counter easy hit

afghanistan

افغان صدر 14 ستمبر کو دو روزہ دورے پر نئی دہلی پہنچیں گے

افغان صدر 14 ستمبر کو دو روزہ دورے پر نئی دہلی پہنچیں گے

نئی دہلی (یس ڈیسک) افغانستان اور بھارت کے درمیان تعلقات میں حالیہ مہینوں میں خاصی گرمجوشی دیکھنے میں آئی ہے اور کابل، نئی دہلی سے مزید دفاعی سامان حاصل کرنے کا خواہاں ہے۔ افغانستان کے صدر اشرف غنی بھارت کا دو روزہ سرکاری دورہ کریں گے۔ بھارتی وزارت خارجہ کے ایک بیان مطابق افغان صدر […]

افغانستان: آئل ٹینکر اور بس میں تصادم، کم ازکم 36 افراد ہلاک

افغانستان: آئل ٹینکر اور بس میں تصادم، کم ازکم 36 افراد ہلاک

زابل (یس ڈیسک) زابل کے صوبائی گورنر کے ترجمان گل اسلام سیال نے اتوار کو بتایا کہ اس حادثہ میں 25 افراد زخمی بھی ہوئے جن میں سے چند ایک کی حالت تشویش ناک بتائی جاتی ہے۔ افغانستان کے جنوبی صوبے زابل میں ایک بس اور آئل ٹینکر کے مابین تصادم میں خواتین اور بچوں […]

بھاگے ہوئے دہشت گرد افغان سرحد پر بیٹھے ہیں، ہر حد تک پیچھا کریں گے: چودھری نثار

بھاگے ہوئے دہشت گرد افغان سرحد پر بیٹھے ہیں، ہر حد تک پیچھا کریں گے: چودھری نثار

مردان (یس ڈیسک) وزیرداخلہ چودھری نثار کا کہنا ہے مردان واقعے سے متعلق دو انٹیلی جنس رپورٹ موجود تھیں ، فورسز نے جانیں دے کر حملے ناکام بنائے ، دہشت گردی کے خلاف نفسیاتی جنگ جیتنے کی ضرورت ہے۔ وزیرداخلہ چودھری نثار مردان پہنچے اور ہسپتال میں زخمیوں کی عیادت کی ۔ چودھری نثار نے […]

افغانستان کی تحریری معافی کے بعد چمن بارڈر کھول دیا گیا

افغانستان کی تحریری معافی کے بعد چمن بارڈر کھول دیا گیا

چمن (یس ڈیسک) افغانستان نے بھارت نواز مظاہرین کی اشتعال انگیزی پر تحریری معافی مانگ لی ، پاک افغان سرحد پر دو ہفتے سے بند چمن بارڈر کھول دیا گیا۔ ایف سی ترجمان کے مطابق چمن بارڈر کو آمد و روفت کے لیے کھول دیا گیا ہے۔ گزشتہ روز چمن بارڈر پر پاک افغان احکام […]

یونیورسٹی پر حملے کی منصوبہ بندی پاکستان میں ہوئی۔ اشرف غنی

یونیورسٹی پر حملے کی منصوبہ بندی پاکستان میں ہوئی۔ اشرف غنی

افغانستان (یس ڈیسک) افغانستان کے صدراتی محل سے جاری ہونے والے ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ بدھ کی شب کابل میں امریکی یونیورسٹی پر ہونے والے حملے کی منصوبہ بندی پاکستان میں کی گئی تھی۔ دوسری جانب پاکستانی فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف نے افغان صدر اشرف غنی سے ٹیلی فون پر […]

افغانستان کے خلاف پاکستانی سرزمین استعمال نہیں ہونے دیں گے: جنرل راحیل

افغانستان کے خلاف پاکستانی سرزمین استعمال نہیں ہونے دیں گے: جنرل راحیل

اسلام آباد (یس ڈیسک) پاکستانی فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف نے کابل میں امریکن یونیورسٹی پر حملے کی شدید مذمت کی ہے۔ جمعرات کو افغان صدر اشرف غنی کی طرف سے ٹیلی فون کال کے بعد ایک بیان میں جنرل راحیل شریف نے کہا کہ افغانستان میں کسی بھی طرح کی دہشت گردی کے […]

پاکستان اور افغانستان مل کر دہشت گردی کیخلاف کام کریں: امریکا

پاکستان اور افغانستان مل کر دہشت گردی کیخلاف کام کریں: امریکا

واشنگٹن (یس ڈیسک) میڈیا بریفنگ کے دوران محکمہ خارجہ کی ترجمان ایلزبتھ ٹروڈو نے کہا امریکا دہشتگردی اور انتہا پسندی کے خلاف تعاون کے لئے ہمیشہ پاکستان اور افغانستان کی حوصلہ افزائی کرتا رہا ہے۔ ہم دہشتگردوں کے محفوظ ٹھکانوں کے حوالے سے مسلسل حکومت پاکستان سے تحفظات کا اظہار کرتے رہے ہیں۔ حکومت پاکستان […]

چمن: پاک افغان سرحد بند ہونے سے تاجروں کو مشکلات کا سامنا

چمن: پاک افغان سرحد بند ہونے سے تاجروں کو مشکلات کا سامنا

پشاور (یس ڈیسک) پاکستان اور افغانستان کے درمیان چمن کے مقام پر قائم سرحدی راستہ ’’باب دوستی‘‘ ہفتہ کو دوسرے روز بھی بند رہا۔ مقامی انتظامیہ کے مطابق وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سے جب تک باب دوستی دوبارہ کھولنے کے واضح احکامات نہیں ملتے اُس وقت تک یہ سرحدی راستہ بند رہے گا۔ سرحد کی […]

دلی کدورت

دلی کدورت

تحریر : طارق حسین بٹ شان نائن الیون مسلمانوں کے قتلِ عام کا ایسا صیہونی منصوبہ تھا جس میں لاکھوں افراد موت کے گھاٹ اتار دئے گئے۔ افغانستان کی اینٹ سے اینٹ بجا دی گئی جس کے نتیجے میں افغان مہاجرین کے ریلے نے پاکستان کا رخ کیا اور اس کی معیشت اور معاشرت کو […]

دہشت گردی کیخلاف سب کو ٹھوس اور مشترکہ کوششیں کرنا ہو گی

دہشت گردی کیخلاف سب کو ٹھوس اور مشترکہ کوششیں کرنا ہو گی

تحریر: سید توقیر زیدی افغان صدر پاکستان کیساتھ کشیدگی نہیں’ مذاکرات کا راستہ اختیار کریں۔کابل میں پاور سٹیشن کی تعمیر کیخلاف ہزارہ برادری کے احتجاجی مظاہرے کے دوران یکے بعد دیگرے دو خودکش حملوں میں 80 افراد ہلاک اور 231 زخمی ہو گئے۔ داعش نے دونوں بم دھماکوں کی ذمہ داری قبول کرلی۔ طالبان نے […]

اشرف غنی سچ بولو

اشرف غنی سچ بولو

تحریر : محمد اعظم عظیم اعظم افغانستان کے موجودہ صدر اشرف غنی ابوالمنافق نے پاکستان کے ایک نجی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا ہے کہ ” القاعدہ اور طالبان سے بڑا خطرہ پاکستان سے ریاستی تعلقات ہیں“اِن کے اِس کہے پر جہاں اور بہت سے سوالات جنم لے رہے ہیں تو وہیں ایک […]

کوبرا ایفیکٹ

کوبرا ایفیکٹ

امیر تیمور 1398ءمیں مارتا دھاڑتا ہوا ہندوستان پہنچا‘ دہلی اس کا ٹارگٹ تھا‘ وہ دہلی پہنچا تو ہندوستان نے اسے حیران کر دیا‘ دہلی کے مضافات میں دو دفاعی قلعے تھے‘ لونی اور جومبہ‘ یہ دونوں دہلی کے تخت کے محافظ تھے‘ یہ قلعے اب موجودہ دہلی میں شامل ہو چکے ہیں‘ جومبہ سنسکرت زبان […]

افغانستان میں طالبان کامیاب جبکہ امریکی پالیسیاں ناکام رہیں

افغانستان میں طالبان کامیاب جبکہ امریکی پالیسیاں ناکام رہیں

تحریر: محمد اشفاق راجہ امریکی سینیٹ کی آرمڈ سروسز کمیٹی کے چیئرمین سینیٹر جان مکین نے ایک انٹرویو میں کہا ہے کہ افغانستان میں طالبان کامیاب جبکہ امریکی پالیسیاں ناکام رہیں، وہاں کے حالات کی ذمہ داری پاکستان یا اشرف غنی پر نہیں بلکہ ناکام لیڈر’ صدر بارک اوباما اس کے ذمہ دارہیں، پاکستان سے […]

مسئلہ طور خم بارڈر

مسئلہ طور خم بارڈر

تحریر : حنظلہ عماد پاکستان کے شمال مغربی سرحد جسے ڈیورنڈ لائن بھی کہا جاتا ہے اس سرحد کے حوالے سے اگر ہم تاریخی طور پر جائزہ لیں تو پاکستان کو اس جانب سے کبھی خطرات کا سامنا نہیں کرنا پڑا تھا۔ حتیٰ کہ روس اس خطے میں آگیا، بعد ازاں روس اس خطے سے […]

سیاسی طوفان

سیاسی طوفان

تحریر: مقصود انجم کمبوہ استاد !بچہ جمورا کدھر ہو ادھر گھوم آئو بچہ جمورا ! استاد جی لو میں آگیا۔ استاد ! ادھر اُدھر نظر دوڑائو اور دیکھو پاکستان کے دشمن کیا کھیل کھیل رہے ہیں اور ہمارے حکمران کس سوچ میں ڈوبے ڈبکیاں کھا رہے ہیں ؟ بچہ جمورا ! استاد جی ! بڑی […]

اب امریکہ پر اعتماد اور اعتبار کرنے کی ضرورت نہیں

اب امریکہ پر اعتماد اور اعتبار کرنے کی ضرورت نہیں

تحریر : سید توقیر حسین نیٹو کے سیکرٹری جنرل جینز سٹولٹن برگ نے کہا ہے کہ نیٹو اور اتحادی فوج کو بڑے پیمانے پر افغانستان میں رکھیں گے۔ علاقائی موجودگی کیساتھ ہم افغان فورسز کو تربیت اور معاونت فراہم کرینگے۔ برسلز کے اجلاس میں نیٹو سیکرٹری نے کہا کہ وارسا سربراہی اجلاس کے دوران افغانستان […]

آپریشن ضربِ عضب کے دو سال

آپریشن ضربِ عضب کے دو سال

تحریر : سید توقیر حسین پاک فوج کے ترجمان لیفٹیننٹ جنرل عاصم سلیم باجوہ نے کہا ہے کہ آپریشن ضربِ عضب کے دو سال میں فوج نے دہشت گردوں سے 4304 کلو میٹر کا علاقہ کلیر کرایا، آپریشن میں490 فوجی شہید اور2013 زخمی ہوئے، جبکہ3500 دہشت گرد مارے گئے، 253ٹن دھماکہ خیز مواد پکڑا گیا، […]

پاک افغان سرحدی کشیدگی کے پیچھے کون ہے؟

پاک افغان سرحدی کشیدگی کے پیچھے کون ہے؟

تحریر : علی عمران شاہین ان دنوں پاکستان اور افغانستان کے مابین طورخم کے مقام پر سرحدی تنازع عروج پر ہے۔ پاکستان یہاں سرحدی گیٹ تعمیر کر کے اپنے اور افغانستان کے مابین عالمی قوانین و ضوابط کے تحت نقل و حرکت کا نظام قائم کرنا چاہتا ہے جبکہ افغانستان کی خواہش ہے کہ پاکستان […]

افغانستان ہمارا برادر اسلامی ملک ہے

افغانستان ہمارا برادر اسلامی ملک ہے

تحریر : میر افسر امان اس میں کسی قسم کے شک و شبہ کی بات نہیں کہ افغانستان ہمارا برادر پڑوسی مسلمان ملک ہے۔جب اس پر روس نے حملہ کیا اور اپنی فوجیں اس میں داخل کی تو پاکستان کے عوام اور حکومت وقت نے اس کی مخالفت کی تھی اورافغان عوام کے ساتھ ملکی […]

طورخم گیٹ اور احسان فراموش افغانستان

طورخم گیٹ اور احسان فراموش افغانستان

تحریر : عبدالرزاق طورخم گیٹ کی تعمیر پر افغانستان کے پیٹ میں اٹھنے والے مروڑ نے انتہائی کشیدہ صورتحال اختیار کر لی ہے۔ افغان فورسز کی بلا اشتعال فائرنگ سے جہاں افغانستان کا بغض کھل کر سامنے آ رہا ہے وہیں افغانستان نے احسان فراموشی کے حوالے سے بھی اک نئی تاریخ رقم کی ہے۔ […]

حکومت پاکستان کی ناقص خارجہ پالیسی کے باعث پاکستان ایک بند گلی میں داخل ہو چکا ہے

حکومت پاکستان کی ناقص خارجہ پالیسی کے باعث پاکستان ایک بند گلی میں داخل ہو چکا ہے

برنلے : حکومت پاکستان کی ناقص خارجہ پالیسی کے باعث پاکستان ایک بند گلی میں داخل ہو چکا ہے۔ طور خم میں افغان فورس کی فائرنگ انتہائی سنگین واقعہ ہے۔ ہندوستان حکومت کے ایران اور افغانستان سے بڑھتے ہوئے تعلقات اور امریکہ کے ساتھ ہونے والے معاہدات کو کشمیری عوام تشویش کے ساتھ دیکتھے ہیں۔ […]

افغانستان کی سلامتی اب بھی ایک چینلج ہے، نیٹو سیکرٹری جنرل ستولتن برگ

افغانستان کی سلامتی اب بھی ایک چینلج ہے، نیٹو سیکرٹری جنرل ستولتن برگ

وارسا (بیورو رپورٹ) نیٹو کے سیکرٹری جنرل ینس ستولتن برگ نے کہا ہے کہ افغانستان کی سلامتی اب بھی ہمارے لیے ایک بڑا چینلج ہے۔ اس کی وجہ وہاں پر جاری لڑائی اور تشدد ہے۔ دہشت گردی کے لڑائی مشرق اور مغرب کی لڑائی نہیں بلکہ اس لعنت کا شکار زیادہ تر مسلمان ہی ہوئے […]

یہ جنگ جاری رہے گی

یہ جنگ جاری رہے گی

تحریر : میر شاہد حسین ” مجھے ایک بات سمجھ میں نہیں آتی۔” ”اچھا ہے تمہیں تو صرف ایک بات سمجھ میں نہیں آتی مجھے تو کوئی بھی بات سمجھ میں نہیں آتی۔” ”سمجھ میں تو تمہیں تب آئے ناں جب تم کسی کی کوئی بات سنو۔ تم نے تو بس ایک ہی رٹ لگا […]

جنوبی ایشیا کے 5 ممالک

جنوبی ایشیا کے 5 ممالک

تحریر : محمد اعظم عظیم اعظم کیا کبھی آپ نے غور کیا ہے ؟؟ کہ جنوبی ایشیا اور دنیا کے پانچ ممالک جن میں بالخصوص پاکستان ، افغانستان ، ہندوستان، ایران اور چین شامل ہیں یہ پانچوں ایسے ممالک ہیں جن کے ناموں کے آخر میں ”ن“ آتاہے یہ بات یہیں ختم نہیں ہوجاتی ہے […]

1 8 9 10 11 12 16