counter easy hit

Africa

1920 کی دہائی کے جہازوں کی جنوبی افریقہ میں لینڈنگ

1920 کی دہائی کے جہازوں کی جنوبی افریقہ میں لینڈنگ

نوے برس پرانے جہازوں کی اڑان کو ”ونٹیج ایئر ریلی ” کا نام دیا گیا ، کیپ ٹائون میں لوگوں نے پرانے جہازوں کا استقبال کیا کیپ ٹائون (یس نیوز ) انیس سو بیس اور تیس کی دہائی کے جہازوں کا 35 روزہ سفر ختم ہوا ۔ جنوبی افریقہ کے شہر سٹیلن بوش میں اتر […]

کرنسی نوٹ کے لباس پہننے والا جنوبی افریقا کا حکیم

کرنسی نوٹ کے لباس پہننے والا جنوبی افریقا کا حکیم

نونگوما: جنوبی افریقا کے مقامی حکیم نے بے تحاشہ دولت کمانے کے بعد اب اسے ظاہر کرنا شروع کردیا اور وہ ہر وقت اصلی نوٹوں کا ہار پہنے رہتا ہے۔ حکمت کے پیشے سے وابستہ مائیک اندیلے نامی اس جنوبی افریقی شہری کو نوٹ پہننے کے بعد ’’دولت ٹپکانے والے جسم‘‘ کا نام دیا گیا ہے کیونکہ وہ […]

ہوبارٹ ٹیسٹ؛جنوبی افریقا نے آسٹریلیا کو شکست دیکرسیریزاپنے نام کرلی

ہوبارٹ ٹیسٹ؛جنوبی افریقا نے آسٹریلیا کو شکست دیکرسیریزاپنے نام کرلی

سڈنی: ہوبارٹ ٹیسٹ میں مہمان جنوبی افریقا نے آسٹریلیا کو  ایک اننگز اور 80 رنز سے مات دے کر سیریز بھی اپنے نام کرلی۔ آسٹریلیا کے شہر ہوبارٹ میں کھیلے گئے تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے دوسرے میچ میں بھی آسٹریلیا کی بیٹنگ لائن بری طرح ناکام ہوگئی اور پوری ٹیم 161 رنز پر ڈھیر […]

آسٹریلیا اور جنوبی افریقہ ٹیسٹ، میچ میں دوسرے روز بارش

آسٹریلیا اور جنوبی افریقہ ٹیسٹ، میچ میں دوسرے روز بارش

جنوبی افریقہ اور آسٹریلیا کے درمیان جاری 3 میچوں پر مشتمل ٹیسٹ سیریز کا دوسرا میچ ہوبارٹ میں جاری ہے۔ میچ میں آج دوسرے دن کے کھیل میں بارش ہوگئی ہے۔ جس کی وجہ سے دوسرے دن کے کھیل کا پہلا سیشن بارش کی نذر ہوگیا ہے۔ میچ میں کھانے کے وقفے کے بعد بھی […]

پرتھ ٹیسٹ :جنوبی افریقہ نے آسٹریلیاکو 177رنز سے ہرا دیا

پرتھ ٹیسٹ :جنوبی افریقہ نے آسٹریلیاکو 177رنز سے ہرا دیا

پرتھ ٹیسٹ میں جنوبی افریقا نے آسٹریلیا کو 177رنز سے شکست دیدی ۔آسٹریلوی ٹیم 539رنز کے ہدف کے تعاقب میں 361رنز ڈھیر ہوگئی ۔ پرتھ ٹیسٹ میںآسٹریلوی ٹیم جنوبی افریقی بالر رباڈہ کی شاندار بولنگ کے آگے مکمل طور پر بے بس نظر آئی جس نے 5کھلاڑیوں کو آوٹ کیا ۔ آسٹریلیا کی طرف سے […]

پرتھ: آسٹریلیا، ساؤ تھ افریقہ کے درمیان پہلا ٹیسٹ کل شروع ہوگا

پرتھ: آسٹریلیا، ساؤ تھ افریقہ کے درمیان پہلا ٹیسٹ کل شروع ہوگا

آسٹریلیا اور ساؤتھ افریقہ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان پہلا ٹیسٹ کل سے پرتھ میں شروع ہو گا، میزبان ٹیم نے حتمی 11 رکنی ٹیم کا اعلان کر دیا ہے ۔ آسٹریلیا اور جنوبی افریقا کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان3 ٹیسٹ میچوں کی سیریز کھیلی جائے گی،کرکٹ آسٹریلیا نے پرتھ اور ہوبارٹ ٹیسٹ کے لیے […]

جنوبی افریقا نے آسٹریلیا کو تیسرے ون ڈے میں شکست دیکر سیریز اپنے نام کرلی

جنوبی افریقا نے آسٹریلیا کو تیسرے ون ڈے میں شکست دیکر سیریز اپنے نام کرلی

ڈربن کے کنگز مید اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میںمہمانآسٹریلیا نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئےمقررہ 50 اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 371 رنز بنائے جب کہ پروٹیز نے ڈیوڈ ملر کی ناقابل شکست جارحانہ سنچری کی بدولت ہدف 6 وکٹوں پر حاصل کرلیا۔ہدف کے تعاقب میں ہاشم آملہ اور ڈی کوک نے اننگز […]

جنوبی افریقہ:دفاعی نمائش،پاکستانی طیارے نے توجہ حاصل کر لی

جنوبی افریقہ:دفاعی نمائش،پاکستانی طیارے نے توجہ حاصل کر لی

جوہانسبرگ (یس نیوز)جنوبی افریقہ میں منعقد ہونے والی دفاعی سازوسامان کی نمائش میں پاکستانی سپر مشاق طیارے نے سب کی توجہ حاصل کرلی۔ پریٹوریا میں 14ستمبر کو منعقد نمائش میں پاکستان ایروناٹیکل کمپلیکس نے ایوی ایشن مینوفیکچرنگ، اوورہالنگ اور ریپیئر صلاحیتوں کا مظاہرہ کیا۔نمائش کےدوران ایئرشو میں پاکستانی سپرمشاق طیارے نے اپنے جوہر دکھا کرشرکاء […]

جنوبی افریقہ کے ڈیل سٹین نمبر ون ٹیسٹ باؤلر بن گئے

جنوبی افریقہ کے ڈیل سٹین نمبر ون ٹیسٹ باؤلر بن گئے

دبئی (یس ڈیسک) نیوزی لینڈ کے خلاف سنچورین ٹیسٹ میں 204 رنز کی جیت کا انعام ڈیل سٹین کو مل گیا۔ میچ کی دوسری اننگز میں 33 رنز کے عوض پانچ شکار کرنے والے ڈیل سٹین نمبر ون باؤلر بن گئے۔ نمبر ٹو جیمز اینڈرسن اور تھری روی چندرن اشوین کو ایک ایک درجے کی […]

سائوتھ افریقہ میں یوم پاکستان کی مناسبت سے رنگا رنگ تقریب کا اہتمام

سائوتھ افریقہ میں یوم پاکستان کی مناسبت سے رنگا رنگ تقریب کا اہتمام

لاہور/جوہانسبرگ (طلحہ خان) پاکستان سائوتھ افریقہ ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام سائوتھ افریقہ کے شہر پیٹر میرٹز برگ میں یوم پاکستان کی مناسبت سے ایک پر وقار اور رنگا رنگ تقریب کا اہتمام کیا گیا، تقریب میں پاکستانیوں کی کثیر تعداد نے شرکت کی ۔تقریب سے صدارتی خطاب کرتے ہوئے پاکستان سائوتھ افریقہ ایسوسی ایشن […]

اسلام اور دہشت گردی

اسلام اور دہشت گردی

تحریر: محمد عتیق الرحمن، فیصل آباد اسلام عیسائیت کے بعد دنیا کادوسرا مذہب ہے ۔ مشرق وسطیٰ،شمالی افریقہ اور ایشیا ء کے علاقوں میں غالب اکثریت اسلام کے ماننے والے ہیں جبکہ چین،مشرقی یورپ اورروس میں بھی ایک بڑی تعداد مسلمانوں کی آباد ہے ۔مسلم مہاجرین کی بھی ایک بڑی تعداد یورپ میںآبادہے ۔ جہاں […]

افریقہ میں پاکستانی پھنسے ہیں تو پھنسے رہیں

افریقہ میں پاکستانی پھنسے ہیں تو پھنسے رہیں

تحریر: انعام الحق گذشتہ کافی دنوں سے افریقہ کے مختلف ممالک میں پاکستانیوں کی بڑی تعداد اپنی بُنیادی شناخت یعنی پاسپورٹ کی وجہ سے شدید پریشانی کا سامنا کر رہی ہے جوکہ اب ایک سنگین مسئلہ بنتا جا رہا ہے۔اس مسئلے کا تعلق پاکستانی پاسپورٹ کی اہمیت سے نہیں ہے بلکہ پاسپورٹ نہ ہونے یا […]

دوسری شادی

دوسری شادی

تحریر : ڈاکٹر خالد فواد الازہری افریقہ کے ایک ملک آرتریا میں مردوں پر لازم کر دیا گیا ہے کہ وہ ایک ساتھ دو عورتوں سے شادی کریں ۔اس کی وجہ یہ بتائی گئی ہے کہ عورتوں کی ولادت بنسبت مردوں کے زیادہ ہے ۔مردوں کی اموات بسبب غربت اور بیماریوں کے سبب واقع ہورہی […]

میانداد نے ورلڈ ٹوئنٹی 20 کے بائیکاٹ کا مشورہ دے دیا

میانداد نے ورلڈ ٹوئنٹی 20 کے بائیکاٹ کا مشورہ دے دیا

لاہور : جاوید میانداد نے تو ورلڈٹی ٹوئنٹی کے بائیکاٹ کا مشورہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان آئی سی سی کو بتائے کہ بھارت میں سیکیورٹی کی صورتحال ٹھیک نہیں، ہم ٹیم وہاں بھیجنا مناسب نہیں سمجھتے۔ سیریز کیلیے طویل عرصے سے بی سی سی آئی کی ٹال مٹول پر سابق کرکٹرز بھی خاصے […]

براعظم افریقہ کے لئے چین کا 60 ارب ڈالر کا امدادی پیکج

براعظم افریقہ کے لئے چین کا 60 ارب ڈالر کا امدادی پیکج

جوہاننسبرگ: اس منصوبے کے تحت بیجنگ افریقی ممالک کے داخلی معاملات میں دخل اندازی بھی نہیں کرے گا ۔ جنوبی افریقہ میں منعقدہ کانفرنس کے دوران انہوں نے افریقی ممالک کے رہنماوں سے خطاب میں کہا ہے کہ ان کا ملک مختلف ممالک میں 60 ارب ڈالر کے نئے منصوبہ جات شروع کرے گا ۔ […]

گرل فرینڈ کا قتل، اولمپک ایتھلیٹ آسکر پسٹوریئس مجرم قرار

گرل فرینڈ کا قتل، اولمپک ایتھلیٹ آسکر پسٹوریئس مجرم قرار

جوہانسبرگ: غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق جنوبی افریقا کی سپریم کورٹ نے اولپنک ایتھیلٹ آسکر پسٹوریئس اپنی ہی گرل فرینڈ کو جان بوجھ کر قتل کرنے کا مجرم قرار دیدیا ہے۔ عدالت نے ان کا یہ موقف مسترد کر دیا کہ ہے انہوں نے اپنے دفاع میں گولی چلائی تھی۔ فیصلے کے وقت […]

آدن سونیا ۔ البوحِباب

آدن سونیا ۔ البوحِباب

تحریر : سید نثار احمد (احمد نثار) پیڑوں کی درجہ بندی میں جنس آدان سونیا ایک ایسا جنس ہے جس میں ‘٩’ انواع ہیں۔ ان نوانواع کے شجر اپنی ایک خاص صفت کی وجہ سے مشہور ہیں۔ ان نوانواع میں سے چھہ ماڈاگاسکر (مدغشقر) یا مالاگاسی میں ہیں۔ بقیہ افریقہ جزیرہ عرب اور آسٹریلیا کے […]

صدر منہاج ویلفئیر فاونڈیشن فرانس بابر حسین افریقہ میں اجتماعی قربانی کے لیے نیروبی روانہ

صدر منہاج ویلفئیر فاونڈیشن فرانس بابر حسین افریقہ میں اجتماعی قربانی کے لیے نیروبی روانہ

پیرس ( اے کے راؤ ) منہاج ویلفئیر فاونڈیشن فرانس کے صدر “بابر حسین ” افریقہ میں اجتماعی قربانی کے لیے نیروبی روانہ ہو گئے۔ کینیا اور سومالیہ میں اجتماعی قربانی کو اپنی نگرانی میں کروانے کے لیئے آج صبح پیرس سے نیروبی روانہ ہوتے ہوئے ائیر پورٹ پر میڈیا سے گفتگو میں انہوں نے […]

انسان نہیں، انسانیت بچائو

انسان نہیں، انسانیت بچائو

تحریر : مسز جمشید خاکوانی ایک رپورٹ کے مطابق پاکستان میں گدھوں کی تعداد پچاس لاکھ سے تجاوز کر چکی ہے دنیا میں صرف چار ممالک گدھوں کے گوشت کے شوقین ہیںجن کا تعلق افریقہ سے ہے ۔اور غالباً افریقہ کے ممالک میں ہی آدم خور قبائل بھی بستے ہیں جن کے قصے ہم بچپن […]

ٹی بی

ٹی بی

تحریر : شاہد شکیل ہزاروں سال قبل سمندری جانوروں مثلاًسی وولفس وغیرہ میں یہ بیماری پائی گئی رفتہ رفتہ کولمبیا اور پیرو کے علاوہ امریکا میں پھیلاؤ شروع ہواجس سے ہزاروں انسان ٹی بی میں مبتلا ہوگئے،ایک مطالعے کے مطابق یہ بیماری امریکا سے دنیا بھر میں منتقل ہونا شروع ہوئی جبکہ خسرہ اور دیگر […]

مولانا طارق جمیل حالیہ دورہ افریقہ

مولانا طارق جمیل حالیہ دورہ افریقہ

تحریر:شاہ بانو میر میری زندگی کا مقصد تیرے دین کی سرفرازی میں اسی لئے مسلماں میں اسی لئے نمازی ایسے وقت میں جب مسلمانوں کو بڑے بڑے عالموں نے علاقوں جماعتوں گروہوں میں بانٹ دیا ہے ایسے کٹھن حالات میں مولانا طارق جمیل جیسے عالم دین بھی موجود ہیں جن سے جب جب گفتگو ہوتی […]

افریقہ کے سمندر کی گہرائیوں میں پہلا ہوٹل تیار کرلیا گیا

افریقہ کے سمندر کی گہرائیوں میں پہلا ہوٹل تیار کرلیا گیا

تنزانیہ (یس ڈیسک) انسانی فطرت میں شامل ہے کہ وہ زندگی کےایک ہی جیسے رنگ ڈھنگ سے اکتا جاتا ہے تو پھر کچھ نیا چاہتا ہے تاکہ زندگی میں مزید رنگ شامل ہوں اور اسی خواہش کو پورا کرنے کے لیے افریقہ میں سمندر کی گہرائیوں میں ایک ایسا ہوٹل تیار کیا گیا ہے جہاں […]