By MH Kazmi on July 9, 2020 afghanistan, COOPERTION, ENDORSED, EU MISSION, offered, SWITERZLAND, taliban, Wide اہم ترین, بین الاقوامی خبریں
اسلام آباد(ایس ایم حسنین) طالبان نے 15افغان فوجی اور پولیس اہلکار رہاکردیے۔ دوحہ میں طالبان کے ترجمان سہیل شاہین نے گزشتہ شب اپنے جاری بیان میں تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ امارات اسلامیہ نے کے قید خانے سے 15 افغان سرکاری فوجیوں اور پولیس اہلکاروں کو رہا کر کے ان کے اہلخانہ کےپاس واپس بھیج […]
By MH Kazmi on July 9, 2020 1.551 BILLIONS, afghan, afghanistan, CORRESPONDENT, HEC, issued, MUHAMMAD SADIQ, pakistan, program, says, scholarship, students اسلام آباد, بین الاقوامی خبریں
اسلام آباد(ایس ایم حسنین) حکومت پاکستان نے افغان طلبا طالبات کیلئے شروع کیے گئے “پاکستان سکالرشپ پروگرام” کے تحت ہائر ایجوکیشن کمیشن کو 1٫551 بلین کے فنڈز جاری کردیے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کے نمائندہ خصوصی برائے افغانستان محمد صادق نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ افغان نوجوان نسل کیلئے شروع کیا گیا اہم […]
By MH Kazmi on July 7, 2020 afghanistan, china, conference, held, Now, pakistan, video بین الاقوامی خبریں
اسلام آباد(یس اردو نیوز) افغان امن کے بارے میں پاکستان ، چین اورافغانستان کے سہ فریقی سٹریٹجک مذاکرات کے تیسرے مرحلے میں تینوں ممالک کے نائب وزرائے خارجہ نے افغانستان سے غیر ملکی افواج کے منظم، ذمہ دارانہ اور مشروط انخلاءپر زور دیا ہے۔ مذاکرات میں مل کرانسداد دہشت گردی اور سیکیورٹی تعاون کو مستحکم […]
By MH Kazmi on July 7, 2020 Afghan Government, afghanistan, By, conference, issue, on, organized, Virtual بین الاقوامی خبریں
اسلام آباد(نامہ نگار) افغانستان کی حکومت کی جانب سے قیام امن کے حوالے سے “من کے لئے اتفاق رائے کو مضبوط بنانے”کے عنوان سے ورچوئل کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں پاکستان نے بھی شرکت کی۔ کانفرنس میں افغان صدر اشرف غنی اور افغان قومی مفاہمت کی اعلیٰ کونسل کے سربراہ عبداللہ عبداللہ نے […]
By MH Kazmi on July 3, 2020 afghanistan, AMERICAN, dollars, killing, million, on, one, soldier بین الاقوامی خبریں
ویب ڈیسک — امریکہ میں انٹیلی جنس حکام نے جمعرات کو کانگریس کے اہم ارکان کو اس بارے میں بریفنگ دی کہ انھیں افغانستان میں امریکی اور اتحادی فوجیوں پر حملے کے لیے عسکریت پسندوں کو روس کی مبینہ پیشکش کے بارے میں کیا معلوم ہے اور کیا نہیں معلوم۔ دوسری جانب نیویارک ٹائمز نے […]
By MH Kazmi on July 2, 2020 Adda, afghanistan, Angor, border, crossings, Kharlachi, open, pakistan, trade, with بین الاقوامی خبریں
اسلام آباد (ایس ایم حسنیبن) پاک افغان تجارت کیلئے مزید سرحدی راستے کھولے جائیں گے، افغانستان کیلئے پاکستان کے نمائندہ خصوصی محمد صادق نے اپنے ایک ٹوئٹر پیغام میں کہا کہ پاکستان کی طرف سے افغانستان کیلئے انگوراڈہ اورخرلاچی کے سرحدی راستے کھولے جارہے ہیں۔ 12 جولائی تک دونوں سرحدی راہداریاں تجارت کیلئے کارآمد ہونگی۔ […]
By MH Kazmi on June 23, 2020 afghanistan, anti, Peace, powers, process, sabotage, says, want, ZALMY KHALILZAD اہم ترین
اسلام آباد(یس اردونیوز) امریکہ کے نمائندۂ خصوصی برائے افغان مفاہمت زلمے خلیل زاد نے افغانستان کے اٹارنی جنرل کے دفتر کے عملے پر حملے کی مذمت کرتے ہوئے اس کی تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔ طالبان قیدیوں کی رہائی کے لیے سہولت کار کا کردار ادا کرنے والے افغان اٹارنی جنرل آفس سے منسلک ایک […]
By MH Kazmi on June 20, 2020 afghanistan, looking, pakistan, Pakistani, refugees, Returning کالم
اسلام آباد(نامہ نگارخصوصی) پاکستانی سرحد سے ملحقہ افغان صوبے خوست کے پناہ گزین کیمپ میں مقیم پاکستانی خاندان وطن واپسی کا منتظر ہے۔ تفصیلات کے مطابق یہ لوگ شمالی وزیرستان اورقبائلی اضلاع میں فوجی آپریشن شروع ہونے کے بعد افغانستان نقل مکانی کر گئے تھے۔ فوجی آپریشن کے باعث مختلف علاقوں سے ہزاروں افراد نے […]
By MH Kazmi on June 12, 2020 afghanistan, blast, bomb, capital, during, juma, kabul, Namaz بین الاقوامی خبریں
کابل (نیوز ڈیسک ) افغانستان کے دارالحکومت کابل میں ایک مسجد میں ہونے والے دھماکے کے نتیجے میں امام مسجد سمیت متعدد افراد جاں بحق ہوگئے۔نماز جمعہ کی ادائیگی کے دوران شیر شاہ سوری مسجد میں زور دار دھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں امام مسجد عزیز اللہ مفلح سمیت 4 نمازی جاں بحق ہوگئے۔ […]
By MH Kazmi on June 12, 2020 afghanistan, Correspondents, court, criminal, enter, international, stopped, UNITED STATE بین الاقوامی خبریں
اسلام آباد(نامہ نگارخصوصی)افغانستان میں امریکی جنگی جرائم کی تحقیقات کرنے والی عالمی فوجداری عدالت کے اہلکاروں کو افغانتسان داخلے سے روک دیا گیا ہے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے انتظامی حکم کے تحت ان اہلکاروں کے افغانستان داخلے پرپابندی عائد کردی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ روس نے عالمی فوجداری عدالت کے اہلکاروں کے […]
By MH Kazmi on June 7, 2020 afghanistan, Army Chief, CORRSPONDENT, Gen Qamar javed Bajwa, GHQ, meet, Peace, PROCES, today, United States, ZALMY KHALILZAD اہم ترین
راولپنڈی : آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے امریکی نمائندہ خصوصی زلمے خلیل زاد کی ملاقات ہوئی ہے جس میں باہمی دلچسپی کے امور اور خطے کی سیکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق ملاقات میں افغان مفاہمتی عمل اور پاک […]
By MH Kazmi on June 5, 2020 afghanistan, exist, fighters, foreign, says, United Nations بین الاقوامی خبریں
اسلام آباد(یس اردو نیوز) داعش خراساں ایک دہائی قبل افغانستان میں داخل ہونے کے بعد سے ملک کا مشرقی صوبہ ننگرہار اس تنظیم کا مرکزی گڑھ رہا ہے۔جنگ میں شکست اور تنہا کیے جانے سے افغانستان میں داعش عسکریت پسندوں کی طاقت کم ہوکر 200 کے قریب جنگجوؤں پر مشتمل تنظیم میں تبدیل ہوگئی ہے۔ […]
By MH Kazmi on May 28, 2020 afghanistan, back, before, military, return, SCHDULED, Us بین الاقوامی خبریں
اسلام آباد(یس اردو نیوز) افغانستان میں سیاسی مفاہمت اورطالبان کیساتھ امن معاہدے کے مقصد کے حصول کے بعد امریکی افواج کا انخلا طے شدہ وقت سے پہلے ہی شروع ہوگیا ہے۔ فرانسیسی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق یہ پیشرفت ایک ایسے وقت میں ہوئی جب عید الفطر کے موقع پر 3 روز کی […]
By MH Kazmi on May 19, 2020 afghanistan, in, keep, Nations, Peace, requested, to, United بین الاقوامی خبریں
اسلام آباد(یس اردو نیوز) اقوام متحدہ کے معاون مشن برائے افغانستان (یوناما) کے مطابق حالیہ دنوں میں افغانستان میں عام شہریوں کی ہلاکتوں میں اضافہ ہوا ہے۔ یوناما کے بیان کے مطابق طالبان کے علاوہ افغان سکیورٹی فورسز کی کارروائیوں میں بھی عام افغان شہری ہلاک ہو رہے ہیں۔ دوسری جانب افغانستان کے لیے امریکی […]
By MH Kazmi on May 18, 2020 afghan, afghanistan, always, Doha, has, helped, in, India, leader, Qatar, says, traitors بین الاقوامی خبریں
اسلام آباد( ویب ڈیسک) قطر میں طالبان سیاسی دفتر کے منتظم اور افغان مذاکراتی ٹیم کے سربراہ شیر محمد عباس ستنکزئی کا کا کہنا ہے کہ بھارت نے افغانستان میں ہمیشہ غداروں کی مدد اور حمایت کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایک انٹرویو میں قطر میں طالبان سیاسی دفتر کے منتظم شیر محمد عباس ستنک […]
By MH Kazmi on May 17, 2020 afghanistan, always, helped, India, says, taliban, traitors بین الاقوامی خبریں
اسلام آباد(نامہ نگارخصوصی) بھارت نے ہمیشہ افغانستان میں غداروں کی مدد و حمایت کی جس کی وجہ سے افغانستان میں اس کا کردار منفی رہا ہے۔ طالبان کے قطردفتر کے منتظم شیر محمد عباس استنکزئی نے کہا ہے کہ اگر بھارت افغانستان میں مثبت کردار ادا کرے تو افغان طالبان کو کوئی مسئلہ نہیں ہو […]
By MH Kazmi on May 17, 2020 activities, afghanistan, damaged, khalilzad, mission, Peace, says, TERRORIS, ZALMY بین الاقوامی خبریں
اسلام آباد(یس اردو نیوز) افغان صدر اشرف غنی اور ان کے حریف عبداللہ عبداللہ نے ایک سیاسی معاہدے پر اتفاق کے بعد دستخط کر دیے ہیں۔ جسکے بعد اس بات کا قوی امکان ہے کہ افغان مفاہمت کیلئے امریکہ کے خصوصی سفیر زلمے خلیل زاد بہت جلد کابل کا دورہ کرینگے۔ اشرف غنی کے ترجمان […]
By MH Kazmi on May 10, 2020 305, afghanistan, back, border, came, pakistanis, through, TOORKHAM اہم ترین
اسلام آباد(یس اردو نیوز) افغانستان میں پھنسے ہوئے تین سوپانچ پاکستانی طورخم سرحد کے راستے آج(ہفتہ) پاکستان واپس پہنچ گئے۔ واپس آنے والے پاکستانیوں کولنڈی کوتل میں قرنطینہ مرکز میں منتقل کردیاگیا طورخم سرحد پر پاکستان داخلے کے وقت اسسٹنٹ کمشنرشمس الاسلام اورسیکیورٹی افسران نے سرحد پراُن کااستقبال کیا۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 31
By MH Kazmi on May 4, 2020 afghanistan, AMERICAN, Army, back, breakout, can, CORONA, DUE, pushed بین الاقوامی خبریں
اسلام آباد(نامہ نگارخصوصی) کرونا وبا کے سبب افغانستان میں امریکی فورسز کی روانگی یں تیزی کی توقع کی جارہی ہے کیونکہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ بھی چاہتے ہیں کہ افغان امن عمل جلد شروع ہو جائے اور وہ تین نومبر کو ہونے والے امریکی صدارتی انتخاب سے قبل اپنی فورسز کی زیادہ سے زیادہ تعداد واپس […]
By MH Kazmi on April 16, 2020 afghan, afghanistan, are, back, big, breakout, CORONA, For, from, going, pakistan, refugees, Risk بین الاقوامی خبریں
اسلام آباد(نامہ نگارخصوصی) اقوامِ متحدہ کی مہاجرین سے متعلق ایجنسی (یو این ایچ سی آر) نے خبردار کیا ہے کہ پاکستان اور ایران سے افغانستان واپس آنے والے ہزاروں مہاجرین سے صحت کے نظام پر دباؤ بڑھنے اور کرونا کی وبا پھیلنے کا خدشہ ہے۔ایک اندازے کے مطابق پاکستان اور ایران میں 24 لاکھ سے […]
By MH Kazmi on March 11, 2020 3rd, afghanistan, declared, MULLAH HAIBAT ULLAH, president, taliban بین الاقوامی خبریں
کابل (آئی این پی) افغان طالبان نے اپنی حکومت قائم کرنے اور ملک کے نئے سربراہ کے نام کا اعلان کر دیا ہے۔ طالبان رہنما ملا ہیبت اللہ افغانستان کے قانونی سربراہ قرار دئیے گئے ہیں۔ افغان طالبان نے اعلان کیا ہے کہ ان کے سربراہ ملا ہیبت اللہ ملک کے قانونی سربراہ ہیں اور […]
By MH Kazmi on March 4, 2020 33, afghanistan, attacks, big, started, taliban, USA بین الاقوامی خبریں
امن معاہدہ ہونے کے بعد امریکا کا افغان طالبان پر پہلا فضائی حملہ امریکا اور افغان طالبان کے درمیان امن معاہدہ ہونے کے چند روز بعد امریکی فورسز کی جانب سے طالبان پر پہلا فضائی حملہ کیا گیا ہے۔ افغانستان میں امریکی فوج کے ترجمان نے حملے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ امریکی فوج […]
By MH Kazmi on March 3, 2020 about, afghanistan, education, For, in, of, Permission, taliban, Talked, women بین الاقوامی خبریں
دوحہ(ویب ڈیسک)افغان طالبان کا کہنا ہے کہ اگر وہ دوبارہ اقتدارمیں آتے ہیں توخواتین کوسکول اور یونیورسٹیوں میں تعلیم حاصل کرنے، ملازمت کرنے اور سیاسی سرگرمیوں میں حصہ لینے کی اجازت ہوگی۔ انڈی پینڈنٹ اردو کو انٹرویو دیتے ہوئے افغان طالبان کے چیف مذاکرات کار شیر محمد عباس ستانکزئی کا کہنا ہے ’اسلام کی رو […]
By MH Kazmi on March 2, 2020 afghanistan, allies, columns, History, irshad bhatti, taliban, USA اہم ترین, خبریں, کالم
جمال الدین افغانی کہیں ’’افغانیوں کا ایک بات پر اتفاق، ہم نے کسی بات پر اتفاق نہیں کرنا‘‘، ایک معاہدہ 1988میں ہوا، روس افغانستان سے نکلا اور پھر تباہی و بربادی کی 32سالہ داستان، ایک معاہدہ اب 2020میں دو روز پہلے ہوا، اس بار یہی دعا، میرے مولا! امن، صرف امن۔ امریکہ کو آئی ایس […]