counter easy hit

Afghans

معاملات طے۔۔۔افغانستان سے امریکی فوج کا انخلا کے حوالے نمائندہ خصوصی زلمے خلیل زاد نے افغانیوں کو خوششخبری سنا دی

معاملات طے۔۔۔افغانستان سے امریکی فوج کا انخلا کے حوالے نمائندہ خصوصی زلمے خلیل زاد نے افغانیوں کو خوششخبری سنا دی

لندن(ویب ڈیسک) افغانستان کے لیے امریکہ کے خصوصی نمائندے زلمے خلیل زاد کا کہنا ہے کہ طالبان کے ساتھ امن معاہدے کی صورت میں امریکی فوج پہلے مرحلے میں پانچ فوجی اڈے خالی کرے گی۔زلمے خلیل زاد دوحہ میں طالبان کے ساتھ مذاکرات کی نویں دور کے اختتام کے بعد کابل پہنچے ہیں۔نامہ نگار خدائے […]

مختلف شہروں میں سرچ آپریشنز، افغان باشندے سمیت 27 افراد گرفتار

مختلف شہروں میں سرچ آپریشنز، افغان باشندے سمیت 27 افراد گرفتار

لودھراں، حافظ آباد اور نوشہرو فیروز میں پولیس اور سیکورٹی فورسزکےسرچ آپریشن کے دوران ایک افغان باشندے سمیت 27 افراد کو گرفتار کرکے اسلحہ ،لوٹی گئی رقم ،موٹر سائیکل اور منشیات برآمد کرلی گئی ۔ ڈی پی او لودھراں کےمطابق دنیاپور میں سرچ آپریشن کے دوران 17مشتبہ افراد کو حراست میں لیا گیا،اس دوران 21 […]

اسلام آباد: 5 افغان باشندے گرفتار، اسلحہ برآمد

اسلام آباد: 5 افغان باشندے گرفتار، اسلحہ برآمد

اسلام آباد کے علاقے کرال میں پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں نے سرچ آپریشن کے دوران 5افغان باشندوں کو گرفتار کرکے اسلحہ برآمد کرلیا ۔ پولیس کے مطابق گرفتار ملزمان سے نائن ایم ایم پستول ،ایک رائفل اور 9موبائل فون برآمد ہوکئے گئے ہیں،آپریشن کے دوران 150 گھروں کی تلاشی لی گئی۔ Post […]

پشاور میں کومبنگ آپریشن، 5افغانوں سمیت 58 گرفتار

پشاور میں کومبنگ آپریشن، 5افغانوں سمیت 58 گرفتار

فوج اورقانون نافذ کرنے والے اداروں نے پشاورمیں کومبنگ آپریشن کرکے 5 افغانوں سمیت 58 مشتبہ افراد کو گرفتار کرلیا۔گرفتارشدگان سے اسلحہ وگولہ بارودبرآمدکرلیا گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق آپریشن گزشتہ رات شاہین ٹاؤن، وارسک روڈ، دلہ زک اورپکہ غلام میں کیا گیا۔آئی ایس پی آر کے […]

پاکستان میں شادی کرنےوالےافغانوں کیلئےنئی ویزاپالیسی کا فیصلہ

پاکستان میں شادی کرنےوالےافغانوں کیلئےنئی ویزاپالیسی کا فیصلہ

حکومت نے پاکستانیوں سے شادی کرنے والے افغان مہاجرین کے لیے نئی ویزا پالیسی لانے کا فیصلہ کر لیا جس کی کابینہ سے جلد منظوری لی جائے گی۔ وفاقی وزیر سیفران عبدالقادر بلوچ نے قومی اسمبلی کو بتایا کہ سرحد کے دونوں جانب شادی کرنے والوں کے لیے خصوصی ویزا پالیسی لائی جا رہی ہے، کابینہ […]

بھارت میں بلوچستان کی مہم چلانے والا شخص افغانی ہے، دفتر خارجہ

بھارت میں بلوچستان کی مہم چلانے والا شخص افغانی ہے، دفتر خارجہ

اسلام آباد: ترجمان دفتر خارجہ کاکہنا ہے کہ بھارت کے ریاستی عناصر پاکستان سمیت دیگر ہمسایہ ملکوں میں عدم استحکام میں ملوث ہیں، بھارت میں بلوچستان کی آزادی کی مہم چلانے والا شخص افغانستان کا شہری ہے۔ اسلام آباد میں ہفتہ وار نیوز بریفنگ میں ترجمان دفتر خارجہ قاضی خلیل اللہ نے کہاکہ بھارت اپنی […]

افغانیوں نے قندوز پر قبضہ کر لیا؟

افغانیوں نے قندوز پر قبضہ کر لیا؟

تحریر : میر افسر امان، کالمسٹ افغان باقی! کُسہار باقی۔ الحکم اللہ!الملک الل ہفطرت کے مقاصد کی کرتا ہے نگہبانی۔ یا بندا صحرائی یا مرد کوہستانی۔ ہم نے شاعر اسلام حضرت علامہ اقبال کے دو شعر اوپر درج کئے ہیں ان دو شعروں کا سیدھا سادہ مطلب یہ ہے کہ جب تک افغانستان کے اندر […]

پشاور میں سرچ آپریشن، 4 افغانیوں سمیت 72 مشتبہ افراد زیر حراست

پشاور میں سرچ آپریشن، 4 افغانیوں سمیت 72 مشتبہ افراد زیر حراست

پشاور : پشاور کے مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن کے دوران 4 افغان باشندوں سمیت 72 مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا ہے۔ پولیس کے مطابق سرچ آپریشنز یکہ توت اور خیبر سپر مارکیٹ کے علاقوں میں کیاگیا۔ اس دوران 4 افغان باشندوں سمیت 72 مشتبہ افراد کو حراست میں لیاگیا۔ جنہیں متعلقہ تھانو […]

افغان باشندوں کو قومی شناختی کارڈ کے اجرا پر چالیس نادرا اہلکار معطل

افغان باشندوں کو قومی شناختی کارڈ کے اجرا پر چالیس نادرا اہلکار معطل

پشاور (یس ڈیسک) نادرا خیبر پختونخوا نے افغان جنگ کے دوران مشہور ہونے والی افغان خاتون اور دیگر افغانیوں کو قومی شناختی کارڈ جاری کرنے پر چالیس سے زائد اہلکار معطل کر دیئے۔ نادرا کی جانب سے افغان روس کی جنگ کے دوران مشہور ہونے والی خاتون شربت گلہ عرف مونالیزا اور اس کے دو […]

پشاور سے 450 افغان پیش امام ڈی پورٹ

پشاور سے 450 افغان پیش امام ڈی پورٹ

پشاور (یس ڈیسک) ایس ایس پی آپریشن ڈاکٹر میاں سعید کے مطابق پشاور پولیس نے سانحہ آرمی پبلیک سکول کے بعد شہر کے محتلف علاقوں میں سرچ آپریشن کے دوران ہزاروں کی تعداد میں مشکوک افغان باشندوں کو گرفتار کر لیا۔ گرفتار ہونے والے مشکوک افراد میں 450 پیش امام شامل ہیں جو کہ محتلف […]

پشاور : سرچ آپریشن کے دوران انیس مشتبہ افراد سمیت 35 افغان باشندے گرفتار

پشاور : سرچ آپریشن کے دوران انیس مشتبہ افراد سمیت 35 افغان باشندے گرفتار

پشاور (یس ڈیسک) پشاور پولیس نے سرچ آپریشن کے دوران انیس مشتبہ افراد سمیت پینتیس افغان مہاجرین کو گرفتار کرلیا۔ پشاور کے علاقہ تھانہ بھانہ ماڑی میں پولیس نے بارود کی نشاندہی کرنے والے مخصوص کتوں اور خواتین پولیس اہلکاروں کے ہمراہ سرچ آپریشن کیا۔ سرچ آپریشن علاقہ منکرائو ، امین کالونی اور لنڈی ارباب […]