Martyred, on, Pakistani, post, soldier, terrorists, the اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
باجوڑ ایجنسی: پاک فوج نے افغانستان سے دہشتگردوں کا سرحدی چوکی پر حملہ پسپا کرتے ہوئے 10 حملہ آوروں کو ہلاک کر دیا۔ پاک فوج کے کیپٹن اور ایک سپاہی شہید، چار جوان زخمی ہو گئے۔ افغانستان سے دہشت گردوں کے باجوڑ ایجنسی میں سرحدی چیک پوسٹ پر حملے میں پاک فوج کا ایک افسر اور […]
By Web Editor on November 6, 2017 afghan, damages, foreign, Minister, policy, process, reconciliation, Us اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
اسلام آباد: وزیر خارجہ خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ افغانستان میں دہشت گردوں کے محفوظ ٹھکانوں کو ختم کرنا ہو گا جب کہ امریکا کی مشروط پالیسی سے افغان مفاہمتی عمل کو دھچکا لگا۔ اسلام آباد میں جاری پاکستان اور امریکا کے درمیان ٹریک ٹو مذاکرات کے چوتھے دور میں اظہار خیال کرتے ہوئے وزیر خارجہ خواجہ […]
By Web Editor on October 29, 2017 afghan, Deputy, farman, governor, is, recover, Shah, steps, taking, to اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
پشاور: خیبرپختون خوا کے وزیر اطلاعات شاہ فرمان نے کہا ہے کہ لاپتہ افغان نائب گورنر کی بازیابی کے لیے اقدامات کررہے ہیں۔ پشاور میں خیبر پختون خوا کرکٹ لیگ کے افتتاح کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے صوبائی وزیر اطلاعات شاہ فرمان نے کہا کہ افغانستان کے صوبہ کنڑ کے نائب گورنر محمد نبی […]
By Web Editor on October 29, 2017 abducted, afghan, arrived, Deputy, For, governor, in, Peshawar, treatment, was, who اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, پشاور
پشاور: پولیس چیف کا کہنا ہے کہ افغان ڈپٹی گورنر کے واقعہ کی اطلاع یا درخواست نہیں ملی جبکہ دفتر خارجہ واقعے کی تحقیقات کا حکم دے دیا ہے۔ افغانستان کے صوبہ کنڑ کے ڈپٹی گورنر محمد نبی احمدی کو پشاور سے اغوا کر لیا گیا ہے۔ افغان قونصل خانہ کے حکام نے بتایا ہے کہ […]
By Web Editor on October 24, 2017 afghan, also, Ambassador, asked, fazal, For, from, help, Rehman, taliban, talks, the, ur اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
اسلام آباد: مولانا فضل الرحمن سے ملاقات جامع تھی،اہم معاملات پر بات چیت کی گئی، عمر زاخیل وال افغان سفیر کی امریکی ہم منصب ڈیوڈہیل سے بھی ملاقات، افغان صورتحال پر تبادلہ خیال جمعیت علمائے اسلام (س) کے سربراہ مولانا سمیع الحق سے ملاقات کے ایک دن بعد پاکستان میں افغانستان کے سفیر عمر زاخیل وال […]
By Web Editor on October 21, 2017 A, afghan, eliminates, of, office, representative, Special, the, Us اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
واشنگٹن: افغانستان میں مفاہمتی عمل کو فروغ دینے والے پاک افغان نمائندہ خصوصی کا دفتر ختم کردیا گیا۔ امریکی میڈیا کے مطابق پاکستان اور افغانستان کے لیے امریکی نمائندہ خصوصی کی ٹیم کو تحلیل اور دفتر کو ختم کردیا گیا ہے۔اس بات کا اعلان سرکاری سطح پر نہیں کیا گیا تاہم اسٹیٹ ڈپارٹمنٹ کے ایک اہلکار […]
By MH Kazmi on October 17, 2017 afghan, allegation, Oil, provide, refuses, russia, taliban, the, to اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
ماسکو: روس نے افغان طالبان کو مفت پیٹرولیم مصنوعات فراہم کرنے کے الزامات کو مسترد کردیا۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق روسی وزیر خارجہ سرگئی لاروف نے اپنے بیان میں مغربی میڈیا کے الزامات کی سختی سے تردید کی۔ مغربی میڈیا نے روس پر افغان طالبان کو مفت ڈیزل فراہم کرنے اور امریکی مشن کو ناکام بنانے کے […]
By Web Editor on October 11, 2017 afghan, coach, Dean, JONES, team, the, will اہم ترین, خبریں, کھیل
کابل: افغانستان نے سابق آسٹریلوی بیٹسمین اور کمنٹیٹر ڈین جونز کو اپنا عبوری کوچ مقرر کردیا تاہم وہ آنے والے ہانگ کانگ ٹور کے دوران افغان ٹیم کی کوچنگ کریں گے۔ ڈین جونز نے گزشتہ ماہ شپاگیزا ٹوئنٹی 20 ٹورنامنٹ کے دوران کابل کا دورہ کیا اور وہاں پر کمنٹری کی تھی، وہ 20 سے 23 […]
By Web Editor on October 6, 2017 afghan, and, confession, foreign, ministers, policy, the اہم ترین, خبریں, کالم
ستمبر کے آخری ہفتے میں پاکستانی وزیر خارجہ نے جو جو انکشافات امریکا پہنچ کر ایک سیمینار میں کیے اس پر وزیر خارجہ کی ہمت کو ایک جانب داد دینے کو دل چاہتا ہے تو دوسری جانب ان پر دباؤ اور بوجھ کا انبار نظر آتا ہے کہ بھلا وہ کس طرح آزاد خارجہ پالیسی کو آگے […]
By Web Editor on October 6, 2017 afghan, Arrival, border, management, of, pakistan, policy, restart, students, the اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
بارڈر مینجمنٹ پالیسی کے تحت پاکستان میں افغان طلبہ کی معطل آمدورفت بحال کردی گئی۔ حکومت نے جذبہ خیر سگالی کے تحت افغان طلبہ کو پاکستان میں داخلے کے خصوصی کارڈ جاری کر دیے، جس سے طلباء کی پڑھائی بحال ہوگئی ہے۔ سال 2016 کی بارڈر مینجمنٹ پالیسی کے باعث افغانستان کے عام شہریوں کی […]
By Web Editor on October 5, 2017 afghan, demand, Federal, from, of, on, provinces, refugees, return, the اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, پشاور
پشاور: پشاور ہائی کورٹ نے افغان مہاجرین کی واپسی سے متعلق دائر درخواست پر وفاقی اور چاروں صوبائی حکومتوں سے جواب طلب کر لیا۔ سینئر ایڈووکیٹ خورشید خان کی جانب سے دائر درخواست کی سماعت کے موقع پر عدالت کو بتایا کہ افغان مہاجرین 30 سال سے پاکستان کے کونے کونے میں آباد ہیں جس کی وجہ […]
By Web Editor on September 26, 2017 afghan, fight, is, land, lodhi, Maleeha, not, on, our, pakistan, ready, the, to, war اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
نیو یارک: اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ملیحہ لودھی کا کہنا ہے کہ پاکستان سرحد پاردہشت گردی کا شکار ہے اوراپنی سرزمین پر افغان جنگ لڑنے کو تیار نہیں۔ پاکستان کی مستقل مندوب ڈاکٹر ملیحہ لودھی نے سکیورٹی کونسل میں افغانستان کے بارے میں مباحثے کے دوران اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ افغان […]
By Web Editor on September 20, 2017 afghan, eliminate, extremism, pakistan, president, to, together, want, with اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
افغان صدر اشرف غنی نے کہا ہے کہ پاکستان کے ساتھ مل کر انتہاپسندی کے خاتمے کے لیے کام کرنا چاہتے ہیں۔ انہوں نے صدر ٹرمپ کی نئی افغان پالیسی کا خیر مقدم کیا اور طالبان پر زور دیا کہ وہ مذاکرات کی میز پر آئیں۔ نیو یارک میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے […]
By Web Editor on August 30, 2017 afghan, bringing, For, foreign, in, is, Minister, musharraf, of, pakistan, pervez, responsible, state, the, war اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
اسلام آباد: وزیر خارجہ خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ جنرل پرویز مشرف افغان جنگ کو پاکستان میں لانے کے ذمہ دارہیں۔ قومی اسمبلی میں امریکی پالیسی کے خلاف متفقہ قرار داد پیش کرنے کے موقع پر پالیسی بیان جاری کرتے ہوئے وزیر خارجہ خواجہ آصف نے سابق صدر کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا […]
By MH Kazmi on August 28, 2017 afghan, and, Army, journalist, Pak-Afghan, pakistan, relations اہم ترین, خبریں, کالم
رواں سال میں افغانستان کی صحافی برادری کا پاکستان کے لیے یہ تیسرا دَورہ ہے۔ چند ہفتے قبل بھی کئی افغان صحافیوں کا ایک وفد پاکستان آیا تھا۔ یہاں ہر جگہ انھیں عزت و احترام سے نوازا گیا۔ حکومت نے بھی اُن سے نہائیت مناسب اور مستحسن سلوک کیا اور افواجِ پاکستان کے ترجمان ادارے، […]
By MH Kazmi on August 28, 2017 afghan, America's, new, policy اہم ترین, خبریں, کالم
مجھے آج کل منیرؔ نیازی کا یہ شعر شدت کے ساتھ یاد آرہا ہے: ہمیشہ دیر کردیتا ہوں، میں ہر کام کرنے میں ضروری بات کہنی ہو، کوئی وعدہ نبھانا ہو اس کی وجہ یہ ہے کہ وطن عزیز میں ڈونلڈٹرمپ کی جانب سے اعلان کردہ نئی افغان پالیسی پر جس انداز میں لے دے […]
By MH Kazmi on August 28, 2017 13, afghan, blast, Helmand, in, killed, people, province, suicide اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
ہلمند: افغانستان کے جنوبی صوبے ہلمند میں خود کش بم دھماکے کے نتیجے میں 13 افراد ہلاک اور 18 زخمی ہو گئے۔ غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق ہلمند کے گورنر کے ترجمان عمر زواک نے بتایا کہ خود کش حملہ آور نے ہلمند کے ضلع نوا کی ایک پر ہجوم مارکیٹ میں سیکیورٹی فورسز کی گاڑی کے […]